By Web Editor on March 8, 2018 acknowledged, Actress, DEPIKA KUKKAR, embraced, Indian, Islam, she, that اچھی بات, اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, شوبز
ممبئی(یس اردو نیوز) بھارتی ٹی وی کی مقبول ترین اداکارہ دپیکا ککڑ نے دائرہ اسلام میں داخل ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ہندو مذہب چھوڑ کر مسلمان ہوگئی ہیں۔ بھارتی ٹی وی کے نجی چینل کے مقبول ترین ڈرامے’’سسرال سمر کا‘‘ میں مرکزی کردار ادا کرنے والی اداکارہ دپیکا ککڑ نے اپنے مسلمان ہونے […]
By Web Editor on February 23, 2018 also, AMERR, appointed, as, Asad, elected, For, Haider, he, his, in, Jamat e Islami, Khalid, mirza, PP-5, Rawat, reported, team, that, working اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
روات (اسد حیدری )خالد مرزا جماعت اسلامی پی پی 5 کے امیر مقررکردیئے گئے خالد محمود مرزا امیدوار پی پی 5 کو جماعت اسلامی پی پی 5 کا امیر مقرر کر دیا گیا اور اس نے ارکان کے مشورہ کے بعد چوہدری امتیاز احمد کوجنرل سیکرٹری اور خالد نواز ملک , ملک عبدالقیوم , قاضی محمد عمران […]
By Web Editor on February 3, 2018 access, at, AVENUE, EXPRESS WAY, in, is, islamabad, Murree, ninth, progress, public, Rawalpindi, requested, road, so, that, through, to, use, work اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
راولپنڈی(اصغر علی مبارک) مری روڈ پرڈبل روڈ ٹرن کے نزدیک پیدل کراسنگ انڈرپاس کے تعمیراتی کام کی وجہ سے مری روڈ پر ٹریفک کا لوڈ ہے، سی ٹی او یوسف علی شاہد کے بیان کے مطابق شہری مری روڈ پر ٹریفک لوڈ سے بچنے اور اسلام آباد جانے اور آنےکے لئے ائیر پورٹ روڈ سے براستہ کورال، […]
By Web Editor on January 27, 2018 A, are, expedient, failed, in, is, Judges, justice, Mansoor, person, that, victim, who اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ سید منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ جو جج مصلحت کا شکارہوتا ہے یا سمجھوتہ کرتے ہوئے انصاف فراہم کرتا ہے وہ ناکام شخص ہے اور نظام عدل میں رہنے کے لائق نہیں ہے۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے سول ججز کی خالی اسامیوں کے لئے تحریری امتحانات […]
By Web Editor on January 16, 2018 ask, I, Khursheed, murdered, of, out, pulled, questioned, say, Shah, that, those, who, Why, Zainab اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
قصور: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ زینب قتل جیسے واقعات پر پردہ ڈالنے والے بھی سفاک قاتلوں کے ساتھی ہوتے ہیں، مجھے کیوں نکالا کا سوال کرنے والوں سے سوال ہے زینب کو کیوں مارا۔ قصور میں مقتول زینب کے لواحقین سے اظہار تعزیت کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے […]
By Web Editor on January 10, 2018 sadness, say, that اہم ترین, خبریں, کالم
زندگی ایک امتحان ہے یا پھر کوئی آزمائش! یہ بات سمجھ سے کوسوں دور ہے اور شاید مجھ جیسی نالائق انسان کو کبھی سمجھ بھی نہ آئے۔ مگر تمام سوچوں پر آج ایک سوچ حاوی رہی کہ کیا واقعی اولاد کا دکھ ماں کے دل میں ایک سوراخ پیدا کر دیتا ہے اور وہ کبھی […]
By Web Editor on January 9, 2018 and, bones, horrible, Human, island, Skulls, that, the, up, wake اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
برطانوی ساحل سے کچھ دور واقع اس جزیرے میں دفن ہڈیاں اور کھوپڑیاں سمندری کٹائو کی وجہ سے اب پانی پر نمودار ہو رہی ہیں برطانیہ کے ساحل سے پرے بحر اوقیانوس میں واقع ایک جزیرے پر ایسے خوفناک مناظر رونما ہونے لگے ہیں۔ کہ ہر کوئی شدید خوف و ہراس میں مبتلا ہو گیا […]
By Web Editor on January 9, 2018 changed, five, have, innovations, muslims, of, such, that, the, World اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
دنیا کی چند اہم ترین ایجادات کا سہرہ مسلمانوں کے سر پر ہے۔ لاہور: (ویب ڈیسک) تاریخ کا مطالعہ کیا جائے تو کئی ایسے لوگوں کا ذکر ملتا ہے جنہوں نے اپنے عظیم کارناموں سے دنیا کو بالکل تبدیل کر کے رکھ دیا۔ ان لوگوں میں کچھ ایسے مسلمان بھی شامل ہیں جنہوں نے اپنی […]
