counter easy hit

Thar

تھر بلاک ٹو 330 میگاواٹ کے پاور پلانٹ پر کام بھرپور انداز میں جاری,چیئرمین سی پیک

تھر بلاک ٹو 330 میگاواٹ کے پاور پلانٹ پر کام بھرپور انداز میں جاری,چیئرمین سی پیک

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) تھر کے بلاک ٹو میں 330 میگاواٹ کے ایک اور پاور پلانٹ پر کام بھرپور انداز میں جاری ہے۔ چیئرمین سی پیک لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے بتایا ہے کہ مقامی طور پر 305 افراد کو روزگار کے مواقع فراہم کئے گئے۔ سی پیک کے تحت اس منصوبے کا […]

ملکی تاریخ کا یادگار دن، تھر میں کوئلے کی پہلی تہہ دریافت

ملکی تاریخ کا یادگار دن، تھر میں کوئلے کی پہلی تہہ دریافت

کراچی ، تھر:  تھر کے کوئلے سے بجلی پیدا کرنے کا خواب اب زیادہ دور نہیں، گزشتہ روز اتوار کو ملکی تاریخ کا یادگار دن رہا جب تھر کے بلاک ٹو میں 140 میٹر (460فٹ) کی کھدائی کے بعد کوئلے کی پہلی تہہ دریافت کر لی گئی۔ سندھ اینگرو کول مائننگ کمپنی کے مطابق تھر کے […]

تھر میں وبائی امراض پر قابو نہ پایا جا سکا، مزید 5 بچے ہلاک

تھر میں وبائی امراض پر قابو نہ پایا جا سکا، مزید 5 بچے ہلاک

مٹھی: تھرپارکر میں غذائی قلت اور وبائی امراض سے بچوں کی ہلاکت کا سلسلہ جاری ہے جب کہ ہفتہ کے روز سے سول اسپتال مٹھی میں مزید 5 بچے دم توڑ گئے۔ بار بھر ڈی جی سمیت محکمہ صحت کے دیگر پروگراموں کے ہیڈزکی تھر میں ڈیوٹی لگادی۔تھرپارکر میں غذائی قلت اور وبائی امراض سے مزید […]

صحرائے تھر: خطہ بے زر

صحرائے تھر: خطہ بے زر

بھوک پھرتی ہے میرے شہر میں ننگے پاؤں رزق ظالم کی تجوری میں چھپا بیٹھا ہے آج اکیسویں صدی میں بھی جنت ارضی پاکستان میں تھر ایک ایسا جہان ہے جسے حیات جدیدہ، معاشرے کے بدلتے رنگوں، آسمان کی وسعتوں کو چھوتی دنیا، قلوب و اذہان اور افکار کے تنوع، سہولیات اور آسائشات کے نت نئے ادوار […]

تھر پاورپلانٹ شہید بینظیر کا خواب تھا، وزیراعلیٰ سندھ

تھر پاورپلانٹ شہید بینظیر کا خواب تھا، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ تھر میری روح میں ہے، تھر کا کوئلہ اور پاور پلانٹ لگانا میری قائد شہید بےنظیر بھٹو کا خواب تھا۔ وزیراعلیٰ سندھ نے تھر فاؤنڈیشن کی تقریب رونمائی سےخطاب کرتے ہوئے کہا کہ شہید بےنظیر بھٹو اور میرے والد سید عبداللہ شاہ نے اس پروجیکٹ […]

تھر کی بیٹی کرشنا کماری 

تھر کی بیٹی کرشنا کماری 

ننگر پارکر کے انتہائی غریب ۔۔ کولھی خاندان سے تعلق رکھنے والی وہ خاتون ہے ۔۔ جس کا بچپن اس کے خاندان سمیت ۔۔ عمر کوٹ کے ایک وڈیرے کی نجی جیل میں گزرا۔۔ ظالم وڈیرے کی قید سے رہائی کے بعد ۔۔ اس لڑکی نے پاؤں سے بندھی بیڑیاں اتاری ۔۔ اور اپنے سر […]

