counter easy hit

taxes

میں بھی پاکستانی ہوں۔!! پاکستان میں ٹیکس ادا کرنے کیلئے تیار ہوں۔۔۔ ڈیرن سیمی کا عمران خان سے مکالمہ، مسکراتے ہوئے کپتان نے بھی زبردست جواب دے دیا

میں بھی پاکستانی ہوں۔!! پاکستان میں ٹیکس ادا کرنے کیلئے تیار ہوں۔۔۔ ڈیرن سیمی کا عمران خان سے مکالمہ، مسکراتے ہوئے کپتان نے بھی زبردست جواب دے دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) میں بھی پاکستانی ہوں۔ وزیراعظم عمران خان سے پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی ، کپتان ڈیرن سیمی اور بیٹنگ مینٹور ہاشم آملہ نے ملاقات کی جس دوران ڈیرن سیمی کو پاکستان کی شہریت ملنے پر مبارک باد دی اور یسٹ انڈیز کی کرکٹ پر بھی بات چیت ہوئی ۔ تفصیلات […]

دکانوں‌کے باہر بورڈ آویزاں کرنے پر پابندی عائد …… یہ حق کون استعمال کر سکتا ہے ،جانئیے

دکانوں‌کے باہر بورڈ آویزاں کرنے پر پابندی عائد …… یہ حق کون استعمال کر سکتا ہے ،جانئیے

ریاض(ویب ڈیسک ) سعودی عرب کے ایک بڑے صوبے میں دُکانوں کے باہر نو پارکنگ کے بورڈ لگانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ دُکانداروں اور مارکیٹوں کو انتظامیہ کو پابند کر دیا گیا ہے کہ وہ اپنے احاطے کے باہر نو پارکنگ کے بورڈز نہیں لگائیں گے۔ کیونکہ یہ خلافِ قانون اقدام ہے۔ […]

پاکستان کا وہ ٹیکس چور مافیا جس کے سرکردہ لوگ وزیراعظم ہاؤس میں موجود ۔۔۔ یہ کون کون ہیں ؟َ ایک انکشاف نے ہر طرف ہلچل مچا دی

پاکستان کا وہ ٹیکس چور مافیا جس کے سرکردہ لوگ وزیراعظم ہاؤس میں موجود ۔۔۔ یہ کون کون ہیں ؟َ ایک انکشاف نے ہر طرف ہلچل مچا دی

کراچی(ویب ڈیسک) تہلکہ خیز تحقیقاتی رپورٹ ۔ کراچی پشاور اور لاہور میں مختلف مقامات کی نشاندہی۔ جہاں کم قیمت میں سگریٹ فروخت ہورہا ہے اور ایسے کئی برانڈز ہیں، پروگرام میں تینوں شہروں میں ریکارڈ کی گئی خفیہ رپورٹس نشر کی گئیں، کراچی کے نمائندے واجد بلوچ شہر کی مارکیٹ میں گئے، انہوں نے مختلف […]

گوجرخان جلسہ بلاول بھٹو زرداری کی مہنگائی، بے انتہا ٹیکس اورعوام کش بجٹ کیخلاف للکار ثابت ہوگا، مرزا عتیق

گوجرخان جلسہ بلاول بھٹو زرداری کی مہنگائی، بے انتہا ٹیکس اورعوام کش بجٹ کیخلاف للکار ثابت ہوگا، مرزا عتیق

گوجرخان جلسہ بلاول بھٹو زرداری کی مہنگائی، بے انتہا ٹیکس اورعوام کش بجٹ کیخلاف للکار ثابت ہوگا، مرزا عتیق پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے سینیر راہنما مرزا عتیق نے کل کے گوجرخان جلسہ کو مہنگائی اور عوام کش بجٹ کیخلاف چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی للکار قرار دیتے ہوئے کہا ہے […]

