counter easy hit

team

بھارتی ہاکی ٹیم کو میدان میں جواب دیںگے،کپتان پاکستان

بھارتی ہاکی ٹیم کو میدان میں جواب دیںگے،کپتان پاکستان

  لاھور (یس اردو نیوز)  پاکستان ہاکی ٹیم کے کپتان محمد عرفان کا کہنا ہے کہ بھارتی کپتان کے بیان کا جواب بیان سے نہیں میدان میں دیں گے، بھارتی کپتان پریشان نہ ہوں 23 اکتوبر دور نہیں ہے ۔ ملائیشیا کے شہر کوانٹن میں ایشین چیمپئینز ٹرافی میں پاکستان اور بھارت کا ٹاکرا 23 […]

پاکستان ویسٹ اینڈیز کرکٹ میچ۔۔۔! اہم ترین کھلاڑی کی واپسی۔۔مخالف ٹیم کے اوسان خطا

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ون ڈے سیریز کی ٹرافی کی دبئی میں رونمائی کردی گئی۔ٹی ٹوئنٹی کے بعد پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان اب ون ڈے سیریز میں ٹاکرا ہوگا، ون ڈے سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی، پاکستانی ٹیم کے کپتان اظہر علی اور ویسٹ […]

نواز شریف کرپشن سے لتھڑی ٹیم کے لیڈر ہیں، پرامن مارچ ہمارا حق ہے، ملک سعید

نواز شریف کرپشن سے لتھڑی ٹیم کے لیڈر ہیں، پرامن مارچ ہمارا حق ہے، ملک سعید

پیرس(ایس ایم حسنین)پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینیئر راہنما ملک سعید نے آج یس اردو نیوز کو انٹرویو میں رائے ونڈ مارچ کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پاکستان کی تاریخ میں اہم ترین مارچ ہے۔جو کہ کرپشن میں لتھڑی سیاسی مافیا سے نجات میں اہم کردار ادا کریگا۔ عمران خان […]

پاکستان کا نمبرون ٹیسٹ ٹیم بننا بڑا کارنامہ ہے،ڈیو رچرڈسن

پاکستان کا نمبرون ٹیسٹ ٹیم بننا بڑا کارنامہ ہے،ڈیو رچرڈسن

لاہور(یس سپورٹس ڈیسک).آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹو ڈیو رچرڈسن کا کہنا ہے کہ 6 سال سے پاکستان میں کرکٹ نہیں ہو رہی ایسے میں پاکستان کا نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بننا بڑا کارنامہ ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں ڈیو رچرڈسن نے کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کےنمبر ون بننےمیں مصباح کی کپتانی […]

مصباح الحق نے نمبر ون ٹیسٹ ٹیم ٹرافی وصول کرلی

مصباح الحق نے نمبر ون ٹیسٹ ٹیم ٹرافی وصول کرلی

لاہور(یس سپورٹس ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نےٹیسٹ کرکٹ میں نمبر ون ٹیم بننے کی ٹرافی وصول کرلی ،انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے چیف ایگزیکٹو ڈیورچرڈسن نے انہیںاعزاز سے نوازا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہونے والی تقریب میں آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹو نے 111پوائنٹس کے ساتھ ٹیسٹ کرکٹ میں سرفہرست رہنے والی […]

پاکستان بیس بال ٹیم امریکہ روانہ

پاکستان بیس بال ٹیم امریکہ روانہ

لاہور(یس سپورٹس)پاکستان بیس بال ٹیم ورلڈ کپ کوالیفائر فور میں شرکت کے لئے امریکہ روانہ ہو گئی ہے ۔ بیس بال ورلڈ کپ کوالیفائر فور 22 سے 25 ستمبر تک نیویارک میں کھیلا جا ئے گا ۔ پاکستان بیس بال ٹیم پہلی مرتبہ ورلڈ کپ کوالیفائر میں شرکت کر رہی ہے جہاں اس کا مقابلہ […]

