By MH Kazmi on November 13, 2016 7.4, come, earthquake, hotel, in, magnitude, new, of, out, team, the, zealand اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
کراسٹ چرچ: نیوزی لینڈ میں 7.4 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں 7.4 شدت زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی، مقامی میڈیا کے مطابق […]
By MH Kazmi on November 11, 2016 beat, new, ODI, pakistan, second, team, womens, zealand اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل
نیوزی لینڈویمنزکرکٹ ٹیم نےدوسرےون ڈےمیں پاکستانی ٹیم کوشکست دےدی،بارش کےباعث میچ کافیصلہ ڈک ورتھ لوئیس میتھڈکےتحت ہوا۔ لنکن میں کھیلے گئے میچ میں 310رنزکےہدف کےتعاقب میں پاکستان کی ویمن ٹیم 34اوورمیں4وکٹ پر142رنزبناسکی تھی۔ نیوزی لینڈویمن کرکٹ ٹیم کوپانچ میچوں کی سیریزمیں0-2کی برتری حاصل ہے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 33
By MH Kazmi on November 10, 2016 21, Announced, baseball, named, pakistan, Players, team, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
ایشیا انڈر 12 بیس بال چیمپئن شپ کے لئے پاکستان بیس بال ٹیم کے 21 ممکنہ کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا ۔ نویں بی ایف اے انڈر 12 بیس بال چیمپئن شپ 7 سے 13 دسمبر تک چین میں کھیلی جا ئے گی ۔ایونٹ کی تیاری کے لئے پاکستان انڈر 12 بیس […]
By MH Kazmi on November 10, 2016 against, For, new, pakistan, series, team, the, zealand اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل
پاک نیوزی لینڈ ٹیسٹ سیریز کیلیے نیوزی لینڈ نے اپنی کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔ کین ولیمسن نیوزی لینڈ ٹیم کے کپتان ہوں گے ۔ کیویز کی اعلان کردہ ٹیم کے باقی کھلاڑی ٹاڈ ایسل، ٹرینٹ بولٹ، کولن گرینڈ ہوم، میٹ ہنری، ٹام لیتھم، ہنری نکلز، جمی نیشم، جیت ریول، ٹم ساوتھی، راس ٹیلر، […]
By MH Kazmi on November 8, 2016 -lahore, hockey, pakistan, returns, team اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, کھیل
پاکستان جونئیر ہاکی ٹیم ملائیشیا سے وطن واپس پہنچ گئی ۔ جونئیر ہاکی ٹیم نے سلطان آف جوہر کپ میں چاندی کا تمغہ جیتا ۔ پاکستان جونئیر ہاکی ٹیم کوالالمپور سے قومی ائیر لائن کی پرواز سے لاہور پہنچی ۔ جونئیر ہاکی ٹیم نے جوہر بارو میں ہونے والے سلطان آف جوہر ہاکی کپ میں […]
By MH Kazmi on November 6, 2016 cricket, did, DUE, Nelson:Pakistan, not, practice, rain, team, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل
پاکستان کرکٹ ٹیم 2 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کھیلنے کے لئے نیوزی لینڈ کے شہر نیلسن میں موجود ہے،جہاں بارش کے باعث ٹیم کا پہلا ٹریننگ سیشن متاثر رہااور قومی ٹیم پریکٹس نہ کرسکی ۔ پاکستان کرکٹ ٹیم 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے گزشتہ روز نیوزی لینڈ کے شہر نیلسن پہنچی ،24گھنٹے […]
By MH Kazmi on November 6, 2016 enhancement, errors, improvement, pakistan, Performance, team اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
غیر مستقل مزاجی کیلئے مشہور پاکستان ٹیم نے کریبینز کے خلاف سیریز میں اس لیبل کے رنگ مزید گہرے کرلئے، تینوں ٹوئنٹی 20 میچز میں عالمی چیمپئن کو سر اٹھانے کا موقع نہ دینے والے گرین شرٹس نے ون ڈے مقابلوں میں بھی 3-0 سے کلین سویپ کیا، محدود اوورز کی کرکٹ میں پاکستان کی […]
By MH Kazmi on November 4, 2016 cricket, For, leaves, new, pakistan, team, zealand اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
نیوزی لینڈ کے خلاف دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلنے کےلئے پاکستان کرکٹ ٹیم متحدہ عرب امارات سے نیوزی لینڈ کے لئے روانہ ہوگئی۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف تین ٹیسٹ میچز کی سیریز دو ایک سے جیتنے کے بعدپاکستان ٹیم کی اگلی منزل نیوزی لینڈ ہےجس کے لئےپاکستان کی ٹیسٹ ٹیم کپتان مصباح الحق […]
