counter easy hit

Tayyab

نماز جمعہ کیلئے تین موذن اورتین امام، رجب طیب اردگان کے فیصلے نے سب کو حیران کردیا

نماز جمعہ کیلئے تین موذن اورتین امام، رجب طیب اردگان کے فیصلے نے سب کو حیران کردیا

اسلام آباد(یس اردو نیوز) ترکی کی تاریخی آیا صوفیہ مسجد کی بحالی کے بعد پہلے نماز جمعہ سے پہلے مسجد کیلئے تین موذن اور تین اماموں کا تقرر کردیا گیا ہے۔ آٹھ عشرے قبل آیا صوفیہ کو غیر قانونی طورپر عجائب گھر میں تبدیل کئے جانے کے خلاف ترک صدر طیب اردگان نے سپریم کورٹ […]

پاکستان اور ترکی میں معاملات طے، اہم ترین مسئلے کے’ ہیڈ‘ کے طور پر رجب طیب اردگان اور عمران خان کا نام فائنل کر لیا گیا

پاکستان اور ترکی میں معاملات طے، اہم ترین مسئلے کے’ ہیڈ‘ کے طور پر رجب طیب اردگان اور عمران خان کا نام فائنل کر لیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وفاقی کابینہ نے پاک ترک اسٹریٹجک اقتصادی فریم ورک کی بھی منظوری دے دی، دونوں ملکوں پر 9 جوائنٹ ورکنگ گروپ تشکیل دیے جائیں گے،ورکنگ گروپ فری ٹریڈ، ٹیکنالوجی اور دفاعی اشتراک پرغورکریں گے،سی پیک کے ذریعے سنٹرل ایشیاء اور ترکی کے ذریعے یورپی ممالک تک تجارت کی راہ ہموار […]

سارہ طیب کی دفتر میں بیٹھے تصاویر منظر عام پر آگئیں

سارہ طیب کی دفتر میں بیٹھے تصاویر منظر عام پر آگئیں

پشاور: گزشتہ روز اسسٹنٹ کمشنر پشاور سارہ طیب کی کچھ تصاویر وائرل ہوئیں جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سارہ اپنی بیٹی ماہم کو اپنی گود میں اُٹھائے اپنے فرائض کو سر انجام دے رہی ہیں۔ تصاویر سامنے آتے ہی سارہ طیب کو پاکستانیوں کی جاب سے سراہا گیا اور کہا گیا کہ پاکستان میں […]

خانہ کعبہ کی حفاظت کی فکر آپ مت کریں۔۔۔ طیب اردگان کو یہ مشورہ کس نے دے دیا؟

خانہ کعبہ کی حفاظت کی فکر آپ مت کریں۔۔۔ طیب اردگان کو یہ مشورہ کس نے دے دیا؟

القدس میں خون مسلم کی ندیاں بہہ نکلیں، اس پر اسلامی کانفرنس کا ایک اجلاس ترکی میں منعقد ہوا جس نے شلجموں سے مٹی جھاڑنے کے سوا کچھ نہیں کیا۔ اسلامی کانفرنس تنظیم کسی جوگی نہیں رہی، وہ زمانہ لد گیا جب مراکش میں اسلامی کانفرنس کے اجلاس میں مسجد اقصی کی آتش زنی پر غور […]

امریکی دھمکیاں، ترک صدر کا پاکستان کے ساتھ اظہار یکجہتی

امریکی دھمکیاں، ترک صدر کا پاکستان کے ساتھ اظہار یکجہتی

ترکی کے صدر طیب اردوان نے صدر ممنون حسین کو ٹیلی فون کیا ہے ،اس رابطے کے دوران ترک صدر نے امریکی دھمکیوں کے خلاف ترکی کے پاکستان کے ساتھ مکمل اظہار یکجہتی کا اظہار کیا۔ترک صدر کا کہنا ہے کہ پاکستان کی شاندار قربانیوں کے باوجود امریکی صدر کا طرز عمل ناپسندیدہ ہے جبکہ […]

روس ترکی کو دنیا کا خطرناک ترین طیارہ شکن میزائل سسٹم فراہم کرے گا

روس ترکی کو دنیا کا خطرناک ترین طیارہ شکن میزائل سسٹم فراہم کرے گا

 انقرہ: ترکی اورروس کے درمیان زمین سے فضا میں مارکرنےوالے دنیا کے خطرناک ایئر ڈیفنس سسٹم ایس 400 کی خریداری کا معاہدہ طے پاگیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں ترکی اور روس کے درمیان زمین سے فضا میں مارکرنےوالے میزائل ’ایس400‘ دفاعی نظام کی خریداری سے متعلق سمجھوتے پر دستخط کردیے […]

 انتہاپسندی،دہشتگردی خطے کی ترقی میں بڑی رکاوٹ ہیں، ترک صدر

 انتہاپسندی،دہشتگردی خطے کی ترقی میں بڑی رکاوٹ ہیں، ترک صدر

ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ مذہبی انتہاپسندی اور دہشت گردی خطے کی ترقی میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں، خطے کے ممالک کے درمیان سیاسی ہم آہنگی ضروری ہے۔ اقتصادی تعاون تنظیم کے 13ویں سربراہی اجلاس سے خطاب میں ترک صدر نے کہا کہ ترکی نے علاقائی ترقی کے لیے مختلف […]

پارلیمنٹ کے اجلاس میں طیب اردگان نے’’ زوردار‘‘ خطاب کرکے ’’ میلہ ‘‘لوٹ لیا

پارلیمنٹ کے اجلاس میں طیب اردگان نے’’ زوردار‘‘ خطاب کرکے ’’ میلہ ‘‘لوٹ لیا

ترک  صدر  رجب  طیب اردگان نے پاکستان کی پارلیمنٹ سے ’’فی البدیہہ‘‘ اور پر اعتماد لہجے میں خطاب کر کے میلہ لوٹ لیا وہ ترکی کے واحد لیڈر ہیں جنہیں مسلسل تیسری بار پارلیمنٹ سے خطاب کا اعزاز حاصل ہوا ہے پاکستان اور ترکی کے درمیان دیرینہ تعلقات کے با عث ترکی صدر کنہان ایورن […]

ترکی میں حکمران جماعت کے دفتر کے باہر دھماکہ ،27افراد زخمی

انقرہ (یس نیوزڈیسک )پاکستان کے دوست ملک ترکی میں حکمران جماعت کے دفتر کے باہر دھماکے سے 27افراد زخمی ہو گئے ۔الجزیرہ نیوز کے مطابق ترقی کے مشرقی شہر وین میں دہشت گردوں نے حکمران جماعت کے دفتر کے سامنے کار بم دھماکہ کیا جس کے نتیجے میں 27افراد زخمی ہو گئے۔دھماکے میں زخمی ہونے […]