counter easy hit

tehreek

6 جون کو سکھ برادری پورے بھارت میں کیا کرنے جارہی ہے؟ بھارت کے ٹوٹنے کا وقت

6 جون کو سکھ برادری پورے بھارت میں کیا کرنے جارہی ہے؟ بھارت کے ٹوٹنے کا وقت

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) سکھوں کے صبر کا پیمانہ لبریز، سکھوں نے خالصتان تحریک کا اعلان کر دیا ، 6 جون کو بھارت سمیت پوری دنیا میں موجود سکھ برادری نے خالصتان تحریک کے آغاز کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 6 جون 1984 کے بعد سکھوں نے الگ ملک بنانے کی خاطر […]

کورونا کیخلاف وزیراعظم پاکستان کے محتاط طرز عمل کو اپنا کر تمام ممالک کوررونا وبا پرقابو پاسکتے ہیں، چوہدری سلیم بوڑا

کورونا کیخلاف وزیراعظم پاکستان کے محتاط طرز عمل کو اپنا کر تمام ممالک کوررونا وبا پرقابو پاسکتے ہیں، چوہدری سلیم بوڑا

کورونا کیخلاف وزیراعظم پاکستان کے محتاط طرز عمل کو اپنا کر تمام ممالک کوررونا وبا پرقابو پاسکتے ہیں، چوہدری سلیم بوڑا پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے مرکز راہنما چوہدری سلیم بوڑا نے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان کے محتاط طرز عمل کو اپنا کر تمام دنیا کورونا وبا پر قابو پاسکتی […]

اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کی 3 خواتین ایم این ایز کی نااہلی کیس کا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کی 3 خواتین ایم این ایز کی نااہلی کیس کا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کی تین اراکین قومی اسمبلی کو اہل قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن)نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی کی رکن قومی اسمبلی کی اہلیت چیلنج کی تھی۔ تحریک انصاف کی 3 خواتین ارکان قومی اسمبلی کی نااہلی […]

بھارت نے تحریک منہاج القرآن کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کا ویزہ روک لیا

بھارت نے تحریک منہاج القرآن کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کا ویزہ روک لیا

لاہور: کشمیریوں کے حق خودارادیت کی حمایت میں بیان دینے پربھارت نے تحریک منہاج القرآن کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کا ویزہ روک لیا۔تفصیلات کے مطابق بھارتی وزارت داخلہ نے خفیہ ایجنسیوں کی رپورٹس کے بعد معروف مذہبی اسکالراورتحریک منہاج القرآن کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کا ویزہ روک لیا ہے انہیں بھارتی وزیرداخلہ راج ناتھ […]

ڈاکٹر طاہر القادری کے حوالے سے آنے والی خبر نے عوامی تحریک کے ورکر وں کو افسردہ کردیا

ڈاکٹر طاہر القادری کے حوالے سے آنے والی خبر نے عوامی تحریک کے ورکر وں کو افسردہ کردیا

اسلام آباد: پاکستان عوامی تحریک کے ورکروں اور کارکنان کے لیے تشویشناک خبر، عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر محمد طاہر القادری تشویشناک حالت میں ہسپتال پہنچ گئے جہاں ہر انکا علاج جاری ہے۔ ۔تفصیلات کے مطابق سوشل میڈ یا ویب سائٹ فیس بک پر طاہر القادری کے آفیشل اکاونٹ پر ان کی دو تصاویر شیئر کی […]

پاکستان تحریک انصاف پنجاب اسمبلی کے امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ 17 راولپنڈی فیاض الحسن چوہان کے حق میں تحریک جوانان پاکستان کے امیدوار صوبائی اسمبلی مرزا عارف محمود دستبردار ہوگے

پاکستان تحریک انصاف پنجاب اسمبلی کے امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ 17 راولپنڈی فیاض الحسن چوہان کے حق میں تحریک جوانان پاکستان کے امیدوار صوبائی اسمبلی مرزا عارف محمود دستبردار ہوگے

پاکستان تحریک انصاف پنجاب اسمبلی کے امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ 17 راولپنڈی فیاض الحسن چوہان کے حق میں تحریک جوانان پاکستان کے امیدوار صوبائی اسمبلی مرزا عارف محمود دستبردار ہوگے راولپنڈی: (اصغر علی مبارک) پاکستان تحریک انصاف پنجاب اسمبلی کےامیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ 17 راولپنڈی فیاض الحسن چوھان کے حق میں تحریک جوانان پاکستان کے […]