By MH Kazmi on November 2, 2016 Announced, For, management, new, pcb, team, the, Tour, zealand اہم ترین, خبریں, لاہور, مقامی خبریں, کھیل
لاہور: پی سی بی نے دورہ نیوزی لینڈ کے لیے ٹیم مینجمنٹ کا اعلان کر دیا ، اظہر محمود بائولنگ کوچ مقرر کر دیئے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ نیوزی لینڈ کے لیے ٹیم مینجمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ مکی آرتھر ہیڈ کوچ ، گرانٹ فلاور بیٹنگ کوچ ، […]
By MH Kazmi on November 2, 2016 2, Azhrmhmud, bowling, coach, cricket, For, National, of, team, the, years اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
پاکستان کرکٹ بورڈ اور سابق آل راؤنڈر اظہر محمودکے درمیان معاملات طے ہو گئے انہیں 2 سال کیلئے بولنگ کوچ بنایا جا رہا ہے ،اظہر محمود جلد دبئی میں پاکستان ٹیم جوائن کریں گے ۔ دو مرتبہ مختصر مدت کےلیے پاکستان ٹیم کے ساتھ بولنگ کوچ کی ذمہ داریاں نبھانے والے اظہر محمود کو2 سال […]
By MH Kazmi on November 1, 2016 16-member, new, team, the, to, Tour, zealand اہم ترین, خبریں, لاہور, مقامی خبریں, کھیل
دورہ نیوزی لینڈ کے لئے 16 رکنی قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔ لاہور: نیوزی لینڈ کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے 16 رکنی قومی ٹیم میں کپتان مصباح الحق، یونس خان، بابر اعظم، شرجیل خان، سرفراز احمد، محمد رضوان، اسد شفیق، سمیع اسلم، اظہر علی، وہاب ریاض، راحت علی، […]
By MH Kazmi on October 31, 2016 and, changes, in, Khan, Relief, sharjah, Sohail, team, test, the, two, vacation اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
بائیں ہاتھ کے تیز بائولر محمد عامر اور تجربہ کار آل رائونڈر وہاب ریاض کو ٹیم میں شامل کر لیا گیا شارجہ: پاکستان نے شارجہ ٹیسٹ کیلئے سکواڈ میں دو تبدیلیاں کیں ۔ فاسٹ بائولر راحت علی اور سہیل خان کی جگہ محمد عامر اور وہاب ریاض کو دوبارہ سکواڈ میں شامل کیا گیا ۔ […]
By MH Kazmi on October 28, 2016 in, incorporated, kashmir, Mohsin, mushtaq, Occupied, Peshawar, team, zlmy اہم ترین, خبریں, لاہور, مقامی خبریں, کھیل
پاکستان سپر لیگ کی ٹیم پشاور زلمی نے مقبوضہ کشمیر کے باصلاحیت کرکٹر محسن مشتاق کو منتخب کر لیا۔ لاہور: مقبوضہ کشمیر کے کرکٹر محسن مشتاق کی سنی گئی۔ پی ایس ایل کے دوسرے ایڈیشن میں پشاور زلمی نے تیس سالہ باصلاحیت کرکٹر کو چُن لیا۔ یواے ای میں موجود محسن مشتاق کے دبئی میں […]
By MH Kazmi on October 28, 2016 A, clean, continued, in, make, series, sharjah, sweep, team, the, third, to اہم ترین, خبریں, لاہور, مقامی خبریں, کھیل
مصباح کے پاس سب سے زیادہ ٹیسٹ جیتنے کا اعزاز ، ویسٹ انڈیز کو کلین سویپ کر کے وسیم اکرم کے بعد دوسرے پاکستانی کپتان بن سکتے ہیں لاہور : ٹیم پاکستان شارجہ ٹیسٹ جیتنے کا عزم لے کر میدان میں اتری ہے ۔ شارجہ ٹیسٹ جیت کر مصباح الیون کے پاس تاریخ رقم کرنے کا […]
By MH Kazmi on October 27, 2016 fitness, full, of, team, test, women اہم ترین, خبریں, لاہور, مقامی خبریں, کھیل
دورہ نیوزی لینڈ سے قبل پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے فٹنس ٹیسٹ مکمل کر لئے گئے ہیں ۔ ٹیم کا اعلان ایک دو روز میں کیا جائے گا ۔ پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے پانچ ایک روزہ اور ایک ٹی ٹوئنٹی میچ کے لیے دو نومبر کو نیوزی لینڈ روانہ ہونا ہے ۔ دورے سے […]
By MH Kazmi on October 26, 2016 credit, goes, in, Players, practice, Success, team, the, to, winning, Yasir اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
قومی کپتان مصباح الحق نے ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز جیتنے کا کریڈٹ باؤلرز کو دیا، لیگ سپنر یاسر شاہ کہتے ہیں کہ نیٹ پریکٹس کی وجہ سے کامیابی ملی۔ ابوظہبی: انعامی تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے مصباح الحق کا کہنا تھا کہ شیخ زید سٹیڈیم کی سلو پچ پر 20 وکٹیں لینا آسان نہیں […]
