By MH Kazmi on November 22, 2016 ", ali, Asar, By, chauhan, Hajvery, Minister, of, on, prime, promise, the, today, university خبریں, کالم
سیّد علی ہجویری المعروف حضرت داتا گنج بخشؒ کے 973 ویں عُرس کی تقریبات کا انعقاد عقیدت و احترام سے ہوا۔ یوں تو ہر دِن اور ہر رات دربار داتا صاحب پر عقیدت مندوں کا ہجوم رہتا ہے لیکن عُرس مبارک کے دِن تو ہندوﺅں کے ” دشنو دیوتا“ کے اوتار ” بھگوان رام “ […]
By MH Kazmi on November 22, 2016 Afghans, For, get, in, married, new, pakistan, policy, the, to, visa اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, مقامی خبریں
حکومت نے پاکستانیوں سے شادی کرنے والے افغان مہاجرین کے لیے نئی ویزا پالیسی لانے کا فیصلہ کر لیا جس کی کابینہ سے جلد منظوری لی جائے گی۔ وفاقی وزیر سیفران عبدالقادر بلوچ نے قومی اسمبلی کو بتایا کہ سرحد کے دونوں جانب شادی کرنے والوں کے لیے خصوصی ویزا پالیسی لائی جا رہی ہے، کابینہ […]
By MH Kazmi on November 22, 2016 "Scarlet, age, an, at, early, Fame, height, juhansn, of, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز
ہالی وڈ کی سنہری بالوں والی حسینہ اسکارلٹ جوہانسن22 نومبر کو 32 ویں سالگرہ منا رہی ہیں، نومبر 1984ء کو نیو یارک میں پیدا ہونے والی اسکارلٹ کا شمار ہالی وڈ کی ایسی اداکاراؤں میں کیا جاتا ہے جنہوں نے کم عمری میں ہی شہرت کی بلندیوں کو چھولیا۔ اسکارلٹ کو بچپن ہی سے اداکاری […]
By MH Kazmi on November 22, 2016 cage', movie, of, return, the, thriller, Trailer, triple, X, zander اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز
ہالی وڈ ایکشن ہیرووِن ڈیزل اوردپیکا پڈوکون کی ایکشن سے بھرپور نئی ایڈونچر تھرلر فلم’ ‘ٹرپل ایکس؛دی ریٹرن آف زینڈر کیج‘کا نیا ٹریلر جاری کر دیاگیاہے۔ ہدایتکارڈی جے کاسورو کی یہ فلم ٹرپل ایکس فلم سیریز کے سلسلے کی تیسری کڑی ہے، جس میں وِ ن ڈیزل ایک بار پھر اپنے گزشتہ کردار زینڈر کیج […]
By MH Kazmi on November 22, 2016 2016, ideas, inaugurate, Minister, prime, the, today, will اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
بین الاقوامی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2016 کا آغاز آج سے کراچی میں ہوگا ۔ وزیراعظم نواز شریف نمائش کا افتتاح کریں گے ۔ دفاعی نمائش کا سیکیورٹی پلان بھی مرتب کرلیا گیا ہے ۔پلان کے مطابق ریپڈ رسپانس فورس کی 4 کمپنیاں بھی اطراف کے علاقے میں سیکیورٹی کے فرائض سرانجام دیں گی ۔ کراچی […]
By MH Kazmi on November 21, 2016 27:, blast, chehlum, during, in, kabul, Karbala, killed, martyrs, mosque, of, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کرائم
کابل: افغانستان کے دارالحکومت میں ایک مسجد میں شہدائے کربلا کے چہلم کی مناسبت سے منعقدہ ماتمی مجلس کے دوران خودکش حملے کے نتیجے میں 27 افراد جاں بحق جب کہ 35 زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان دارالحکومت کابل میں واقع ایک مسجد میں عین اس وقت دھماکا ہوا جب لوگوں کی بڑی […]
By MH Kazmi on November 21, 2016 Army, began, farewell, Meetings, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز
آرمی چیف نے الوداعی دوروں اور ملاقاتوں کا آغاز کردیا ہے، دو نشان حیدر کا عظیم اعزاز پانے والے خاندان سے تعلق رکھنے والے پاکستان آرمی کے سپہ سالار جنرل راحیل شریف الوداعی دورے کے سلسلے میں لاہورپہنچ گئے ہیں، ان کی مدت 29نومبر کو ختم ہورہی ہے۔ آئی ایس پی آر نے سوشل میڈیا […]
By MH Kazmi on November 21, 2016 are, array, By, dots, II, Jan, maqbool, of, orya, the, what خبریں, کالم
یوں تو جس دن سے دنیا کو نسل‘ رنگ اور زبان کی بنیاد پر قومی ریاستوں میں تقسیم کیا گیا تو اسی دن سے عالمی سطح پر ایک اور رسم کی بنیاد رکھی گئی کہ اب لوگوں‘ قوموں یا ملکوں کو ان کے مذہب کے نام سے نہیں پکارا جائے گا۔ پہلے مسیحی یورپ کی […]