اولڈ ٹریفورڈ میں جدید اور بے خوف کرکٹ کھیلی۔ وسیم اکرم

اولڈ ٹریفورڈ میں جدید اور بے خوف کرکٹ کھیلی۔ وسیم اکرم

کراچی (یس ڈیسک) پاکستان کی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے اولڈ کریفورڈ میں کھیلے جانے والے واحد ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستانی کی انگلینڈ کے خلاف جیت کی تعریف کی ہے۔ پاکستانی ٹیم کی جیت کے بعد بات کرتے ہوئے وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ یہ بات خوش آئند ہے کہ […]

دورہ انگلینڈ کے بعد قومی ٹیم وطن واپس پہنچ گئی

دورہ انگلینڈ کے بعد قومی ٹیم وطن واپس پہنچ گئی

کراچی (یس ڈیسک) دورہ انگلینڈ کے بعد قومی ٹیم وطن واپس پہنچ گئی۔ ہیڈ کوچ مکی آرتھر آسٹریلیا اور ون ڈے کپتان اظہر علی سکاٹ لینڈ چلے گئے۔ بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور گرین شرٹس کے دورہ ویسٹ انڈیز تک انگلینڈ میں ہی مقیم رہیں گے ۔ ٹیسٹ سیریز برابر ، ون ڈے ہارنے اور ٹی […]

پاکستان کی ٹی 20 ٹیم میں عمر اکمل کی واپسی

پاکستان کی ٹی 20 ٹیم میں عمر اکمل کی واپسی

کراچی (یس ڈیسک) ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی20 سیریز کے لیے پاکستان کے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ڈسپلن کی خلاف ورزی پر ٹیم سے باہر رہنے والے مڈل آرڈر بیٹسمین عمراکمل ایک بار پھر سلیکٹرز کا اعتماد حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ تین میچوں کی یہ سیریز متحدہ عرب […]

وسیم باری کو ویسٹ انڈیز سیریز کیلئے قومی ٹیم کا منیجر بنا دیا

وسیم باری کو ویسٹ انڈیز سیریز کیلئے قومی ٹیم کا منیجر بنا دیا

لاہور (یس ڈیسک) اڑسٹھ سالہ سابق وکٹ کیپر بیٹسمین وسیم باری کو ویسٹ انڈیز سیریز کے لیے منیجر قومی ٹیم بنا دیا گیا ہے۔ تجربہ کار انتخاب عالم کی جگہ ٹیم منیجر بننے والے وسیم باری اس سے پہلے چیف سلیکٹر اور چیف آپریٹنگ آفیسر کی ذمہ داریاں نبھا چکے ہیں۔ اتفاق سے وسیم باری […]

گزشتہ چند ماہ میرے لیے مشکل رہے:عمراکمل

گزشتہ چند ماہ میرے لیے مشکل رہے:عمراکمل

کراچی: ناقص ڈسپلن کے باعث 5 ماہ ٹیم سے باہر ہونے کے بعد واپسی کرنے والے نوجوان بلے باز عمراکمل کا کہنا ہے کہ گزشتہ چند ماہ بڑے سخت تھے اور کسی تنازعے کے بغیر ٹیم میں واپسی ان کا مقصد ہے۔ عمر اکمل کو رواں سال ہندوستان میں منعقدہ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے بعد […]

کپتانی کی میوزیکل چیئر کا نقصان

کپتانی کی میوزیکل چیئر کا نقصان

بدقسمتی کی انتہا دیکھیے کہ من حیث القوم ہم ہمیشہ کسی بھی بہتری کے لیے ایک سانحے کے منتظررہتے ہیں۔ اسے دلچسپ کہیے یا باعث ماتم کہ ہمیں ایک مثبت تبدیلی کی توقع ہوتی ہے وہ بھی ایک سانحے سے۔ اب آپ خود اندازہ لگائیے کہ ایسی تبدیلی بھلا کس طرح مثبت ہو سکتی ہے […]

پاکستان کے خلاف انگلینڈ کے ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کا اعلان

پاکستان کے خلاف انگلینڈ کے ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کا اعلان

