counter easy hit

Tharparkar

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس Tharparkar سندھ ملازمت 2019 کے لئے 147 + اسٹاف نررسز، میڈیکل افسرین اور ماہرین

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس Tharparkar سندھ ملازمت 2019 کے لئے 147 + اسٹاف نررسز، میڈیکل افسرین اور ماہرین

District Health Office Tharparkar Sindh Jobs 2019 for 147+ Staff Nurses, Medical Officers & Specialists 29 June, 2019 District Health Office Tharparkar Sindh Jobs 2019 for 147+ Staff Nurses, Medical Officers & Specialists (Tharparkar / Mithi) to be filled immediately. Required qualification from a recognized institution and relevant work experience requirement are as following. Eligible […]

ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ سندھ کی ملازمت 2019 کے لئے 147 + اسٹاف نررسز، میڈیکل آفیسرز اور ماہرین (تھرپارکر / مٹی)

ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ سندھ کی ملازمت 2019 کے لئے 147 + اسٹاف نررسز، میڈیکل آفیسرز اور ماہرین (تھرپارکر / مٹی)

Health Department Sindh Jobs 2019 For 147+ Staff Nurses, Medical Officers & Specialists (Tharparkar / Mithi) Health Department Sindh Jobs 2019 for 147+ Staff Nurses, Medical Officers & Specialists (Tharparkar / Mithi) to be filled immediately. Required qualification from a recognized institution and relevant work experience requirement are as following. Eligible candidates are encouraged to […]

حکومت تھرپارکر کے مسائل ہمیشہ کیلئے ختم کرنے کو تیار۔

حکومت تھرپارکر کے مسائل ہمیشہ کیلئے ختم کرنے کو تیار۔

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ سندھ کے ضلع تھرپارکر میں قحط کی صورتِ حال پر آخر کار پیپلز پارٹی کی قیادت نے سنجیدہ رابطے شروع کر دیے ہیں،، سندھ کے بد قسمت علاقے تھر میں ایک عرصے سے قط کی صورتِ حال پر چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو متحرک ہو گئے ہیں۔ صوبہ سندھ کے ضلع […]

تھرپارکر میں بچوں کی اموات، چیف جسٹس نےتحقیقاتی کمیشن بنا دیا

تھرپارکر میں بچوں کی اموات، چیف جسٹس نےتحقیقاتی کمیشن بنا دیا

کراچی: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے سندھ کے ضلع تھرپارکر میں بچوں کی ہلاکت کے حوالے سے تحقیقاتی کمیشن تشکیل دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق تھرپارکر کے علاقے مٹھی میں بچوں کی اموات سےمتعلق کیس کی سماعت سپریم کورٹ رجسٹری میں ہوئی جس میں عدالت نے تحقیقات کے لیے ایڈیشنل آئی جی […]

تھرپارکر میں غذائی قلت، وبائی امراض سے مزید 4 بچے دم توڑ گئے

تھرپارکر میں غذائی قلت، وبائی امراض سے مزید 4 بچے دم توڑ گئے

مٹھی: تھرپارکر میں غذائی قلت اور وبائی امراض سے مزید 4 بچے دم توڑ گئے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ کا سول اسپتال کا دورہ، اسپتال میں صفائی نہ ہونے پر انتظامیہ پر برہم، 24گھنٹے میں پتھا لوجسٹ کی تقرری کا حکم، بغیر پیتھا لوجسٹ لیبارٹری بند کردی جائے گی،مریضوں کی ایمبولینس مفت میں نہ دینے کی شکایات۔ تھرپارکر […]

تھرپارکر: چکن گونیا کا وائرس بے قابو، مریضوں کی تعداد 2 ہزار تک جا پہنچی

تھرپارکر: چکن گونیا کا وائرس بے قابو، مریضوں کی تعداد 2 ہزار تک جا پہنچی

سب سے زیادہ متاثر ہونیوالی تحصیل چھاچھرو ہے، ہسپتال میں ادویات کا فقدان ہے جبکہ محکمہ صحت تھرپارکر چکن گونیا کے وائرس پر قابو پانے میں مکمل طور نا کام ہوگیا۔ تھرپارکر: تھرپارکر میں پھیلنے والا چکن گونیا کا وائرس بے قابو ہوگیا، مریضوں کی تعداد تیزی سے بڑنے لگی، 15 روز میں یہ خطرناک […]

تھر پارکر: 24گھنٹوں میں 10مور ہلاک ہوگئے

تھر پارکر: 24گھنٹوں میں 10مور ہلاک ہوگئے

تھر پار کر میں چوبیس گھنٹوں کے دوران دس مور ہلاک ہوگئے، اس ماہ مرنے والے موروں کی تعداد 310ہوگئی۔ تھرپارکر کے علاقہ چیلہار میں رانی کھیت کے باعث 24گھنٹوں کے دوران 10مور مرگئے ہیں۔ ذرائع محکمہ وائلڈ لائف کے مطابق علاقے میں درجنوں مور بیمار ہیں۔ رواں ماہ رانی کھیت سے مرنےوالےموروں کی تعداد […]

