counter easy hit

than

شیخوپورہ: مبینہ سی ٹی ڈی مقابلے میں6 دہشتگرد ہلاک

شیخوپورہ: مبینہ سی ٹی ڈی مقابلے میں6 دہشتگرد ہلاک

شیخوپورہ میں سی ٹی ڈی اور دہشت گردوں کے درمیان مبینہ مقابلے میں6 دہشت گرد ہلاک اور 3فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق دہشت گردوں کی مخبری ہونے پر فیصل آباد بائی پاس روڈ پر ناکہ لگایا گیا، جہاں ایک کار اور 2موٹر سائیکلوں پر سوار9 دہشت گردوں کو […]

امریکیوں کو فواد خان سے زیادہ حمزہ علی عباسی پسند

امریکیوں کو فواد خان سے زیادہ حمزہ علی عباسی پسند

ویسے تو پاکستان کے دو کامیاب اداکار فواد خان اور حمزہ علی عباسی کی صرف یہاں ہی نہیں بلکہ دنیا بھر میں مداحوں کی بڑی تعداد موجود ہے لیکن امریکیوں نے فواد خان پر حمزہ علی عباسی کو فوقیت دے ڈالی۔ یو ٹیوب چینل فومو ڈیلی کی جانب سے بنائی گئی ایک ویڈیو میں 6 […]

پاکستان سے سفارتی تعلقات ختم کرنے کیلئے بہت دباؤ ہے، بنگلا دیشی وزیراعظم کی بڑھک

پاکستان سے سفارتی تعلقات ختم کرنے کیلئے بہت دباؤ ہے، بنگلا دیشی وزیراعظم کی بڑھک

ڈھاکا: بنگلا دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے ایک بار پھر بھارتی زبان بولتے ہوئے پاکستان کے خلاف زہر اگلنا شروع کردیا، ان کا کہنا ہے کہ پاکستان سے بہت مایوس ہوچکی ہوں اور اسلام آباد سے سفارتی تعلقات ختم کرنے کے لئے بہت زیادہ دباؤ ہے۔ بھارتی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے حسینہ واجد کا […]

بھٹو کے ایٹمی پروگرام کے بعدبھارت صرف چھیڑ چھاڑ کے قابل ہے ، خان زاہد

بھٹو کے ایٹمی پروگرام کے بعدبھارت صرف چھیڑ چھاڑ کے قابل ہے ، خان زاہد

پیرس(یس اردو نیوز)ذوالفقار علی بھٹو نے بروقت ایٹمی پروگرام کی بنیاد رکھ کر بھارت کو جنگ کے قابل نہیں چھوڑااسکے بعد سے آج تک بھارت صرف کنٹرول لائن پر چھیڑ چھاڑ ہی کرتا آرہا ہے ۔آصف علی زرداری وطن دشمنوں کےخلاف قومی و سیاسی مفاہمت کی علامت ہیں ۔سابق صدر اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی […]

غربت :بھارت کے حالات پاکستان سے زیادہ بدتر ہیں،عالمی بینک

غربت :بھارت کے حالات پاکستان سے زیادہ بدتر ہیں،عالمی بینک

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے پاکستان کو غربت کے خاتمے کے لئے بھارت سے سیکھنے کا درس تو دے دیا، مگر وہ بھول گئے کہ غربت کا خاتمہ صرف پاکستان کا ہی نہیں بھارت کا بھی بڑا مسئلہ ہے، عالمی بینک کی رپورٹ کے مطابق بھارت کے حالات اس معاملے میں پاکستان سے کہیں زیادہ […]

تھری ڈی ٹیکنالوجی سے2ہزار برس پرانی ممی کو شکل مل گئی

تھری ڈی ٹیکنالوجی سے2ہزار برس پرانی ممی کو شکل مل گئی

.آج کے جدید دور میں تھری ڈی پرنٹنگ کے برھتے ہوئے رحجان کو دیکھ کر ماہرین نے 2ہزار برس قدیم ممی کو شکل دے دی۔ ماہرین جو بلڈنگ ،آفس ،کرسی اور اسی طرح کی کئی چیزوں کی تھری ڈی پرنٹنگ کی مدد سے تیار کرچکے ہیں ،اب انہوں نے کئی ہزار برس قدیم ممی کو […]

سعودی عرب تارکین وطن کے لیے ’جہنم سے بھی بدتر‘

سعودی عرب تارکین وطن کے لیے ’جہنم سے بھی بدتر‘

جب بھارت سے بڑے بڑے خواب آنکھوں میں سجائے سعودی عرب کا رخ کرنے والے تارکین وطن وہاں خود پر بیتنے والے لرزہ خیز واقعات اور اپنے دیگر ساتھیوں کا احوال بتاتے ہیں تو خوف اور دکھ ان کی آنکھوں سے چھلکنے لگتا ہے۔ عالمی منڈیوں میں تیل کی قیمتیوں میں زبردست کمی کے سعودی […]

قبائلی عوام کی حالت کشمیریوں سے بھی بدتر ہے،مولانا فضل الرحمٰن

اسلام آباد : جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ قبائلی عوام کی حالت کشمیری عوام سے بھی بد تر ہے، قبائلی عوام کو افغانستان کا باشندہ قرار دیا جاتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمٰن قومی اسمبلی میں خطاب کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ لائن آف کنٹرول […]

مردوں کی نسبت خواتین آئی فون کی زیادہ دیوانی ہیں، تحقیق

مردوں کی نسبت خواتین آئی فون کی زیادہ دیوانی ہیں، تحقیق

کارڈف: (یس ویب ڈیسک)برطانیہ میں کی گئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ مردوں کی نسبت خواتین میں آئی فون خریدنے کا رجحان دگنا ہوتا ہے جو یہ ظاہر کرتا ہے کہ انہیں اپنے سماجی رتبے کا کتنا خیال رہتا ہے۔ لنکن یونیورسٹی کے ماہرین نے تحقیق سے دریافت کیا ہے کہ اینڈروئیڈ فون خریدنے والے لوگوں […]

اورکزئی ایجنسی، دہشتگردوں سے مقابلے میں زخمی دو اہلکار دم توڑ گئے

اورکزئی ایجنسی، دہشتگردوں سے مقابلے میں زخمی دو اہلکار دم توڑ گئے

ہنگو (جیوڈیسک) ہنگو میں گزشتہ دن اورکزئی ایجنسی میں سیکورٹی فورسز اور شدت پسندوں کے مابین فائرنگ سے زخمی ہونے والے دو مزید اہلکار زخموں کی تاب نہ لاکر جاں بحق ہو گئے، مرنے والوں کی تعداد تین ہوگئی۔ گزشتہ رات اورکزئی ایجنسی کے علاقہ کاشہ میں سیکورٹی فورسز کی کانوائے کو دہشتگردوں نے چاروں […]

1 8 9 10