وہ ہوٹل جہاں شادی شدہ افراد کا داخلہ منع ہے
لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) طلاق کی شرح کی حوالے سے برطانیہ دنیا کا چوتھا بڑا ملک ہے جہاں تقریباً 40فیصد شادیوں کا انجام طلاق کی صورت میں ہوتا ہے۔ اعدادوشمار کے تجزئیے سے یہ بات بھی سامنے آ چکی ہے کہ سال بھر میں جنوری کا مہینہ طلاق کے حوالے سے اہم ہے۔ برطانوی باشندے اس مہینے […]