By MH Kazmi on July 25, 2019 35-year-old, A, and, Brazilian, fell, how, in, is, learn, living, Love, Pakistani, she, teenager, there, with, woman اہم ترین, خبریں, کالم

لاہور(ویب ڈیسک) سوشل میڈیا پر دوستی کا محبت میں بدل جانا اور پھر اس محبت کا شادی کے ذریعے امر ہوجانا ایک ناممکن امر سمجھا جاتا تھا لیکن اب گزشتہ کچھ دنوں سے پاکستان میں اس قسم کے محبت نامے بڑی تیزی کے ساتھ لکھے جارہے ہیں اور کامیاب بھی ہو رہے ھیں ایسی ہی […]
By MH Kazmi on June 27, 2019 ..., actor, could, even, fans, Hussain, Imagine, Love, Maora, not, Pakistani, Poor, teenager, that, the, told اہم ترین, خبریں, شوبز

کراچی (نیوز ڈیسک ) لالی ووڈ اداکارہ ماورہ حسین نے آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے ایک غریب نوجوان کی یونیورسٹی فیس کی ادائیگی کا اعلان کردیا۔ماریہ احمد نامی خاتون صارف نے ماورہ حسین کی انسٹاگرام پوسٹ پر اپنے بھائی کی یونیورسٹی فیس کی ادائیگی کیلئے مدد کی اپیل کی ۔ اداکارہ نے اپنی اس […]
By MH Kazmi on April 18, 2019 A, as, feet, her, high, IG, mentions, mothers, of, office, Own, position, teenager, the, this, understands!, wealth, who اہم ترین, خبریں

لاہور (انتخاب : شیر سلطان ملک ) عام طور پرکہاجاتاہے کہ پولیس والوں سے نہ دوستی اچھی اور نہ دشمنی اچھی ۔ یہ مقولہ بہت پرانا ہے ۔ پاکستان کو آزاد ہوئے 72سال ہوچلے ‘ پولیس کوابھی تک عوام دوست نہیں بنا یا جاسکا ۔ تھانے کے اندر جانا تو کجا باہر سے گزرتے ہوئے […]
By Web Editor on March 1, 2019 A, By, Groped, Sen, shocking, Sushmita, teenager, was, When اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, ویڈیوز - Videos

Shocking! When Sushmita Sen Was Groped By A Teenager… CLICK HERE TO WATCH VIDEO Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 83
By Web Editor on December 20, 2018 A, For, Malaysian, Now, Pakistani, Peshawar, reached, teenager, Yesterday اہم ترین, خبریں, پشاور

پشاور(ویب ڈیسک ) گلبہار کے رہائشی نوجوان کی محبت میں گرفتار ملائیشین دوشیزہ شادی کے لیے پاکستان آگئی۔فیس بک کی دوستی گلبہار کے رہائشی نوجوان قاسم علی اور ملائشین دوشیزہ نور فضیہ کو ایک دوسرے کے قریب لے آئی، اس دوستی کو باقاعدہ رشتہ میں بدلنے کیلئے ملائیشین لڑکی پشاور چلی آئی، گزشتہ روز دونوں […]
By Web Editor on July 11, 2018 -lahore, A, arrested, as, been, exploded, has, he, his, house, in, mobile, neighbors, phone, shifted, soon, standing, teenager, through, to, was, who اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

لاہور; ضلع کچہری کی عدالت نے لڑکی کی نازیبا تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے والے مجرم سرمد لیاقت کو 5سال قید کی سزا سنا دی۔جوڈیشل مجسٹریٹ عامر رضا بیٹو نے حتمی دلائل سننے کے بعد مجرم کو قید کی سزا سنا ئی ۔ ایف آئی اے پراسیکیوٹرمنعم چوہدری نے، عدالت کو بتایا کہ […]
By Web Editor on June 21, 2018 came, deadly, his, last, rituals, suddenly, teenager, the, to اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

اسونسیون: پیراگوئے میں ایک شخص نے اپنی آخری رسومات کی ادائیگی کے دوران بخیر و عافیت پہنچ کر سب کو حیران کردیا جس پر اہل خانہ کی خوشی کا ٹھکانہ نہ رہا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق لاطینی امریکا کے ملک پیراگوئے کے گاؤں سانتا ٹریسا میں ایک انوکھا واقعہ پیش آیا جس میں مرنے […]
By Web Editor on May 25, 2018 A, every, Filipino, Himself, snakes, teenager, trains, week, who, with اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

فلپائن: فلپائن میں تیزی سے مقبول ہوتے ایک سپیرے کو اب ’زہریلے آدمی‘ کا خطاب مل گیا ہے کیونکہ وہ سانپوں کے زہر سے مدافعت پیدا کرنے کےلیے ہر ہفتے کوبرا سانپ سے خود کو ڈسواتا ہے اور خود کو زہر کی چھوٹی چھوٹی مقدار کے ٹیکے بھی لگاتا ہے۔ 31 سالہ قولیلان کاگیان ڈی اورو سٹی […]
By Web Editor on May 23, 2018 A, days, how, in, including, killer, of, people, Sabika, school., sheikh, teenager, ten, the, treated, was, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

