By MH Kazmi on November 7, 2016 are, Day, far, FO, from, kashmir, martyrs, offerings, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ یوم شہدائے کشمیر وہ دن ہے، جب ہزاروں کشمیریوں کو بیدردی سے نسل کشی کے ایک بھیانک واقعہ میں شہید کر دیا گیا تھا۔ ترجمان دفتر خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ یوم شہدائے کشمیر کے روز سے اب تک قربانیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اب یہ […]
By MH Kazmi on November 7, 2016 A, body, child, Gujranwala:, Landfill, of, Recovered, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کرائم, گوجرانوالہ
گوجرانوالہ شہر میں کوڑے کے ڈھیر سے7 سالہ بچی کی لاش ملی ہے۔ بچی کو گلے میں پھندا ڈال کر قتل کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق گوجرانوالہ کے علاقے چمن شاہ روڈ کے رہائشی خالد کی 7سالہ بیٹی ایمن فاطمہ شام سات بجےسے لاپتہ تھی۔ گھر والوں کی تلاش کے باوجود بچی کا پتہ […]
By MH Kazmi on November 7, 2016 and, between, Clash, coach, killed, police, the, truck اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور
پشاور کے علاقے کوہاٹ روڈ پر ٹرک اور مسافر کوچ کے درمیان تصادم سے ایک شخص جاں بحق، جبکہ 8 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس کے مطابق حادثہ پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں کوہاٹ روڈ پر پیش آیا، جہاں مسافر کوچ اگے سے گزرنے والے ٹرک سے ٹکرا گئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ […]
By MH Kazmi on November 7, 2016 convoy, has, of, pack, pakistan, reached, test, the, Zhob اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
پاک چین اقتصادی راہداری کا آزمائشی کانوائے خیبر پختونخوا کے ذریعے ژوب پہنچ گیا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق پاک چین اقتصادی راہداری کا آزمائشی کانوائے خیبر پختو نخوا کے راستے بلوچستان کے ضلع ژوب پہنچ گیا ہے۔ یہ کانوائے کوئٹہ سے ہوتا ہوا گوادر جائے گا، اس موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے […]
By MH Kazmi on November 7, 2016 been, case, cleared, emails, FBI, has, Hillary, in, of, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امریکی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی نے ہیلری کلنٹن کو خفیہ ای میلز کے معاملے میں ایک مرتبہ پھر کلئیر قرار دیتے ہوئے کہا کہ معاملے میں کسی مجرمانہ غفلت کا ثبوت نہیں ملا ہے۔ ہلیری الیکشن کیمپین کی جانب سے فیصلے کا خیر مقدم جبکہ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ہلیری کے صدر بننے […]
By MH Kazmi on November 7, 2016 Commonwealth, in, Pakistan's, place, second, the, wrestling اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
پاکستانی پہلوانوں نے سنگاپور میں کھیلی جانے والی کامن ویلتھ ریسلنگ چیمپئن شپ میں مجموعی طور پر11 میڈلز کیساتھ دوسری پوزیشن حاصل کرلی ہے۔ محمدانعام بٹ اور محمدبلال عرف بلی بٹ پہلوان نے فری اسٹائل ریسلنگ میں سلور میڈلز حاصل کئے۔ چیمپئن شپ میں بھارت نے پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔ Post Views – پوسٹ […]
By MH Kazmi on November 7, 2016 A, Andy, became, captured, global, in, Murray, Paris, player, the, title اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل
برطانوی اسٹار اینڈی مرے نہ صرف پیرس ماسٹرز ٹائٹل جیت لیا، بلکہ وہ عالمی نمبر ایک ٹینس پلیئر بھی بن گئے ہیں۔ اس اعزاز کے ساتھ ہی ان پر خزانے کے منہ کھلنے کا امکان ہے۔ ماہرین کے مطابق اب دنیا کی بڑی کمپنیاں ان سے تشہیری معاہدے کریں گی۔ پیرس ماسٹرز کے فائنل میں […]
By MH Kazmi on November 7, 2016 case, court, hearing, lakes, of, Panama, Research, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
پاناما لیکس کی تحقیقات کے لیے کمیشن کا قیام کمیشن کے سربراہ کون سے فاضل جج ہوں گے۔ ٹی او آرز کیا ہوں گے حکمران خاندان کے جوابات سے عدالت کس نتیجے پر پہنچے گی فیصلہ ملک کی سب سے بڑی عدالت میں ہوگا۔ عمران خان اور جہانگیر ترین کے خلاف درخواستوں میں کیا ہو […]
