counter easy hit

temparing;

ریکارڈ ٹمپرنگ کیس؛ ظفرحجازی کیخلاف ایک اور سرکاری افسر وعدہ معاف گواہ بن گیا

ریکارڈ ٹمپرنگ کیس؛ ظفرحجازی کیخلاف ایک اور سرکاری افسر وعدہ معاف گواہ بن گیا

اسلام آباد: ریکارڈ ٹمپرنگ کیس میں ایس ای سی پی کے ایک اور افسر طاہر محمود وعدہ معاف گواہ بن گئے۔ ایس ای سی پی کے ایک اور افسر طاہر محمود نے دفعہ 164 کے تحت ایگزیکٹو مجسٹریٹ ملک فرخ ندیم کی عدالت میں سابق چیرمین ایس ای سی پی ظفر حجازی کے خلاف بیان قلمبند […]

ریکارڈ ٹیمپرنگ معاملہ؛ ظفرحجازی کے کمپیوٹر سے لی گئی تفصیلات عدالت میں پیش

ریکارڈ ٹیمپرنگ معاملہ؛ ظفرحجازی کے کمپیوٹر سے لی گئی تفصیلات عدالت میں پیش

اسلام آباد: ایف آئی اے نے چوہدری شوگر ملز کے تحقیقاتی ریکارڈ میں ٹیمپرنگ کیس میں سابق چیرمین ایس ای سی پی  ظفرحجازی کے کمپیوٹر سے حاصل کی گئی تفصیلات عدالت میں پیش کردیں۔ ڈیوٹی جج ارم نیازی کی سربراہی میں اسلام آباد کی عدالت میں ظفر حجازی کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔ اس موقع […]

ریکارڈ ٹیمپرنگ کیس: ظفر حجازی کا مزید 3 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور

ریکارڈ ٹیمپرنگ کیس: ظفر حجازی کا مزید 3 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد کی مقامی عدالت نے سابق چیرمین ایس ای سی پی ظفر حجازی کا مزید 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے سابق چیرمین سیکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن پاکستان ظفر حجازی کو 4 روز کا ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش کیا اور مزید جسمانی ریمانڈ کی […]

ریکارڈ ٹیمپرنگ؛ چیرمین ایس ای سی پی ظفر حجازی عدالت سے گرفتار

ریکارڈ ٹیمپرنگ؛ چیرمین ایس ای سی پی ظفر حجازی عدالت سے گرفتار

اسلام آباد: چیئرمین ایس ای سی پی ظفر حجازی کو ریکارڈ ٹیمپرنگ کیس میں درخواست ضمانت ہونے کے بعد کمرہ عدالت سے گرفتار کرلیا گیا۔ ریکارڈ ٹیمپرنگ کیس میں چیئرمین ایس ای سی پی ظفر حجازی اسپیشل جج سینٹرل طاہر محمود کے روبرو درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی، ظفر حجازی کے وکیل نے دلائل میں کہا […]