By MH Kazmi on October 29, 2016 30, 75, AC, in, Islamabad..., meeting, October, th, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
اسلام آباد: عالمی سطح پر کپاس کی فصل کے جائزہ اور پیداوار بڑھانے اور کپاس کے شعبے کے مسائل کے تدارک کے لیے انٹرنیشنل کاٹن ایڈوائزری کمیٹی (آئی سی اے سی) کا 75 واں اجلاس 30 اکتوبر سے 4 نومبر تک اسلام آباد میں ہو گا۔ آئی سی اے سی کے اجلاس میں 30 ممالک کے […]
By MH Kazmi on October 29, 2016 Army, firing, Indian, Neelum, retaliated, strongly, the, valley اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
راولپنڈی: بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول پر مسلسل بلااشتعال فائرنگ کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے جبکہ پاکستانی فوج کی جانب سے بھرپور جوابی کارروائی کی جارہی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق وادی نیلم کے کیرن سیکٹر پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ […]
By MH Kazmi on October 29, 2016 Animated, flm'bylyryna'ka, musical, new, Official, the, Trailer اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز
ڈرامے سے بھرپور نئی اینی میٹڈ میوزیکل فلم’بیلیرینا‘ ‘کا آفیشل ٹریلر جاری کر دیا گیا ۔ ہدایت کار ایریک سمر اور ایریک وانر کی مشترکہ پروڈکشن میں بننے والی اس تھری ڈی فلم کی کہانی چھوٹے سے قصبے کی رہائشی ایک ایسی یتیم لڑکی کے گِرد گھومتی ہے، جس کی زندگی کا سب سے بڑا […]
By MH Kazmi on October 29, 2016 A, catheter, display, Microsoft, of, PC, surface, tablet, the, touch اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ریڈمنڈ، واشنگٹن: مائیکروسوفٹ نے اپنا پہلا آل ان ون ٹچ اسکرین پرسنل کمپیوٹرفروخت کے لیے پیش کردیا۔ 28 انچ چوڑے اس پی سی کو ’’سرفیس اسٹوڈیو‘‘ کا نام دیا گیا ہے جس کی اسکرین بقول مائیکروسوفٹ دنیا کی باریک ترین اسکرین بھی ہے جو 20 درجے تک دیکھنے والا زاویہ فراہم کرتا ہے۔ اس میں ایک […]
By MH Kazmi on October 29, 2016 donated, his, jgrka, piece, spouse, stranger, the, to, took, woman اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب
الینوائے: امریکا میں جگر کے سرطان میں مبتلا خاتون کو ایک بالکل اجنبی شخص نے اپنے جگر کا ایک ٹکڑا عطیہ کیا تو اس کے بعد خاتون نے ان سے شادی کرلی۔ فرینکفرٹ، الینوائے کے ایک پولیس افسر نے اپنا تقریباً آدھا جگر ایک ایسی بیمار خاتون کو دیدیاجسے انہوں نے دیکھا تک نہیں تھا۔ جگڑ […]
By MH Kazmi on October 29, 2016 'undo', 144, jamaat, Rally, Sunni, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: ایک جانب اسلام آباد اور راولپنڈی میں جب پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکن پولیس کے لاٹھی چارج سے بچنے کی کوشش میں مصروف تھے وہیں دوسری جانب دفعہ 144 کے نفاذ کے باوجود دارالحکومت کے مرکز ایک کالعدم تنظیم اہل سنت و الجماعت آزادانہ طور پر ریلی نکال رہی تھی۔ […]
By MH Kazmi on October 29, 2016 74, and, Arrest, Entitled, mansion, red, rounding, shelling, stones, the, Workers اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
راولپنڈی کا مری روڈ دن بھر میدان جنگ بنا رہا، کارکنوں کی دھڑا دھڑ پکڑ دھکڑ جاری رہی، پولیس اور مظاہرین میں آنکھ مچولی ہوتی رہی، لال حویلی کے قریب جلاؤ گھیراؤ بھی ہوتا رہا، مظاہرین نے کنٹینر اور ریڑھی کو آگ لگا دی، پنڈی رینج میں سینکڑوں افراد پکڑے گئے۔ راولپنڈی: لال حویلی اور […]
By MH Kazmi on October 29, 2016 80%, be, Course, Farooq, Nations, of, population, sattar, seats, so, the, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کراچی
متحدہ قومی موومنٹ کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا ہے کہ سوچنا شروع کر دیا ہے، جب سب کا صوبہ ہے تو مہاجروں کا کیوں نہیں، فیصلہ کر لیا تو صوبہ بھی بنا لیں گے۔ کراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے شہریوں اور کارکنوں سے رابطے تیز کر دیئے ہیں۔ کراچی کے علاقے لیاقت […]