کاروباری حضرات ٹیکس کیوں نہیں دیتے؟

کاروباری حضرات ٹیکس کیوں نہیں دیتے؟

سوال یہ نہیں کہ کاروباری حضرات ٹیکس کیوں نہیں دیتے؟بلکہ سوال یہ ہے کہ اُن سے ٹیکس وصول کرنے کا خاص میکنزم موجود کیوں نہیں ہے؟ سوال یہ بھی نہیں کہ ٹیکس دینے کا کلچر یہاں کیوں نہیں ہے؟ بلکہ سوال یہ ہے کہ جب ہمارے ملک کی 90 فیصد کاروباری شخصیات کے خاندانی مراسم سیاسی شخصیات […]

بینک اکاؤنٹس اور ٹیکسوں پر بڑی پابندی لگا دی

بینک اکاؤنٹس اور ٹیکسوں پر بڑی پابندی لگا دی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے اعزازی چیئرمین تعینات ہونے والے شبر زیدی نے عہدہ سنبھالتے ہی پہلا حکم نامہ جاری کردیا جس کے تحت اب ایف بی آر کسی بھی شخص کے بینک اکاؤنٹ کو بغیر اطلاع کے منجمد نہیں کرے گا۔نئے اعزاری چئیرمین ایف بی آر شبر زیدی نے عہدہ سنبھالنے […]

پاکستان کو اپنی آمدن کی کمی پوری کرنے کے لیے اضافی ٹیکسز عائد کرنے کی ضرورت نہیں، عالمی بینک

پاکستان کو اپنی آمدن کی کمی پوری کرنے کے لیے اضافی ٹیکسز عائد کرنے کی ضرورت نہیں، عالمی بینک

نیویارک: عالمی بینک نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان کو اپنی آمدن کی کمی پوری کرنے کے لیے اضافی ٹیکسز عائد کرنے کی ضرورت نہیں۔ یہ انکشاف ورلڈ بینک کی جانب سے پاکستان ریونیو موبلائیزیشن پروجیکٹ کی تیار کردہ رپورٹ میں سامنے آیا۔ ورلڈ بینک نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ پاکستان نئے ٹیکسز […]

حکومت نے ملک سے بڑا ٹیکس ختم کردیا ، ڈھیروں مراعات بھی دینے کا اعلان

حکومت نے ملک سے بڑا ٹیکس ختم کردیا ، ڈھیروں مراعات بھی دینے کا اعلان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی کابینہ نے تیل کی تلاش کیلئے پاکستان آنے والی کمپنیوں کوٹیکس چھوٹ سمیت دیگر مراعات دینے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں اہم فیصلے کیے گئے،، اس کے بعد کمپنیوں کا پاکستان پر دل اور خوش ہو چکا ہے ،، وفاقی کابینہ […]

بجلی کے بلوں پر ٹیکس ۔۔۔۔۔۔ سپریم کورٹ سے قوم کا دل خوش کردینے والی خبر آ گئی

بجلی کے بلوں پر ٹیکس ۔۔۔۔۔۔ سپریم کورٹ سے قوم کا دل خوش کردینے والی خبر آ گئی

لاہور؛چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے بجلی کے بلوں پر ٹیکسز سے متعلق نوٹس لینے کا عندیہ دے دیا۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں بنچ سپریم کورٹ رجسٹری میں مختلف مقدمات کی سماعت کر رہا ہے، چیف جسٹس پاکستان نے بجلی کے بلوں پرٹیکسزسے متعلق نوٹس لینے کاعندیہ دے دیا،چیف […]

سپریم کورٹ نے موبائل کارڈز پر ٹیکسز معطل کردیئے

سپریم کورٹ نے موبائل کارڈز پر ٹیکسز معطل کردیئے

چیف جسٹس پاکستان جسٹس نے موبائل کمپنیز اور ایف بی آر کی جانب سے موبائل کارڈز پر وصول کیے جانیوالے ٹیکسز معطل کردئے اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) سپریم کورٹ نے ٹیکسوں کو معطل کرنے کے احکامات پر عمل کرنے کے لیے دو دن کی مہلت دیدی یہاں پر لوگوں سے لوٹ مار کی جارہی […]

اسکول کے بچوں سے ٹیکس کی وصولی

اسکول کے بچوں سے ٹیکس کی وصولی

لاہور: اسکولوں کی فیسوں سے متعلق کیس میں چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ تعلیم کاروبار یا انڈسٹری نہیں بنیادی حق ہے، نجی اسکول مافیا نے ملی بھگت سے سرکاری اسکولوں کابیڑہ غرق کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس کی سربراہی میں اسکولوں میں فیسوں میں اضافوں کے خلاف […]

