counter easy hit

terrorist

دہشت گرد کا مبینہ سہولت کار قرار دیا جانے والا شخص سادہ لوح شہری نکلا

دہشت گرد کا مبینہ سہولت کار قرار دیا جانے والا شخص سادہ لوح شہری نکلا

لاہور: سانحہ داتا دربار میں دہشت گرد کا مبینہ سہولت کار قرار دیا جانے والا شخص سادہ لوح شہری نکلا۔ مقامی ٹی وی چینلوں پر اس کی تصویر خبر کے ساتھ نشر ہوئی تو زندگی اجیرن ہوگئی۔ موڑ ایمن آباد کے رہائشی ذیشان کی تصویر ٹی وی چینلز پر سانحہ داتا دربار کے مبینہ سہولت […]

دہشتگرد کی چپل اور اس کے برانڈ کی تفصیلات مِل گئی

دہشتگرد کی چپل اور اس کے برانڈ کی تفصیلات مِل گئی

اسلام آباد: گزشتہ روز داتا دربار کے داخلی راستے کے قریب سیکیورٹی اہلکاروں کی گاڑی کے قریب ایک خود کُش حملہ آور نے خود کو دھماکے سے سے اُڑا لیا تھا۔ دہشت گردی کے واقعے کے حوالے سے مزید تفصیلات سامنے آ رہی ہیں۔ پنجاب فرانزک ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق دہشتگرد کی چپل اور اس […]

وزیر سیاحت عاطف خان اور وزیر بلدیات شہرام ترکئی ہدف تھے، گرفتار دہشت گرد کا اعتراف

وزیر سیاحت عاطف خان اور وزیر بلدیات شہرام ترکئی ہدف تھے، گرفتار دہشت گرد کا اعتراف

پشاور: حیات آباد آپریشن میں گرفتار دہشت گرد نے مقامی عدالت میں اقبال جرم ریکارڈ کرا دیا۔ ملزم نے انکشاف کیا کہ وزیر سیاحت عاطف خان اور وزیر بلدیات شہرام ترکئی ہدف تھے۔ ملزم نے عدالت کو ریکارڈ کرائے گئے بیان میں کہا ٹارگٹ آئی ایس ایف کے منعقدہ جلسے میں خودکش دھماکا کرنا تھا، وزیر […]

بس پاور جانے کی دیر تھی ، سابق چیف جسٹس ثاقب نثار دہشتگرد قرار ۔

بس پاور جانے کی دیر تھی ، سابق چیف جسٹس ثاقب نثار دہشتگرد قرار ۔

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) چیف جسٹس ثاقب نثار کی آبادی کو کنٹرول کرنے کی مہم کو نشانہ بناتے ہوئے امیر جماعت اسلامی اور سینیٹر سراج الحق نےکہا ہےکہ ’’کنٹرول آباد ی‘‘ مفاد پرستی پر مشتمل عالمی دہشتگردوں کا نظریہ ہے،مغرب خوفزدہ ہے کہ مسلمانوں کی آبادی بڑھ رہی ہےاور آنے والے وقت میں دنیا پر […]

بڑی محکمہ جاتی چال بے نقاب : ذیشان دہشت گرد ہے یا نہیں اسے ہر صورت دہشت گرد ثابت کرنا ہے

بڑی محکمہ جاتی چال بے نقاب : ذیشان دہشت گرد ہے یا نہیں اسے ہر صورت دہشت گرد ثابت کرنا ہے

لاہور (ویب ڈیسک) سانحہ ساہیوال پر وزیر اعظم صدمے میں ہیں۔ افسوسناک سے زیادہ شرمناک بات ہے کہ سانحہ ساہیوال کے متاثرہ خاندان کو مالی امداد کی پیشکش کچھ اس طرح کی گئی گویا بولی لگائی جا رہی ہو۔ وزرا کی بوکھلاہٹ‘ بدلتے ہوئے پینترے اور ڈھٹائی نے اس دلخراش واقعہ کو مزید ہولناک بنا […]

1838 کے بعد سے ہر سال دنیا بھر میں لڑکیوں کی نسبت لڑکے زیادہ پیدا ہوتے ہیں، آخر اس کی اصل وجہ کیا ہے ؟

1838 کے بعد سے ہر سال دنیا بھر میں لڑکیوں کی نسبت لڑکے زیادہ پیدا ہوتے ہیں، آخر اس کی اصل وجہ کیا ہے ؟

