’’ خدا خیر کرے۔۔!! ذاتی ڈاکٹر اور اولاد مل کر کہیں میاں صاحب کی بتی نہ گُل کر دیں ۔۔۔‘‘ کل رات حسین نواز نے نواز شریف کو زہر دینے کا شبہ کیوں ظاہر کیا ؟ بگوڑے بیٹے کو سرعام آئینہ دکھا دیا گیا
اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی نامور اداکرہ وینا ملک کا کہنا ہے کہ ایک بیٹا کل رات سے چلا رہا ہے کہ اسکے باپ کو زہر دے دیا گیا لیکن اتنی جرات کا مظاہرہ نہیں کر رہا کہ اپنے بیمار باپ کو جیل میں ملنے ہی آجائے اور ایک باپ ہے کہ جس نے […]