ٹیکساس: امریکی ریاست ٹیکساس کے ہائی سکول میں فائرنگ کرکے پاکستانی طالبہ سبیکا سمیت دس افراد کی جان لینے وا لے 17 سالہ دیمترس کی ذہنی کیفیت پر پولیس اور وکلا میں بحث چھڑ گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق دیمترس کے و کلا کا دعوی ہے کہ ان کا موکل ذہنی کیفیت میں لگتا ہے […]
By Web Editor on April 21, 2018 18-year-old, an, Anonymous's, at, murdered, Muzaffargarh, name, teenager, was اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

مظفرگڑھ کے علاقے دائرہ دین پناہ میں غیرت کےنام پر18سالہ نوجوان کو قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق نوجوان کو ایک لڑکی کے بھائیوں نے تشدد کرکے قتل کیا ہے جو مقتول سے محبت کرتی تھی۔ ملزمان قتل کرنے کے بعد باآسانی فرار ہوگئے،پولیس کی جانب سے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ مقتول […]
By Web Editor on January 30, 2018 A, call, committed, dishearted, from, girlfriend, her, on, suicide, teenager, the, video اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

پٹنہ: بھارتی نوجوان نے وڈیو کال کے ذریعے اپنی محبوبہ کے سامنے خود کو گولی مار کر جان دیدی۔ دنیا بھر میں محبت میں ناکامی پر خودکشی معمول بنتی جارہی لیکن بھارت میں ایسے واقعات میں بدتریج اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے، چند روز قبل سنگدل عاشق کی جانب سے شادی کا وعدہ کرکے مکرجانے پر بھارتی دوشیزہ […]
By Web Editor on November 20, 2017 550kg, saudi, teenager, WEAKENED اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

ریاض: سعودی نوجوان نے تقریباً 550 کلو وزن کم کرکے سب کو حیران کردیا۔ عام طور پر موٹاپے کا شکار لوگ اپنا وزن کم کرنے کے لیے طرح طرح کے جتن کرتے ہیں اور اس قدر محنت و مشقت کے بعد بھی ان میں معمولی سا فرق آتا ہےلیکن سعودی عرب میں ایک نوجوان ایسا بھی ہے جس نے […]
By Web Editor on October 31, 2017 65, another, been, deaths, dengue, has, in, kills, number, of, Peshawar, teenager, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

پشاور کے علاقے اچینی بالا کے 25 سالہ وقاص کو 28 اکتوبر کو حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں داخل کیا گیا تھا۔ پشاور میں ڈینگی کے ڈنگ جاری ہیں، موذی مرض ایک اور جان لے گیا۔ صوبہ بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 65 ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میں ڈینگی کی روک تھام کی […]
By Web Editor on October 2, 2017 100, australian, during, kg, killed, lifting, of, teenager, weight اہم ترین, خبریں, کھیل

برسبین: آسٹریلیا میں کم عمر لڑکا اپنی طاقت سے زیادہ وزن اٹھاتے ہوئے کچل کر ہلاک ہوگیا۔ آسٹریلوی شہر برسبین میں 15 سالہ لڑکا بین شا جم میں 100 کلو ویٹ راڈ اٹھانے کی کوشش کررہا تھا کہ اس دوران ویٹ اسکے اوپر آگرا جس کے نتیجے میں اس کی گردن ٹوٹ گئی۔ اطلاعات کے مطابق […]
By MH Kazmi on August 3, 2017 -lahore, arrested, defense, from, ichhra, in, injured, teenager, the, to, trader اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

ملزم نے گزشتہ روز اچھرہ کے ایک تاجر کو دوران جھگڑا زخمی کر دیا تھا اور موقع سے فرار ہو گیا تھا۔ لاہور: پولیس نے اچھرہ میں تاجر کو زخمی کرنے والے نوجوان کو ڈیفنس سے گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزم کا نام علی ملک ہے، جو ماڈل ٹاؤن کا رہائشی ہے۔ […]
By MH Kazmi on August 1, 2017 17-year-old, A, in, killed, people, teenager, Township, unknown اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

عبداللہ دوستوں کیساتھ گیا واپس نہ آیا ،اگلے روز لاش ریسکیو 1122 کے دفتر کے باہر سے ملی لاہور: ٹاؤن شپ میں نامعلوم افراد نے 17 سالہ نوجوان کو قتل کر دیا ۔ ٹاؤن شپ کے رہائشی ڈاکٹر حامد نواز کے مطابق اس کے 17 سالہ بیٹے عبداﷲ کو موبائل فون پر کال آئی اور […]
By MH Kazmi on July 26, 2017 dhoom, Emran, Hashmi, like, look, media, of, on, Pakistani, social, teenager اہم ترین, خبریں, شوبز