By MH Kazmi on October 29, 2016 and, between, clashes, container, in, Islamabad..., leading, Peshawar, police, the, to, Workers اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
پشاور سے اسلام آباد آنے والے کارکنوں اور پولیس کے درمیان جھڑپیں ہوئیں۔ کارکنوں نے کنٹینر ہٹا کر راستے کلیئر کروا لئے۔ اٹک: اسلام آباد دھرنے میں شرکت سے روکنے کے لیے پنجاب پولیس کی جانب سے اٹک پل پر کنٹینر لگائے گئے تھے۔ پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں اور پولیس کے درمیان جھڑپیں ہوئیں […]
By MH Kazmi on October 29, 2016 away, By, chased, hold, not, Rafiq, rasheed, Saad, sheikh, the, thkayyn: اہم ترین, خبریں, لاہور, مقامی خبریں
مسلم لیگ نون کے رہنماؤں نے شیخ رشید کو بھگوڑا قرار دے دیا۔ خواجہ سعد رفیق کہتے ہیں انہیں پکڑیں گے نہیں بھگا بھگا کر تھکائیں گے۔ لاہور: شیخ رشید کی حکومت کے ساتھ آنکھ مچولی۔ پنجاب حکومت کے ترجمان زعیم قادری خوب گرجے برسے۔ کہتے ہیں راولپنڈی بند کرنے کا دعویٰ کرنے والے اب […]
By MH Kazmi on October 29, 2016 be, Bilawal, Clown:, crack, Down, Lockdown, May, or, the, tweet اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
موجودہ سیاسی صورتحال پر ٹویٹ کے ذریعے بلاول بھٹو کا دلچسپ تبصرہ، کہتے ہیں آج ہمیں اجتماعی متفقہ طور پر سنیٹر رحمان ملک یاد آئے۔ اسلام آباد: جڑواں شہروں میں پی ٹی آئی اور حکومت کے درمیان جاری کشیدگی کے تناظر میں بلاول بھٹو کا دلچسپ ٹویٹر تبصرہ سامنے آیا ہے۔ بلاول بھٹو نے اپنے […]
By MH Kazmi on October 29, 2016 40, arrested, convoy, download, Islamabad..., KPK, lock, police, raid, the, worker اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
بنی گالہ میں عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر کریک ڈاؤن، کارکنوں سے جھڑپیں، پتھراؤ کے جواب میں آنسو گیس کے شیل پھینکے گئے، پکڑ دھکڑ میں مردان کے ایم پی اے سمیت چالیس کارکن دھر لئے گئے اور دفعہ ایک سو چوالیس کی خلاف ورزی پر جیل منتقل کر دیئے گئے۔ اسلام آباد/راولپنڈی: […]
By MH Kazmi on October 29, 2016 activists, at, camped, canceled, Gala, Judge, Rally, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
بنی گالا میں تحریک انصاف کے کارکنوں کو خیموں میں ٹھہرایا گیا۔ سردی سے بچنے کیلئے کھلاڑیوں نے آگ جلا لی۔ عمران خان کی بہن علیمہ خان بھی بنی گالا پہنچ گئیں۔ اسلام آباد: اسلام آباد دھرنے کیلئے تحریک انصاف کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں۔ بنی گالہ پہنچنے والے پی ٹی آئی کارکنوں کیلئے […]
By MH Kazmi on October 29, 2016 FBI, Investigation, re-explain, regarding, statement, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ہلیری کلنٹن الیکشن کیمپن نے ایف بی آئی کے سربراہ سے کہا کہ وہ دوبارہ تحقیقات کے حوالے سے اپنے بیان کی وضاحت کریں۔ کیمپین کے سربراہ جان پوڈیسٹا کا کہنا تھا کہ ایف بی آئی کے سربراہ امریکی عوام کو اس حوالے سے مزید معلومات فراہم کریں کہ وہ اب کن امور پر تحقیقات […]
By MH Kazmi on October 29, 2016 Animated, film, first, Glass, Pakistani, the, Trailer, urkr'ka اہم ترین, خبریں, شوبز, مقامی خبریں
پاکستان میں اپنی نوعیت کی پہلی ہینڈ ڈرون اینیمیٹیڈ فلم’دی گلاس ورکر‘کا پہلاٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ ہدایتکار عثمان ریاض کی اس فلم کی کہانی وِینسنٹ نامی ایک ایسے لڑکے کے گِرد گھوم رہی ہے جس کے والد کانچ کے فن پارے تیار کرنے میں کمال کی مہارت رکھتے ہیں۔ وِنسینٹ اپنے والد کے […]
By MH Kazmi on October 29, 2016 be, deposition, film, in, nuazaldyn, Siddiqui's, space, the, Uncle, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز
سنجے پوران سنگھ کی نئی فلم ’چندا ماموں دور کے‘ میں سشانت سنگھ راجپوت خلا باز کا کردار ادا کریں گے، اور نواز الدین صدیقی بھی ان کے ساتھ خلانوردی کرتے نظر آئیں گے، نوازالدین صدیقی فلم میں مشن پورا کرنے کیلئے سشانت سنگھ راجپوت کا ساتھ دیں گے۔ اسپیس تھیم پر مبنی فلم چندا […]
