counter easy hit

tenth board examination

سی بی ایس سی دسویں بورڈ کے امتحان میں الحرا، شریف کالونی کی شاندار کامیابی

سی بی ایس سی دسویں بورڈ کے امتحان میں الحرا، شریف کالونی کی شاندار کامیابی

پٹنہ (کامران غنی) شہر کا معروف تعلیمی ادارہ الحرا ء ٹیٹوریل، شریف کالونی پٹنہ کے طلبہ و طالبات نے سی بی ایس سی (دسویں جماعت) کے امتحان میں نمایاں کامیابی حاصل کر کے والدین اور ادارہ کا نام روشن کیا ہے۔ یہ اطلاع الحرا ٹیٹوریل کے ڈائرکٹر محمد انور نے دی۔ انھوں نے بتایا کہ […]