By MH Kazmi on November 9, 2016 capacity, cement, Factories, increasing, of, production, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
سی پیک منصوبوں کی وجہ سے سیمنٹ فیکٹریوں کی پیداواری صلاحیت بڑھ گئی، برآمدات میں کمی لیکن مقامی کھپت بڑھ گئی ہے۔ آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچرنگ ایسوسی ایشن کے مطابق اکتوبر میں سیمنٹ کی کھپت ستمبر کے مقابلے میں 15 فیصد اضافے سے 35 لاکھ ٹن رہی جبکہ برآمدات ایک فیصد سے کم ہوکر 5 […]
By MH Kazmi on November 9, 2016 and, dance, Hillary, streets, the, to, took, trump اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب
امریکا میں صدارتی انتخابات کے لئے جہاں ہیلری کلنٹن اور ڈونلڈ ٹرمپ کے حق میں ووٹ کاسٹ کئے جارہے ہیں، وہیں ان کے چاہنے والے ان کی کئی ریاستوں میں جیت کی خوشی نت نئے انداز سے مناتے نظر آرہے ہیں۔ برطانیہ میں بھی کئی شہر ی صدارتی امیدوارہیلری اور کلنٹن کا ماسک پہنے ان […]
By MH Kazmi on November 9, 2016 election, in, interfere, not, russia, the, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
روس نے کہا ہے کہ چاہے انتخابات کا نتیجہ کچھ بھی نکلتا ہے اور کسی کی بھی جیت ہوتی ہے، لیکن اس سے یہ نتیجہ برآمد ہو گا کہ امریکی جمہوریت کتنی بدعنوان ہے اور ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے۔ ایک ایسے موقع پر جب کہ امریکا بھر میں صدارتی انتخابات ہو رہے ہیں، کریملین […]
By MH Kazmi on November 9, 2016 electoral, end, of, opinion, process, Thankfully, the, uutrzky اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امریکی صدارتی انتخاب میں ووٹ دینے والوں میں سے کئی ایک نے مختلف مقامات پر ہوئےاُن مسائل کا ذکر کیا جو اُن کی دانست میں اہمیت کے حامل ہیں، اور بتایا کہ اُنھوں نے کسے اور کیوں ووٹ دیا۔ نیو یارک میں، ایک ووٹر جیمی نے کہا کہ اُنھیں خوشی ہے کہ بدترین انتخابی مہم […]
By MH Kazmi on November 9, 2016 $, 51, gold, in, market, price, the, World اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کاروبار
امریکی صدارتی الیکشن میں ڈونلڈ ٹرمپ کی برتری اور ممکنہ طور ہیلری کی شکست کے اثرات عالمی مارکیٹ پر بھی پڑنا شروع ہوگئے ہیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونا 51 ڈالر مہنگا ہوگیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں سونا 4 فیصد مہنگاہوکر1326 ڈالر فی اونس پر آگیا ہے۔ Post Views […]
By MH Kazmi on November 9, 2016 A, Arrest, aurmlzm, cutting, legs, Muzaffargarh, of, the, woman اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
مظفرگڑھ میں رشتے کے تنازع پرخاتون کی ٹانگیں کاٹ کر اسکی آنکھیں نکالنے کے واقعہ میں ملوث ایک اور نامزد ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا، کیس میں گرفتار افراد کی تعداد11ہوگئی۔ واقعے کا مقدمہ 15ملزمان کیخلاف درج ہے۔پولیس کی خصوصی ٹیم نے مقدمہ میں نامزد ملزم سانول کو بھی راولپنڈی سے گرفتار کرلیا۔جس کے […]
By MH Kazmi on November 9, 2016 09, 2016, and, By, challenge, current, Dr, Era, Nov, of, on, qayyum, Sir, Syed's, the, ul, vision, Zia کالم
ڈاکٹر ضیائ القیوم وائس چانسلر گجرات یونیورسٹی قوموں کی ترقی کا دارومدار ہر دور میں علم و تہذیب کی ترقی کے ساتھ وابستہ رہا ہے۔ موجودہ دور میں بھی جن قوموں کے پاس علم و ٹیکنالوجی کا ہتھیارہے، وہی قومیں دوسروں پر حکمرانی میں پیش پیش ہیں۔ عقل ایک ایسی انسانی قوت ہے جو تجسس […]
By MH Kazmi on November 9, 2016 09, 2016, A, Abid, By, deterioration, educational, few, institutions, Nov, of, on, tahami, the, tips کالم
عابد تہامی سیاستدانوں کیلئے یہ بات خوشی کا باعث ہویا نہ ہو مگر اس ملک کے عوام آئین پاکستان میں 18ویں ترمیم سے بہت خوش تھے کہ اختیارات صوبوں کے پاس آگئے ہیں، اب سولہ سال تک مفت تعلیم شہریوں کو دینے کی صوبائی حکومت اپنی آئینی اور بنیادی ذمہ داری پوری کریگی۔ کیونکہ وفاق […]
