مانسہرہ سے تھاہ کوٹ ایکسپریس وے ٹریفک کیلئے کھل گئی، عاصم باجوہ

اسلام آباد(یس اردو نیوز) مانسہرہ تھاکوٹ ایکسپریس وے ٹریفک کیلئے کھول دی گئی ہے ۔ چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ دو دریہ شاہراہ 80 کلومیٹر طویل ہے ، مانسہرہ تھاکوٹ ایکسپریس وے پر 136 ارب روپے کی لاگت آئی […]