کرشنا کماری تھر سے سینیٹ کا انتخاب لڑیں گی۔تاریخی فیصلہ

کرشنا کماری تھر سے سینیٹ کا انتخاب لڑیں گی۔تاریخی فیصلہ

پاکستان میں مارچ میں ہونے والے ایوانِ بالا ’سینیٹ‘ کے انتخاب کے سلسلے میں سیاسی جماعتیں اپنے اپنے امیدواروں کے چناؤ میں مصروف ہیں اور اسی حوالے سے ایک خاص خبر یہ ہے کہ صوبہ سندھ کے علاقے تھر سے ایک ہندو خاتون بھی سینیٹ کی امیدوار ہیں صحرائی علاقے تھر کے ڈسٹرکٹ نگر پارکر […]

تھرپارکر : , کرن سدھوانی تھر کی پہلی خاتون انجینئر ،گلاباں مائی ٹرک ڈمپر ڈرائیور،جرأت کی مثال روشن سندھ روشن پاکستان، ویڈیو دیکھیں لنک میں

تھرپارکر : , کرن سدھوانی تھر کی پہلی خاتون انجینئر ،گلاباں مائی ٹرک ڈمپر ڈرائیور،جرأت کی مثال روشن سندھ روشن پاکستان، ویڈیو دیکھیں لنک میں

تھرپارکر : , کرن سدھوانی تھر کی پہلی خاتون انجینئر ،گلاباں مائی ٹرک ڈمپر ڈرائیور،جرأت کی مثال روشن سندھ روشن پاکستان ہنر مند خواتین کی ویڈیو دیکھیں تھر کے تپتے صحرا میں اب مردوں کی طرح عورتیں بھی 60 ٹن وزنی ڈمپر چلانے لگیں۔ 25 سالہ گلاباں مائی تین بچوں کی ماں اور ڈمپر ڈرائیور ہے […]

مون سون بارشیں؛ صحرائے تھر میں لوگوں کے مرجھائے چہرے کھل اٹھے

مون سون بارشیں؛ صحرائے تھر میں لوگوں کے مرجھائے چہرے کھل اٹھے

مٹھی: گزشتہ چند برسوں کی نسبت رواں برس مون سون کی بارشوں کے باعث بالعموم سندھ اور بالخصوص تھر کے عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ تھر، میر پور خاص  اور حیدر آباد سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں گزشتہ روز ہونے والی  بارش کے بعد گرمی کا زور ٹوٹ گیا ہے ۔ محکمہ […]

تھر کی تپتی دھرتی پر برکھا رُت چھا گئی

تھر کی تپتی دھرتی پر برکھا رُت چھا گئی

حنیف زئی….تھر کی تپتی دھرتی پر برکھا رُت کے بادل کیا آئے جھلستی ریت کو قرار آگیا، ابر آلود موسم میں ٹھنڈی ہوائیں کیا چلیں زندگی ہی مسکرانے لگی ہے۔ دور افق سے آنے والی کالی گھٹائوں کو سب سے پہلے اونچے درخت کی شاخ پہ بیٹھے مور نے خوش آمدید کہا ، اپنے ساتھی […]

تھر کے دیہی علاقوں میں پیٹ کے امراض میں اضافہ

تھر کے دیہی علاقوں میں پیٹ کے امراض میں اضافہ

گرمی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی صحرائے تھر کے دیہی علاقوں میں پیٹ کے امراض نے شدت اختیار کر لی ہے جبکہ دیہات میں اسپتال نہ ہونے سےعلاقہ مکین شدید پریشان ہیں ۔ تھرمیں غربت و افلاس کے مارے مکینوں کوشدید گرمی میں پیٹ کے امراض نےبے حال کر دیا ہے۔ضلع بھر کے […]

ماروی کا مور

ماروی کا مور

تھر کے صحرا میں فطری حسن کے شاہکار موروں کو بیماری کی ایسی نظر لگی کہ کھلتے چہرے بھی اداس ہو گئے۔مورکیا مرنے لگے کچے گھروں کے آنگن بھی ویران ہو گئے۔گاؤں کنگالس کی ماروی اپنے پالتو مورکے لئے انتہائی غمگین ہے۔رانی کھیت کی بیماری میں مبتلا مارو نامی یہ مور اسے بے حد عزیز […]