کراچی: ناموربھارتی اداکارعمران ہاشمی کے ہم شکل خیبر پختونخوا کے رہائشی پاکستانی نوجوان مزداک جان نے انٹرنیٹ پر دھوم مچادی۔ ایسا لگتا ہے پاکستان میں مشہور فنکاروں کے ہم شکل افراد بکثرت پائے جاتے ہیں جب ہی تو ہر تھوڑے دن بعد کسی نہ کسی معروف شخصیت کا پاکستانی ہم شکل نکل آتاہے۔ کچھ عرصہ قبل […]
By MH Kazmi on June 22, 2017 A, became, Champions, Final, played, player, records, Shadab, teenager, to, trophy اہم ترین, خبریں, کھیل

دبئی: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں پاکستان کی بھارت کو عبرتناک شکست کے بعد آئی سی سی کی جانب سے فائنلز کے کچھ اعدادو شمار جاری کیے گئے ہیں. حسن علی آئی سی سی ایونٹ کے 4 میچز میں 3 یا اس سے زیادہ بار 3 وکٹیں حاصل کرنے والے تیسرے پاکستانی بولر […]
By MH Kazmi on April 17, 2017 2, and, brother, children, father, firing, from, in, killed, Nowshera, teenager اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

نوشہرہ: اکبر پورہ میں نوجوان نے فائرنگ کر کے باپ، بھائی اور 2 بچوں کو قتل کر دیا۔ نوشہرہ کے علاقے اکبرپورہ میں مختلف مقدمات میں ملوث ایک ملزم نے والدین سے اپنے خلاف درج مقدمات ختم کرنے کے لئے زمین فروخت کرنے کا مطالبہ کیا تاہم گھر والوں نے ایسا کرنے سے انکار کردیا، آج […]
By MH Kazmi on March 31, 2017 become, British-Pakistani, from, millionaires, revolutionary, teenager, to اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

کینٹ، برطانیہ: برطانوی نژاد پاکستانی نوجوان موجد اپنی سادہ اور حیرت انگیز ایجاد کی بدولت اب تک 13 کروڑ روپے (10 لاکھ برطانوی پونڈ) کی رقم بطور سرمایہ جمع کرچکا ہے۔ یاسر خٹک کی عمر اس وقت 21 برس ہے اور انہوں نے اسکول کے دور میں ایک سادہ سوئچ اور ساکٹ بنایا تھا جسے اسمارٹ […]
By MH Kazmi on February 7, 2017 china, convinced, drone, from, gift, his, in, law, mother, send, teenager, to اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

یوں تودنیا بھر میں کئی لوگ اپنے دوستوں،رشتے دار وں اور سسرالیوں کو منانے کے لئے منفرد طریقے اپناتے ہیں تاہم چین میں ایک منچلے نوجوان نے اپنی روٹھی ہوئی ساس کو منانے کا دلچسپ انداز اپنایا اور نئے قمری سال کے موقع پر ڈرون کے ذریعے گفٹ بھیج ڈالا۔ ڈرون کے ذریعے گفٹ موصول […]
By MH Kazmi on January 27, 2017 and, Canadian, Daily, eight, from, half, selfie, take, teenager, to, years اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

سیلفی کے بخار میں آج کل ہر کوئی مبتلا ہے لیکن کینیڈا کا ایک نوجوان ایسا بھی ہے جوساڑھے آٹھ سال سے روزانہ اپنی ایک سیلفی لے رہاہے ۔ کینیڈاکے علاقےمانیٹریال سے تعلق رکھنے والابیس سالہ ہوگو کورنیلیئرنامی نوجوان بارہ سال کی عمر سے روزانہ ایک سیلفی لے رہاہے اور اب تک اپنی لاتعداد تصاویر […]
By MH Kazmi on November 2, 2016 105, AMERICAN, bridge, feet, high, jump, teenager اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب

آپ نے کئی ایسے سرپھرے نوجوان دیکھے ہوںگے جو نت نئے اور انوکھے کارنامے سر انجام دے کر شہرت حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں ۔ امریکی ریاست ورجینیا سے تعلق رکھنے والے سر پھرے نوجوان بریو ڈائیلان نے 105فٹ اونچے پُل سے بغیر حفاظتی اقدامات کے دریا میں چھلانگ لگا کر اپنا بہادری کا […]
By Yes 1 Webmaster on August 31, 2015 cricketer, fault, Mohammad Asif, Repeat, teenager, دہرائیں, غلطی, محمد آصف, نوجوان, کرکٹر کھیل, گوجرانوالہ

گوجرانوالہ : قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی محمد آصف نے کہا ہے کہ انہوں نے پابندی کا وقت انتہائی کرب سے گزارا، لیکن اس دوران صبر کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑا، میرا نوجوان کھلاڑیوں کو سبق ہے کہ جو غلطی میں نے کی ہے وہ اسے نہ دہرائیں اور صرف اور صرف کھیل […]