counter easy hit

terror

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں دہشت حملے کی مذمت

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں دہشت حملے کی مذمت

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان ہر طرح کی دہشتگردی کی مذمت کرتا ہے۔ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں ہونے والے دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہےکہ آسٹریا کے شہر ویانا میں دہشت گردی اوربے گناہ افراد کی ہلاکت کی اطلاعات انتہائی افسوس ناک ہیں […]

امریکیوں نے 10 بار گرفتاری کے لیے چھاپہ مارا مگر انہیں ملا عمر کا سایہ بھی نہ مل سکا ، اس کی ایک خاص وجہ تھی ۔۔۔۔ افغان طالبان کے سینئر رہنما کو 12 سال تک پناہ دینے والی شخصیت نے حیران کن واقعات بیان کردیے

اسلام آباد (ویب ڈیسک)افغان طالبان کے ایک سینئر رہنما ملاعبد الجبار عمری، جس نے تحریک کے بانی ملا محمد عمر کو ان کی وفات تک تقریباً 12 سال تک اپنے گھر میں پناہ دی تھی،نے کہا ہے کہ ملا عمر افغان صوبے زابل میں فوت ہوئے اور وہیں ان کی تدفین کی گئی ،   […]

پاکستان کا امریکی جنگ کا حصہ بننا تاریخی غلطی تھی، امریکہ نے روس کے خلاف جنگ میں جہادیوں کو ہیروبنایا لیکن بعد میں یہی لوگ بُرے بن گئے، عمران خان کا کونسل فار فارن ریلیشنز سے خطاب

پاکستان کا امریکی جنگ کا حصہ بننا تاریخی غلطی تھی، امریکہ نے روس کے خلاف جنگ میں جہادیوں کو ہیروبنایا لیکن بعد میں یہی لوگ بُرے بن گئے، عمران خان کا کونسل فار فارن ریلیشنز سے خطاب

واشنگٹن/لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کرکٹ سے میں نے سیکھا کے کامیابی کے لیے کیسے جدوجہد کی جاتی ہے، چین ، سعودی عرب اور یو اے ای نے معاشی حالات بہتر کرنے میں مدد کی، کرنٹ اکاؤنٹ خسارے کی وجہ سے آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑا،نائن الیون کے […]

امریکہ نے ہمیں تنہا چھوڑ دیا مگر پھر ۔۔۔۔ وزیر اعظم عمران خان نے امریکہ میں بیٹھ کر ٹرمپ کی کلاس لگا دی

امریکہ نے ہمیں تنہا چھوڑ دیا مگر پھر ۔۔۔۔ وزیر اعظم عمران خان نے امریکہ میں بیٹھ کر ٹرمپ کی کلاس لگا دی

نیو یارک(ؤیب دیسک) نیویارک میں امریکی تھنک ٹینک کونسل آف فارن ریلیشن سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے کہاہے کہ کرکٹ سے میں نے سیکھا کہ کامیابی کیسے حاصل کی جاتی ہے، کھیل مقابلہ کرنا اوربرے حالات کا سامنا کرنا سکھاتے ہیں؟22سال کی جدو جہد کے بعد اس مقام پر پہنچا ہوں، […]

بھارت کا پاکستان کے اندر دہشتگردی کا منصوبہ ثبوتوں سمیت پکڑ لیا گیا

بھارت کا پاکستان کے اندر دہشتگردی کا منصوبہ ثبوتوں سمیت پکڑ لیا گیا

اسلام آباد:  بھارتی جارحیت کے بعد پاکستان کے جواب پر بھارت نے پاکستان کے 6 سے 7 ائیر بیسز کو نشانہ بنانے کا منصوبہ بنایا تھا جسے ناکام بنادیا گیا ہے۔حکومتی ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ بھارتی جارحیت کے بعد پاکستان کے جواب پربھارت نے پاکستان کے 6سے 7ائیر بیسز کو نشانہ بنانےکا منصوبہ […]

بھارت بہت عرصے سے دہشت گرد حملے برداشت کر رہا تھا مگر اب معاملہ مختلف ہے اور ہم دہشت گردی کے سامنے نہیں جھکیں گے، بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی

بھارت بہت عرصے سے دہشت گرد حملے برداشت کر رہا تھا مگر اب معاملہ مختلف ہے اور ہم دہشت گردی کے سامنے نہیں جھکیں گے، بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی

نئی دہلی؛ بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی نے کہا ہے کہ بھارت بہت عرصے سے دہشت گرد حملے برداشت کر رہا تھا مگر اب معاملہ مختلف ہے اور ہم دہشت گردی کے سامنے نہیں جھکیں گے، گزشتہ دنوں کے واقعات نے ایک مرتبہ پھر ہماری مسلح افواج کی طاقت کو اچھے طریقے سے ظاہر کیا ہے۔ […]

سال نو پراہم ترین شہرمیں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام ۔۔

سال نو پراہم ترین شہرمیں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام ۔۔

کراچی(ویب ڈیسک) شہر قائد کے علاقے پرانی سبزی منڈی سکھیا گراؤنڈ میں پولیس نے کارروائی کے دوران سال نو پر دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا۔ کراچی کے علاقے پرانی سبزی منڈی میں سکھیا گراؤنڈ میں قائم منشیات کے اڈے پر پولیس کے چھاپے کے دوران ملزمان نے پولیس پر فائرنگ کردی، پولیس ٹیم […]

پاکستان میں خوف اور جبر کی فضا کے 50 فیصد ذمہ دار یہ لوگ ہیں ۔۔۔۔ جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے زلزلہ برپا کر دینے والے چند اور الزامات

پاکستان میں خوف اور جبر کی فضا کے 50 فیصد ذمہ دار یہ لوگ ہیں ۔۔۔۔ جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے زلزلہ برپا کر دینے والے چند اور الزامات

اسلام آباد; ہائی کورٹ کے جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے کہا ہے کہ خوف و جبر کی فضا کی ذمہ دار عدلیہ بھی ہے۔ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن راولپنڈی سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے کہا کہ خوف اور جبر کی فضا کا پچاس فیصد ذمہ دار عدلیہ کو سمجھتا ہوں، موجودہ […]

خوف و دہشت کی کہانیاں

خوف و دہشت کی کہانیاں

فدا حسین سے جو ڈیڑھ دہائی سے شہر میں دو ہزارہ آبادی والے علاقوں ہزارہ ٹاون اور علمدار روڈ کے روٹ پر ٹیکسی چلاتے ہیں۔ کوئٹہ میں گذشتہ سالوں میں دہشت گردی کے مختلف واقعات کے دوران یہ روٹ بھی محفوظ نہ رہا اور اب تک اسی روٹ پر ان ٹیکسی ڈرائیوروں پر بہت سارے […]

خوف کا ڈر

خوف کا ڈر

اُس نے پرندے کی زبانی ایک کہانی سے اپنی بات کا آغاز کیا کہ پرندہ کہتا ہے کہ ’’میں ایک طائرِ پیر، اسیر قفس ہوں۔ جب فضا میں رقص کے قابل نہ رہا تو یہ پنجرہ میرا مقدر بن گیا۔ اب میں اپنا سارا وقت اسی پنجر ے کی نوکیلی دیواروں کے سائے میں آزادی […]

بھارت کی آبی دہشتگردی؛ پاکستان کا پانی روکنے کیلیے مزید 3 ڈیمز بنانے کا اعلان

بھارت کی آبی دہشتگردی؛ پاکستان کا پانی روکنے کیلیے مزید 3 ڈیمز بنانے کا اعلان

نئی دہلی: بھارت کے وزیر مملکت برائے ٹرانسپورٹ و پانی نتن گڈکری نے کہا ہے کہ اتر کھنڈ سے گزرنے والے تین دریاؤں پر ڈیم بناکر پانی کو پاکستان جانے نہیں دیں گے۔ بھارت کے  وزیر مملکت نتن گڈکری نے ہریانہ میں ایگریکلچرل سمٹ 2018 کی اختتامی تقریب کے دوران پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا […]

اسلام آباد، راولپنڈی میں خطرناک ترین افغانی کار چھیننے والا گروپ متحرک، سرغنہ کی شناخت ہوگئی