تھر:24گھنٹوں میں مزید 10مور دم توڑ گئے

تھر:24گھنٹوں میں مزید 10مور دم توڑ گئے

تھر کے صحرا میں جان لیوا بیماری رانی کھیت کے باعث 24 گھنٹوں کے دوران مزید10 مور مر گئے، جس کے نتیجے میں 10روز کے دوران مرنے والے موروں کی تعداد63ہوگئی ہے۔ محکمہ وائلڈ لائف کےذرائع کے مطابق نے ہلاک موروں کی تعداد کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ تھر میں موروں کی جان لیوا […]

تھر:کول ایریا میں مائننگ اور پاور پلانٹ کی تعمیر جاری

تھر:کول ایریا میں مائننگ اور پاور پلانٹ کی تعمیر جاری

تھر کے صحرا میں پایا جانے والا کوئلہ ملک میں توانائی بحران کے حل کی بڑی امید بن گیا ہے۔دو سو ارب سے زائد کی لاگت سےکول ایریا کے بلاک 2 پر مائننگ اور پاور پلانٹس کی تعمیر کا کام تیزی سے جاری ہے۔تھر کے21 ہزار مربع کلو میٹر رقبے میں سے 9300 اسکوائرکلو میٹر […]

اینگرو تھرکول پاور پراجیکٹ پاکستان کے لیے چراغِ طور ثابت ہوگا

اینگرو تھرکول پاور پراجیکٹ پاکستان کے لیے چراغِ طور ثابت ہوگا

جس طرح قانونِ ارتقاء کی رو سے بنی نوع انسان حیات کے ابتدائی درجے سے ترقی کرکے متنوع تبدیلیوں کے بعد موجودہ صورت اور حالت تک پہنچا، بعینہٖ انسانی تمدن بھی مدورِ ایام کے تغیرات کی بدولت درجہ بہ درجہ بڑھوتری اور زینہ بزینہ معراج کے مدارج طے کرکے پتھر کے عہد سے راکٹ سائنس […]

تھر کی 7 میں سے 6 تحصیلوں میں اسسٹنٹ کمشنر کا عہدہ خالی

تھر کی 7 میں سے 6 تحصیلوں میں اسسٹنٹ کمشنر کا عہدہ خالی

تھر کے صحرا میں کھانے پینے کے بعد سرکاری افسران کا بھی قحط پڑ گیا ۔ ضلع کی سات میں سے چھ تحصیلوں پر اسسٹنٹ کمشنر کے عہدے کئی ماہ سے خالی پڑے ہیں ۔ صحرائے تھر میں اناج ،پانی کا قحط تو ہمیشہ سنا تھا مگر اب سرکاری افسران کا قحط بھی سامنے آگیا […]

صحرائے تھر میں لکڑی کے کوئلے سے ماحول متاثر

صحرائے تھر میں لکڑی کے کوئلے سے ماحول متاثر

صحرائے تھر میں درختوں کی کٹائی اور لکڑی سے کوئلہ بنانے کے کاروبار نے موسم اور ماحول کو بری طرح متاثر کررکھاہے۔ قدرت نے تھر کو بے پناہ قدرتی وسائل سے نوازا ہے ان میں مختلف اقسام کے درخت ،جڑی بوٹیاں اور کئی قسم کی گھاس شامل ہے۔ گزشتہ چند سالوں سے یہاں درختوں کی […]

وزیراعلیٰ سندھ کا تھر میں موروں کی ہلاکت پر نوٹس

وزیراعلیٰ سندھ کا تھر میں موروں کی ہلاکت پر نوٹس

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے تھر پار کر میں موروں کے مرنے کی خبر کا نوٹس لیتے ہوئے محکمہ جنگلی حیات سے صورتحال پر رپورٹ طلب کر لی۔ وزیراعلیٰ ہاؤس سے جاری بیان کے مطابق سید مراد علی شاہ کو بتایا گیا ہے کہ تھر میں چھور کے قریب بنگل رند میں 4مور […]