By MH Kazmi on November 7, 2016 encamped, flights, fog, in, Karachi., number, of, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
ملک کے کئی شہروں کی طرح کراچی میں بھی دھند نے ڈیرے ڈال لئے ہیںاورحد نگاہ 100سے 150میٹر تک رہ گئی جس کے باعث پروازوں کی آمدو رفت بھی متاثر ہوئی ۔ شہر کے مختلف مقامات پر صبح سویرے حد نگاہ کافی کم ہوگئی جس کے باعث جد ہ ،قطر اور استنبول سے آنے والی پروازوں […]
By MH Kazmi on November 7, 2016 astrynj, box, Dr, fiction, film, office, rule, Science, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز
ہالی وڈ کی سپر ہیرو سائنس فکشن ایکشن فلم’ڈاکٹر اسٹرینج‘نے ریلیز کے پہلے ہی ہفتے باکس آفس پر دھوم مچا دی ہے۔ ایکشن سے بھر پور مناظر کی عکاسی کرتی فلم’ ‘ڈاکٹر اسٹرینج‘ 8 کروڑ 50 لاکھ کی کمائی کے ساتھ پہلے نمبر پر رہی۔ اسکاٹ ڈیرکسن کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم […]
By MH Kazmi on November 7, 2016 case, children, ministers, of, Panama, prime, response, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
سپریم کورت میں پاناما لیکس سے متعلق مقدمے کی سماعت کے دوران مریم نواز ، حسین نواز اور حسن نواز نے عدالت میں جواب داخل کرا دیا ہے ۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان، جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق […]
By MH Kazmi on November 7, 2016 biggest, chocolate, festival, in, Paris, set, the, up, worlds اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب
یوں تو پیرس کو خوشبوؤں کا شہر کہا جاتا ہے لیکن اب چاکلیٹ کا سالانہ میلہ بھی اس کی پہچان بنتا جارہا ہے۔ پیرس میں دنیا کی سب سے بڑی چاکلیٹ کی نمائش ہوئی جہاں مختلف اقسام کی چاکلیٹس اور ڈیزائنز نے شائقین کے دل للچا دئیے ۔ اس دلچسپ اور مزیدار فیسٹیول میں 15فٹ […]
By MH Kazmi on November 7, 2016 15, case, evidence, November, order, Panama, parties, submit, the, to, Until اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
سپریم کورٹ نے پاناما لیکس کیس میں شریف فیملی کے وکیل سمیت تمام فریقین کو 15نومبر تک دستاویزات اور شواہد جمع کرانے کا حکم دے دیاہے۔ چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں5 رکنی لارجر بنچ نے مقدمے کی سماعت کی ،اس موقع پر وزیراعظم نوازشریف کے بچوں مریم نواز، حسین نواز اور حسن […]
By MH Kazmi on November 6, 2016 Ahsan, court, going, Iqbal, is, KP, make, sure, the, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے سی پیک کے معاملے پر عدالت جانے کا فیصلہ خود ان کے لیے مشکلات پیدا کرنے کا باعث بنے گا۔ ایک بیان میں احسن اقبال نے کہا کہ انتیس اگست کو وزیراعلیٰ پرویزخٹک نے سی پیک سمٹ میں […]
By MH Kazmi on November 6, 2016 and, Complete, Constitutional, government, Hashmi, Javed, parliament, period, the, would اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, ملتان
سینئر سیاست دان جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ چند افراد کے کہنے پر حکومت ختم نہیں ہوگی، حکومت اور پارلیمنٹ اپنی آئینی مدت پوری کرے گی۔ ملتان میں اپنی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے جاوید ہاشمی نے کہا کہ انھوں نے ہمیشہ پارلیمنٹ کی بالادستی کے لیے جدوجہد کی ہے، کبھی ایک […]
By MH Kazmi on November 6, 2016 A, be, Committee, controversial, Day, in, or, rana, report, the, two, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
وزیرقانون پنجاب رانا ثناءاللہ کہتے ہیں کہ ثابت ہوچکا ہے کہ خبر پرویز رشید سے پہلے انگریزی اخبار کے صحافی کے پاس تھی، انکوائری اس چیز کی ہوگی کہ خبر لیک ہوئی یا خبر بنائی گئی تھی۔ رانا ثناءاللہ کا مزید کہنا تھا کہ انکوائری کمیٹی کل تک بن جائے گی، ہائیکورٹ کے ریٹائر جج […]
By MH Kazmi on November 6, 2016 elahi, guilty, If, it, Minister, pervaiz, removed, the, was, Why اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