انگلینڈ (یس ڈیسک) انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ایک روزہ سیریز جیتنے کے بعد ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ انگلینڈ کے آل راؤنڈر بین سٹوکس کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔ انگلش ٹیم میں بین سٹوکس کے علاوہ جوروٹ، ایلکس ہیلز، مارک وڈ اور معین علی کی بھی واپسی ہوئی ہے جب […]

ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستان کی حکمرانی کا سورج طلوع ہوگیا

پورٹ آف سپن(یس سپورٹس)ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستان کی حکمرانی کا سورج طلوع ہوگیا،پورٹ آف اسپین میں ہونے والی بارشہ بھارت کی عالمی رینکنگ میں نمبر ون پوزیشن کو بھی بہا لے گئی،آئی سی سی کی جانب سے اس کا اعلان بھی ہوگیا ہے۔پاکستان ٹیم 22 ماہ سے کوئی ٹیسٹ سیریز نہیں ہاری، جس کا ثمر […]

خواجہ منظور احمد آج کل آسٹرین کرکٹ ٹیم کے ساتھ ناروئے کے ٹور پر ہیں

خواجہ منظور احمد آج کل آسٹرین کرکٹ ٹیم کے ساتھ ناروئے کے ٹور پر ہیں

ویانا (اکرم باجوہ) آسٹرین کرکٹ ٹیم کے مینجر پاکستان کرکٹ کلب آسٹریاکے جنرل سیکرٹری خواجہ منظور احمد آج کل آسٹرین کرکٹ ٹیم کے ساتھ ناروئے کے ٹور پر ہیں۔ آنہوں نے پاکستان میڈیا ویانا جنگ سے ٹیلی فون پر بات کرتے ھوئے کہا کہ آسٹریا کی ٹیم نے ناروئے کر کٹ ٹیم کے ساتھ پہلے […]

سفیر پاکستان نے مراقبہ ہال ہالینڈ کی ٹیم کی آمد اور پروگرام کے لئے مدعو کرنے پر شکریہ ادا کیا

سفیر پاکستان نے مراقبہ ہال ہالینڈ کی ٹیم کی آمد اور پروگرام کے لئے مدعو کرنے پر شکریہ ادا کیا

ہالینڈ (پ۔ر) مراقبہ ہال ہالینڈ کی ٹیم نے آل یورپ عظیمی مقابلہ حسن نعتۖ کے لئے سفیر پاکستان معظم احمد خان کو مدعو کیا۔ تفصیلات کے مطابق نگران مراقبہ ہال ہالینڈ حاجی محمد جاوید عظیمی کے ہمراہ سالانہ تقریب آل یورپ عظیمی مقابلہ حسن نعت ۖ کی ٹیم کے اراکین سید عامر نقوی،سید وقار علی […]

لیلی مجنوں والی روش

لیلی مجنوں والی روش

تحریر : سجاد گل پاکستان میں ہونے والی تخریب کاری کی بات کی جائے یاپھر بلوچستان میں علیحدگی کی تحریک کا ذکر ،سری لنکا کرکٹ ٹیم پر حملے کا واقعہ ہو ،یا پھرپشاور سکول کا دل خراش قصہ، باچا خان یونیورسٹی کے لہو و خون کی داستان ہو ،یا پھر مہران بیس کے خش خاک […]

ٹی 20 ورلڈ کپ کا نیا عالمی چیمپئین کون۔۔؟

ٹی 20 ورلڈ کپ کا نیا عالمی چیمپئین کون۔۔؟

تحریر: اصغر علی جاوید ٹی 20ورلڈ کپ کا نیا عالمی چیمپئین کون ہوگا یہ تاج کس کے سر سجے گا اس کا فیصلہ آج (بروز اتوار) ایڈن گارڈن کو لکتہ ( بھارت) کے تاریخی سٹیڈیم میں ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے مابین میدان سجے گا ٹی20ورلڈ کپ کے سیمی فائنلز میں انگلینڈ […]