تھر کول ایریا میں گورانو ڈیم کی تعمیر کے خلاف احتجاج

تھر کول ایریا میں گورانو ڈیم کی تعمیر کے خلاف احتجاج

تھر کول ایریا میں گورانو ڈیم کی تعمیر کے خلاف علاقہ مکینوں کا مسلسل تین مہینے سےاحتجاج جاری ہے۔ تھر میں زہریلے پانی کے اخراج کے لئے بنائے جانے والے ڈیم کی تعمیر کے خلاف گاؤں گورانو اور دیگر دیہات کے مکینوں کےاسلام کوٹ پریس کلب کے سامنے احتجاج کو 100 دن ہوگئے ہیں ۔مظاہرین […]

تھر اور حب میں کوئلے سے 1650 میگاواٹ بجلی پیدا کی جائیگی

تھر اور حب میں کوئلے سے 1650 میگاواٹ بجلی پیدا کی جائیگی

تھر اور حب میں کوئلے سے 1650 میگاواٹ بجلی پیدا کی جائے گی، ان منصوبوں پر عمل درآمد اور پاور پرچیز کے معاہدوں پر دستخط کردیے گئے ہیں ۔ وفاقی وزیر پانی وبجلی خواجہ محمد آصف کہتے ہیں قحط اور خشک سالی کے لیے مشہور تھر اب توانائی کا مرکز بنے گا۔ 2019تک بلوچستان کے […]

تھر کے صحرا، فطرت کے دلکش رنگ خوبصورتی کی علامت

تھر کے صحرا، فطرت کے دلکش رنگ خوبصورتی کی علامت

بھوک اور پیاس تھر کے صحرا کی پہچان ہے مگر تہذیب و ثقافت اور فطرت کےدلکش رنگ اس کی خوبصورتی کی وہ علامت ہیں جو اس علاقے کو ممتاز کرتی ہیں ۔ غذائیت کی کمی اور دیگر امراض کے باعث تھر میں ہر سال سیکڑوں بچوں کی اموات سنگین معاملہ ہے تاہم تھرکی ریت کا […]

غذائی قلت سے تھرمیں 2250 بچے جاں بحق ہوئے

غذائی قلت سے تھرمیں 2250 بچے جاں بحق ہوئے

تھر میں گذشتہ چار برسوں کے دوران 2250بچے موت کی نیند سو گئے،محکمہ صحت نے 1431بچوں کی اموات کی تصدیق کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صحرائے تھر میں گذشتہ چار برسوں سے بارش نہ ہونے کی وجہ سے خشک سالی کی وجہ سے قحط سالی میں غذائی قلت اور مختلف بیماریوں میں میڈیا کی رپورٹ […]

تھر میں ڈینگی کے مزید 10 مریض اسپتال میں داخل

تھر میں ڈینگی کے مزید 10 مریض اسپتال میں داخل

تھر پارکر میں ڈینگی کے مرض میں اضافہ ہی ہوتا جارہا ہے،حکومت نے وائرس کی روک تھام کےلئے تاحال کوئی اقدامات نہیں کیے ہیں ۔ صحرائے تھر میں ڈینگی کامرض پھیلتا جا رہا ہے،مٹھی، چھاچھرو اور اسلام کوٹ میں مزید 10افراد ڈینگی کا شکار ہو گئے ہیں، ضلع کے سرکاری اسپتالوں میں روزانہ درجنوں افراد […]

تھرکول،ڈیم کی تعمیر کے خلاف علاقہ مکین سراپا احتجاج

تھرکول،ڈیم کی تعمیر کے خلاف علاقہ مکین سراپا احتجاج

تھر کول ایریا میں گاؤں کی اراضی پر ڈیم کی تعمیر کے خلاف علاقہ مکین سراپا احتجاج ہیں، ساتویں روز سے جاری دھرنے میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں ۔ گائوں گورانو کے دیہاتیوں کا اسلام کوٹ پریس کلب کے سامنے دھرنا جاری ہے، مظاہرین میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں جنہوں نےسات […]