By MH Kazmi on November 9, 2016 09, 2016, By, Nov, on, Peerzada, the, truth, value, Yasir کالم
یاسر پیرزادہ یہ اُس زمانے کی بات ہے جب میں ـایک انگریزی اخبار میں کرائم رپورٹر ہوا کرتا تھا، شہر میں ہونیوالے جرائم کی خبریں اکٹھی کرنا میری ذمہ داری تھی مگر چونکہ میں سب سے جونئیر تھا اس لئے چیف رپورٹر صاحب ہر ایسی جگہ بھی مجھے بھیج دیا کرتے تھے جہاں کوئی اور […]
By MH Kazmi on November 9, 2016 09, 18, 2016, By, date, into, Nafees, Nov, October, on, parts, Sadiqui, split, the, two, When کالم
نفیس صدیقی اس کالم کی اشاعت تک پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں سانحہ کارساز کے شہداء کی یاد میں نکالی جانے والی ریلی خیریت سے اختتام پذیر ہو چکی ہو گی۔ سانحہ کارساز کو یاد رکھنا بہت ضروری ہے۔ 18اکتوبر 2007ءکو کراچی میں رونما ہونے والا سانحہ کارساز پاکستان […]
By MH Kazmi on November 8, 2016 After, behaviour, changed, even, has, iran, neoclear, not, the, USA اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن: امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان مارک ٹونرنے کہاہے کہ ایران کا خطے میں برتاؤ بالخصوص شام اور یمن کے حوالے سے رویہ غیر مثبت اور غیر تعمیری ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز معمول کی بریفنگ کے دوران امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان مارک ٹونر نے ایران سے مطالبہ کیا کہ وہ پورے […]
By MH Kazmi on November 8, 2016 2018, 50, aircraft, airline, Chairman, have, in, PIA, the, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: چیئرمین پی آئی اے نے وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس میں بتایا ہے کہ قومی ایئرلائن کے بیڑے میں اس وقت 38 طیارے شامل ہیں لیکن مارچ 2018 تک اس کی تعداد بڑھ کر 50 کردی جائے گی۔ اسلام آباد میں وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت پی آئی اے سے متعلق […]
By MH Kazmi on November 8, 2016 A, beard, court, gave, go, hand, his, politicians, Shah, Supreme, the, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ مجھے پتہ تھا سپریم کورٹ میں جانانواز شریف کو ریلیف دینا ہے اور سیاستدانوں نے سپریم کورٹ میں جاکر اپنی داڑھی کسی اور کے ہاتھ میں دے دی ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا […]
By MH Kazmi on November 8, 2016 2, Army, from, killed, LCO, more, Pakistani, provocation, the اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
کوٹلی: لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں 2 افراد شہید ہوگئے جب کہ پاکستان نے بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کرکے شدید احتجاج کیا ہے۔ لائن آف کنٹرول پربھارتی جنگی جنون قابو میں آنے کا نام نہیں لے […]
By MH Kazmi on November 8, 2016 Arabia, in, JF-17, Now, of, pakistan, rule, saudi, skies, the, Thunder, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: سعودی فضائیہ (رائل سعودی ایئرفورس) پاکستانی جے ایف 17 تھنڈر لڑاکا طیاروں میں دلچسپی لے رہی ہے اور یہ طیارے بڑی تعداد میں خریدنے کی خواہش مند بھی ہے۔ خبروں کے مطابق اس خواہش کا اظہار سعودی فضائیہ کے سربراہ میجر جنرل محمد صالح العتیبی نے دو روز پہلے اپنے دورہ پاکستان میں کیا […]
By MH Kazmi on November 8, 2016 deaths, fifth, from, in, more, pakistan, pneumonia, ranks, the, World اہم ترین, خبریں, صحت و تندرستی, مقامی خبریں
ماہرین امراض اطفال نے کہا ہے کہ پاکستان میں سالانہ 92 ہزار بچے نمونیا کے باعث انتقال کرجاتے ہیں، جبکہ دنیا بھر میں سالانہ نو لاکھ بیس ہزار بچے اس مرض کا شکار ہو کر جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔ پاکستان کا شمار دنیا کے ان 5 ممالک میں ہوتا ہے جن میں سب […]