اللہ اکبر تحریک کے 3 مشتبہ افراد کو انتخابات لڑنے کی اجازت

اللہ اکبر تحریک کے 3 مشتبہ افراد کو انتخابات لڑنے کی اجازت

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے وزارت داخلہ کے تحفظات کا نظرانداز کرتے ہوئے اللہ اکبر تحریک کے 3 امیدواروں کو انتخابات لڑنے کی اجازت دے دی۔ واضح رہے کہ وزارت داخلہ کی جانب سے شبہہ ظاہر کیا گیا تھا کہ اللہ اکبر تحریک سے وابستہ 3 انتخابی امیدوار محمد اشرف، […]

کراچی سے کالعدم تنظیم تحریک طالبان ضلع بونیر کا اہم کمانڈر گرفتار

کراچی سے کالعدم تنظیم تحریک طالبان ضلع بونیر کا اہم کمانڈر گرفتار

کراچی: کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے ریلوے کالونی میں کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم تحریک طالبان ضلع بونیر کے کمانڈر رحمت علی شاہ کو گرفتار کرلیا۔سی ٹی ڈی انویسٹی گیشن پولیس نے سٹی ریلوے کالونی میں کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم تحریک طالبان ضلع بونیر کے اہم کمانڈر رحمت علی شاہ کو گرفتار کرلیا، سی ٹی ڈی […]

پنجاب کے بعد سندھ میں عمران خان کو بڑی کامیابی۔۔۔لاکھوں کا ووٹ بنکی رکھنے والے بزرگ سیاستدان نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی

پنجاب کے بعد سندھ میں عمران خان کو بڑی کامیابی۔۔۔لاکھوں کا ووٹ بنکی رکھنے والے بزرگ سیاستدان نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی

اسلام آباد; متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما رشید گوڈیل کی جانب سے آج تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا، تحریک انصاف کے ذمہ دار ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ رشید گوڈیل آج دوپہر بنی گالہ میں پارٹی چیئرمین عمران خان سے ملاقات کے بعد باضابطہ طور پر پارٹی میں شمولیت کا […]

پاکستان عوامی تحریک فرانس کے زیر اہتمام 29ویں یوم تاسیس کی تقریب کی اہتمام

پاکستان عوامی تحریک فرانس کے زیر اہتمام 29ویں یوم تاسیس کی تقریب کی اہتمام

پاکستان عوامی تحریک فرانس کے زیراہتمام یوم تاسیس کی تقریب کی اہتمام پیرس: (یس اردو نیوز) شہدا ماڈل ٹاون کے قصاص کے حصول کے لیے آخری حد تک جائیں گے شرکا کا عزم دنیا بھر کی طرح فرانس میں بھی پاکستان عوامی تحریک کا 29 واں یوم  تاسیس انتہائی جوش و جذبے سے منایا گیا […]

ُپاکستان عوامی تحریک کا29 واں یوم تاسیس، عوام میں سیاسی شعور کی بیداری کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں  دین مصطفویﷺ کی اشاعت جدید ترین خطوط پر استوار کی جاچکی ہے،چوہدری اعظممحمد سلیم خان کنوینئر عوامی تحریک فرانس

پیرس(یس اردو خصوصی رپورٹ) منہاج القرآن انٹرنیشنل سنٹر فرانس کے صدر چوہدری محمد اعظم نے کہا کہ پاکستان عوامی تحریک کے 29 ویں یوم تاسیس کی پروقار تقریب کل جمعۃ المبارک کے صبح  20:00 بجے   منہاج القرآن انٹرنیشنل سنٹر فرانس میں منعقد کی جائیگی اس  موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ […]

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی 2 سال بعد اسمبلی آمد

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی 2 سال بعد اسمبلی آمد

اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے 2 سال کی غیر حاضری کے بعد قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کی۔ اسپیکر ایاز صادق کی سربراہی میں قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے جس میں فاٹا کو خیبر پختونخوا میں ضم کرنے کا بل قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا، اس موقع پر تحریک انصاف کے چیئرمین […]

