counter easy hit

test

پمز میں نواز شریف کے میڈیکل ٹیسٹوں کی رپورٹ آ گئی

پمز میں نواز شریف کے میڈیکل ٹیسٹوں کی رپورٹ آ گئی

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کو دو روز قبل جیل میں طبیعت کی خرابی پر پمز ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کے مختلف ٹیسٹ کیے گئے جن کی رپورٹس آ گئیں ہیں۔ نواز شریف کی ای سی جی ، شوگر ، بلڈ اور پیشاب کے ٹیسٹ کیے گئے جن کی رپورٹس آ گئیں […]

سانحہ 12 مئی کی ازسرنو تحقیقات کیلئے دو رکنی عدالتی بینچ تشکیل

سانحہ 12 مئی کی ازسرنو تحقیقات کیلئے دو رکنی عدالتی بینچ تشکیل

کراچی: سانحہ 12 مئی کی ازسرنو تحقیقات کیلئے سندھ ہائیکورٹ کا دو رکنی بینچ تشکیل دے دیا گیا۔ سپریم کورٹ کے حکم پر سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس احمد علی شیخ نے 12 مئی کیس کی سماعت کے لئے جسٹس اقبال کلہوڑو اور جسٹس کے کے آغا پر مشتمل خصوصی دو رکنی بینچ تشکیل دے […]

میں ٹی وی پر آنے والے کرائے کے لوگوں کو چیلنج کرتی ہوں یہ سب لائیو شو میں اپنا بلڈ ٹیسٹ کروا لیں

میں ٹی وی پر آنے والے کرائے کے لوگوں کو چیلنج کرتی ہوں یہ سب لائیو شو میں اپنا بلڈ ٹیسٹ کروا لیں

اپنی ایک ٹوئیٹ میں ریحام خان نے لکھاکہ ہمیں سچائی کو ڈھونڈنا چاہیے ،  نشے میں کون ہے،دنیا کو ذرا دکھائیں ۔ خاندانی خون کیسا ہوتا ہے یہ بھی دیکھ لیں۔ ریحام خان کی اس ٹوئیٹ پرساجدہ رزاق نے لکھاکہ ’ بے غیرت لوگوں کو موت کہاں آتی ہے جلدی۔۔۔ انہیں اللہ پاک اور محلات […]

خواتین کی بھرتی کیلئے فٹنس ٹیسٹ کے نام پر جسمانی ہراسگی

خواتین کی بھرتی کیلئے فٹنس ٹیسٹ کے نام پر جسمانی ہراسگی

ایس پی ڈسپلنلائنز قلعہ گجر سنگھ میں بھرتی سیکشن میں تعینات ہیڈ کانسٹیبل کے خلاف خواتین کو نوکری دلوانے کی مدد میں پیسے بنٹورنے اور ہراساں کرنے کی درخواست دے دی گئی، درخواست ایک خاتون کی جانب سے دائر کی گئی  اور موقف اپنایا کہ بھرتی کیلئے فی کس 5سے 10ہزار وصول کرنے سمیت جسمانی […]

آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری، ٹاپ ٹین میں کوئی پاکستانی شامل نہیں

آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری، ٹاپ ٹین میں کوئی پاکستانی شامل نہیں

دبئی : آئی سی سی نے ٹیسٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی، ٹیم رینکنگ میں پاکستان کی ساتویں پوزیشن برقرار ہے، بالرزاور بلےبازوں میں کوئی پاکستانی شامل نہیں ہے۔تفصیلات کے مطابق انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے اختتام پر نئی رینکنگ جاری کی ہے، مذکورہ سیریز ڈرا ہونے […]

انگلینڈ سے دوسرے ٹیسٹ میں شکست

انگلینڈ سے دوسرے ٹیسٹ میں شکست

لیڈز: انگلینڈ کے خلاف لیڈز ٹیسٹ اننگز اور 55 رنز سے ہارنے کے بعد پاکستان اور انگلینڈ کی سیریز ایک ایک سے برابر رہی۔ گذشتہ 10 سال میں پاکستان اور جنوبی افریقہ واحد ایسی ٹیمیں ہیں جو انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز برابر کرنے میں کامیاب ہوئیں اور سیریز نہیں ہاری۔ میچ میں شکست کے […]