لندن (ویب ڈیسک) موجودہ دنیا میں( 1838 ) جب سے جب بچوں کی پیدائش کا ریکارڈ رکھا جا رہا ہے تب سے لڑکیوں کے مقابلے میں لڑکوں کی پیدائش کا تناسب زیادہ رہا ہے۔ ملکہ وکٹوریہ کے دورِ ا سے لے کر اب تک کوئی ایک بھی ایسا سال نہیں گزرا جب لڑکیاں زیادہ پیدا […]

خاتون وزیر کے دہشت گرد تنظیم سے تعلق نے حکومت کو ہلا کر رکھ دیا

خاتون وزیر کے دہشت گرد تنظیم سے تعلق نے حکومت کو ہلا کر رکھ دیا

بغداد (ویب ڈیسک) العریبیہ کی رپورٹ کے مطابق عراق میں دہشت گردی کا شکار افراد کے دفاع کی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر نافع عیسی کا کہنا ہے کہ خاتون وزیر تعلیم شیماء الحيالی اُس وقت داعش کی سپورٹ کرنے والوں میں تھیں جب تنظیم نے موصل شہر پر قبضہ کر رکھا تھا۔ ڈاکٹر نافع کے […]

پاکستان میں دہشت گردی کی عدالتوں کا خرچ کونسا ملک اٹھا رہا ہے ؟

پاکستان میں دہشت گردی کی عدالتوں کا خرچ کونسا ملک اٹھا رہا ہے ؟

لندن(ویب ڈیسک)پاکستان ایک خود مختار ملک ہے مگر شاہد اب اس کے حالات ویسے نہیں ہیں۔ اب تک لوگ یہی سمجھتے تھے پاکستان کی انسداددہشت گردی عدالتوں کا خرچ خود پاکستان اٹھا رہا ہے مگر اب ا س حوالے سے انتہائی حیران کن انکشاف منظرعام پر آ گیا ہے۔برطانوی اخبار دی گارڈین کی معلومات کے […]

سفارتخانوں کی حفاظت کیلئے سیکیورٹی ادارے متحرک ۔۔۔ دہشتگرد حملوں پر قابو پانے کیلئے کیا حکمت عملی تیار کر لی؟

سفارتخانوں کی حفاظت کیلئے سیکیورٹی ادارے متحرک ۔۔۔ دہشتگرد حملوں پر قابو پانے کیلئے کیا حکمت عملی تیار کر لی؟

کراچی(ویب ڈیسک) آئی جی سندھ نے کہا ہے کہ چینی قونصلیٹ پر دہشت گرد حملے کے بعد سیکیورٹی کو مزید غیر معمولی بنائے جانے کے حوالے سے سندھ پولیس رینجرز اور قانون نافذ کرنیوالے دیگر اداروں اور سندھ میں قائم تمام سفارت خانوں پر مشتمل واٹس ایپ گروپ کا قیام عمل میں لایا جائے۔ آئی […]

دہشت گردوں کے تربیتی مراکز، ٹھکانے اور وسائل ہمسایہ ملک میں ہیں، افغان صدر

دہشت گردوں کے تربیتی مراکز، ٹھکانے اور وسائل ہمسایہ ملک میں ہیں، افغان صدر

واشنگٹن (ویب ڈیسک )کابل کے ایک مذہبی اجتماع پر دہشت گرد حملے کے حوالے سے، جس میں کم ازکم 55 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے تھے، افغان صدر اشرف غنی نے اپنی ٹویٹس میں، نام لیے بغیر اس کا الزام یہ کہتے ہوئے ایک ہمسایہ ملک پر لگایا کہ وہ دہشت گردوں کو […]

چینی قونصلیٹ پر حملہ کرنے والے دہشتگرد کا تعلق پاکستان کے کس شہر سے نکلا؟ تہلکہ خیز انکشاف

چینی قونصلیٹ پر حملہ کرنے والے دہشتگرد کا تعلق پاکستان کے کس شہر سے نکلا؟ تہلکہ خیز انکشاف

کراچی (ویب ڈیسک) کراچی میں واقع چینی قونصلیٹ میں دہشتگردوں نے حملہ کیا لیکن سیکیورٹی فورسز کی بر وقت کارروائی نے دہشتگردوں کے ناپاک عزائم کو ناکام بنا دیا اور تینوں کو ہلاک کر دیا تاہم ویڈیو بھی منظر عام پر آئی ہے جبکہ مزید انکشاف ہوا ہے کہ 3 حملہ آوروں میں سے ایک […]