By Web Editor on January 5, 2018 air, comes, defense, Destroyed, from, missiles, saudi, that, yemen اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سعودی ایئر ڈیفنس فورسز نے یمن سے آنے والا بیلسٹک میزائل فضا میں تباہ کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق حوثی باغیوں کے جانب سے جمعہ کی صبح فائر کئے گئے بیلسٹک میزائل کو جنوبی صوبہ نجران میں فضا میں ہی تباہ کیا گیا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ واقعے میں کسی جانی یا مالی […]
By MH Kazmi on January 4, 2018 accompanied, Commissioner, convicted, Deputy, during, family, has, high, his, in, Indian, islamabad, J.P. Singh, Jadhav, kulbhushan, meeting, mother, said, terrorist, that, the, threatening, was, who اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, ویڈیوز - Videos
بھارتی سفارتکار جے پی سنگھ نے ملاقات کے بعد میری ماں کو حراساں کیا ، لگ رہا تھا میری والدہ کو جہازمیں مارپیٹ کرکے لایا گیا ھو ، کلبھوشن اسلام آباد (خصو صی رپورٹ ؛اصغر علی مبارک سے )درجنوں پاکستانیوں کے قاتل بھارتی دھشت گرد و جاسوس کلبھوشن جادیو نے کہاھے کہ بھارتی سفارتکار جے […]
By MH Kazmi on January 2, 2018 all, attack, bail, case, cases, common, four, imran, in, including, is, its, kha, mourning, on, PTV, raiwind, that اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: (یس اردو نیوز)عمران خان کی ضمانت کی منظوری پر رائیونڈ میں صف ماتم کا بچھنا منطقی ہے۔اداروں اور عدالتوں کو سیاسی مخالفین کےخلاف استعمال کرنے والوں کیلئے آج کا دن مایوس کن ہے۔سیاسی بغض و عداوت پر عمران خان کیخلاف دہشت گردی کا مقدمہ قائم کیا گیا۔ یہ بات مرکزی ترجمان پاکستان تحریک […]
By MH Kazmi on January 1, 2018 be, can, case, court, Disqualified, head, hear, not, of, or, party, person, political, Supreme, that, the, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
نواز شریف کو مسلم لیگ ن کا پارٹی صدر بنانے کے خلاف کیس کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہوگی۔ سپریم کورٹ میں نواز شریف کے خلاف آئینی درخواستوں پر بینچ تشکیل دے دیا گیا ہے، تشکیل دیا گیا 3 رکنی بینچ چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں کیس کی سماعت کرے گا۔نواز شریف […]
By MH Kazmi on December 30, 2017 AMERICAN, are, AT LAST, BORHTERS, come, die, friends, hard, know, Real, that, they, to, two اچھی بات, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم
ہوائی: امریکا میں 60 سال تک دوست رہنے والے دو افراد آپس میں سوتیلے بھائی نکلے۔ بہتر سالہ ایلن رابنس اور 74 سالہ والٹر مک فرلین دونوں ہی امریکی جزیرے ہوائی میں 15 مہینے کے وقفے سے پیدا ہوئے۔ ان دونوں کی ملاقات چھٹی جماعت میں ہوئی جو پوری زندگی کی دوستی میں تبدیل ہوگئی۔ ان دونوں کے درمیان محبت اور اتفاق […]
By MH Kazmi on December 20, 2017 Alliance, are, claimed, Designated, earth, EX-PENTAGON, on, person, rare, that اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب
واشنگٹن:پنٹاگون کے سابق عہدے دار نے انکشاف کیا ہے کہ خلائی مخلوق زمین پر پہنچ چکی ہے اور امریکا کے پاس اس بات کے واضح ثبوت ہیں۔ سی این این کے مطابق امریکی محکمہ دفاع کے ہیڈکوارٹر پنٹاگون کے سابق عہدے دار لوئس ایلی زونڈو نے ایک انٹرویو کے دوران انکشاف کیا ہے کہ مجھے یقین ہے کہ […]
By Web Editor on November 2, 2017 admitted, Agencies, arrested, Balouch, body, By, in, it, security, senate, that, was, were, women اہم ترین, خبریں, ویڈیوز - Videos, کالم
پاکستان کے صوبہ بلوچستان سے تعلق رکھنے والے علیحدگی پسند رہنما ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ کی اہلیہ اور بچوں سمیت دیگر خواتین کی گرفتاری کی خبر کو اگرچہ مقامی الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا میں کوئی جگہ نہیں ملی لیکن یہ سوشل میڈیا پر زیر بحث اہم موضوعات میں شامل رہی۔بلوچ قوم پرست تنظیموں اور حلقوں […]