By MH Kazmi on November 20, 2016 but, elites, games, in, not, notify, of, pakistan, play, rupee, the, they, wealth, who, will خبریں, کالم
ملک کے ان سرکاری اداروں کے سوا جن کے ذمے حکومت نے یہ کام بذریعہ قوانین سپرد کر رکھا ہے کسی دوسرے کا حق نہیں بنتا کہ وہ کھوج لگاتا پھرے کہ فلاں کے پاس کتنی دولت ہے اور کہاں سے آ گئی، یہ ضرور ہے کہ واضح اور حتمی ثبوت کے ساتھ بیان حلفی […]
By MH Kazmi on November 20, 2016 12-year-old, 13, and, became, boy, british, girl, History, in, old, parents, the, years, youngest اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
لندن: برطانیہ میں پرائمری اسکول میں زیر تعلیم لڑکے اور لڑکی ملک کی تاریخ کے کم عمر ترین والدین بن گئے ہیں۔برطانوی اخبار ’’دی سن‘‘ کے مطابق 7 پاؤنڈ وزنی بچی کو جنم دینے والی ننھی ماں کی عمر اس وقت 12 سال اور 3 ماہ ہے جبکہ بچی کے باپ کی عمر 13 سال ، […]
By MH Kazmi on November 20, 2016 A, buta, electoral, field, from, in, jhang, jumped, Madame, of, shemale, the, wrestlemania اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پنجاب
جھنگ: سپریم کورٹ کی جانب سے خواجہ سراؤں کو شناختی کارڈ بنوانے کی اجازت کے بعد خواجہ سرا عوام کی خدمت کے لئے انتخابی دنگل میں بھی کود پڑے ہیں اور پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 78 کے ضمنی انتخاب میں خواجہ سرا عارف الیاس عرف میڈم بوٹا نے انٹری دے کر دیگر امیدواروں […]
By MH Kazmi on November 20, 2016 chairlift, closed, Muree, Patriata, public, the, to, was اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
مری: حکومت پنجاب نے مری پتریاٹہ چیئرلفٹ کیبل کار کو اپ گریڈیشن کے لئے 2 ماہ کے لئے بند کر دیا ہے۔ مری میں سیاحوں کی تفریح کی بہترین اور معروف سواری پتریاٹہ چیئرلفٹ کیبل کار کو اپ گریڈیشنکے باعث عارضی طور پر 2 ماہ کے لئے عوام کے لئے بند کردیا گیا ہے جس کے […]
By MH Kazmi on November 20, 2016 heat, in, north, Pole, the, to, winter اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
الاسکا: ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ اس سال قطب شمالی کا درجہ حرارت وہاں پر سردیوں کے اوسط درجہ حرارت سے بھی 36 ڈگری فارن ہائیٹ (20 ڈگری سینٹی گریڈ) زیادہ ہے جس پر انہیں شدید تشویش ہے۔ اس وقت قطب شمالی (آرکٹک) پر آدھی رات کا وقت ہے، سردیوں کا موسم ہے کیونکہ سورج […]
By MH Kazmi on November 20, 2016 again, anxiety, cross, Doing, Dutt, film, Sanjay, Shooting, the, to, was اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز
ممبئی: بالی ووڈ کے منا بھائی سنجے دت نے اپنے کرئیرمیں بہترین اداکاری کے باعث متعدد بلاک بسٹرفلمیں دیں تاہم اسلحہ کیس میں سزا کاٹنے کے بعد اب وہ دوبارہ سے فلم کی شوٹنگ کے لئے بے چین ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ فلم کے سیٹ پرشوٹنگ کا پہلا روز بہت جذباتی ہوگا۔ بھارتی […]
By MH Kazmi on November 20, 2016 ali, Azhar, better, could, first, in, innings, Perform, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل
پاکستان ٹیم کے بیٹسمین اظہر علی نے کہا ہے کہ پہلی اننگزمیں بہترکارکردگی کامظاہرہ کرسکتےتھے،میچ جیتنےکےلیےبہت محنت کی ضرورت ہے۔ پہلے ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست کے بعداظہرعلی نے گفتگو میں کہا کہ کپتان مصباح الحق ،سسر کی خراب طبیعت کی وجہ سے وطن واپس لوٹ رہے ہیں۔ ادھر کیویز کپتان کین ولیم سن نے […]
By MH Kazmi on November 20, 2016 argentina, catch, dangerous, driver, female, injured, the, to, try اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب
ارجنٹائن:ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والی خاتون ڈرائیور کو روکنے کیلئے اہلکار گاڑی کے بونٹ پر لٹک گیا۔ دنیابھر میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے واقعات معمول کی بات ہے تاہم ارجنٹائن میں ایسی ہی خلاف ورزی کا ایک دلچسپ واقعہ پیش آیا جب ایک ٹریفک پولیس اہلکارڈرائیور کو روکنے کیلئے گاڑی کے […]
