By MH Kazmi on November 6, 2016 Amir, he, ideal, is, man, Muqam, peaceful, protest, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, پشاور
وزیراعظم کے مشیر امیر مقام نے پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کا اپنے احتجاج کو پر امن کہنا سمجھ سے بالا تر ہے، ایسے ہی پر امن احتجاج میں پی ٹی وی اور پارلیمنٹ پر حملہ کیا گیا تھا، عوام نے عمران خان کے دھرنے کو مسترد کردیا ہے۔ […]
By MH Kazmi on November 6, 2016 Importance, in, of, psychological, sports, the, Training اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل
کرکٹ سمیت تمام کھیلوں میں نفسیاتی تقاضوں کا خیال رکھتے ہوئے مثبت نتائج حاصل کیے جا سکتے ہیں،اس کی بدولت غیر ملکی کھلاڑی بہتر سے بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کر رہے ہیں، سپورٹس سائیکالوجی پیشہ ور کھلاڑیوں اور کوچز کے ساتھ کارکردگی کو بہتر بنانے اور حوصلہ افزائی میں اضافہ کرنے کے لیے کام کرتی […]
By MH Kazmi on November 6, 2016 and, Einstein, emotions, feelings, Now, of, representation, the, visual, Your اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب
اینڈروئیڈ اور ایپل آئی او ایس دونوں کے لیے نیا ایموجی کی بورڈ جاری کردیا گیا ہے جس میں مختلف جذبات اور احساسات کی ترجمانی کرنے کے لیے آئن اسٹائن کے کارٹونوں پر مبنی ایموجیز موجود ہیں۔ اگرچہ اس سے پہلے بھی ڈارون اور نیوٹن کی شکل والے ایموجیز بنائے جاچکے ہیں لیکن یہ پہلا […]
By MH Kazmi on November 6, 2016 "Headphones, Accused, Anchor, in, of, stealing", the, TV, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب
لاس اینجلس: امریکی ریاست لاس اینجلیس کے ائیرپورٹ پرمعروف ٹی وی اینکر پرسن اورسابق مس امریکا کو “ہیڈ فونز” کی چوری کے شبے میں گرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔ امریکی ریاست لاس اینجلیس کے انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر48 سالہ سابق مس امریکا اورٹی وی اینکرپرسن “لو پاریکر” کو اس وقت پولیس کی جانب سے گرفتارکیا گیا جب […]
By MH Kazmi on November 6, 2016 and, Committee, has, justice, lex, ministers, movement, public, rejected, security, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف اور عوامی تحریک نے قومی سلامتی کے اجلاس کی خبر لیک ہونے کے معاملے پر وزیرداخلہ کی مجوزہ کمیٹی کو مسترد کردیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف اور عوامی تحریک نے قومی سلامتی کے اجلاس کی خبر لیک ہونے کے معاملے پر وزیرداخلہ کی جانب سے ریٹائرڈ جج کی سربراہی میں مجوزہ […]
By MH Kazmi on November 6, 2016 areas, different, in, Karachi., of, Operation, search, the, unrest, wave اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی میں دہشت گردی کے حالیہ لہر کے بعد پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے سرچ آپریشن اور گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔شہر کے مختلف علاقوں میںسرچ آپریشن کرکے40سے زائدافراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ پولیس اور رینجرز نےآج صبح ناظم آباد میں رضویہ اورناگن چورنگی کے قریب مسجد صدیق اکبر […]
By MH Kazmi on November 6, 2016 Day, festival, is, Karachi., last, Literature, of, the, today اچھی بات, اہم ترین, خبریں, سندھ, سٹی نیوز, مقامی خبریں
سندھ لٹریچر فیسٹیول کا آج آخری روز ہے ،جس میں ادبی سیاسی ،سماجی شخصیات کی بڑی تعداد شرکت کررہی ہے۔ کراچی کے مقامی ہوٹل میں 3 روزہ رنگا رنگ فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا ،سندھ فیسٹیول کے آخری روز شام میں مختلف سیشن کا اہتمام کیا گیا ہے، جس میں کتابوں کی رونمائی ، موسیقی […]
By MH Kazmi on November 6, 2016 10, 236, dengue, in, Karachi., more, number, rises, the, to اہم ترین, خبریں, سندھ, سٹی نیوز, صحت و تندرستی, مقامی خبریں
تھر کے صحرا میں ڈینگی پر قابو نہ پایا جا سکامزید 10 افراد ڈینگی میں مبتلا ہو گئے،گزشتہ 65دنوں کے دوران ڈینگی سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد236ہو گئی ہے۔ صحرائے تھر میں ڈینگی کامرض پھیلتا ہی جا رہا ہے، اسپتال ذرائع کے مطابق مٹھی چھاچھرو اور اسلام کوٹ میں مزید 10 افراد ڈینگی کا […]
