By MH Kazmi on October 1, 2016 ban, Films, in, Indian, on, pakistan, the خبریں, شوبز
پاکستان میں فلموں کے نمائش کنندگان اور تقسیم کاروں کے ایک گروپ نے پاکستان بھر میں بھارتی فلموں کی نمائش پر پابندی کا اعلان کیا ہے۔ یہ گروپ پاکستان بھر کے سینماؤں اور فلم ڈسٹری بیوٹرز کی نمائندگی کرتا ہے۔ ویسے تو پاکستان اور بھارت کے درمیان اُڑی کے بھارتی فوجی ہیڈکوارٹر پر حملے کے […]
By MH Kazmi on October 1, 2016 detects, Goesup, leap, on, robot, the, up, wall خبریں, دلچسپ اور عجیب
امریکی ماہرین نے حیرت انگیز صلاحیتوں مالک جدید روبوٹ تیار کر لیا ہے جو دیوار پر چڑھتا ہے، چھلانگ لگاتا ہے، دورازہ کھولتا ہے اور دوڑبھی سکتاہے۔ جدید ٹیکنالوجی کے اس دور میں آئے دن نت نئے اور منفرد صلاحیتوں کے حامل روبوٹس منظرِ عام پر آرہے ہیں جو روزمرہ معمولات سر انجام دینے […]
By MH Kazmi on October 1, 2016 annual, Competition, from, Human, mynartklyq, spain, the, to خبریں, دلچسپ اور عجیب
انوکھے تہواروں کے انعقاد کی وجہ سے مشہور ملک اسپین کے شہر بارسلونامیں انسانی مینار بنانے کا دلچسپ مقابلہ منعقد کیا گیا۔ سالانہ لا مرس نامی اس فیسٹیول کے موقع پر منعقد کئے گئے، خصوصی مقابلوں میں مختلف ممالک سے آئے سینکڑوں کرتب بازوں نے شرکت کی ۔ایک ہی رنگ کے لباس میں ملبوس […]
By MH Kazmi on October 1, 2016 camp, covered, Lndsy, refugee, syrian, the, were, with خبریں, شوبز
ہالی و وڈ اداکارہ و گلوکارہ لندسے لوہان ترکی میں شامی مہاجرین کے کیمپ پہنچ گئیں، جہاں انھوں نے بچوں سے ملاقات کی اور ان میں تحائف بانٹے ۔ ہالی و وڈ اداکارہ و گلوکارہ ترکی کے نائب وزیرِ کھیل کے ہمراہ مہاجرین سے ملاقات کی اور زخمی مہاجرین کی عیادت بھی کی ۔ اس […]
By MH Kazmi on October 1, 2016 as''kaTrailer, btuyn, fiction, film, in, Science, space, the خبریں, شوبز
مریخ پر پیدا ہونیوالے پہلے انسان کی زمین پر آمدہوگئی، سنسنی خیز واقعات سے بھرپور نئی ہالی ووڈ سائنس فکشن ایڈونچر فلم ’’دی اسپیس بِٹوین اَس‘‘کا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ ہدایتکار پیٹر چیلسم کی اس فلم کی کہانی ایک ایسے نوجوان کے گِرد گھوم رہی ہے ،جس کا جنم مریخ پر ہوتا ہے، تاہم […]
By MH Kazmi on October 1, 2016 asian, Billiards, championship, first, pakistan, the, title, won خبریں, کھیل
پاکستان نے ایران کو فائنل میں شکست دے کر پہلی ایشین بلیئرڈز اسپورٹس چیمپئن شپ میں ٹیم اسنوکر کا ٹائٹل جیت لیا۔ متحدہ عرب امارات کی ریاست الفجریرہ میں کھیلے گئے ایونٹ میں بابر مسیح اور محمد آصف پر مشتمل پاکستانی ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ فیصلہ کن معرکے میں میں پاکستانی جوڑی […]
By MH Kazmi on October 1, 2016 case, drop, firing, in, Kazuya, korangi, of, police, San, the اہم ترین, خبریں
کراچی کے علاقے کورنگی کازوے پر گزشتہ روز پیش آنے والے واقعے کا ڈراپ سین تقریباً ہو گیا ہے، واقعے کے مرکزی کردار اور مجرمانہ غفلت کے مرتکب اسٹیشن انویسٹی گیشن افسر کورنگی واسع جوکھیو کو باقاعدہ گرفتار کر کے اس پر اور فرار ہونےو الے ٹارگٹ کلرز پر مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ […]
By MH Kazmi on October 1, 2016 again, By, head, hooked, nyayk, of, Pakistani, public, sami, shame, the خبریں, شوبز
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک بھارت کشیدگی میں دونوں ملکوں کی عوام اپنے اپنے ملک کا دفاع سوشل میڈیا کے ذریعے کرنے میں لگے ہوئے ہیں ۔ مگر عدنان سمیع جو کہ پاکستان سے بھارت منتقل ہو ا ہے اس نے گزشتہ روز پاکستان کے خلاف زہر اگلنے کے بعد آج پھر وطن عزیز کے خلاف ہرزہ […]