پاکستان کرکٹ ٹیم کا مستقبل

پاکستان کرکٹ ٹیم کا مستقبل

تحریر : قراتہ العین سکندر پاکستان میں کرکٹ پچھلے کافی عرصہ سے زبوں حالی کا شکار رہی ہے۔کبھی کرکٹ بورڈ کی من مانیاں اور کبھی کھلاڑیوں کے آپس کے اختلافات ناکامی کا سبب بن جایا کرتی ہے۔سینیر کھلاڑی رمیز راجہ کا بیان ہے کہ عمران خان کے دور میں ہمیں یہ بھی معلوم نہ ہوتا […]

پاکستان کا دوسرا آل رائونڈر، شعیب ملک

پاکستان کا دوسرا آل رائونڈر، شعیب ملک

تحریر: اختر سردار چودھری، کسووال شعیب ملک ایک تو پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابقہ کپتان ہونے کے سبب اور پھر مشہور ٹینس سٹار ثانیہ مرزا سے شادی کرنے کی وجہ سے پوری دنیابھر میں مشہور ہیں۔ وہ یکم فروری 1982 ء کو شاہینوں کے شہر سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔پاکستان کے لئے ایک روزہ کرکٹ کا […]

شاید کہ اتر جائے تیرے دل میں میری بات

شاید کہ اتر جائے تیرے دل میں میری بات

تحریر : نادیہ خالد چوہدری ھمارا ملک پاکستان ان ممالک میں سے ہے جس کو ترقی یافتہ ممالک ایڈ دیتے ہیں میرے علاقے میں بھی آ سٹریلوی ٹیم دورہ کرتی ہے تین سال ہو نے کو ہیں میں نے وہ ایڈ آج تک کسی ترقیا تی کام میں استعمال ہوتے نہیں دیکھی اب نا جانے […]

سیدنا محمد عظیم برخیاء المعروف حضور قلندر بابا اولیائ کے سالانہ عرس مبارک کی بابرکت تقریب

سیدنا محمد عظیم برخیاء المعروف حضور قلندر بابا اولیائ کے سالانہ عرس مبارک کی بابرکت تقریب

ہالینڈ (حاجی جاوید عظیمی) روحانی سلسلہ عظیمیہ کے بانی و امام سید نا محمد عظیم برخیاء المعروف حضور قلندر بابا اولیائ کے سالانہ عرس مبارک کی با برکت تقریب نگران مراقبہ ہال ہالینڈ حاجی محمد جاوید عظیمی کی ہدایت پر شعبہ خواتین ٹیم کی محترک رکن روبینہ کو ثر اپنی رہائش گاہ روٹر ڈیم میںبروز […]

غوثیہ مسجد روٹرڈیم کے میلاد النبی کے جلوس میں مراقبہ ہال کی ٹیم بھر پور شرکت کرے گی۔ جاوید عظیمی

غوثیہ مسجد روٹرڈیم کے میلاد النبی کے جلوس میں مراقبہ ہال کی ٹیم بھر پور شرکت کرے گی۔ جاوید عظیمی

ہالینڈ (حاجی جاوید عظیمی) 27 دسمبر کو غوثیہ مسجد روٹرڈیم کے میلاد النبی کے جلوس میں مراقبہ ہال کی ٹیم بھر پور شرکت کرے گی۔ حاجی جاوید عظیمی تفصیلات کے مطابق حضرت علامہ سید افتخار حسین شاہ کی خصوصی دعوت پر مراقبہ ہال ہالینڈ کی پوری ٹیم 27دسمبر کو غوثیہ مسجد روٹر ڈیم کے زیر […]

قمر ابراہیم کو قومی ٹیم کا ہیڈ کوچ بنانے کا فیصلہ

قمر ابراہیم کو قومی ٹیم کا ہیڈ کوچ بنانے کا فیصلہ

لاہور : پاکستان ہاکی فیڈریشن نے اولمپیئن قمر ابراہیم کو قومی ٹیم کا ہیڈکوچ بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے اعلان جلد متوقع ہے۔ ملک میں رواں ماہ میں نیشنل ہاکی چیمپئن شپ کھیلی جائے گی جبکہ اگلے برس قومی ٹیم دو سال کے وقفے کے بعد اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں حصہ لے گی۔ […]