counter easy hit

the-scientist-got-16-feet-long-but-the

۔ سائنسدان 16 فٹ لمبے مگر مچھ کو کھانا کھلانے گیا لیکن پھر اس کے ساتھ کیا ہوا

۔ سائنسدان 16 فٹ لمبے مگر مچھ کو کھانا کھلانے گیا لیکن پھر اس کے ساتھ کیا ہوا

انڈونیشیا(ویب ڈیسک) انڈونیشیا میں تالاب میں پھسل کر گرنے والی تجربہ کار سائنسدان کو 16 فٹ لمبے پالتو مگرمچھ نے اپنی خوراک بنا ڈالا۔44 سالہ ڈیزی تووو انڈونیشیا کے شمال میں واقع جزیرے سلاویسی کے گاؤں رانو وانگکو کی یوسیکی لیبارٹری میں مگرمچھ کو کھانا ڈالنے کے لیے گئیں لیکن اسی دورانکا پیر پھسل گیا […]