counter easy hit

Thar

علاقہ ونہار کی سیاست اور معصوم عوام تھریر

علاقہ ونہار کی سیاست اور معصوم عوام تھریر

تحریر : ریاض احمد ملک قارئین علاقہ ونہار کی سیاست ہمیشہ ہی نرالی رہی ہے ویسے تو سیاست دان حکومت کی کمزوری کا بھرپور فائدہ اٹھاتے ہیں اور اٹھانا بھی چاہیے یہ ان کا حق بھی ہے مگر اس بار علاقہ ونہار کی سیاست میں بھی واضع نکھار نظر آنے لگا ہوا کچھ یوں کہ […]

تھر کا ہندو اور ہندوستانی مسلمان

تھر کا ہندو اور ہندوستانی مسلمان

تحریر: خنیس الرحمن اسلام ایک ایسا دین (مذہب) ہے جو کسی بھی حاکم ،وزیروں، مشیروں، علماء کو یہ حکم (آرڈر) نہیں دیتا کہ کسی غیر مسلم چاہے وہ یہودی ہو، چاہے وہ نصرانی ہو، چاہے وہ عیسا ئی ہو ،چاہے وہ ہندو ہو الغرض کے کسی بھی کافر کو اس کے مذہب سے اس کو […]

معدنیات سے مالا مال تھر

معدنیات سے مالا مال تھر

تحریر : شکیلہ شیخ اللہ تبارک وتعالیٰ نے کائنات تخلیق کرتے وقت یہاں کے ہر ذرے کو کارآمد بنایا ہے، اب یہ انسان پر منحصر ہے کہ وہ سمندر ،ریگستان،نہریا تھر کی زمین جیسی نعمتوںسے کس طرھ سے مستفیذ ہوتاہے۔لو گوں سے اکثر سُنا کرتی تھی کہ تھر بنجر ہے، وہاں کسی قسم کی کوئی […]

تھر ۔۔۔۔۔ سنہرا صحرا

تھر ۔۔۔۔۔ سنہرا صحرا

تحریر: شکیلہ سبحان شیخ حدِنظر تک پھیلی سُنہری ریت کی خوبصورتی کا دلکش منظر انسان کو اپنے سحر میں ایسے جکڑ لیتا ہے کہ چلتے چلتے آپ کے قدم خود بخود رُک جاتے ہیں۔ سر راہ مناظر کے رنگ دھیرے دھیرے نمایا ں ہو تے صحرائے تھر کو ایک پُر کشش بنا دیتے ہیں اور […]

تھر میں بسی لا چار زندگی

تھر میں بسی لا چار زندگی

تحریر: اقراء اعجاز تھر پارکر صوبہ سندھ میں واقع ایک صحرا ہے جس میں تا حد نگاہ ریت ہی ریت ہے سنہری ریت اور کھجور کے درخت تھر کی پہچان ہیں ضلع تھر پارکر کی آبادی ایک اندازے کے مطابق 13لاکھ پر مشتمل ہے جن میں سے تقریبا 60 فیصد مسلمان جبکہ 40 فیصد ہندو […]

تھر کو امداد سے پہلے احساس کی ضرورت

تھر کو امداد سے پہلے احساس کی ضرورت

تحریر : مقدس فاروق اعوان تھر کے علاقے میں بھوک کا رقص جاری ہے۔ یہ دنیا کا ایسا منفرد رقص ہے جس کو دیکھنے والا کوئی بھی نہیں۔اس بھوکے رقص پہ پیسا لٹانے والا کوئی نہیں ہے۔یہ بھوک پیاس اب تک سیکڑوں ننھی جانیں نگل چکی ہے۔ریت کا زرہ زرہ آگ اگل رہا ہے۔ایسے میں […]

تھر کے معصوم بچوں کی پکار

تھر کے معصوم بچوں کی پکار

تحریر: محمد ریاض پرنس بچے تو بہت معصوم ہوتے ہیں ۔اور بچوں سے تو سب پیار کرتے ہیں ۔ آ پ ۖ نے تو غیر مسلموں کے بچوں سے بھی پیار کرنے کی ہدایت فرمائی ہے ۔مگر ہم کیوں اپنے ہی بچوں کو بھول بیٹھے ہیں ۔ جاگو پاکستانیوں اور حکمرانوں آپ کو تھر کے […]

صحرا کا دکھ

صحرا کا دکھ

تحریر : فاطمہ خان غلام حسین صحراے تھر کی تحصیل مٹھ میں رہنے والا ایک عام سا آدمی ہے. ویسے تو مٹھی میں رہنے والے تمام لوگ ہی عام سے اور نہ نظر آنے والے لوگ ہیں جن کے مرنے اور جینے سے ہمارے بہت خاص حکمرانوں کو بالکل بھی فرق نہیں پڑتا ہاں کبھی […]