عثمان صلاح الدین پاکستان کی جانب سے ٹیسٹ ڈیبیو کرنے والے 232 ویں کرکٹر

عثمان صلاح الدین پاکستان کی جانب سے ٹیسٹ ڈیبیو کرنے والے 232 ویں کرکٹر

لاہور: عثمان صلاح الدین پاکستان کی جانب سے ٹیسٹ کیپ حاصل کرنے والے 232 ویں کرکٹر بن گئے،اسد شفیق نے انہیں ٹیسٹ کیپ پہنائی۔ لاہور سے تعلق رکھنے والے 27 سالہ عثمان صلاح الدین کو 2010 میں پاکستان کی جانب سے ون ڈے انٹرنیشنلز میں ڈیبیو کرنے کا موقع ملا، تاہم وہ دو میچز میں خاطر خواہ […]

دوسرا ٹیسٹ؛ پاکستان کی انگلینڈ کیخلاف بیٹنگ جاری

دوسرا ٹیسٹ؛ پاکستان کی انگلینڈ کیخلاف بیٹنگ جاری

لیڈز: ہیڈنگلے ٹیسٹ میں پاکستان کی انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری ہے اور اس کے دو کھلاڑی آؤٹ ہوچکے ہیں۔ ہیڈنگلے میں ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میں پاکستانی کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ اننگز کا آغاز اظہرعلی کے ساتھ امام الحق نے کیا جوکہ بغیرکوئی رنز […]

لیڈز ٹیسٹ:پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

لیڈز ٹیسٹ:پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان کے کپتان سرفراز احمد کا ٹاس جیت کر کہنا تھا کہ لیڈز وکٹ بیٹنگ کے سازگار نظر آ رہی ہے اور اس کا فائدہ حاصل کرنے کی کوشش کریں گے۔ پاکستان کی جانب سے نوجوان بیٹسمین […]

پاک انگلینڈ ہیڈنگلے ٹیسٹ کل شروع

پاک انگلینڈ ہیڈنگلے ٹیسٹ کل شروع

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ کل سے ہیڈنگلے کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان کو انگلش ٹیم پر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے اور سرفراز الیون کے پاس سیریز اپنے نام کرنے کا یہ سنہری موقع ہے۔اس سے قبل […]

شاہین انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ کے لیے لندن سے لیڈز پہنچ گئے

شاہین انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ کے لیے لندن سے لیڈز پہنچ گئے

شاہین انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ کے لیے لندن سے لیڈز پہنچ گئے لیڈز: (اصغر علی مبارک) گرین شرٹس نے پریکٹس سیشن میں حصہ لیکر تیاریوں کا آغاز کردیا  پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ ہیڈنگلے لیڈز میں یکم جون سے شروع ہوگا لیڈز میں دونوں ٹیمیں 9 بار مدمقابل آچکی ہیں 5 مقابلوں میں انگلش […]

پاکستانی بولرز کی آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں بہتری

پاکستانی بولرز کی آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں بہتری

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان لارڈز میں کھیلے جانے والے ٹیسٹ میچ کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اپنی نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی۔ لارڈز ٹیسٹ میں 8 وکٹیں لینے والے محمد عباس کی بولنگ رینکنگ میں 9 درجے بہتری آئی ہے اور وہ 29 سے 20 ویں نمبر پر آ گئے ہیں۔اسی طرح […]

لارڈز ٹیسٹ میں پاکستان پر سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد

لارڈز ٹیسٹ میں پاکستان پر سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستان کرکٹ ٹیم پر لارڈز میں انگلینڈ کے خلاف میچ میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا۔ ذرائع کے مطابق کپتان سرفراز احمد پر میچ فیس کا 60 فیصد ، جبکہ ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں پرمیچ فیس کا 30 فیصد جرمانہ عائد گیا ہے۔ ترجمان آئی سی سی کے […]

آئی سی سی نے کھلاڑیوں کی نئی ٹیسٹ ریکنگ جاری کردی

آئی سی سی نے کھلاڑیوں کی نئی ٹیسٹ ریکنگ جاری کردی

اسلام آباد: پاکستان اور انگلینڈ کا لارڈز میں کھیلا جانے والے ٹیسٹ میچ مکمل ہونے پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی۔میچ میں 8 وکٹیں لینے والے محمد عباس کی بولنگ رینکنگ میں 9 درجے بہتری آئی ہے اور وہ 29 سے 20 ویں نمبر پر آ گئے ہیں۔ لارڈز میں […]