گلگت بلتستان میں ٹیکسز کے خلاف پہیہ جام ہڑتال

گلگت بلتستان میں ٹیکسز کے خلاف پہیہ جام ہڑتال

گلگت بلتستان: ٹیکسز کے نفاذ کے خلاف غذر سمیت مختلف علاقوں میں پہیہ جام ہڑتال کی گئی۔ عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان اور مرکزی انجمن تاجران گلگت بلتستان کی اپیل پر  غذر سمیت پورے گلگت بلتستان میں نافذ کئے جانے والے ٹیکسسز کے خلاف پہیہ جام ہڑتال کی گئی۔ اس دوران گلگت بلتستان میں تمام چھوٹی بڑی دکانیں، کاروباری […]

الیکشن ایکٹ میں قرضہ، ٹیکس اور مقدمات کی شقیں بھی ختم کردی گئیں

الیکشن ایکٹ میں قرضہ، ٹیکس اور مقدمات کی شقیں بھی ختم کردی گئیں

اسلام آباد: قومی اورصوبائی اسمبلی کے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی فارم میں ایک اور متنازع ترمیم سامنے آگئی۔ پارلیمنٹ نے الیکشن ایکٹ منظوری کے وقت نئے کاغذات نامزدگی فارم میں امیدواروں کے انکم ٹیکس، زرعی ٹیکس،قرضہ معاف کرانے، بینک ڈیفالٹر، زیرالتوا فوجداری مقدمات، 3 سال کے غیر ملکی دوروں، تعلیم، پیشے کی معلومات ظاہرکرنے کی شق […]

کوئی خفیہ ٹیکس نہیں لگایا، نان فائلر کی زندگی تنگ کردی، اسحاق ڈار

کوئی خفیہ ٹیکس نہیں لگایا، نان فائلر کی زندگی تنگ کردی، اسحاق ڈار

وزیرخزانہ اسحاق ڈار ا کہنا ہے کہ ہماری اولین ترجیح پاکستان کی معاشی حالت کو مستحکم کرنا ہے، 3کے بجائے 5سال کا میکرو اکنامک روڈ میپ تجویز کیاہے، کوئی خفیہ ٹیکس نہیں لگایاتاہم ٹیکس نان فائلرکی زندگی تنگ کردی ہے۔ پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیرخزانہ کا کہنا تھا کہ اللہ کے […]

بالی ووڈ میں ہریتھک سب سے زیادہ ٹیکس ادا کرنے والے اداکاربن گئے

بالی ووڈ میں ہریتھک سب سے زیادہ ٹیکس ادا کرنے والے اداکاربن گئے

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہریتھک روشن نہ صرف اپنی ذاتی زندگی میں آنے والے مسائل سے دوچاررہے بلکہ وہ کافی عرصے سے بالی ووڈ میں بھی کامیاب نہیں ہوپارہے ہیں لیکن وہ سال 2016 میں سب سے زیادہ ٹیکس ادا کرنے والے اداکار بن گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہریتھک روشن رواں سال 2016 کے سب […]

وزیراعظم نے اسٹیشنری پرٹیکس کی رپورٹ مانگ لی

وزیراعظم نے اسٹیشنری پرٹیکس کی رپورٹ مانگ لی

اسلام آباد: وزیراعظم نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کی جانب سے بچوں کے زیر استعمال کتابیں،کاپیاں اور دیگر اسٹیشنری آئٹمز پر عائد کردہ ٹیکس کے بارے میں رپورٹ طلب کرلی ہے۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے ایف بی آر کو لیٹر لکھا گیا ہے جس میں کہا گیاکہ مینوفیکچرنگ انڈسٹری ملک کی اقتصادی ترقی […]

