counter easy hit

Thalasaemia

ڈی پی او نے انسانیت کی مثال قائم کردی!!! لاک ڈاؤن میں جان ہتھیلی پر رکھ کر تھیلیسیمیا کی مریضہ 2بچیوں کیلئے ایسا کام کردیا کہ جان کر آپ بھی دعائیں دیں گے

ڈی پی او نے انسانیت کی مثال قائم کردی!!! لاک ڈاؤن میں جان ہتھیلی پر رکھ کر تھیلیسیمیا کی مریضہ 2بچیوں کیلئے ایسا کام کردیا کہ جان کر آپ بھی دعائیں دیں گے

شیخوپورہ (ویب ڈیسک) کورونا وائرس کے لاک ڈاؤن میں تھیلیسیمیا کی مریضہ 2 بچیوں کو خون کی بوتلیں لگوا کر ڈی پی او شیخوپورہ غازی محمدصلاح الدین نے انسانیت کی مثال قائم کردی۔ اوور سیز پاکستانی اصغر علی ارسلان نے سوشل میڈیا کے ذریعے ڈی پی او سے درخواست کی کہ وہ بیرون ملک مزدوری […]