تھر کی خشک سالی اور چشم کشا حقائق

تھر کی خشک سالی اور چشم کشا حقائق

تحریر: فاروق احمد بودلہ چند غریب ممالک کی مخدوش صورتحال سے قطع نظر، اقوامِ عالم کی ترقیء تند رفتار کا جائزہ لیجئے اور تھر میں برپا انسانی المیہ بھی ملاحظہ کیجئے۔اس زبوں حالی کے بارے میں کیا گماں کیجئے جو اس قدر جلاد صفت ہو چکی کہ محض جرمِ ضعیفی سزاوارِ تختہ دار ہوا۔ کم […]

تھر میں موت کا رقص جاری

تھر میں موت کا رقص جاری

تحریر: ملک نذیر اعوان صحرائے تھر ریگستان کا وہ علاقہ ہے جس کے ذروں میں سورج سانس لیتا ہے۔ برسات کے بعدیہ ایک خوبصورت علاقہ نظر آتا ہے جہاں پر مور رقص کرتے ہیں اور اونٹوں کے گلوں میں گھنٹیاں دور تک سنائی دیتی ہیں جہاں اپنے روایتی لباس میں ملبوس عورتیں سر پر گھڑے […]

تھر میں موت

تھر میں موت

تحریر: عائشہ احمد تھر میں موت کے ڈیرے، موت کے سائے دیکھتا ہوں کہ کوئی پرسان نہیں غریبوں کا سوچتا ہوں کہ مجھے جینے کا حق ہے بھی ہے کہ نہیں صوبہ سندھ کے مشہور صحرا تھر میں موت کا رقص جاری ہے اور یہ اپنے اندر سینکڑوں معصوم پھولوں کا لہو سمائے کسی مسیحا […]

صحرائے تھر میں سرکاری دہشتگردی

صحرائے تھر میں سرکاری دہشتگردی

تحریر: سید انور محمود پاکستان کا اولین مسئلہ دہشتگردی کا خاتمہ ہے۔ سوال یہ ہے کہ دہشتگردی کیا ہے؟ دہشت کسے کہتے ہیں؟ میرئے نزدیک خوف و ہراس اور وحشت کی فضا پیدا کرکے عدم تحفظ کا احساس پیداکرنا اور بغیر کسی وجہ کے انسانی زندگی کو ختم کرنا دہشتگردی ہے۔ دو خبریں ہیں جنکا […]

تھر میں معصوم جانوں کا ذمہ دار کون

تھر میں معصوم جانوں کا ذمہ دار کون

تحریر : ملک نذیر اعوان صحرائے تھر ریگستان کا وہ علاقہ ہے جس کے ذروں میں سورج سانس لیتا ہے۔ برسات کے بعدیہ ایک خوبصورت علاقہ نظر آتا ہے جہاں پر مور رقص کرتے ہیں اور اونٹوں کے گلوں میں گھنٹیاں دور تک سنائی دیتی ہیں جہاں اپنے روایتی لباس میں ملبوس عورتیں سر پر […]

آتھر میں زندگی زبوں حالی کا شکار

آتھر میں زندگی زبوں حالی کا شکار

تحریر: کرن ناز ایک معلوماتی دورے کے دوران ضلع ٹھٹھہ میں ماہی گیروں کے گاو ¿ں آتھرکی جانے کا اتفاق ہوا۔ یہ میری زندگی کا پہلا موقع تھا جب میں نے زندگی کا ایک الگ روپ دیکھا ۔ پاکستان فشر فوک فورم اور پاکستان کونسل آف میڈیا ویمن کے زیر اہتمام اس دورہ میں میرے […]

صحرائے تھرمیں موت کا رقص

صحرائے تھرمیں موت کا رقص

تحریر:ثناء ناز غریب شہر ترستا ہے ایک نوالے کو امیر شہر کے کتے بھی راج کرتے ہیں رنگا رنگ روشنیوں اور نت نئی ایجادات کیاس ترقی یافتہ دور میں بھی تھر پارکر کا علاقہ پاکستانی تاریخ کا ایک تاریک اور پسماندہ منظر پیش کرتا ہیاس علاقے کی تاریخ کچھ یوں ہے۔۔صحرائے تھر جسے قیامِ پاکستان […]

تھر کے قحط زدہ علاقوں سے شہریوں کی نقل مکانی جاری

تھر کے قحط زدہ علاقوں سے شہریوں کی نقل مکانی جاری

تھرپارکر (یس ڈیسک) تھر کے صحرا میں خشک سالی کے عفریت نے پہلے علاقہ مکینوں کی خوشیاں نگلیں اور اب جینے کی امید بھی باقی نہ چھوڑی ۔تھر کے قحط زدہ علاقوں سے تھرواسیوں کی نقل مکانی جاری ہے۔ اکثر مقامات پر متاثرین سڑک کنارے بیٹھے امداد کے منتظر ہیں۔ بارش کی امید پر کاشت […]