پانامہ لیکس، آف شور یا آف دا ریکارڈ

پانامہ لیکس، آف شور یا آف دا ریکارڈ

تحریر : راشد علی راشد اعوان آف شور ٹیکس کے حوالے سے کام کرنے والی پانامہ کی مشہور لا فرم موزیک فانسیکا کی افشا ہونے والی انتہائی خفیہ دستاویزات سے پاکستان سمیت دنیا کی کئی طاقت ور اور سیاسی شخصیات کے مالی معاملات عیاں ہو گئے ہیں،موجودہ دور میں بلکہ موجودہ صدی میں پانامہ لیکس […]

ہیں سب چور لٹیرے

ہیں سب چور لٹیرے

تحریر : چوہدری ذوالقرنین ہندل پانامہ پانامہ پانامہ! سن سن کر اب عوام بھی تنگ آ چکی ہے۔ روز روز کوئی نہ کوئی بڑی اور اہم خبر اور پھر پانامہ کا دھماکہ۔کیا یہ دھماکہ پاکستان میں ٹھس ہو جاتا ہے؟ قارئین ویسے تو آپ سب جانتے ہیں لیکن میں پھر بھی بتاتا جائوں کے پانامہ […]

صحت کا عالمی دن

صحت کا عالمی دن

تحریر : شہزاد سلیم عباسی 7 اپریل کو صحت کا عالمی دن منایا جا رہا ہے جبکہخود غرضی ، مادہ پرستی اور دقیانوسی نظام نے انسانی آنکھ پر پردہ ڈال رکھا ہے ۔ فساد فی الارض کے تین بڑے ماخذ زر ، زن اور زمین نے عقل و شعور کے دعویداروں کوزنگ آلود بنا دیا […]

ٹیکسوں کی آمدنی بڑھانے کے لئے اقدامات

ٹیکسوں کی آمدنی بڑھانے کے لئے اقدامات

تحریر : سید توقیر زیدی گورنر سٹیٹ بینک اشرف محمود وتھرا نے کہا ہے کہ ملکی معیشت کو اندرونی خطرات کا سامنا نہیں رہا حکومت ٹیکس آمدن بڑھانے کے لئے مزید اقدامات کرے ملکی اقتصادی صورت حال گزشتہ دو برسوں سے بہتر ہو رہی ہے اور یہ تسلسل جاری ہے شرح سود کم ترین سطح […]

گلگت بلتستان میں شہری سہولیات اور ٹیکس

گلگت بلتستان میں شہری سہولیات اور ٹیکس

تحریر : فہیم اختر محمد اظہار الحق پاکستان کے مشہور کالم نگار اور اردو شاعر ہیں 14 فروری 1948اٹک کے علاقے میں ان کی پیدائش ہوئی محمد اظہار الحق کو 2008میں ان کے ادبی خدمات کی بناپر پرائڈ آف پرفارمنس سے نوازا گیا ان کی مشہور تصانیف میں’دیوار آب’ اور’پانی میں بچھا تخت ‘و دیگر […]

پاکستان اور کاروباری لوگ

پاکستان اور کاروباری لوگ

تحریر : چوہدری ناصر گجر پاکستان کو معرض وجود میں آئے 68سال بیت چکے ہیں ان تمام سالوں میں کچھ جملے بہت کثرت سے استعمال ہوتے رہیں ہیں اور ہو رہے ہیں جیسے کہ اس وقت ہمارا ملک ایک نازک دور سے گزر رہا ہے،اس مُلک سے غربت کا خاتمہ کر کے رہیں گے،اس مُلک […]

نئے ٹیکسوں اور پی آئی اے کی نجکاری کیخلاف اپوزیشن کا قومی اسمبلی سے واک آؤٹ

نئے ٹیکسوں اور پی آئی اے کی نجکاری کیخلاف اپوزیشن کا قومی اسمبلی سے واک آؤٹ

اسلام آباد : 40 ارب روپے کے نئے ٹیکسوں اور قومی ایئر لائن کی نجکاری کے خلاف اپوزیشن نے دوسرے روز بھی قومی اسمبلی کے اجلاس کا بائیکاٹ کردیا۔ اسپیکر سردار ایاز صادق کی سربراہی میں قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوا تو وفاقی وزرا اور حکومتی ارکان کی عدم موجودگی پر اپوزیشن نے شدید […]