اسلام آباد، راولپنڈی میں خطرناک ترین افغانی کار چھیننے والا گروپ متحرک، سرغنہ کی شناخت ہوگئی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )اسلام آباد راولپنڈی و گرد نواح میں شہریوں سے نوسربازی کے ذریعے گاڑیاں ہتھیانے والا انٹرنیشنل افغانی گروہ متحرک۔ سی پی آو راولپنڈی اسرار عباسی سےنوٹس لے کر سارے گروہ کے خلاف کاروائی اور گرفتاری کا عوامی حلقوں کا مطالبہ ۔ جرائم پیشہ گروہ کی سرپرستی کاپاکستان تحریک انصاف پی پی 10کےرہنماء […]

الیکشن سے پہلے خوف و دہشت کی فضا بنانے والے بے نقاب، پروفیسر احسن اقبال نے انکشاف کردیا

الیکشن سے پہلے خوف و دہشت کی فضا بنانے والے بے نقاب، پروفیسر احسن اقبال نے انکشاف کردیا

اسلام آباد (اصغر علی مبارک) فاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا کہ چند حلقے الیکشن سے پہلے ملک میں ایک فضا بناتے ہیں تاکہ ملک کے جمہوری نظام پر سوال اٹھائے جائیں، 2013 میں بھی الیکشن سے پہلے احتساب اور پھر انتخاب جیسے نعرے آئے اور آج بھی اسی طرح کی چیزیں نظر آرہی […]

پیرس، ٹیرر فنانس واچ لسٹ عالمی سازش ناکام بنانے پر وزیر خارجہ اورسفارتخانہ کی ٹیم مبارکباد کی مستحق ہے، میاں محمد حنیف

پیرس، ٹیرر فنانس واچ لسٹ عالمی سازش ناکام بنانے پر وزیر خارجہ اورسفارتخانہ کی ٹیم مبارکباد کی مستحق ہے، میاں محمد حنیف

پیرس(نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے چیف ایگزیکٹو میاں محمد حنیف نے کہا ہے کہ وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف اور فرانس میں سفارتخانہ کی ٹیم اور سفیر پاکستان  ٹیرر فنانس واچ لسٹ کی پاکستان کیخلاف عالمی سازش ناکام بنانے میں اہم کردار ادا کیا ہے جس کیلئے خواجہ آصف اور سفیر پاکستان معین الحق […]

پیرس، حکومت پاکستان اور سفارتخانہ پاکستان کے اقدامات قابل تحسین ہیں، مسلم لیگ ن ہی پاکستان کا بہترین چہرہ ہے، سلطانہ اصغر

پیرس، حکومت پاکستان اور سفارتخانہ پاکستان کے اقدامات قابل تحسین ہیں، مسلم لیگ ن ہی پاکستان کا بہترین چہرہ ہے، سلطانہ اصغر

پیرس(نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس ویمن ونگ کی صدر سلطانہ اصغر نے ٹیرر فنانس واچ لسٹ سے پاکستان کی شمولیت رکوانے کیلئے حکومت پاکستان اور سفارتخانہ پاکستان کی کوششوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اور سفارتخانہ کے بروقت اقدامات سے پاکستان کا بہترین تشخص اجاگر کیا گیا  جسے دنیا بھر […]

پوچھتے ہو کیا کیا ؟ خواجہ آصف کا امریکا کو کرارا جواب

پوچھتے ہو کیا کیا ؟ خواجہ آصف کا امریکا کو کرارا جواب

وزیر خارجہ خواجہ آصف نے سوشل میڈیا پر اپنے ٹوئٹ میں نام لیے بغیر امریکا کو جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ پوچھتے ہو کیا کیا؟ ایک آمر نے فون کال پر سرنڈر کیا، وطن کو بارود اور خون سے نہلایا۔خواجہ آصف نے کہا کہ افغانستان پر اپنے اڈوں سے تمہارے 57800 حملے، ہماری گزر […]

سانحہ اے پی ایس دہشتگردی کیخلاف جنگ میں فیصلہ کن موڑتھا، نواز شریف مریم نواز کے ہمراہ وطن واپس روانہ

سانحہ اے پی ایس دہشتگردی کیخلاف جنگ میں فیصلہ کن موڑتھا، نواز شریف مریم نواز کے ہمراہ وطن واپس روانہ

سانحہ اے پی ایس قوم کے دل میں ہمیشہ تازہ رہےگا، نوازشریفسابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ سانحہ اے پی ایس کے بچوں کی شہادت کا غم قوم کے دل میں ہمیشہ تازہ رہے گا۔اے پی ایس پشاور کے شہدا کی تیسری برسی پر اپنے پیغام میں نوازشریف نے کہا کہ یہ بچے دہشت […]