تھرپارکر: 24 گھنٹوں میں مزید 5 مور مر گئے

تھرپارکر: 24 گھنٹوں میں مزید 5 مور مر گئے

تھرپارکرمیں موروں میں ایک بار پھررانی کھیت کی بیماری پھیل گئی، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 5 مور مرگئے ہیں، جس کے بعد مرنے والے موروں کی تعداد 60 ہو گئی ہے۔ محکمہ وائلڈ لائف کے مطابق تھر میں رانی کھیت نامی بیماری کے باعث موروں کی ہلاکت کا سلسلہ جاری ہے، آج ڈیپلو […]

تھرپارکر: غذائی قلت و بیماریاں، مزید 2 بچے دم توڑ گئے

تھرپارکر: غذائی قلت و بیماریاں، مزید 2 بچے دم توڑ گئے

تھر پارکر میں غذائی قلت اور بیماریوں کے باعث مزید 2 بچے دم توڑ گئے ۔رواں ماہ ہلاکتوں کی تعداد 16 ہو گئی جبکہ رواں سال کے دوران ہلاکتوں کی تعداد 102 تک جا پہنچی ۔ ذرائع کے مطابق مٹھی اسپتال میں جان محمد کا نومولود بچہ اور نگرپارکر میں ہیموں کولہی کا بچہ دم […]

بھارتی سفارتکار تخریبی کارروائی میں ملوث نکلے

بھارتی سفارتکار تخریبی کارروائی میں ملوث نکلے

پاکستان میں بھارتی ہائی کمیشن کے سفارت کاروں کے تخریبی کارروائیوں میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق بھارتی ہائی کمیشن میں تعینات ’’را‘‘ کے ایجنٹ راجیش کمار اگنی ہوتری کمرشل قونصلر کے لبادے میں تعینات تھا، وہ تخریبی کارروائیوں میں ملوث اور تخریب کاری کا نیٹ ورک چلا رہا تھا۔ ذرائع […]

تھرپارکر : مزید 8افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق

تھرپارکر : مزید 8افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق

ضلع تھرپارکر میں ڈینگی وائرس پر اب تک قابو نہیں پایا جاسکا،24گھنٹوں کے دوران مزید 8 افرادمیں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ صحرائے تھر میں ڈینگی کامرض پھیلتا ہی جا رہا ہے، اسپتال ذرائع کے مطابق مٹھی چھاچھرو اور اسلام کوٹ میں مزید 8افراد ڈینگی کا شکار ہو گئے ہیں جبکہ ضلع کے سرکاری اسپتالوں […]

ترقی کی راہ پر۔۔۔۔۔ تھرپارکر

ترقی کی راہ پر۔۔۔۔۔ تھرپارکر

تحریر : مزمل احمد فیروزی قدیم زمانے میں کم وبیش 800 سال قبل مٹھی ایک بہت بڑا گائوں تھا جو آہستہ آہستہ قابل ذکر تجارتی مرکز کی شکل اختیار کرگیا اس شہر کا نام ایک نیک خاتون جس کا نام” مٹھاں “تھا اس عورت نے اپنی مدد آپکے تحت ایک کنواں کھدوایا اور اس کنویں […]

تھر میں تھر تھراتی انسانیت

تھر میں تھر تھراتی انسانیت

ِِ تحریر : آر ایس مصطفی تھرپارکر سندھ کے 24 اضلاع میں سے سب سے بڑا لیکن نہایت پسماندہ ضلع ہے اس کا کل رقبہ 19,638 مربع کلو میٹر ہے۔ 1998ء کی مردم شماری کے مطابق اس کی آبادی 955,812 نفوس پر مشتمل ہے۔ تاہم اب اس کی آبادی 13 لاکھ کے قریب بتائی جاتی […]

تھر پارکر میں رقص بسمل

تھر پارکر میں رقص بسمل

تحریر : راشد علی راشد اعوان ہڈیوں کے ڈھانچے اور چہرے پر ابھرے دانتوں کی سفیدی سے لگ رہا تھا کہ وہ کسی انسان ہی کا بچہ ہے،بے جان سانسیں خبر دے رہی تھیں کہ زندگی کی ڈور سے اب ناطہ ٹوٹا مگر بے جان جسم و جان کی چلتی نبضیں زندگی کا پتہ دے […]

کیا تھر پارکر میں احساس ابھی زندہ ہے

کیا تھر پارکر میں احساس ابھی زندہ ہے

تحریر : خواجہ وجاہت صدیقی ملکی حالات کا رونا پہلے ہی کیا کم تھا کہ قدرتی آفات نے دل وکلیجے ہلا کر رکھ دیے ہیں، تھر کی حالت میرے سامنے اگر ہزاروں میل دور بیٹھے بھی نمایاں ہے تو اس کا محرک پاکستان فیڈرل کونسل آف کالمسٹ ہی ہے،پی ایف سی سی کے احساس جگانے […]

