By MH Kazmi on October 30, 2016 covers, disastrous, first, indies, over, player, scored, sharjah, start, test, the, West اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
اظہر علی اور اسد شفیق گیبریل کی گیند پر بغیر کوئی رن سکور کئے پویلین لوٹ گئے , یونس خان اور سمیع اسلم کریز پر موجود شارجہ: پاکستان نے شارجہ ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔گیبریل کی تباہ کن بائولنگ کی بدولت پہلے اوور میں دوپاکستانی کھلاڑی […]
By MH Kazmi on October 30, 2016 and, face, Final, in, indies, pakistan, test, the, West, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان شارجہ ٹیسٹ آج کھیلا جائے گا۔ مصباح الیون کلین سویپ کا مشن پورا کرنے کے لیے میدان میں اترے گی۔ شارجہ: (ویب ڈیسک) شارجہ کے میدان میں ویسٹ انڈیز اور پاکستان سیریز کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں مدمقابل ہونگے۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق دن گیارہ بجے […]
By MH Kazmi on October 30, 2016 32, anniversary, Anwar, being, composer, eminent, is, Khurshid, observed, of, th, the, today اہم ترین, خبریں, شوبز, لاہور, مقامی خبریں
کیریئر کا آغاز ریڈیو سے کیا ، لالی ووڈ انڈسٹری کیلئے ان گنت یادگار اور لازوال گیت تخلیق کئے لاہور: برصغیر کے معروف موسیقار اور لافانی دھنوں کے خالق خواجہ خورشید انور کو اس دنیا سے گزرے 32 برس بیت گئے ۔ خواجہ خورشید انور کی بے مثال دھنیں آج بھی سماعتوں میں رس گھولتی […]
By MH Kazmi on October 30, 2016 accident, barriers, colonel, killed, Minister, Motorway, of, on, ordered, Removal, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
موٹر وے پر حضرو کے قریب حادثے میں ایک لیفٹیننٹ کرنل شہید اور میجر شدید زخمی ہو گئے،وزیرداخلہ نے کنٹینراوررکائوٹیں ہٹانے کاحکم دیدیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ کرنل شاہد اور میجر جلال گزشتہ رات فوجی قافلے کے ہمراہ راولپنڈی سے نوشہرہ واپس جارہے تھے۔ تقریبا آٹھ بجے کے قریب سڑک پر […]
By MH Kazmi on October 30, 2016 Death, erdogan, For, krnyualun, penalty, recommend, tayyip, the, treason, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ترک صدر طیب اردوان کا کہنا ہے کہ بغاوت میں ملوث افراد کی سزائے موت کے لیے پارلیمنٹ سے منظوری کی سفارش کریں گے۔ انقرہ میں خطاب کرتے ہوئے ترک صدر کا کہنا تھا کہ ہماری حکومت یہ تجویز پارلیمنٹ میں لے کر جائے گی۔ یقین ہے کہ پارلیمنٹ میں اس کی منظوری مل جائے […]
By MH Kazmi on October 30, 2016 case, Clinton, concerned, Investigation, mail, new, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امریکی صدارتی امیدوار ہلیری کلنٹن نے ای میل کیس کی نئی تحقیقات پر اظہار تشویش کیا ہے۔ وہ کہتی ہیں کہ الیکشن سے چند روز قبل اس قسم کی تحقیقات حیران کن ہے۔ فلوریڈا میں ڈیموکریٹک پارٹی انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ہلیری کلنٹن نے کہا کہ ایک ایسے وقت جب الیکشن میں چند […]
By MH Kazmi on October 30, 2016 committed, equal, For, government, is, Minister, Minorities, prime, rights, the, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ حکومت اقلیتوں کے مساوی حقوق کےلیے پر عزم ہے،ہندو برادری اور دوسری اقلیتوں کا ملکی ترقی میں کردار قابل تحسین ہے۔ دیوالی کے موقع پر وزیر اعظم نواز شریف نے ہندو برادری کو مبارکباد کے پیغام میں کہا کہ دیوالی روشنیوں اور خوشیوں کا تہوار ہے، اس […]
By MH Kazmi on October 30, 2016 analogy, asif, breaks, country, immediately, khwaja, talking, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
وزیر دفاع خواجہ آصف دبئی سے وطن واپس پہنچ گئے، ان کی آمد سے تمام قیاس آرائیاں دم توڑ گئیں۔ خواجہ آصف گزشتہ روز اہل خانہ کے ساتھ شادی میں شرکت کے لیے دبئی گئے تھے۔ ان کا کہنا ہے کہ الحمداللہ وطن واپس پہنچ گیا ہوں، اب تیرا کیا بنے گا کالیا۔ واضح رہے […]
