ہمارا نصاب اور تاریخ کا شعور
انگریزی کے معروف ادیب جارج اورویل کا قول ہے، اگر کسی قوم کو تباہ کرنا چاہتے ہو تو اس سے اس کی تاریخ کا شعور چھین لو۔ اور ہم عملاً ستر سال سے یہی کر رہے ہیں۔پچھلے سال انڈیا میں موئن جودڑو کے نام سے بننے والی ایک فلم کے ریویو دیکھنے کا موقع ملا۔ بہت […]