By MH Kazmi on October 20, 2016 -lahore, Army, australian, cricket, historical, of, places, syrkry, team اہم ترین, خبریں, لاہور, مقامی خبریں, کھیل
آسٹریلین آرمی کی کرکٹ ٹیم آج لاہور میںتاریخی مقامات کی سیر کرے گی ،لاہوری کھانوں سے لطف اندوز ہو گی اور شام کو واہگہ بارڈر پر پرچم اتارنے کی تقریب دیکھےگی۔ آسٹریلین آرمی کی کرکٹ ٹیم اِن دنوں پاکستان کے دورے پر آئی ہوئی ہے، یہ ٹیم آج لاہورمیں مصروف دن گزارے گی،آسٹریلین آرمی کے […]
By MH Kazmi on October 19, 2016 Army, Australia's, cricket, pakistan, team, to, visit اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
آسٹریلیا کی آرمی کرکٹ ٹیم دورہ پاکستان میں پہلا ٹی ٹونٹی میچ آج کھیلے گی ۔ میچ سے قبل مہمان ٹیم نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں بھرپور ٹریننگ کی ۔ کپتان کریگ ہومز کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ٹیم کو اعلیٰ سیکورٹی دی گئی ہے ۔ آسٹریلیا کی آرمی کرکٹ بارہ کھلاڑیوں اور 6 […]
By MH Kazmi on October 17, 2016 10, 15, askrm, m, machine, Push, record, rugby, sewickley, team, to, up, World اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کھیل
اطالوی رگبی ٹیم نے پندرہ سوکلو وزنی اسکرم مشین کو دس میٹر تک دھکا لگا کرگنیز ریکارڈ قائم کردیا ۔ اٹلی میں ہونے والے ایک شو کے دوران رگبی کے کھلاڑیوں نے چار افراد سے لدی پندرہ سو کلو وزنی اسکرم مشین کو 14اعشاریہ10سیکنڈمیں دس میٹر تک دھکا لگایا اور گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ […]
By MH Kazmi on October 16, 2016 afridi, all rounder, been, good, has, improvement, in, team, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کراچی, کھیل
شاہد آفریدی کہتے ہیں سیاست میں آنے کی خواہش ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کو میچ کے آخر میں رنز بنانے کا گر سیکھنا ہوگا۔ لاہور: شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ پاکستان ٹیم بہتر ہو رہی ہے، اچھے آل راؤنڈ مل چکے۔ آخر میں رنز نہ کرنے کی خامی پر قابو پانا ہو گا۔ سابق […]
By MH Kazmi on October 15, 2016 For, hockey, leave, Malaysia, night, pakistan, team, today, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کراچی, کھیل
ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کیلئے پاکستان ٹیم آج رات ملائیشیا روانہ ہوگی، کپتان محمد عرفان سفری کاغذات مکمل نہ ہونے کی وجہ سے ٹیم کے ہمراہ نہیں جاسکیں گے،وہ دو روز بعد کوالالمپور روانہ ہوں گے۔ کراچی میں جاری پاکستان ہاکی ٹیم کا مختصر تربیتی کیمپ ختم ہوگیا، پاکستان ٹیم 20اکتوبر سے شروع […]
By MH Kazmi on October 11, 2016 determined, pakistan, return, team, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
لندن:میچ فکسنگ کے باعث پانچ سال کی پابندی کا شکاررہنے والے محمد آصف نے پاکستان ٹیم میں واپسی کی امید ظاہرکرتے ہوئے کہا کہ ٹیم میں واپسی کے لیے ان کی صلاحیتیں اور عزم بلند ہے۔ محمدآصف کو سابق کپتان سلمان بٹ اور محمد عامر کے ساتھ 2010 میں اسپاٹ فکسنگ میں ملوث ہونے پر […]
By MH Kazmi on October 7, 2016 Black, cloud, despair, heard, of, promises, subsiding, team اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
اظہر علی کا کہنا ہے کہ ٹیم ورلڈ کپ میں براہ راست جگہ بنانے کی مہم میں سرخرو ہونے کیلیے تیار ہے، نئے دور کا آغاز کرنے کیلیے کیریبیئنز سے سیریز بہت اہم تھی، کرکٹرز میں ہم آہنگی پیدا ہونے پر بہتر کمبی نیشن نظر آنے لگا، نوجوان کھلاڑیوں میں کچھ کردکھانے کی بھوک نیک شگون […]
By MH Kazmi on October 6, 2016 13, be, October, of, pakistan, team, trials, will اہم ترین, خبریں, لاہور, کھیل
ایشین چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ کے لیے پاکستان ٹیم کے ٹرائلز 13 اکتوبر کو ہوں گے ۔ ملائیشیا میں ہونے والے ایونٹ کی تیاری کےلیےقومی ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں جاری ہے جہاں ٹیم کے انتخاب کے لیے ٹرائلز 13 اکتوبر کو ہوں گے ۔ اس سے پہلے […]