By Web Editor on November 1, 2017 be, decided, elections, has, mehmood, must, on, Qureshi, Shah, Tehreek-e-Insaf, that, the, time اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے ڈپٹی چئیرمین شاہ محمود قریشی نے فوری عام انتخابات کے مطالبے سے یوٹرن لیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی جماعت نے مشاورت سے فیصلہ کیا ہے کہ آئندہ عام انتخابات وقت پر ہونے چاہئیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ مردم […]
By MH Kazmi on October 28, 2017 and, dictation, easily, software, take, that, Type, Urdu, writing اچھی بات, اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم
ایک وقت تھا جب لکھنے سے ہاتھ تھک جایا کرتے تھے اور اب مسلسل کی بورڈ پر کام کرنے سے تکلیف ہونے لگتی ہے۔ ان لوگوں کا الگ مسئلہ جو دیکھ نہیں سکتے تو لکھیں کیسے۔ انگریزی میں تو ’سپیکنگ نیچرلی‘ جیسے سافٹ ویئر ایک عرصے سے دستیاب تھے، لیکن اردو میں ایسی کوئی سہولت […]
By Web Editor on October 27, 2017 ali, be, cannot, imran, is, murad, Qalandar, reached, Shah, Shahbaz, that, unfortunate اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کی بدقسمتی ہے کے مزار میں نہیں پہنچ پائے جب کہ جس کا درگاہ کے اندر جانے کا بلاوا ہوتا ہے وہی اندر جاتا ہے۔ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے بلیک ڈے واک کا انعقاد کیا گیا جس میں وزیراعلیٰ سندھ، ڈپٹی اسپیکرشہلا […]
By Web Editor on October 20, 2017 Canadian, chief, CIA, citizens, five, from, hostage, in, last, Mic Pampe, pakistan, said, that, were, years اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امریکی مغویوں کو پانچ سال تک پاکستان میں رکھا گیا تھا،سی آئی اے سربراہ واشنگٹن :مریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے سربراہ مائک پامپے نے کہا ہے کہ گذشتہ ہفتے ایک انتہائی اچھا نتیجہ نکلا ہے جب ہم چار امریکی شہریوں کو بازیاب کروا سکے ہیں جنھیں پانچ سال تک پاکستان میں رکھا گیا […]
By Web Editor on October 19, 2017 do, good, is, it, that, to, yes اہم ترین, خبریں, کالم
دنیا کی ہر زبان میں انسانی ہمدردی‘ اخلاقیات اور خدمت خلق کے حوالے سے ایسے جملے‘ اشعار‘ کہاوتیں اور اقوال پائے جاتے ہیں جن کا مفہوم الفاظ کے معمولی سے الٹ پھیر سے قطع نظر کم و بیش ایک جیسا ہی ہوتا ہے، مثال کے طور پر رحم‘ ایثار‘ قربانی اور بے سہاروں کی دستگیری ایسے […]
By MH Kazmi on October 15, 2017 and, baby, from, girl, his, killed, raped, Recovered, stated, taliban, that, wife اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کالم
طالبان نے میری بیوی کو ریپ کیا اور بیٹی کو مار ڈالا: بازیاب مغوی جوشوا بوئل پاکستان میں شدت پسند تنظیم طالبان کے قبضے سے بازیاب کروائے گئے کینیڈین شہری کا کہنا ہے کہ اغوا کے دوران اُن کی بیوی کو ریپ کیا گیا اور ایک بیٹی کو قتل کیا گیا۔پاکستان کی فوج نے کینیڈین […]
By MH Kazmi on October 8, 2017 14, and, Army, call, close, Compilation, fail, Fails, HELPS, hidden, how, inspire, it, kid, master, power, seek, that, to, ultimate, When, will, you اچھی بات, خبریں, دلچسپ اور عجیب, ویڈیوز - Videos
ویڈیو اور تفصیل لنک میں . Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 58
By MH Kazmi on October 6, 2017 Ambassador, Announced, Chinese, cover, cpec, helped, in, issue, pakistan, power, shortage, that, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
چین کے سبکدوش ہونے والے سفیر سن وی ڈونگ کا کہنا ہے کہ سی پیک نے پاکستان کا شدید توانائی بحران حل کرنےمیں مددکی۔سینیٹر مشاہد حسین سید کی زیر صدارت سی پیک پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں چینی سفیر سن وی ڈونگ نے بھی شرکت کی۔ پارلیمانی کمیٹی کے اعلامیے کے مطابق چینی […]
By Web Editor on October 2, 2017 court, happened, is, management, notice, outside, Rafiq, Saad, take, that, the, Worst اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہےکہ عدالت کے باہر جو ہوا وہ اوپر سے آیا ہوا کوئی حکم نہیں بلکہ بد انتظامی ہے لیکن یہ سب نگراں جج کی ناک کے نیچے سب کچھ ہورہا ہے اس لیے وہ اس کا نوٹس لیں۔ خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ انہوں نے اندر […]