counter easy hit

ten

مری میں لفٹ کھائی میں گرنے سے 10 افراد جاں بحق

مری میں لفٹ کھائی میں گرنے سے 10 افراد جاں بحق

 راولپنڈی: چھرہ پانی کے قریب بنواڑی گاؤں میں لفٹ ٹوٹ کر کھائی میں گرنے سے 10 افراد جاں بحق جب کہ 3 زخمی ہوگئے۔ مری میں چھرہ پانی کے قریب بنواڑی گاؤں کو مرکزی شاہراہ سے ملانے کیلئے مقامی لوگوں نے لفٹ لگا رکھی تھی۔ لوگ حسب معمول لفٹ کے ذریعے اپنی منزل کی جانب رواں دواں […]

زمین سے ملتے جلتے 10 سیارے دریافت

زمین سے ملتے جلتے 10 سیارے دریافت

امریکی خلائی ادارے ناسا نے نظام شمسی میں زندگی کے لیے موزوں دس سیارے دریافت کرلیے۔ ماہرینِ فلکیات نے نظامِ شمسی سے باہر موجود سیاروں کی فہرست میں 219 نئے سیارے شامل کیے ہیں جن میں سے 10کے بارے میں ان کا کہنا ہے کہ ان کا درجہ حرارت اور جسامت تقریباً زمین جیسی ہے۔ان […]

ٹنڈو جام: 10 لاکھ روپے سر کی قیمت والا ڈاکو ہلاک

ٹنڈو جام: 10 لاکھ روپے سر کی قیمت والا ڈاکو ہلاک

ٹنڈو جام میں مبینہ پولیس مقابلے میں 10 لاکھ روپے سر کی قیمت والا ڈاکو ہلاک کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق ٹنڈو جام میں حسینی فارم کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ ہوا جس میں ڈاکو تسلیم شیخ ہلاک جبکہ اس کے دو ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ ڈاکو تسلیم شیخ کے سر […]

یمن میں 10 سال سے پھنسے 7 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

یمن میں 10 سال سے پھنسے 7 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

یمن میں ایک عشرے سے پھنسے 7 پاکستانیوں اور ان کے خاندان کی مشکل آسان ہوگئی۔ ساتوں پاکستانی مچھیرے دفتر خارجہ اور آئی سی آر سی کی مدد سے آزاد ہو کر وطن واپس پہنچ گئے ۔ کراچی اور بلوچستان کے ماہی گیرلگ بھگ دس برس قبل مچھلی کے شکار کے لیےگئے مگر بھٹک کر […]

سندھ میں دس ماڈل ٹیکنیکل اداروں کے قیام کا فیصلہ

سندھ میں دس ماڈل ٹیکنیکل اداروں کے قیام کا فیصلہ

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت اسٹیوٹا بورڈ کا اجلاس ، حکام کو صوبے میں ٹیکنیکل ایجوکیشن کا معیار بہتر بنانے کی ہدایت کراچی:  سندھ میں دس ماڈل ٹیکنیکل ادارے قائم کرنے کا فیصلہ، وزیر اعلیٰ سندھ کی ٹیکنیکل ایجوکیشن کے معیار کو بہتر اور جدید کرنے کی ہدایت ، وزیر اعلیٰ […]

دس دن تک لڑائی کی صلاحیت، بھارت نے 200 ارب کے معاہدے کرلئے

دس دن تک لڑائی کی صلاحیت، بھارت نے 200 ارب کے معاہدے کرلئے

بھارت نے گزشتہ 2سے 3 ماہ کے دوران فرانس، روس اور اسرائیل سے 200 ارب روپے کے ہتھیاروں کے ہنگامی معاہدے کیے ہیں جس کا مقصد بھارت کی مسلح افواج کو مختصر وقت میں جنگ لیے بہتر طور پر تیار کرنا ہے۔ بھارتی اخبار ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ میں وزارت دفاع کے ذرائع کا […]

کوئٹہ میں ایف سی کو قمبرانی روڈ سے 10 سال کی بچی ملی

کوئٹہ میں ایف سی کو قمبرانی روڈ سے 10 سال کی بچی ملی

کوئٹہ کے علاقے قمبرانی روڈ سے ایف سی کو دس سالہ بچی ملی ہے جسے جیکب آباد سے اغوا کیا گیا تھا،بچی کا کہنا ہے کہ اغوا کار اس سے بم دھماکا کرانا چاہتے تھے ۔ پولیس کے مطابق شالکوٹ کے علاقے قمبرانی روڈ پر ایف سی کے عملے کو دوران ناکہ ایک دس سالہ […]

ایوان بالا : گیس قلت کی بازگشت‘ عرب شہزادوں کو دس روز میں 100 تلور شکار کرنے کی اجازت

ایوان بالا : گیس قلت کی بازگشت‘ عرب شہزادوں کو دس روز میں 100 تلور شکار کرنے کی اجازت

سینیٹ میں کا اجلاس مجوعی طور سوا تےن گھنٹے تک جاری رہا بدھ کو اجلاس 2منٹ کی تاخےر سے شروع ہوا سےنےٹ کے اجلاس کی صدارت کی جب کہ بقےہ کارروائی کی صدارت ڈپٹی چےئرمےن مولانا عبد الغفور حےدری نے کی سےنےٹ کا اجلاس شروع ہو تو اےوان مےں 20ارکاں موجود تھے جب کہ اجلاس […]

