counter easy hit

tense

عالمی حالات کشیدہ۔۔۔ اہم ترین ملک نے ترکی کا جنگی طیارہ مار گرایا

عالمی حالات کشیدہ۔۔۔ اہم ترین ملک نے ترکی کا جنگی طیارہ مار گرایا

طرابلس (ویب ڈیسک) لیبیا میں جنرل خلیفہ حفتر کی قیادت میں لڑنے والی فوج نے دارالحکومت طرابلس کے جنوب میں ایک کارروائی کے دوران وادی الربیع کے مقام پر ترکی کا ایک ڈرون طیارہ مار گرایا۔عرب ٹی وی کے مطابق لیبی فوج کی طرف سے جنوب مغربی طرابلس میں قومی وفاق حکومت کے متعدد عسکری […]

پاک بھارت کشیدگی کی ٹائمنگ کی اصل کہانی آپ کو دنگ کر ڈالے گی

پاک بھارت کشیدگی کی ٹائمنگ کی اصل کہانی آپ کو دنگ کر ڈالے گی

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان نے یہ کامیابی تو حاصل کی ہے کہ چین کے ساتھ مل کر سیکورٹی کونسل کا اجلاس کشمیر کے سلسلے میں بلا لیا گیا۔ قومی سیاسی پارٹیاں تو جذباتی بیانات کو ہی اپنا مقصد سمجھتی ہیں۔ لیکن ہماری یونیورسٹیاں۔ تحقیقی ادارے۔ امن کے نام پر بننے والی این جی اوز۔ کہاں […]

کیا کشمیر کے معاملہ پر عمران خان واقعی کچھ کر لے گا ؟ موجودہ کشیدہ حالات پر عارف نظامی کی پیشگوئی

کیا کشمیر کے معاملہ پر عمران خان واقعی کچھ کر لے گا ؟ موجودہ کشیدہ حالات پر عارف نظامی کی پیشگوئی

لاہور (ویب ڈیسک) بھارت جو انتہائی ڈھٹائی سے یہ کہتا رہا ہے کہ کشمیر ہمارا اٹوٹ انگ ہے، اب نریند رمودی کی قیادت میں انتہا پسند ہندو جماعت بھارتیہ جتنا پارٹی نے اپنے انتخابی وعدے پر عمل کرتے ہوئے آئین کے آرٹیکل 370اور35 اے کے تحت کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کر دی۔ نامور کالم […]

حالات کشیدہ : بھارت کے ساتھ سفارتی تعلقات ختم کر دیں اور پھر ۔۔۔

حالات کشیدہ : بھارت کے ساتھ سفارتی تعلقات ختم کر دیں اور پھر ۔۔۔

اسلام آباد(ویب ڈیسک )تحریک انصاف کے سینیٹر محمد علی سیف نے کہاہے کہ پا کستان نہ صرف اپنا ہائی کمشنر دہلی سے واپس بلائے بلکہ یہاں بھارتی ہائی کمشنرکو لات مار کر واپس بھیج دیا جائے ،مقبوضہ کشمیر میں کشمیری جو مسلح جدوجہد کررہے ہیں ، اس کو سپورٹ کیا جائے ۔نجی ٹی وی کے […]

روس یوکرائن کشیدگی: امریکی صدر نےاچانک بڑا فیصلہ کر لیا۔۔۔ خطے کے حالات مزید کشیدہ ہونے کا خدشہ

روس یوکرائن کشیدگی: امریکی صدر نےاچانک بڑا فیصلہ کر لیا۔۔۔ خطے کے حالات مزید کشیدہ ہونے کا خدشہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ماسکو کی جانب سے یوکرین کے بحری جہازوں کو قبضے لینے پر ‘جی 20’ کانفرنس میں روسی ہم منصب ولادی میر پیوٹن سے طے شدہ ملاقات منسوخ کردی اور کہا کہ اس حقیقت کی بنیاد پر کہ روس سے بحری جہاز، ان کا عملہ واپس یوکرین نہیں لوٹا ہے، امریکی […]

لاہور ائیر پورٹ: ایک ہی دن میں ریکارڈ 14 پروازیں منسوخ، مسافر پریشان

لاہور ائیر پورٹ: ایک ہی دن میں ریکارڈ 14 پروازیں منسوخ، مسافر پریشان

لاہور: علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر پروازوں کی منسوخی اور اِن کی آمدورفت میں تاخیر معمول بن گئی۔ 24 گھنٹوں میں پی آئی اے سمیت نجی ائیرلائنز کی 14 پروازوں کی منسوخی نے تو نیا ریکارڈ قائم کر ڈالا، طویل انتظار کی کوفت سے مسافر شدید پریشانی کا شکار رہے۔ لاہور ائیر پورٹ پر […]

اسرائیلی فوج کی غزہ میں بمباری، صورت حال کشیدہ

اسرائیلی فوج کی غزہ میں بمباری، صورت حال کشیدہ

مقبوضہ بیت القدس: اسرائیلی فوج نے غزہ میں ایک بار پھر فضائی حملوں کا آغاز کردیا ہے جس میں حماس کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج نے غزہ میں ایک بار پھر فضائی حملوں کا آغاز کردیا ہے جس میں فلسطینی تنظیم حماس کے ٹھکانوں کو نشانا بنایا […]

اسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ شاہد عباس نے 100 سے زائد سرحدی دیہاتیوں کو کشیدہ حالات کے تحت محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ھدایات جاری کردیں

اسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ شاہد عباس نے 100 سے زائد سرحدی دیہاتیوں کو کشیدہ حالات کے تحت محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ھدایات جاری کردیں

سیالکوٹ: (اصغر علی مبارک) سیالکوٹ اسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ شاہد عباس نے بتایا ہے کہ 100 سے زائد سرحدی دیہاتیوں کو کشیدہ حالات کے تحت محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ھدایات جاری کردی گئی ہیں- شہریوں کے لئے ریلیف کیمپ قائم کردیئے گئے ہیں۔ ریلیف کیمپ بجوات،چپراڑ،ڈالووالی اور راجہ ھڑپال میں قائم کئے گئے ھیں۔ […]

دلیپ کمار کی وفات کی جھوٹی خبریں، سائرہ بانو تنگ آگئیں

دلیپ کمار کی وفات کی جھوٹی خبریں، سائرہ بانو تنگ آگئیں

لاہور: عظیم اداکاردلیپ کمار (یوسف خان) کی اہلیہ ماضی کی معروف اداکارہ سائرہ بانو اپنے خاوند کی موت کے حوالے سے سوشل میڈیا پرآنے والی غلط اوربے بنیاد خبروں کا جواب دیتے دیتے تنگ پڑنے لگیں۔ سوشل میڈیا پر ’’وائرس‘‘ سے بھی تیز پھیلنے والی من گھڑت خبروں کے بارے میں جونہی دنیا بھر میں بسنے والے […]

بھارت میں کشیدہ حالات کے پیش نظر دوستی بس سروس آج بھی معطل

بھارت میں کشیدہ حالات کے پیش نظر دوستی بس سروس آج بھی معطل

بھارتی ریاست ہریانہ میں کشیدہ حالات کے باعث دوستی بس سروس آج بھی معطل ہے۔ بھارت میں سکھوں کے روحانی پیشوا گورو گرمیت سنگھ کی گرفتاری کے بعد ریاست ہریانہ میں کشیدہ حالات کے پیش نظر بھارت کی درخواست میں معطل کی گئی دوستی بس سروس آج بھی نہیں چلے گی۔ دوستی بس حکام کے […]

مقبوضہ کشمیرمیں کرفیو کے نفاذ کو 3 ماہ ہوگئے، حالات بدستور کشیدہ

مقبوضہ کشمیرمیں کرفیو کے نفاذ کو 3 ماہ ہوگئے، حالات بدستور کشیدہ

مقبوضہ کشمیرمیں گزشتہ 3 ماہ سے بدستور کرفیو نافذ ہے، وادی کی فضاؤں میں گولیوں کی تڑتڑاہٹ ، آنس گیس کی بو فوجی بوٹوں کی آواز رچ بس چکی ہے۔ بھارتی افواج نے 3 ماہ سے کشمیریوں کی زندگی جہنم بنا رکھی ہے، یہ ہے مقبوضہ کشمیر کی داستان جہاں ہر روز کوئی ماں اپنے جگرگوشے […]

مقبوضہ کشمیر میں 89 ویں روز بھی صورتحال کشیدہ

مقبوضہ کشمیر میں 89 ویں روز بھی صورتحال کشیدہ

سری نگر (یس اردو نیوز ) مقبوضہ کشمیر میں 89 ویں روز بھی صورتحال کشیدہ ہے ، کٹھ پتلی انتظامیہ نے خاتون حریت رہنما آسیہ اندرابی کو حراست میں لے لیا ۔ حریت قیادت کی اپیل پر وادی میں آج مکمل ہڑتال ہے ۔ مقبوضہ وادی میں نواسی روز گزر گئے ، حالات اس ہی […]

صورتحال انتہائی کشیدہ ۔۔۔! امریکہ نے اپنے فوجی دستے بھجوا دئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا نےدہشت گردی کے خلاف جنگ اور موصل میں دہشت گردوں کے گڑھ پر حملوں کے لئے مزید600 تربیت یافتہ فوجی عراق بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے عراقی وزیراعظم نے دورہ امریکا کے دوران مزید فوجی عراق بھجوانے کی درخواست کی تھی۔ غیرملکی خبر رساں اداروں کے مطابق عراق بھجوائے جانے والے فوجیوں […]

مقبوضہ کشمیر میں 74 ویں روز بھی صورتحال کشیدہ ، تیرہ سالہ بچی شہید – See more at: http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/World/353806#sthash.crnzXwQG.dpuf

مقبوضہ کشمیر میں 74 ویں روز بھی صورتحال کشیدہ ، تیرہ سالہ بچی شہید – See more at: http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/World/353806#sthash.crnzXwQG.dpuf

سری نگر (یس نیوز ) مقبوضہ کشمیر میں 74 ویں روز بھی صورتحال کشیدہ ہے ۔ تازہ جھڑپوں میں ایک تیرہ سالہ بچی شہید ہوگئی ، شہدا کی تعداد 105 ہوگئی ۔ مقبوضہ وادی میں 74 ویں روز بھی حالات خراب ہیں ۔ سری نگر سمیت مختلف اضلاع میں سخت سیکورٹی تعینات ہے تاہم کٹھ پتلی […]