تحریک انصاف کا 100 روزہ پلان، مسلم لیگ ن جواب دینے کیلئے تیار

تحریک انصاف کا 100 روزہ پلان، مسلم لیگ ن جواب دینے کیلئے تیار

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن آج تحریک انصاف کے 100 دن کے ایجنڈے کا جواب دے گی، حکمران جماعت کے 6 وزراء اور پنجاب حکومت کے ترجمان 3 بجے نیوز کانفرنس میں 5 سالہ کارکردگی سے میڈیا کو آگاہ کریں گے۔  مسلم لیگ ن کے 6 وزراء آج سہ پہر پنجاب ہاؤس اسلام آباد میں […]

سندھ میں تحریک انصاف کی مقبولیت سے پیپلز پارٹی خوفزدہ ہے، عمران خان

سندھ میں تحریک انصاف کی مقبولیت سے پیپلز پارٹی خوفزدہ ہے، عمران خان

بنی گالا: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی کی مسلح وارداتیں سندھ میں تحریک انصاف کی تیزی سے بڑھتی ہوئی مقبولیت سے خوفزدہ ہونے کی علامت ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ کراچی میں پی ٹی آئی کے کیمپ پر پیپلز پارٹی کے کارکنان کا حملہ […]

بہت جلد ماڈل ٹائون شہدا کے مظلوموں کو انصاف مل جائیگا، شقی القلب حکومت مکمل تباہ ہوچکی ہے، چوہدری اعظم

بہت جلد ماڈل ٹائون شہدا کے مظلوموں کو انصاف مل جائیگا، شقی القلب حکومت مکمل تباہ ہوچکی ہے، چوہدری اعظم

پیریس(یس اردو نیوز)تحریک منہاج القرآن فرانس کے صدر چوہدری محمد اعظم نے کہا ہے کہ جن کی وجہ سے مظلوم لوگوں کے بچے یتیم اور عورتیں بیوہ ہوئیں۔ ان کا یوم سزا شروع ہوچکا ہے بس اللہ پاک کا نظام عدل ان کی زبانوں کو ان کو لگام دے گا۔ اور قائد محترم جناب طاہر […]

لاہور،دل ہونا چاہیدا جوان عمراں وچ کی رکھیا، عمران خان رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے، شادیوں کی ہیٹ ٹرک

لاہور،دل ہونا چاہیدا جوان عمراں وچ کی رکھیا، عمران خان رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے، شادیوں کی ہیٹ ٹرک

لاہور(ایس ایم حسنین)  چیئرمین تحریک انصاف بشریٰ مانیکا سے رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگئے۔ مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف کے تیسرے نکاح  کی تقریب سادگی سے لاہور میں منعقد ہوئی اور مفتی محمد سعید خان نے نکاح پڑھوایا۔ یکم جمادی الثانی بروز اتوار بمطابق 17  فروری 2018 […]

صدر عوامی تحریک فرانس، چوہدری محمد اسلم کل عمرہ کی سعادت کیلئے روانہ ہونگے، تحریک منہاج القرآن اور عوامی تحریک کے سینئر راہنما اور کارکن انہیں الوداع کہنے کیلئے ائرپورٹ پر جمع ہونگے

صدر عوامی تحریک فرانس، چوہدری محمد اسلم کل عمرہ کی سعادت کیلئے روانہ ہونگے، تحریک منہاج القرآن اور عوامی تحریک کے سینئر راہنما اور کارکن انہیں الوداع کہنے کیلئے ائرپورٹ پر جمع ہونگے

پیرس(یس اردو نیوز ڈیسک) صدر عوامی تحریک فرانس، چوہدری محمد اسلم کل عمرہ کی سعادت کیلئے روانہ ہونگے، تحریک منہاج القرآن اور عوامی تحریک کے سینئر راہنما اور کارکن انہیں الوداع کہنے کیلئے ائرپورٹ پر جمع ہونگے۔ اس موقع پر پیرس کے انٹرنیشنل ائرپورٹ پر ان کے عزیز واقارب بھی موجود ہونگے۔ جہاں حجاز مقدس کے […]

عوامی تحریک کے سربراہ طاہرالقادری برطانیہ روانہ

عوامی تحریک کے سربراہ طاہرالقادری برطانیہ روانہ

پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری بیرون ملک روانہ ہوگئے،وہ لاہور سے براستہ ترکی برطانیہ کے دورے پر روانہ ہوئے ہیں۔ اس دوران وہ مختلف تنظیمی پروگراموں میں شرکت کرنے کے ساتھ ساتھ برطانیہ کی مختلف یونیورسٹیوں میں لیکچر دیں گےاور بعد میں طاہر القادری کینیڈا جائیں گے، جہاں وہ اپنا میڈیکل چیک اپ […]

