مسٹر ٹین پرسنٹ نے ایسی پیشگوئی کر دی کہ آپ غصے سے آگ بگولہ ہو جائیں گے
لاہور(ویب ڈیسک)پیشی پر پیشی تو آصف زرداری اور نواز شریف بھگت رہے ہیں مگر کچھ ہونے کو ابھی بہت وقت پڑا ہے۔نہ 9من تیل ہو گا نہ رادھا ناچے گی۔ اب اگر زرداری اور نواز شریف کی طرف سے ڈیل کی صورت میں کوئی پیسے نہیں ملتے تو حکومت اپنا خزانہ کیسے بھرے گی اور […]