دس چیزیں جن سے ہم گذشتہ ہفتے لاعلم تھے

دس چیزیں جن سے ہم گذشتہ ہفتے لاعلم تھے

1۔ شطرنج جیسے بورڈ گیمز کے دوران اگر پس پشت راک موسیقی جاری ہو تو مردوں کے مقابلے خواتین اپنے جیتنے کے امکانات میں اضافہ کر سکتی ہیں۔ 2۔ دنیا میں قیمے سے بنائی جانے والی پائي کی سب سے بڑی فیکٹری جنوبی یارک شائر کے بارنسلی میں ہے جہاں ایک منٹ میں 720 پائی […]

کیا پاکستان کے دس ٹکڑے ہو جائیں گے؟

کیا پاکستان کے دس ٹکڑے ہو جائیں گے؟

تحریر : میر افسر امان بھارت کے متشدد وزیر داخلہ راج ناتھ سنگ نے گیڈر بھبکی دی ہے کہ پاکستان نے اپنی پالیسی نہیں بدلی تو اس کے پہلے دو ٹکڑے ہوئے اب دس ٹکڑے ہو جائیں گے۔وہ کہتے ہیں کشمیر میں کشمیریوں کی مدد کر کے بھارت کے مذہب کی بنیاد پر ٹکڑے کرنا […]

دس گھنٹے بعد نیشنل ہائی وے پرٹریفک بحال

دس گھنٹے بعد نیشنل ہائی وے پرٹریفک بحال

کراچی پولیس نے نیشنل ہائی وے پر دس گھنٹے تک ٹریفک بند رہنے کا سبب بننے والا احتجاج ختم کرا دیا اور ٹریفک بحال کرا دی، پولیس کی شیلنگ اور ہوائی فائرنگ کے بعد ملیر 15 سے مظاہرین پسپا ہوگئے،نیشنل ہائی وے کے دونوں ٹریک بحال ٹریفک معمول پر آنا شروع ہوگئی ہے ۔ ڈی […]

کوئٹہ :شپ بریکنگ یارڈ میں دھماکہ ، دس مزدور جاں بحق

کوئٹہ :شپ بریکنگ یارڈ میں دھماکہ ، دس مزدور جاں بحق

دھماکہ صبح جہازوں کی صفائی کے دوران پیش آیا ، زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا کوئٹہ: گڈانی شپ بریکنگ یارڈ میں دھماکے کے نتیجے میں دس مزدور جاں بحق جبکہ درجنوں مزدور زخمی ، دھماکہ صبح جہازوں کی صفائی کے دوران پیش آیا جس کے بعد آگ لگ گئی ، […]

گزشتہ روز جتنا اسلحہ ملا وہ صرف دس فیصد تھا،منظور وسان

گزشتہ روز جتنا اسلحہ ملا وہ صرف دس فیصد تھا،منظور وسان

  وزیر صنعت سندھ منظور وسان نے کہا ہے کہ گزشتہ روز جتنا اسلحہ ملا وہ صرف دس فیصد تھا ۔نوے فیصد اسلحہ باقی ہے وہ بھی پکڑا جائیگا۔ سندھ سیکریٹریٹ کے باہر وزیرصنعت منظور وسان میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے، انہوں نے اس کو عالمی سازش قرار دیتے ہوئے کہا کہ مشرف سے […]

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ، مصباح الحق ایک بار پھر ٹاپ ٹین میں شامل

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ، مصباح الحق ایک بار پھر ٹاپ ٹین میں شامل

دبئی: (یس اردو نیوز)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے کھلاڑیوں کی نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی ہے قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان ایک درجہ ترقی کے بعد دوبارہ ٹاپ ٹین کی فہرست میں شامل ہوگئے ہیں۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کھلاڑیوں کی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی ہے جس کے مطابق بہترین بلے بازوں میں […]

بھکاریوں کی فوج ظفر موج

بھکاریوں کی فوج ظفر موج

تحریر: رشید احمد نعیم رمضان المبارک کے تیسرے عشرے کی آمد کے ساتھ ہی بھکاریوں کی فوج ظفر موج میدان میں کود پڑی ہے ۔دفتر ہو یا گھر ، مسجد ہو یا چوک ، بس سٹاپ ہو یا شاپنگ سنٹر بازار ہو یا دوکان صبح سے شام تک ہر طرف آپ کو بھکاری بھیک مانگتے […]

اعتکاف کی اہمیت

اعتکاف کی اہمیت

تحریر : رانا اعجاز حسین رمضان المبارک اور بالخصوص اس کے آخری عشرہ کے اعمال میں سے ایک اعتکاف بھی ہے اعتکاف کی حقیقت یہ ہے کہ ہر طرف سے یکسو اور سب سے منقطع ہوکر بس اﷲ سے لو لگا کر اس کے در پہ پر بیٹھ جانا، اور سب سے الگ تنہائی میں […]

گلگت جیل فرار، سیکیورٹی اہلکاروں سمیت دس افراد زیر حراست

گلگت جیل فرار، سیکیورٹی اہلکاروں سمیت دس افراد زیر حراست

گلگت (یس ڈیسک) گلگت میں جیل توڑنے کے حوالے سے ابتدائی تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ قیدیوں کو اس اقدام میں جیل کے سیکیورٹی عملے کی مدد حاصل تھی۔ ایک مفرور قیدی اس وقت زخمی ہوگئے تھے جب پولیس نے انہیں جیل سے تیرہ کلومیٹر دور واقع قصبے منواڑ میں گھیرے میں لے لیا […]