بلوچستان نے بھی نواز شریف کی نااہلی پر مہر تصدیق ثبت کردی ، نیشنل ایکشن پلان کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہٹ گئی

بلوچستان نے بھی نواز شریف کی نااہلی پر مہر تصدیق ثبت کردی ، نیشنل ایکشن پلان کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہٹ گئی

پیرس(یس اردو نیوز)نواز شریف کا نااہلی کے بعد کا بلوچستان میں واویلا کرنا اور یہ کہنا کہ عوام ان کی معصوم صورت پر دکھی ہیں ثابت نہیں ہوسکا۔ بلوچستان عوامی نمائندوں نے ان کا اور اچکزئی کا مشترکہ ملک دشمن بیانیہ یکسر مسترد کردیا ہے۔ آج کا وزیر اعلیٰ کے خلاف فیصلہ اور  یہ عدم اعتماد […]

عوامی تحریک وفاق اور پنجاب حکومت کو ہٹانے کیلیے دھرنا دے گی

عوامی تحریک وفاق اور پنجاب حکومت کو ہٹانے کیلیے دھرنا دے گی

کراچی: پاکستان عوامی تحریک نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کو جواز بناتے ہوئے حکمراں ن لیگ کی وفاق اور پنجاب حکومتوں کو ہٹانے کیلیے اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس پر طویل المدت دھرنا دینے کی حکمت عملی مرتب کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان عوامی تحریک نے  حکمراں ن لیگ کی وفاق اور پنجاب حکومتوں کو ہٹانے کیلیے طویل المدت دھرنا […]

شیخ الاسلام علامہ طاہرالقادری کے معتمد ساتھی اور عوامی تحریک فرانس کے صدر چوہدری محمد اسلم کی 59ویں سالگرہ پر  دنیا بھر سے تہنیتی پیغامات کا سلسلہ جاری 

شیخ الاسلام علامہ طاہرالقادری کے معتمد ساتھی اور عوامی تحریک فرانس کے صدر چوہدری محمد اسلم کی 59ویں سالگرہ پر  دنیا بھر سے تہنیتی پیغامات کا سلسلہ جاری 

چوہدری محمد اسلم عوامی تحریک فرانس کے روح رواں ہیں اور انہوں نے اپنے قائد محترم علامہ طاہر القادری کی آواز پر ہمیشہ لبیک کہتے ہوئے ان کا ساتھ دیا ہے اور اسلام کی حقیقی تعلیمات کے فروغ کے لیے اپنی زندگی کا بیشتر حصہ صرف کیا ہے چوہدری محمد اسلم فرانس کی ممتاز دینی وسیاسی […]

جیل بھرو تحریک،حسن ظفر نقوی نے احتجاجاً گرفتاری دیدی

جیل بھرو تحریک،حسن ظفر نقوی نے احتجاجاً گرفتاری دیدی

کراچی میں لاپتا افراد کی بازیابی کے لیے ملت جعفریہ پاکستان نے جیل بھرو تحریک کا آغاز کردیا،علامہ حسن ظفر نقوی سمیت چار افراد نے احتجاجاً گرفتاری دے دی۔ ملت جعفریہ پاکستان کی جانب سے کھارادر امام بارگاہ کے باہر احتجاج کیا گیا، مظاہرے میں لاپتا افراد کے اہل خانہ، انسانی حقوق کی تنظیموں کے […]

فرانس کے دارالحکومت میں میانمار (برما) کی ایمبیسی کے سامنے تحریک منہاج القرآن کے زیر اہتمام جمعہ کے روز روہنگیا مسلمانوں کے حق میں مظاہرہ

فرانس کے دارالحکومت میں میانمار (برما) کی ایمبیسی کے سامنے تحریک منہاج القرآن کے زیر اہتمام جمعہ کے روز روہنگیا مسلمانوں کے حق میں مظاہرہ

فرانس کے دارالحکومت میں میانمار (برما) کی ایمبیسی کے سامنے تحریک منہاج القرآن کے زیر اہتمام جمعہ کے روز روہنگیا مسلمانوں کے حق میں مظاہرہ  پیرس(یس اردو نیوز) برما کے مسلمانوں پر ظلم و ستم بند کیا جائے ۔پاکستان عوامی تحریک فرانس نےبرما میں قتل عام  کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے اور بین […]