counter easy hit

temperature

عید کے بعد سیاسی ٹمپریچر

عید کے بعد سیاسی ٹمپریچر

ماہِ رمضان گذر گیا، عید بھی گذر گئی۔ گرمی کی شدت میں البتہ مزید اضافہ ہو گیا ہے، کہا جا رہا ہے کہ ٹمپریچر ابھی بڑھے گا، موسمیاتی اور سیاسی دونوں ٹمپریچر بڑھتے نظر آتے ہیں۔ایک صاحب سے پوچھا کہ اتنی زیادہ گرمی میں سیاسی ٹمپریچر کیسے بڑھ سکتا ہے، ایسے موسم میں تو لوگ […]

ایران میں 50 کروڑ درخت لگے،درجہ حرارت 4 ڈگری کم ہو گیا لیکن

ایران میں 50 کروڑ درخت لگے،درجہ حرارت 4 ڈگری کم ہو گیا لیکن

لاہور(ویب ڈیسک)مسلم لیگ ن کے سینیٹر مشاہد اللہ خان نے وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل کے بیان پر استفسار کیا کہ خیبر پختونخوا میں 1 ارب درخت لگائے گئے ،اس سے درجہ حرارت کتناکم ہوا؟سینیٹ اجلاس کےد وران ن لیگی سینیٹر نے کہا کہ ایران میں 50 کروڑ درخت لگے تو وہاں درجہ […]

کراچی میں آج بھی شدید گرمی، پارہ43 تک جانے کا امکان

کراچی میں آج بھی شدید گرمی، پارہ43 تک جانے کا امکان

کراچی: شہر قائد میں آج بھی سورج قہر برسائے گا جب کہ پارہ 43 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔ کراچی کا موسم آج بھی گرم اور خشک رہے گا، سمندری ہوائیں بند ہونے کے باعث شہریوں کو آج بھی گرم اور چلچلاتی دھوپ کا سامنا رہے گا۔ آج صبح 11 بجے کراچی کا درجہ حرارت39 ڈگری […]

کراچی :شہر میں آج بھی درجہ حرارت 43 ڈگری رہنے کا امکان

کراچی :شہر میں آج بھی درجہ حرارت 43 ڈگری رہنے کا امکان

کراچی : شہر قائد میں اتوار کے روز بھی گرمی اور لوڈ شیڈنگ کی چھٹی نہیں ، کراچی میں اتوار کو درجہ حرارت 43 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق کراچی میں آج بھی موسم انتہائی گرم رہنے کا امکان ہے، آج شہر میں زیادہ سے […]

سائبیریا میں درجہ حرارت منفی 65 ڈگری سینٹی گریڈ تک جاپہنچتا

سائبیریا میں درجہ حرارت منفی 65 ڈگری سینٹی گریڈ تک جاپہنچتا

پاکستان سمیت دنیا کے بیشتر ممالک آج کل شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں لیکن رو س میں سائیبریا کے ایک علاقے جیسی سردی شاید ہی کہیں پڑ رہی ہوجہاں کا درجہ حرارت منفی 65 ڈگری تک جاپہنچا ہے۔ پانچ سوافراد پر مشتمل اس گاؤں کادرجہ حرارت نقطہ انجمادسے نیچے گر کر کم سے کم […]

دالبندین کا درجہ حرارت منفی 5 ریکارڈ، ٹھنڈ کی وجہ سے پانی جم گیا

دالبندین کا درجہ حرارت منفی 5 ریکارڈ، ٹھنڈ کی وجہ سے پانی جم گیا

کراچی: ژوب میں منفی 2، کوئٹہ اور قلات میں منفی ایک، بارکھان میں 4، سبی میں 8، جیونی اور پسنی میں 12، خضدارمیں ایک، لسبیلہ میں 6 درجے سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا: محکمہ موسمیات کوئٹہ، زیارت، قلات اور دالبندین میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گرنے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ سردی کے باعث […]

کراچی میں گرمی برقرار، درجہ حرارت 38 ڈگری تک پہنچنے کا امکان

کراچی میں گرمی برقرار، درجہ حرارت 38 ڈگری تک پہنچنے کا امکان

کراچی: محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر قائد کا موسم آج بھی گرم رہے گا تاہم گزشتہ 4 روز والی شدت نہیں ہوگی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق گزشتہ 4 روزسے سورج نے کراچی پر قہر برسایا ہوا تھا اور شہری سخت گرمی کی لپیٹ میں تھے ، ہوا میں نمی کے تناسب میں زیادتی اور […]

ملک میں سخت گرمی، تربت میں درجہ حرارت آج بھی 54 سے تجاوز کرگیا

ملک میں سخت گرمی، تربت میں درجہ حرارت آج بھی 54 سے تجاوز کرگیا

اسلام آباد: ملک کے بیشتر علاقے سخت گرمی کی لپیٹ میں ہیں اور رمضان کے دوران بھی بجلی کی مسلسل لوڈشیڈنگ کی وجہ سے روزے داروں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے جب کہ محکمہ موسمیات نے گرمی میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ سندھ ، بلوچستان اور جنوبی پنجاب میں جھلسا دینے والی […]