By MH Kazmi on October 30, 2016 gathered, in, Islamabad..., pti, stop, the, to, Workers اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پورے ملک سے پی ٹی آئی کے کارکنوں کو بنی گالہ پہنچنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اسلام آباد بند کرنے کے فیصلے پر قائم ہیں،میرا نہیں عدلیہ کا ٹرائل ہورہا ہے بلکہ عدلیہ کی کریڈیبلٹی داؤ پر لگی ہے ۔ بنی گالہ میں میڈیا […]
By MH Kazmi on October 30, 2016 against, indies, match, pakistan, test, the, third, toss, West, won اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
تیسرے اور آخری ٹیسٹ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے، پاکستان ٹیم پہلے ہی سیریز اپنے نام کر چکی ہے ، اب اس کی نظریں مکمل وائٹ واش پر مرکوز ہیں۔ شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان نے ٹیم میں 2 تبدیلیاں کی […]
By MH Kazmi on October 30, 2016 arayyul'ky, fiction, film, Highlights, new, Science, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز
سسپنس سے بھرپور فلموں کے دیوانوں کیلئے خوشخبری یہ ہے امریکن سائنس فکشن فلم ارائیول کی نئی جھلکیاں جاری کردی گئی ہیں۔ ڈینس ولینیوو کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسی ٹیم کے گرد گھوم رہی ہے ،جسے ایک پراسرار اسپیس کرافٹ کا جائزہ لینے کیلئے بھیجا جاتا ہے۔ فلم کی […]
By MH Kazmi on October 29, 2016 climbing, heights, in, Maalik, movie, new, Rating, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, شوبز, کراچی
کراچی: ڈراما سیریل ’’دھواں‘‘ سے شہرت پانے والے عاشر عظیم کی فلم ’’مالک‘‘ نے پاکستانی فلم شائقین کے دل جیت لیے ہیں۔ فلم مالک کی کہانی پاک فوج کے ایک ایسے سابق افسر کے گرد گھومتی ہے جو ملک میں جاری بدعنوانی اور جاگیردارانہ نظام کے خلاف علمِ بغاوت بلند کرتا ہے اور اپنے کچھ دوستوں […]
By MH Kazmi on October 29, 2016 and, blue, Discover, grows, in, leaves, plant, shadow, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب
لندن: عام پودوں کے پتّوں کا رنگ سبز ہوتا ہے لیکن برطانوی ماہرین نے ایسا پودا دریافت کیا ہے جو سائے میں اُگتا ہے اور جس کے پتے سبز کے بجائے نیلے رنگ والے ہوتے ہیں۔ اس کا تعلق پھولدار پودوں کی جنس’’بگونیا‘‘ سے ہے اور اس کی نوع ’’پاوونینا‘‘ کہلاتی ہے۔ یہ ملائیشیا کے گھنے […]
By MH Kazmi on October 29, 2016 A, abbasi, ali, Announced, Hamza, in, offer, participate, sit-kyryyrtk, the, to اہم ترین, خبریں, شوبز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: پاکستان کے صف اول کے اداکار حمزہ علی عباسی نے کہا ہے کہ 2 نومبرکے دھرنے میں ضرور شرکت کروں گا چاہے میرا کیریئر ہی کیوں نہ ختم ہوجائے۔ پاکستان تحریک انصاف کے 2 نومبر کو دھرنے کے اعلان نے ملکی سیاست میں ہلچل مچارکھی ہے جس سے شوبز کی شخصیات بھی متاثر نظر آرہی ہے جب […]
By MH Kazmi on October 29, 2016 airport, Arshi, charge, Indian, Khan, model, of, pornography, rejected, running, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز
ممبئی: پاکستانی کرکٹر شاہد آفریدی سے تعلق کا دعویٰ کرنے والی بھارتی ماڈل گرل و اداکارہ عرشی خان نے پونے پولیس کی جانب سے فحاشی کا اڈہ چلانے کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے پولیس پررشوت مانگنے کا الزام عائد کردیا۔ گزشتہ دنوں بھارتی ماڈل عرشی خان کو پونے پولیس نے فائیو اسٹار ہوٹل سے فحاشی […]
By MH Kazmi on October 29, 2016 against, artists, demonstrations, did, extortion, hard, Heart, is, not, release, the, work اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز
پٹنہ / ناگپور / کولکتہ: پاکستانی اداکاروں فواد خان اور عمران عباس کی وجہ سے متنازع بننے والی کرن جوہر کی فلم ’’اے دل ہے مشکل‘‘ بھارت میں سخت سیکیورٹی میں نمائش کے لیے پیش کردی گئی۔ سینیما ہالز کے باہر امن و امان قائم رکھنے میں نیم فوجی دستے دہلی پولیس کی مدد کر رہے […]