By MH Kazmi on November 8, 2016 America's, be, big, Day, game, Next, of, president, the, who, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بلوم برگ کے تازہ سروے میں ہلری کلنٹن ڈونلڈ ٹرمپ سے ایک بار پھر 3پوائنٹس آگے نکل گئیں ہیں۔ تازہ سروے کے مطابق انتخابی معرکے سے ایک روز قبل ہلری کو 44فیصد اور ٹرمپ کو 41فیصد عوام کی حمایت حاصل ہے۔ سروے کے مطابق ہلری کی جماعت ڈیموکریٹ کو ٹرمپ کی جماعت ریپبلکن کے مقابلے […]
By MH Kazmi on November 8, 2016 500, airport, at, fog, Karachi., meters, the, track, was اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, موسم, کراچی
کراچی ایئرپورٹ پر شدید دھند کی وجہ سے حدِ نظر 500 میٹر رہ گئی ہے۔ جس کی وجہ سے طیاروں کی شیڈول آمد ورفت تاخیر کا شکار ہوگئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی ایئرپورٹ پر حدِ نگاہ شدید دھند کے باعث 500 میٹر ہوگئی ہے۔ جس کی وجہ سے طیاروں کی آمد رفت متاثر […]
By MH Kazmi on November 8, 2016 british, charles, grand, mosque, Prince, sheikh, the, visited, Zayed اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
برطانوی شہزادہ چارلس ان دنوں اپنی اہلیہ کے ہمراہ مشرق وسطیٰ کے7 روزہ سرکاری دورے پر ہیں۔ گذشتہ روز شہزادہ چارلس اپنی اہلیہ کمیلا کے ہمراہ متحدہ عرب امارات کے دار الحکومت ابوظہبی پہنچے، جہاں حکومتی وزراء نے ان کا شاندار استقبال کیا تھا۔ شاہی جوڑے نے پہلی مرتبہ ابوظہبی میں واقع شیخ زید جامع […]
By MH Kazmi on November 8, 2016 -lahore, case, challenged, Committee, court, formed, in, inquiry, kbrlyk, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
خبرلیک کے معاملے پرانکوائری کمیٹی کی تشکیل کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا ،درخواست گزار نے استدعا کی ہے کہ انکوائری کمیٹی کے سربراہ کا تعین عدالت خود کرے۔ عوامی تحریک کے رہنما اشتیاق چودھری کی جانب سے دائر درخواست میں خبر لیک کے معاملے پر انکوائری کمیٹی کی تشکیل پر اعتراض اٹھایا اور […]
By MH Kazmi on November 8, 2016 APTMA, demanded, ministers, package, prime, textile, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن میاں محمد نواز شریف سے جلد از جلد ٹیکسٹائل پیکیج کے اعلان کا مطالبہ کردیا۔ اپٹما کے سینئر نائب صدر زاہد مظہر نے ٹیکسٹائل برآمدات میں کمی ، پیداواری صلاحیت کی بحالی، بیرونی سرمایہ کاری راغب کرنے اور روزگار کے مواقع پیدا کرنے کے لئے ٹیکسٹائل پیکیج کے فوری […]
By MH Kazmi on November 8, 2016 crime, detained, fight, killed, police, suspect, the اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
قصور کے علاقے الہ آباد کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں ایک زیر حراست ملزم جاں بحق اور دو فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ملزم ولایت سمیت 3 افراد کو ریکوری کے لیے لیجایا جا رہا تھا کہ الہ آباد کے قریب گھات لگائے ملزمان کے ساتھیوں نے فائرنگ کر دی جس […]
By MH Kazmi on November 8, 2016 3, Indian, of, officials, return, the, unwanted, went اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بھارتی ہائی کمیشن کے نا پسندیدہ قرار دیے گئے 8 میں سے 3 اہلکار بے نظیر انٹرنیشنل ایئر پورٹ اسلام آباد سے بھارت کے لئے روانہ ہوگئے۔ باقی 5 پانچ اہلکار کل واہگہ کے ذریعے بھارت جائیں گے ۔ بھارتی ہائی کمیشن کے نا پسندیدہ قرار دیے گئے آٹھ میں سے تین اہلکار فرسٹ سیکرٹری […]
By MH Kazmi on November 8, 2016 barbaric, governments, incident, India, is, modi, not, satisfactory, the, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بے بس شخص نے مردہ بیوی کو ہاتھ گاڑی پر ڈال کر80کلومیٹر کا سفر طے کیا ۔بھارت میں حکمرانی کرنے والی مودی سرکار کیلئے لوگوں کی زندگیوں سے کھیلنا تو عام سی بات ہے لیکن اب اس حکومت میں مردوں کو بھی نہیں بخشا جارہا ہے۔ بھارتی ریاست تلنگانہ میں ایک اسپتال انتظامیہ نے انسانیت […]