تھر کے بھوک سے بلکتے سسکتے مرتے بچے

تھر کے بھوک سے بلکتے سسکتے مرتے بچے

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم جب گزشتہ دنوں ملک کے سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے موجودہ صدرآصف علی زرداری کی صاحبزادی آصفہ زرداری بھٹو کی بلیوں کو بلاول ہا و¿س لاہور کا موسم راس نہیںآیا اور وہ بیمار پڑگئیں تو اِنہیں فوراََ چیک اَپ کے لئے جانوروں کے ماہر اور اسپیشلٹ […]

صحرائے تھر میں معصوم بچوں کی ہلاکت

صحرائے تھر میں معصوم بچوں کی ہلاکت

تحریر : رانا اعجاز حسین کوئلے، چائناکلے، کرینٹ پتھر اور نمک کے ذخائر سے بھر پور صحرائی علاقے تھر میں ایک بار پھرقحط سالی اور خوراک کی کمی کے باعث کے موت کا راج ہے۔قطرے قطرے کو ترسے صحرائے تھر کے باشندوں پر بھوک و افلاس نے ڈیرے ڈال دیے ہیں ۔تھر کی پیاسی زمین […]

تھر میں بھوک سے ہلاکتیں

تھر میں بھوک سے ہلاکتیں

تحریر : ایم سرور صدیقی دلخراش خبر یہ ہے کہ صوبہ سندھ میں تھر کے علاقہ میں ایک بار پھرموت کا راج ہے ہمیشہ کی طرح اس سال بھی خوراک کی کمی، جان بچانے والی ادویات کی عدم دستیابی اور انتظامیہ کی سستی،ہڈحرامی کے باعث تادم ِ تحریر30بچے دم توڑ چکے ہیں مویشی بھوک پیاس […]

تھر کے دکھوں کا مداوا کون کرے

تھر کے دکھوں کا مداوا کون کرے

تحریر : ساجد حسین شاہ سندھ کے مختلف ہسپتالوں میں لاچار اور غریب عورتیں بین کر رہی ہیں ان کی حالت چیخ چیخ کر ان کی آپ بیتی سنا رہی ہے کیو نکہ آج وہ اپنی سب سے انمول چیز یعنی اپنی اولاد سے محروم ہو گئیں انکی غموں بھری یہ سسکیاں ہمارے کانوں میں […]

تھر میں ہلاکتیں جاری: مٹھی میں مزید 3 بچے انتقال کر گئے

تھر میں ہلاکتیں جاری: مٹھی میں مزید 3 بچے انتقال کر گئے

تھرپارکر (یس ڈیسک) تھر میں غذا اور بیماریوں سے بچوں کی ہلاکت کا سلسلہ نہ رک سکا ہے مٹھی کے سول اسپتال میں آج بھی 3 بچے انتقال کر گئے ہیں۔ تھرپارکر میں غذائی کمی اور مختلف امراض میں مبتلا بچوں کی ہلاکت کا سلسلہ جاری ہے۔ سول اسپتال مٹھی میں غذائت کی کمی کے […]

مٹھی میں غذائی کمی کے باعث مزید 5 بچے دم توڑ گئے

مٹھی میں غذائی کمی کے باعث مزید 5 بچے دم توڑ گئے

تھرپارکر (یس ڈیسک) تحصیل مٹھی میں غذائی کمی کے باعث مزید 5 بچے دم توڑ گئے جس کے بعد رواں ماہ ہلاکتوں کی تعداد 36 ہو گئی۔ سندھ حکومت کی لاپرواہی اور عدم دلچسپی کے باعث ضلع تھرپارکر میں غذائی کمی کے باعث بچوں کی ہلاکتوں کو روکا نہ جا سکا اور مزید 5 بچے […]

تھر میں غذائی قلت سے ہلاک بچوں کی تعداد 31 ہو گئی

تھر میں غذائی قلت سے ہلاک بچوں کی تعداد 31 ہو گئی

تھر پارکر (یس ڈیسک) تھر پارکر میں غذائی کمی اور مختلف امراض میں مبتلا آج مزید 3 بچے جاں بحق ہو گئے ہیں۔ تھر میں غذائی کمی اور مختلف امراض سے بچوں کی اموات کا سلسلہ نہ تھم سکا ہے۔ سول اسپتال مٹھی میں غذائی کمی اور بیماریوں سے 3 بچے دم توڑ گئے ہیں۔ […]

تھر پارکر : غذئیت کی کمی سے مزید 3 بچے انتقال کر گئے

تھر پارکر : غذئیت کی کمی سے مزید 3 بچے انتقال کر گئے

تھرپارکر (یس ڈیسک) تھر پار کر میں غذایت کی کمی کے باعث آج مزید 3بچے انتقال کر گئے ہیں ماہ فروری میں 26بچے انتقال کر گئے ہیں۔ تھر پارکر میں غذائیت اور مختلف امراض سے بچوں کی ہلاکت کا سلسلہ نہ رک سکا، آج بھیسول اسپتال مٹھی میں غذائیت کی کمی کے باعث 3 بچے […]