صومالیہ میں دہشت گردی: سوگ میں ایفل ٹاور کی روشنیاں گل

صومالیہ میں دہشت گردی: سوگ میں ایفل ٹاور کی روشنیاں گل

صومالیہ میں دہشت گرد حملے میں جاں بحق افراد کے سوگ میں پیرس کا ایفل ٹاور اندھیرے میں ڈوب گیا۔ ہفتے کو صومالیہ کے دارالحکومت موغا دیشو میں دہشت گردی کا بدترین واقعہ پیش آیا۔ شہر کے اہم مصروف مرکز پر باروی مواد سے بھری گاڑی دھماکے سے اڑائی گئی جس سے 300 افراد لقمہ […]

بھارت کی آبی دہشتگردی، دریائے چناب کا پانی روک دیا

بھارت کی آبی دہشتگردی، دریائے چناب کا پانی روک دیا

لاہور :بھارت نے ایل او سی پر اشتعال انگیزی کے بعد آبی دہشت گردی بھی شروع کردی، آبی جارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے دریائے چناب کا پانی روک لیا، ہیڈمرالہ پرپانی کی آمد اٹھارہ ہزارآٹھ سو رہ گئی۔ تفصیلات کے مطابق سی پیک منصوبے پر خوفزدہ بھارت پاکستان مخالف سازشوں سے باز نہ آیا زمینی […]

ہم نے دنیا کو دہشت گردی سے بچانے کیلیے اپنا امن داؤ پر لگا دیا، پرویزخٹک

ہم نے دنیا کو دہشت گردی سے بچانے کیلیے اپنا امن داؤ پر لگا دیا، پرویزخٹک

پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے واضح کیا ہے کہ افغانستان میں امن سے ہماری دائمی خوشحالی کے راستے نکلتے ہیں۔ اس لیے دنیا پاکستان کی اس ضرورت بلکہ مجبوری کو کیوں نہیں سمجھتی کیونکہ افغانستان میں بدامنی کے ساتھ ہی نہ صرف پورے پاکستان کا امن متاثرہوا بلکہ لاکھوں افغان مہاجرین کی وجہ سے […]

مسجد، مندر ہر جگہ دہشت گردی ہوئی، نظام ٹھیک کام کرتا تو یہ دن نہ دیکھنا پڑتا، سپریم کورٹ

مسجد، مندر ہر جگہ دہشت گردی ہوئی، نظام ٹھیک کام کرتا تو یہ دن نہ دیکھنا پڑتا، سپریم کورٹ

اسلام آباد: جسٹس دوست محمد خان نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کا کوئی مذہب اور کوئی ذات نہیں ہوتی، دہشت گرد حملے مساجد، امام بارگاہ ، مندر چرچ سمیت ہر جگہ ہوئے ہیں، اگر نظام ٹھیک کام کرتا تو یہ دن نہ دیکھنا پڑتا لیکن مایوس نہیں ہونا چاہیے۔ سانحہ سول اسپتال کوئٹہ پرلیے گئے ازخود […]

لاہور دہشت گردی سے مردم شماری متاثر نہیں ہوگی، ادارہ شماریات

لاہور دہشت گردی سے مردم شماری متاثر نہیں ہوگی، ادارہ شماریات

وفاقی ادارہ شماریا ت نے کہاہے کہ لاہورمیں ہونے والے دہشت گرد حملے سے مردم شماری متاثر نہیں ہوگی۔ مردم شماری کا عمل شیڈول کے مطابق جاری رہے گا۔ ادارہ شماریات کے حکام کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ لاہور واقعہ سے متعلق صوبائی مردم شماری حکام سے رپورٹ طلب کر لی […]

جماعت الاحرار کے بیان سے لال مسجد کا اعلان لاتعلقی

جماعت الاحرار کے بیان سے لال مسجد کا اعلان لاتعلقی

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں واقع لال مسجد نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے الگ ہونے والے گروپ جماعت الاحرار کی جانب سے عبدالرشید غازی کے نام پر شروع کیے گئے دہشت گرد حملوں کے بیان سے لاتعلقی کا اعلان کردیا۔ واضح رہے کہ مذکورہ گروپ نے لاہور میں ہونے […]

1 2 3 5