By MH Kazmi on November 6, 2016 against, court, go, government, KP, the, to اہم ترین, خبریں, خیبرپختونخواه, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور
خیبر پختونخوا حکومت نے چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے میں صوبے کو نظر انداز کرنے کے خلاف پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی صوبے کی طرف سے کل عدالت عالیہ میں رٹ دائر کریں گے۔ خیبر پختونخوا حکومت کے ترجمان مشتاق احمد غنی نے بتایا کہ وفاق نے […]
By MH Kazmi on November 6, 2016 ambitions, ayaz, destructive, has, of, politicians, recognized, Sadiq, Sardar, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
پنجاب کےوزیراعلیٰ محمدشہباز شریف اور اسپیکر قومی اسمبلی سردارایاز صادق کاکہناہےکہ قوم تخریبی سیاست کرنےوالوں کے عزائم پہچان چکی ہے،عوام نےثابت کردیاکہ وہ کسی کو ملک کی قسمت کھوٹی کرنےکی اجازت نہیں دیں گے۔ شہبازشریف اورسردارایازصادق کی ملاقات لاہورمیں ہوئی،وزیراعلیٰ پنجاب کا اس موقع پرکہناتھاکہ دھرناپارٹی کی ترقی کا سفر روکنےکی ناپاک سازش عوام نےناکام […]
By MH Kazmi on November 6, 2016 06, 2016, By, columnist, doctor, inappropriate, Mansoori, Mujahid, Nov, on, suggesting, the, wall, writing کالم
ڈاکٹر مجاہد منصوری پاناما لیکس کے سپریم کورٹ میں زیر سماعت آنے کے باوجود ملک کے انتہائی پیچیدہ حالات حاضرہ کے حوالے سے جو بہت کچھ نوشتہ ٔ دیوار پر لکھا ہے، ممتاز تجزیہ نگار ایاز امیرنے حالات کی گمبھیر کیفیت سے نکلنے کے لئے اپنی آراء اور حل کے طور پر جو کچھ 2نومبر […]
By MH Kazmi on November 6, 2016 06, 2016, abdul, By, Hayat, in, memory, Nov, of, on, rauf, the, yawar کالم
عدالرئوف ’’تو کہانی کچھ یوں شروع ہوتی ہے۔ ‘‘یاور حیات اپنی مونچھوں کو بل دیتے ہوئے شروع کرتا۔ ’’ایک ٹرین ایک ویران جنگل میں خراب ہو جاتی ہے۔ ٹرین کا ڈرائیور مسافروں سے کہتا ہے کہ انجن فیل ہو گیا ہے۔ میرے پاس ہیڈکوارٹر سے رابطہ کے لئے کوئی سہارا نہیں سو مجھے چل کر […]
By MH Kazmi on November 6, 2016 06, 2016, abbas, against, By, Conspiracies, cpec, mehakri, November, on, project, the کالم
عباس مہکری پاکستانی دفتر خارجہ کے ترجمان نے انکشاف کیا ہے کہ بھارتی سفارت کاروں کے طالبان سے رابطے تھے اور اس امر کے ثبوت مل گئے ہیں کہ پاک چین اقتصادی راہداری ( سی پیک ) کے منصوبے کو سبوتاژ کرنے کی کوششیں کی جارہی ہیں ۔ بھارت کی ان کوششوں کا مقصد یہ […]
By MH Kazmi on November 6, 2016 drug, KP, new, start, Thalassemia, the, to, using اہم ترین, خبریں, خیبرپختونخواه, سٹی نیوز, صحت و تندرستی, مقامی خبریں, پشاور
محکمہ صحت خیبر پختونخوا نے تھیلی سیمیا کے مرض میں مبتلا بچوں کے لئے نئی دوا ہائیڈرو آکسی یوریا کا استعمال شروع کردیا ہے۔ طبی ماہرین اور مریضوں نے بھی نئی دوا کے اثرات کو حوصلہ افزاء قرار دیا ہے۔ چارسدہ سے تعلق رکھنے والا آٹھ سالہ سعید اللہ بچپن ہی سے تھیلی سیمیا کے […]
By MH Kazmi on November 6, 2016 against, deal, Demonstration, have, italy, police, referendum, teen, the, to, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
اٹلی کے شہر فلورنس میں چار دسمبر کو ہونے والے ریفرنڈم کے خلاف مظاہرہ کرنے والے نوجوان پولیس سے الجھ پڑے ہیں۔ مظاہرین آئینی اصلاحات کے لیے ہونے والے ریفرنڈم کے خلاف مظاہرہ کررہے تھے۔ مظاہرین ڈیموکریٹک پارٹی کے سالانہ کنونشن کی طرف جانا چاہ رہے تھے، جہاں وزیر اعظم بھی موجود تھے۔ پولیس کے […]
By MH Kazmi on November 5, 2016 ', avoid, Bilawal, just, marriage, scandals, survive, the, to, Uncle, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق بھی بلاول بھٹو کے سر پر سہرا دیکھنے کے خواہش مند نکلے، کہتے ہیں شادی سے متعلق بلاول کی بات پسند آئی، اپیکر اسمبلی نے ایک مشورہ بھی دے ڈالا۔ لاہور: بلاول بھٹو کو دلہن کی تلاش ہے۔ چیئرمین پی پی پی کے ارادے جان کر سردار ایاز صادق […]
By MH Kazmi on November 5, 2016 and, bad, declared, Deepika, For, his, impression, Katrina, of, personality, Ranbir, responsible, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز
ممبئی: بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور نے دپیکا پڈوکون اور کترینہ کیف کو فلم نگری اور فلم بینوں میں اپنے تاثر کو خراب کرنے کا ذمہ دار قرار دے دیا۔ بالی ووڈ اسٹار رنبیر کپور نے 2007 میں فلمی کیرئیر کا آغاز کیا اور جلد ہی شہرت حاصل کرلی جب کہ نوجوان اداکار فلم نگری میں اداکاری […]
By MH Kazmi on November 5, 2016 Deepika, in, made, Miss, Padukone, priyanka, school., Study, the, was, When, World اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز
ممبئی: بالی ووڈ فنکاروں کے درمیان پردے کے پیچھے ہونے والی تونک جھونک سے مداح خوب محظوظ ہوتے ہیں، اداکار سامنے تو ایک دوسرے سے لڑائی یا آگے سے آگے بڑھنے کی جستجو کا اظہار نہیں کرتے لیکن ان کے بیانات اوراظہار خیال سے کہیں نا کہیں ان کے درمیان ہونے والی لڑائی کے راز فاش […]
By MH Kazmi on November 5, 2016 again, Army, banners, in, lgadyyy, of, once, Rawalpindi, support, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
راولپنڈی: راولپنڈی میں پاک فوج کے سربراہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے حق میں ایک بار پھر سے بینرز آویزاں کردیئے گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق راولپنڈی میں ایک مقامی شہری شیخ امجد علی کی جانب سے راجہ بازار اور مختلف شاہراہوں پر سربراہ پاک فوج کے حق میں بینرز لگائے گئے ہیں جن میں […]
By MH Kazmi on November 5, 2016 case, Committee, leak, News:, PM, submitted, the, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
خبر لیک ہونے کے معاملے کی تحقیقات کے لئے ہائی کورٹ کے ریٹائرڈ جج کی سربراہی میں انکوائری کمیٹی پیر تک تشکیل دی جائےگی ۔ چودھری نثار علی خان نےسینئر صحافیوں سے گفتگو میں بتایا کہ معاملے کی تحقیقات کے لئے متوقع انکوائری کمیٹی کے نام وزیراعظم کو پیش کردئیے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا […]
By MH Kazmi on November 5, 2016 Facilities, fayzbrhm, hospital, in, justice, lack, of, quetta, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
سانحہ سول ہسپتال کمیشن کے سربراہ سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فا ئز عیسی کا سول ہسپتال کا دورہ سہولیات کے فقدان اور ایمبولینسز کی کمی اور سیکورٹی کی عدم دستیابی پر برہمی کا اظہار کیا۔ جسٹس قاضی فائز عیسی اپنےعملہ کے ہمراہ اچا نک سو ل ہسپتال کے دورہ پر پہنچے تو وہاں موجود […]
By MH Kazmi on November 5, 2016 is, kashmir, new, pakistan, policy, support, the, to, worlds اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, میرپور / کشمیر
آزاد کشمیر کے صدر مسعود خان نے کہا ہے کہ مغربی ممالک کے محتاط رویے کے باوجود ’برطانیہ اور ناروے‘مسئلہ کشمیر کے حل کے حوالے سے اپنا کردار ادا کرنے کو تیار ہیں۔ امریکہ ،برطانیہ اور ناروے کے دورے سے واپسی پر دارالحکومت مظفرآباد میں پر یس کانفرنس سے خطاب میں مسعو د خان نے […]
By MH Kazmi on November 5, 2016 arz, barrister, can, court, form, not, order, Supreme, the, top, Zafarullah اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
وطن پارٹی کےسربراہ بیرسٹرظفراللہ نےسپریم کورٹ میں دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیاہےکہ سپریم کورٹ مجلسِ شوریٰ کی قانون سازی میں مداخلت نہیں کر سکتی ،نہ ہی حکومت اور اپوزیشن کےدرمیان ٹی او آرز کی تشکیل کا حکم دےسکتی ہے،بلکہ سپریم کورٹ صرف جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کا کہہ سکتی ہے۔ بیرسٹرظفراللہ نےپاناماکیس میں فریق […]
By MH Kazmi on November 5, 2016 2019, before, do, Khan, not, of, party, samia, the, think, Wedding اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
بلاول بھٹو زرداری کے شادی کے حوالے سے بیان سامنے آنے پر معروف آسٹرولوجسٹ سامعہ خان نے انہیں مشورہ دیا ہے کہ وہ 2019ء سے پہلے شادی کا سوچیں بھی مت کیونکہ ان کیلئے شادی نبھانا مشکل ہوگا ۔ سامعہ خان نے کہا کہ بلاول کے زائچے میں ایک سے زائد شادیاں ہیں،وہ پہلی شادی […]