خیبر پختونخوا کے بعد بلوچستان میں دہشت گردی کے واقعات انتخابات کیخلاف سازش ہیں، نامزد امیدوار قومی اسمبلی اصغر علی مبارک

خیبر پختونخوا کے بعد بلوچستان میں دہشت گردی کے واقعات انتخابات کیخلاف سازش ہیں، نامزد امیدوار قومی اسمبلی اصغر علی مبارک

خیبر پختونخوا کے بعد بلوچستان میں دہشت گردی کے واقعات انتخابات کیخلاف سازش ہیں، نامزد امیدوار قومی اسمبلی اصغر علی مبارک ،راولپنڈی: (پ،ر) پاکستان عوامی لیگ کے نامزد امیدوارقومی اسمبلی 62 این اے اصغر علی مبارک نے کہا ہے کہ نگران حکومت انتخابی مہم کے دوران امیدواروں کو سیکورٹی فراہم کرنے میں ناکام ہوچکی، نگران […]

’نواز شریف کے مشکل میں آتے ہی دہشتگردی کے واقعات شروع ہوجاتے ہیں‘

’نواز شریف کے مشکل میں آتے ہی دہشتگردی کے واقعات شروع ہوجاتے ہیں‘

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ یہ کیسا اتفاق ہے کہ جب نواز شریف مشکل میں آتے ہیں تو سرحدی کشیدگی بڑھتی ہے اور دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ ہوجاتا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں چیئرمین پی ٹی آئی […]

بریکنگ نیوز: ہارون بلور کے بعد ایک اور نامور سیاستدان پر دہشتگردانہ حملہ ۔۔۔ہلاکتو ں کی خبر آگئی

بریکنگ نیوز: ہارون بلور کے بعد ایک اور نامور سیاستدان پر دہشتگردانہ حملہ ۔۔۔ہلاکتو ں کی خبر آگئی

مستونگ ; بی این پی کے رہنماء سراج رئیسانی کے قافلے پرحملہ ہوگیا، جس کے نتیجہ میں سراج رئیسانی سمیت متعدد کارکنان زخمی ہوگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مستونگ کے علاقے درینگڑھ میں دھماکہ ہوگیا ہے ۔لیویز ذرائع کا کہنا ہے کہ بم دھماکے میں بی این پی کے رہنماء سراج رئیسانی کے قافلے کونشانہ بنایا […]

بریکنگ نیوز: دہشتگردانہ کارروائیوں میں ملوث ہونے پر پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء کو جیل بھیج دیا گیا

بریکنگ نیوز: دہشتگردانہ کارروائیوں میں ملوث ہونے پر پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء کو جیل بھیج دیا گیا

نواب شاہ؛ انسداد دہشت گردی کی عدالت (اے ٹی سی) نے پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق صوبائی مشیر اسماعیل ڈاہری کو 11 جولائی تک کے لیے جیل بھیج دیا۔ آصف زرداری کے قریبی دوست اسماعیل ڈاہری کو بدھ کے دن انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ پیشی کے بعد میڈیا سے […]

ترکی: دہشتگردی پروپیگنڈے کے الزام میں قید 14 طالبعلم رہا

ترکی: دہشتگردی پروپیگنڈے کے الزام میں قید 14 طالبعلم رہا

ترکی میں دہشت گردی پروپیگنڈا پھیلانے کے الزام میں جیل میں قید 14 طالب علموں کو رہا کردیا گیا۔ ترکی کی عدالت میں دہشت گردی پروپیگنڈا پھیلانے کے الزام سے متعلق کیس کی پہلی سماعت ہوئی، دورانِ سماعت جج نے جیل میں قید 10 مردوں او4 خواتین کو چھوڑنے کے احکامات دیئے۔ کیس کے دیگر […]

امریکی ریاست میں دہشت گردوں کا نشانہ بننے والی پاکستانی طالبہ ’’ سبیکا عزیز شیخ ‘‘ دراصل کون تھیں؟ حقیقت سامنے آگئی

امریکی ریاست میں دہشت گردوں کا نشانہ بننے والی پاکستانی طالبہ ’’ سبیکا عزیز شیخ ‘‘ دراصل کون تھیں؟ حقیقت سامنے آگئی

واشنگٹن (ویب ڈیسک )امریکی ریاست ٹیکساس کے اسکول میں فائرنگ سے جاں بحق ہونے والی پاکستانی طالبہ سبیکا عزیز شیخ کی میت پیر تک وطن بھجوائی جائے گی ٹیکساس کے شہر سانتافی کے ہائی اسکول میں گزشتہ روز فائرنگ کے نتیجے میں 9 طلب علم اورایک ٹیچر ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے تھے ۔کراچی کے […]