By MH Kazmi on November 20, 2016 'Allied', film, Highlights, new, of, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز
معروف ہالی ووڈ اداکار بریڈ پٹ کے مداح ہوجائیں تیار کیونکہ ایکشن اور تھرل سے بھرپور فلم “الائیڈ” کی نئی جھلکیاں جاری کردی گئی ہیں۔ رابرٹ زیمیکس کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی دوسری جنگ عظیم کے دوران پیش آنے والے ایک سچے واقعے کے گرد گھوم رہی ہے، جس میں دو […]
By MH Kazmi on November 20, 2016 accountability, Bhutto, Bilawal, bill, is, leaks, not, Panama, possible, Sharif, the, untill اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی : پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری کا کہناہے کہ پنامابل کے پاس ہونے تک شریف خاندان کا احتساب ممکن نہیں ہے اور انہوں نے کہا کہ حکومت سے چار مطالبات منوانےکیلئےسب ہماراساتھ دیں۔ پیپلزپارٹی کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہاکہ پنامابل کے پاس […]
By MH Kazmi on November 20, 2016 against, ali, appointed, Azhar, captain, For, Misbah, new, replace, second, test, the, zealand اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, کھیل
لاہور: پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق سسر کے انتقال کے باعث وطن واپس آ گئے ہیں جس کے بعد دوسرے ٹیسٹ کے لئے اظہر علی کو کپتان مقرر کر دیا گیا ہے۔ قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق سسر کے انتقال کے باعث نیوزی لینڈ کے خلاف جاری سیریزادھوری چھوڑ کر وطن واپس […]
By MH Kazmi on November 20, 2016 Azhar, badar, By, in, Jahangir, memory, Muhammad, of, on, Saeed, the, today خبریں, کالم
جہانگیر بدر13اور 14نومبر کی درمیانی شب انتقال کر گئے۔ خونی رشتے ہوں یا سماجی، قانونِ قدرت، ہم چاہیں نہ چاہیں، پر راضی برضا رہنے اور تسلیم کرنے کو بے بس و مجبور! ہمارے غم اور ہماری یادیں وقت کے دھارے میں بہتے بہتے کسی ایک موڑ پہ ٹھہر جائیں گی، وہ گھڑی جب انسان اپنے […]
By MH Kazmi on November 20, 2016 and, Baig, By, Ishtiaq, muslims, on, pakistan, success.impact, the, today, trumps خبریں, کالم
حالیہ امریکی صدارتی انتخابات کے حوالے سے پاکستانی قوم فکر مند نظر آئی اور ہر پاکستانی یہ سوال کرتا نظر آیا کہ پاکستان کیلئے ڈونلڈ ٹرمپ بہتر رہیں گے یا ہیلری کلنٹن؟ لیکن میرا ہمیشہ یہی موقف رہا کہ ہمیں یہ دیکھنا ہوگا کہ پاکستان کیلئے دونوں میں سے کون کم نقصان دہ ثابت ہوتا […]
By MH Kazmi on November 20, 2016 50, 80%, A, established, example, in, lazyness, new, of, overs, pakistan, runs, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل
کرائسٹ چرچ: کرائسٹ چرچ ٹیسٹ میں پاکستان نے سست بیٹنگ کی نئی مثال قائم کردی،50اوورز میں صرف 80رنز بنائے،اس سے قبل ٹیم نے گذشتہ 15برس میں اتنے اوورز میں کم ترین اسکور83 سری لنکا کیخلاف بنایا تھا، نیل ویگنر وکٹوں کی تیز ترین سنچری مکمل کرنے والے کیوی بولرز کی فہرست میں دوسرے نمبر پر آگئے۔ […]
By MH Kazmi on November 20, 2016 any, empty, in, leadership, MQM, of, position, sattar, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر فاروق ستارنے کہاہے کہ ایم کیوایم میں قیادت کی کوئی اسامی خالی نہیں، ہمارا کسی کے ساتھ اتحاد نہیں ہورہا، یہ سب کہانیاں ٹیبل اسٹوری ہیں، نہ سامنے کے دروازے سے کسی کو قیادت دینی ہے،نہ ہی کسی کوبیک ڈور سے آفر کرنی ہے، ایم کیو ایم کی […]
By MH Kazmi on November 20, 2016 Army, chief, conventional, For, is, ready, the, war اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہےکہ پاک فوج نے ہمیشہ ہر چیلنج کا ڈٹ کا مقابلہ کیا ہے اوریہ جنگی صلاحیتوں سے لیس روایتی جنگ کے لیے بھی تیار ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے سلیمانکی سیکٹر کا دورہ کیا […]