کراچی میں گرم ہوائیں، درجہ حرارت 41 ڈگری ہوگیا

کراچی میں گرم ہوائیں، درجہ حرارت 41 ڈگری ہوگیا

سورج سندھ والوں کا امتحان لینے لگا، کراچی میں گرم ہواؤں کا راج ہے ، درجہ حرارت 41 ڈگری تک پہنچ گیا۔ عبدالرشید کے مطابق درجہ حرارت کو قابو رکھنے والی سمندری ہوائیں معمول کے مطابق نہیں چل رہیں جس کی وجہ سے کراچی میں گرمی میں اضافہ ہوگیا ہے۔ حکمۂ موسمیات نے جمعرات سے […]

درجہ حرارت میں اضافہ،کراچی زیر آب آنے کا خطرہ

درجہ حرارت میں اضافہ،کراچی زیر آب آنے کا خطرہ

خبردار ۔۔ ہوشیار۔زمین کا درجہ حرارت بڑھ رہا ہے، زمین کا درجہ حرارت چار ڈگری سینٹی گریڈ اور بڑھ گیا تو دنیا کے بڑے شہروں کا بیشتر حصہ زیرآب آجائے گا۔ کراچی کے اولڈ سٹی ایریا بھی ڈوبیں گے۔ جس طرح پانی ابل کر منہ کو آتا ہے، ویسے ہی زمین کا درجہ حرارت بڑھے […]

کراچی کا درجہ حرار ت 10 ڈگری،اسکولوں میں چھٹیوں کا مطالبہ

کراچی کا درجہ حرار ت 10 ڈگری،اسکولوں میں چھٹیوں کا مطالبہ

کراچی میں سردی کی لہر برقرار ہے ۔رواں سیزن میں آج کراچی کا درجہ حرارت 10 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا۔اس لیے پرائیویٹ اسکول مینجمنٹ ایسوسی ایشن نے کراچی کے اسکولوں میں سردی کی چھٹیاں دوبارہ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ پرائیویٹ اسکول مینجمنٹ ایسوسی ایشن کے اعلامیے میں سندھ حکومت اور محکمہ تعلیم […]

ملک بھر میں سردی،اسکردو میں درجہ حرارت منفی 11

ملک بھر میں سردی،اسکردو میں درجہ حرارت منفی 11

ملک بھر میں سردی نے ڈیرے جمالیے، کراچی میں بھی ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے سردی بڑھ گئی ہے۔کشمیر،گلگت بلتستان، خیبرپختونخوا میں ہر جگہ برف ہی برف ہے جبکہ مالم جبہ میں ساڑھے چار، کالام میں ڈھائی ،وادی نیلم ،گلیات اور مری میں دو فٹ برف باری ہو ئی ہے۔ سندھ اور بلوچستان میں بھی درجہ […]

عالمی ماحولیاتی تبدیلیاں ۔۔تدارک۔۔ مگر کیسے؟

عالمی ماحولیاتی تبدیلیاں ۔۔تدارک۔۔ مگر کیسے؟

تحریر: فیصل اظفر علوی اس وقت پوری دنیا میں تیزی سے بڑھتی ہوئی ماحولیاتی تبدیلیاں ایک ایسا چیلنج بنی ہوئی ہیں جس سے نمٹنے کیلئے تمام عالمی ماہرین موسمیات و ماحولیات سر جوڑ کر بیٹھ گئے ہیں، ہمیں اپنی روز مرہ زندگی میں یہ ماحولیاتی تبدیلیاں آسانی کے ساتھ اس لئے نظر نہیں آتی کیونکہ […]

سرما کی چمکیلی دھوپ

سرما کی چمکیلی دھوپ

تحریر : عفت سرما کی چمکیلی دھوپ پھیلی ہوئی تھی۔دسمبر کی سردی میں یہ دھوپ بہت غنیمت ہوتی ہے۔میں تمام کامں سے فراغت پا کر دھوپ سے لطف اندوز ہونے کے لیے آنگن میں آبیٹھی۔سامنے لگے شہتوت کے درخت پہ بیٹھی ایک چڑیا بیٹھی زرد پتے کو چونچ مار رہی تھی۔موسم کی شدت جس طرح […]

درداں مارے لوگ

درداں مارے لوگ

تحریر : مسز جمشید خاکوانی ریال اتنی آسانی سے نہیں کمائے جاتے ،ذرا درجہ حرارت پہ نظر دوڑائیں ساٹھ سینٹی گریڈ ہے آپ کے پیارے اپنی کمائی آپکو بھیجتے ہیں ان کی کمائی کی قدر کریں سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں تارکین وطن اتنی شدید گرمی میں کام کر کے اپنی خون پسینے کی […]

مذاکراتی ماحول کیلئے کنٹینر سے سیاسی درجہ حرارت کم کیا جائے، احسن اقبال

مذاکراتی ماحول کیلئے کنٹینر سے سیاسی درجہ حرارت کم کیا جائے، احسن اقبال

اسلام آباد (یس ڈیسک) وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف نے وزیراعظم کے استعفے کا مطالبہ واپس لے لیا ہے، اب مذاکرات کی کامیابی میں کوئی رکاوٹ نہیں ہونی چاہئے۔ ماحول سازگار بنانے کیلئے کنٹینرز سے سیاسی درجہ حرارت میں کمی کی جائے۔ وفاقی وزیر احسن اقبال […]