ق لیگ کے رہنما پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ پرویزرشید قصوروارنہیں تھے تو انہیں کیوں ہٹایا گیا؟ صرف کمیٹیاں بنا کر خبر لیک کے معاملے سے جان نہیں چھڑائی جاسکتی۔ پرویز الہٰی نے مزید کہا کہ حکومت خبرلیک ہونے کے معاملے کودبانا چاہتی ہے، خبرلیک ہونے کی تحقیقات بھی وزیراعظم کو ہی پیش ہوگی۔ […]
By MH Kazmi on November 6, 2016 citizen, flag, home, Indian, interesting, Lhradya, Most, pakistan, the, tight اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نئی دہلی: کانپورمیں ایک شہری کے انوکھے احتجاج پراسے جیل کی سلاخوں کے پیچھے دھکیل کربغاوت کا مقدمہ درج کرلیاگیا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کی ایک رپورٹ کے مطابق کانپور کے علاقے سیسا ماؤ سے تعلق رکھنے والا چھتیس سالہ چندرپال سنگھ بجلی اور پانی کے زائد بل سے حد درجے پریشان تھا۔ کہیں شنوائی نہ […]
By MH Kazmi on November 6, 2016 bradcka, Gusuarydrst, Minister, opposition, prime, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: وزیراعظم نوازشریف کے ٹیکس گوشوارے درست قرار دے دیے گئے۔ بین الاقوامی چارٹرد ٹرڈفرم ”فرگوسن“ کے مطابق وزیراعظم نوازشریف کے ٹیکس گوشوارے قانونی اوردرست ہیں۔ چارٹرڈ فرم کے مطابق وزیراعظم اور ان کی صاحبزادی مریم نوازکےٹیکس گوشواروں میں کوئی تضاد نہیں۔ فرگوسن کی رپورٹ کے مطابق پلاٹ کی خریداری کے معاملے پر اپوزیشن […]
By MH Kazmi on November 6, 2016 inappropriate, interests:Ahsan, Iqbal, is, project, regional, the, to, use اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد : وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے سی پیک کے معاملے پر عدالت جانے کا فیصلہ مشکلات پیدا کرے گا اس اہم قومی منصوبے کو جماعتی اور علاقائی مفادات کے لئے استعمال کرنا نامناسب ہے۔ منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ […]
By MH Kazmi on November 6, 2016 depth, fees, fish, harbor, increase, Karachi., not, of, server, siddiqui, the, will اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کاروبار, کراچی
صدر ٹرالرز ایسو سی ایشن سرور صدیقی نے کہا ہے کہ کے پی ٹی نے کراچی فش ہاربر کی گہرائی نہ بڑھائی تو اگلے سال سے سالانہ فیس بندکر دیں گے۔ جیو نیوز سے گفتگو میںسرور صدیقی نے بتایا کہ 1989 میں آخری مرتبہ زیر زمین ڈریجنگ کا کام کیا گیا اور اسکے بعد سے […]
By MH Kazmi on November 6, 2016 aurjmrud, Bara, highway, in, krfyunafz, off-Afghan, open, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
خیبر ایجنسی کی تحصیل باڑہ اور جمرود میں غیر معینہ مدت تک کےلئے کرفیو نافذ کردیاگیا ہے ،پاک افغان شاہراہ پر آمد و رفت بھی بندکردی گئی ہے ۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق گزشتہ رات تختہ بیگ چیک پوسٹ پر دہشت گروں کے حملے کے بعدتحصیل باڑہ اور جمرود میں غیر معینہ مدت تک کےلئے […]
By MH Kazmi on November 6, 2016 attended, ceremony, Commissioner, Diwali, high, NEW DELHI:Pakistan, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بھارت میں پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط نے گزشتہ شب نئی دہلی میں ہندوؤں کے مذہبی تہوار دیوالی کی تقریب میں شرکت کی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اس تقریب کا اہتمام بھارتی سیکرٹری خارجہ جے شنکر نے کیا تھا، اس تقریب میں بھارت میں امریکی سفیر ، بھارتی آرمی چیف دلبیر سنگھ، قومی سلامتی کے […]
By MH Kazmi on November 6, 2016 11, Accused, Amir, Farooq, founder, including, Khan, proclaimed, sattar, states, the اہم ترین, خبریں, سندھ, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے دہشت گردی کے مقدمات میں بانی ایم کیوایم، رہنما ایم کیو ایم پاکستان فاروق ستار اور عامر خان سمیت گیارہ ملزمان کو اشتہاری قرار دیا۔ ایم کیوایم کے دیگراہم رہنماؤں کے نام بھی اشتہار میں شامل ہیں، فاروق ستار کو سات دن میں پیش ہونے کا حکم […]