کورونا سے بچاؤ کے لیے روس کی سڑکوں پر شیر۔۔!! کیا واقعی روسی حکومت نے سڑکوں پر شیر چھوڑے؟ حقیقت سامنے آگئی
لاہور( ویب ڈیسک) کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے شہروں کو گھر تک محدود کرنے کیلئے روس میں شیر چھوڑنے کی خبریں جھوٹیں نکلیں ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سے افواہیں زیر گردش تھی کہ روس میں شہریوں کو اپنے گھروں تک محدود رکھنے کیلئے صد رپیوٹن نے 500 سے 800 شیر کھلے چھوڑ دیئے […]