By MH Kazmi on January 29, 2021 70-years, addressing, Ambassador, celebrating, diplomatic, Pak, pakistan, relations, Seminar, Thai, Thailand اسلام آباد, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)پاکستان اور تھائی لینڈ کے درمیان سیاحت اور تعلیم کے شعبے میں تعاون میں اضافے کیلئے حکومت پاکستان نے ویزا آن ارائیول کی سہولت فراہم کی ہے۔ یہ بات تھائی لینڈ میں پاکستانی سفیر عاصم افتخار احمد نے پاکستان اور تھائی لینڈ کے درمیان سفارتی تعلقات کو 70 سال مکمل ہونے پر […]
By Web Editor on April 18, 2018 Airways, call, direct, flights, For, pakistan, Thai اہم ترین, خبریں, کاروبار
کراچی: تھائی ایئر ویز انٹرنیشنل کے کنٹری مینیجر کانا پورن اپی نان کل نے کہا ہے کہ پاکستان میں امن و امان کی صورتحال بہتر ہونے سے فضائی مسافرین کی تعداد بڑھ رہی ہے۔ کانا پورن اپی نان کل کا کہنا ہے کہ فی الحال تھائی ایئرویز کی پرواز بنکاک سے براستہ مسقط پاکستان کیلیے آپریٹ کی جارہی ہیں […]
By Web Editor on September 9, 2017 arrested, bride, cheating, eight, husband's, Thai, the, to اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
تھائی لینڈ میں پولیس نے ایک ایسی دلہن کو گرفتار کیا ہے جس نے دو سال میں 8 مردوں سے شادی رچا ئی اور پھر ان کے اہلِ خانہ سے رقم بٹور کر غائب ہوگئی۔ تھائی پولیس کو ایک ایسی مفرور دلہن گرفتار کی ہے جس نے سوشل میڈیا پر معاملات آگے بڑھانے کے بعد […]
By MH Kazmi on June 23, 2017 Army, determined, Future, has, in, of, parliament, role, Thai, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
تھائی لینڈ کی پارلیمنٹ نے ایک مسودہٴ قرارداد کو منظور کر کے ملک میں مستقبل کی پالیسی سازی میں فوج کے کردار کا تعین کر دیا۔ اس نئی قانون سازی کے تحت ایک قومی اسٹرٹیجی کمیٹی تشکیل دی جائے گی جو آئندہ دو دہائیوں تک ملکی پالیسیوں پرنگاہ رکھے گی۔ اس کمیٹی میں ملکی فوج […]
By MH Kazmi on December 12, 2016 access, bholla, fia, forgotten, police, Rehman, requested, suspect, Thai اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بنکاک: ایف آئی اے کی ٹیم نے تھائی پولیس کو باضابطہ طور پر بلدیہ فیکٹری کے مبینہ ملزم عبدالرحمان عرف بھولا تک رسائی کی درخواست کردی۔ یس نیوز کے مطابق پاکستان سے جانے والی ایف آئی اے کی 2 رکنی کاؤنٹر ٹیراریزم ٹیم نے تھائی لینڈ پولیس سے ملاقات کی جس میں انہوں نے سانحہ بلدیہ […]
By MH Kazmi on November 5, 2016 charming, four-meter-long, in, Thai, Thailand, wall اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب
تھائی لینڈ میں با صلاحیت ماہر فنکاروں نے اپنی مہارت کا استعمال کرتے ہوئے 400میٹر لمبی دیوار کو آرٹ کے دلکش فن پارے میں تبدیل کرکے سب کو حیران کردیا ہے۔ تین روزہ اس تقریب میں 60ماہر آرٹس نے اس دیوار کو سجانے اور اس پر نقش و نگاری کرنے کے اس فن میں اپنی […]
By MH Kazmi on October 15, 2016 A, Announced, country, end, in, journey, kings, mourning, of, Thai, the, year اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بنکاک: تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک میں بادشاہ پومی پون کی میت کو لے جانے والے گاڑیوں کے قافلے کو دیکھنے کیلیے کالے کپڑوں میں ملبوس ہزاروں شہری سڑک کے دونوں اطراف قطار لگائے کھڑے رہے۔ بادشاہ کی لاش کو اسپتال سے شاہی محل میں منتقل کرنے والے قافلے میں ولی عہد بھی موجود تھے، گاڑیوں […]