فرانس: ’دہشت گردی کے حملے‘ میں ایک ہلاک متعدد زخمی

فرانس: ’دہشت گردی کے حملے‘ میں ایک ہلاک متعدد زخمی

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں پولیس نے چاقو کے حملے میں ایک شخص کو قتل اور متعدد کو زخمی کرنے والے حملہ آور کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔ الجزیرہ نے فرانس کے میڈیا کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ حملہ دارالحکومت میں اوپرا ہاؤس میں پیش آیا۔ رپورٹ میں فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف […]

’گن کنٹرول گروپ‘ کے حمایتی دہشتگرد قرار

’گن کنٹرول گروپ‘ کے حمایتی دہشتگرد قرار

امریکی رائفل ایسوسی ایشن نے گن کنٹرول گروپ کو دہشت گرد قرار دے دیا۔ امریکی رائفل ایسوسی ایشن (این آر اے ) کے نئےمنتخب صدر اولیور ناتھ نے کہا کہ گن مخالف مظاہرے کرنے والے ’شہری دہشت گردی‘ کررہے ہیں۔  امریکی ٹی وی کے مطابق انہوں نے کہا کہ اسکول پر فائرنگ کی وجہ بندوق […]

‘اقوام متحدہ کا عمرخالد خراسانی کا نام دہشتگردوں کی فہرست میں نہ ڈالنا دہرا معیار ہے،

‘اقوام متحدہ کا عمرخالد خراسانی کا نام دہشتگردوں کی فہرست میں نہ ڈالنا دہرا معیار ہے،

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کی کمیٹی نے کالعدم تنظیم جماعت الاحرار کا نام دہشتگردوں کی فہرست میں ڈالنے کی پاکستان کی تجویز مسترد کر کے دہشت گردی کے خلاف دہرے معیار کا مظاہرہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران ترجمان […]

کوئٹہ میں دہشت گردی کی متعدد وارداتوں میں ملوث دہشت گرد گرفتار

کوئٹہ میں دہشت گردی کی متعدد وارداتوں میں ملوث دہشت گرد گرفتار

کوئٹہ: سی ٹی ڈی نے دہشت گردی کی متعدد وارداتوں میں ملوث دہشت گرد گرفتار کرکے اس کے قبضے سے بھاری مقدار میں بارودی مواد برآمد کرلیا۔ کوئٹہ کے علاقے میاں غںڈی میں سی ٹی ڈی حکام نے کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردی کی متعدد وارداتوں میں ملوث دہشت گرد کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے بھاری […]

مہمند ایجنسی میں سرحد پار سے دہشت گردوں کے حملے میں ایک اہلکار شہید

مہمند ایجنسی میں سرحد پار سے دہشت گردوں کے حملے میں ایک اہلکار شہید

راولپنڈی: افغانستان کی جانب سے پاکستانی حدود میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک اہلکار شہید جب کہ فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق مہمند ایجنسی میں پاک فوج کی چیک پوسٹ  پر سرحد پار سے فائرنگ کی گئی […]

افغانستان میں دو دہشت گرد حملے، نو فوجی اورپانچ پولیس اہلکارجاں بحق

افغانستان میں دو دہشت گرد حملے، نو فوجی اورپانچ پولیس اہلکارجاں بحق

کابل: طالبان کی جانب سے افغانستان کے دو مختلف علاقوں میں حملے کیے گئے جس کے نتیجے میں 9 فوجی اور 5 پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق افغان صوبے بادغیس میں کیے گئے دو حملوں میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے کم از کم چودہ اہلکار ہلاک ہوئے ، شدت پسندوں […]

میں دہشت گرد نہیں جو جے آئی ٹی میں آئی ایس آئی کو شامل کیا گیا، نواز شریف

میں دہشت گرد نہیں جو جے آئی ٹی میں آئی ایس آئی کو شامل کیا گیا، نواز شریف

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ میں دہشتگرد تو نہیں جو پاناما جے آئی ٹی میں آئی ایس آئی کو شامل کیا گیا اور اڈیالہ جیل میں صفائیاں ہو رہی ہیں تو انہیں کیسے پتہ چلا کہ کوئی آرہا ہے۔ ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت کے لیے احتساب عدالت اسلام آباد میں پیشی کے […]