By MH Kazmi on October 29, 2016 abbas, but, film, imran, in, is, not, pakistan, released, the اہم ترین, خبریں, شوبز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: بالی ووڈ فلم ’’اے دل ہے مشکل‘‘ میں مختصر کردار نبھانے والے پاکستانی اداکار عمران عباس نے کہا ہے کہ انھیں اس فلم کے پاکستان میں ریلیز نہ ہونے کا افسوس ہے۔ ایک انٹرویوکے دوران عمران عباس کا کہناتھا کہ انھوںنے اس فلم میں انوشکا شرما کے دوست کا کردار ادا کیا ہے۔ جو ایک […]
By MH Kazmi on October 29, 2016 afghan, cricket, improve, in, pakistan, relations, the, to, wants, with اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کراچی, کھیل
کراچی: اسٹار آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی کرکٹ کے ذریعے پاکستان اور افغانستان کو قریب لانے کے خواہشمند ہیں، ان کے مطابق دونوں ممالک میں کھیل کے شیدائیوں کی بڑی تعداد موجود ہے، یہ میری خواہش ہے کہ کرکٹ کے ذریعے دونوں ہمسایہ ملکوں کے درمیان تعلقات میں ایک خوشگوار تبدیلی لاؤں۔ امریکی ریڈیو سے گفتگو […]
By MH Kazmi on October 29, 2016 AC, contracts, disclosed, in, NHA, of, P., plazas, record, the, toll اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: پبلک اکاؤنٹس کی ذیلی کمیٹی میں انکشاف ہواہے کہ این ایچ اے کے پاس ٹول پلازوں کے حوالے سے معاہدوں کا ریکارڈ نہیں، کمیٹی نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ریکارڈ آڈٹ حکام کومہیا کرنے کی ہدایت کی ہے جبکہ اوجی ڈی سی ایل کے حکام نے بتایاکہ ان کے محکمے میں کوئی گھوسٹ […]
By MH Kazmi on October 29, 2016 -lahore, English, Final, in, play, Players, PSL, ready, the, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
لندن: کئی انگلش کرکٹرز سیکیورٹی خدشات کو ذہن سے جھٹک کر لاہور میں پی ایس ایل فائنل کھیلنے کیلیے تیار ہیں،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں شامل لیوک رائٹ ، ٹائمل ملز، ڈیوڈ ویلی اور کیون پیٹرسن نے دورئہ پاکستان کیلیے گرین سگنل دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کا دوسرا ایڈیشن بھی یواے ای میں ہوگا، […]
By MH Kazmi on October 29, 2016 brazil, city, Fashion, in, over, Paulo, Sao, the, week اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز
برازیل کے شہر ساؤ پالو میں فیشن کے جدیدڈیزائنز لیے فیشن وِیک کا انعقاد کیا گیا، جس میں دلکش ماڈلز نے روایتی ملبوسات میں ریمپ پر واک کی ۔ 42ویں فیشن ویک کے دوران مختلف مشہور فیشن ڈیزائنرز کے تیار کردہ موسم بہار اورسرما کے دیدہ زیب ملبوسات پیش کئے جارہے ہیں، جو فیشن کے […]
By MH Kazmi on October 29, 2016 10, C, cured, drug, Hepatitis, in, million, new, people, the, third, World اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, صحت و تندرستی
جنیوا: عالمی ادارہ صحت (ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن) کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق ہیپاٹائٹس ’سی‘ کی نئی دواؤں سے اب تک پسماندہ اور غریب ممالک میں دس لاکھ سے زیادہ مریضوں کا کامیاب علاج کیا جاچکا ہے۔ 2013 میں مریضوں پر استعمال کےلئے منظور کی جانے والی یہ دوائیں براہِ راست ہیپاٹائٹس سی وائرس کو نشانہ […]
By MH Kazmi on October 29, 2016 Ahmed, broke, category, contracts, declines, DVD, Heart, of, the اہم ترین, خبریں, لاہور, مقامی خبریں, کھیل
لاہور: سینٹرل کنٹریکٹ میں تنزلی نے احمد شہزاد کا دل توڑ دیا، اوپنر ڈی کیٹیگری کے معاہدے پر دستخط نہ کرنے پر غور کررہے ہیں، گذشتہ روز وہ قریبی شخصیات سے گلہ کرتے دکھائی دیے کہ کبھی فکسنگ یا ملک کو بدنام کرنے والی کسی سرگرمی میں ملوث نہیں ہوا، کس ناکردہ گناہ کی سزا دی […]
By MH Kazmi on October 29, 2016 Board, Chairman, company, of, opposes, PSL, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
کراچی: چیئرمین پی سی بی شہریارخان نے پی ایس ایل کو الگ کمپنی بنانے کی تجویز کی مخالفت کر دی، ان کے مطابق بھارت سمیت دنیا بھر میں کہیں ایسا نہیں ہو رہا، دوسری جانب نجم سیٹھی پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں،معاملے پر8 نومبر کو لاہور میں گورننگ باڈی میٹنگ کے دوران غور کیا جائے گا، […]