By MH Kazmi on October 29, 2016 case, Email:, FBI, Hillary, investigate, of, the, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امریکی ایف بی آئی نے کہا ہے کہ وہ بطور سیکریٹری خارجہ ہلیری کلنٹن کے ذاتی ای میل اکاؤنٹ استعمال کرنے کے معاملے کی دوبارہ تحقیقات کرے گا۔ ٹرمپ نے تحقیقات کا خیر مقدم کرتے ہوئے ہلیری کو ایک بار پھر صدارت کے لیے ناموزوں قرار دیا ہے جبکہ ہلیری الیکشن کیمپین نے ایف بی […]
By MH Kazmi on October 29, 2016 employee, her, husband's, informant, of, parrots, relationship, revealed, secret, the, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب
کویت میں ایک خاتون، طوطے کے کہنے پر اپنے شوہر اور ملازمہ کے درمیان تعلقات کی رپورٹ درج کرانے تھانے پہنچ گئی۔ لیکن پولیس نے مقدمہ درج کرنے سے انکار کردیا۔ کویت کے قوانین میں افیئرز کی کوئی گنجائش نہیں۔ طوطے کی مخبری پر بیوی نے شوہر کے خلاف رپورٹ دراج کرانا چاہی مگر پولیس […]
By MH Kazmi on October 29, 2016 activists, at, camped, canceled, Gala, Judge, Rally, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
بنی گالہ میں ڈیرے ڈالے تحریک انصاف کے کارکنوں کےلیے خیمے ، بستر اور کمبل پہنچا دیے گئے۔ تحریک انصاف نے آج اسلام آباد میں ہونے والی وارم اپ ریلی بھی منسوخ کردی۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی بنی گالہ میں رہائش گاہ کے باہر کئی کارکنوں نے ڈیرے ڈال دیے ہیں۔ کارکنوں کےلیے […]
By MH Kazmi on October 29, 2016 council, Human, in, lost, membership, rights, russia, the, UN اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
روس نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں اپنی رکنیت کھو دی، روس کی جگہ مشرقی یورپ کی نمائندگی کے لیے ہنگری اور کروشیا کو منتخب کرلیا گیا۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں انسانی حقوق کونسل کی نشستوں کے لیے ووٹنگ کی گئی، جس میں روس اپنی نشست دوبارہ حاصل کرنے میں ناکام […]
By MH Kazmi on October 29, 2016 3, an, killed, militants, of, officer, Operation, Qalat, the, these, wounded اہم ترین, بلوچستان, خبریں, مقامی خبریں
بلوچستان کے ضلع قلات میں ایف سی کے سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں تین شرپسند ہلاک ہوگئے ، شر پسندوں کے تین ٹھکانے بھی تباہ کردئیے گئے ،آواران میں مسلح افراد کی فائرنگ سے سکیورٹی فورسز کاایک افسر زخمی ہوگیا ۔ ترجمان ایف سی کے مطابق قلات کے علاقے سومالو میں ایف […]
By MH Kazmi on October 29, 2016 and, container, from, mansion, red, removed, restore, sides, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
راولپنڈی میں لال حویلی اور اطراف سے کنٹینر اور رکاوٹیں ہٹا دی گئیں۔ راولپنڈی میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی رہائش گاہ لال حویلی کے سامنے اور اطراف سے پولیس نے تمام کنٹینرز اور رکاوٹیں ہٹا کر آنے جانے والے تمام راستوں کو کھول دیا ہے۔ اس کے علاوہ باقی تمام اہم […]
By MH Kazmi on October 29, 2016 A, alcohol, ali, ban, decisions, emotional, government, justice, not, of, on, sajjad, Shah, the اہم ترین, خبریں, سندھ, مقامی خبریں, کراچی
چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس سجاد علی شاہ نے کہا ہے کہ شراب پر پابندی لگاکر حکومت نے کوئی جذباتی فیصلہ نہیں کیا۔ ہمارا آئین اور قانون صرف غیر مسلموں کو ان کے مذہبی تہواروں میں شراب پینے کی اجازت دیتا ہے۔ ہندو برادری تو کہتی ہے ہمارا مذہب کہیں شراب کی اجازت نہیں […]
By MH Kazmi on October 29, 2016 3, children, Day, during, in, killed, Rawalpindi, the, violence اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
راولپنڈی میں تین دن کے بچے کی موت پر اسپتال اور ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ بچے کی موت آنسو گیس کی شیلنگ سے دم گھٹنے سے نہیں ہوئی۔بچے کے والد کا کہنا ہے کہ بچے کی موت شیلنگ سے دم گھٹنے سے ہوئی ہے۔ راولپنڈی کی ضلعی انتظامیہ اور ایم ایس بے نظیر […]