By MH Kazmi on October 1, 2016 against, big, ImranKhan, move, the, up, went اہم ترین, خبریں
لاہور (یس اردو نیوز) رائیونڈ میں جلسہ عام سے خطاب کے دوران وزیر اعظم نواز شریف کو فرعون کہنے پر تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو قانونی نوٹس بھیجا گیا ۔ جسٹس پارٹی کے منصف اعوان کی جانب سے عمران خان کو قانونی نوٹس بھجوایا گیا ۔ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ عمران […]
By MH Kazmi on October 1, 2016 fnkarunky, prsyusyna, Salman, support, the, threatened خبریں, شوبز
بھارت میں پاکستانی فنکاروں کے خلاف بڑھتی ہوئی انتہا پسندی اور عدم برداشت کے خلاف سلمان خان کی حمایت کرنا ہندو انتہا پسندوں کو ایک آنکھ نہ بھایا اور انہیں تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے دھمکیوں پر اتر آئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہندو انتہا پسند جماعت شیو سینا کی رہنما منیشا کیانڈے […]
By MH Kazmi on October 1, 2016 Balochistan, boycott, CDs, doctors, OP, the, to خبریں, صحت و تندرستی
ینگ ڈاکٹرز ایسو سی ایشن بلوچستان نے اپنے مطالبات کے حق میں سرکاری اسپتالوں کی او پی ڈیز کا مکمل بائیکاٹ کردیا ہے۔ صدر ینگ ڈاکٹرز حفیظ مندوخیل کے مطابق ینگ ڈاکٹرز اپنے مطالبات کے حق میں علامتی ہڑتال کے بعد آج سے سرکاری اسپتالوں کی او پی ڈیز کا مکمل بائیکاٹ شروع کر […]
By MH Kazmi on October 1, 2016 continues, in, Lasbella:3, mine, people, protect, stranded, the, to اہم ترین, خبریں
لسبیلہ میں دودھرپروجیکٹ کان میں پھنسے2چینی باشندوں اور مقامی محنت کش کی تلاش آٹھویں روز بھی جاری ہے۔ ریسکیوآپریشن کے لیے نیا تجربہ کرتے ہوئے زندہ بکری اور مرغے کو کان میں اتاردیاگیا۔اگر بکری،مرغا زندہ نکل آئے تو ریسکیو اہلکار کو اندر بھیجا جائے گا۔ کان میں پھنسے افراد کوبچانے کے لیے ریسکیو ٹیمیں 600 […]
By MH Kazmi on October 1, 2016 know, not, opponents, pack, project, Shahbaz, stop, the, will خبریں, مقامی خبریں
پنجاب کے وزیر اعلیٰ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سی پیک کے مخالفین جان لیں ،یہ منصوبہ رکنے والا نہیں ،میٹروٹرین منصوبہ لاہور یا پنجاب کا نہیں ،پورے پاکستان کا ہے ۔ وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے چین کے قومی دن کی سالگرہ پر چینی قیادت اور عوام کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا […]
By MH Kazmi on October 1, 2016 against, approves, bill, Bulgaria, face, full, in, places, public, the, Veil اچھی بات, خبریں
بلغاریہ کی پارلیمنٹ نے عوامی مقامات پر چہرے کے مکمل نقاب کے خلاف بل منظور کر لیا ہے۔ اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق اس قانون کے تحت چہرے کو مکمل یا مختصر طور پر پردے میں چھپانے پر پابندی ہوگی اور قانون کی خلاف ورزی کرنے کی صورت میں لگ بھگ ایک […]
By MH Kazmi on October 1, 2016 account, at, bride, Canadian, in, is, the, Wedding, wrong خبریں, دلچسپ اور عجیب
ویب ڈیسک…کینیڈین دلہن عین شادی کے موقع پر ایک ایسی پریشانی میں پھنس گئی ،جس سے ایک شامی پناہ گزین نے چھٹکارہ دلایا۔ عروسی لباس کی زپ شامی درزی نے لمحوں میں درست کرکے بارات سے قبل دلہن جو ڈوکو شرمندگی سے بچا لیا۔ کینیڈین صوبے اونٹاریو کے شہر گویلف میں دلہن کے لباس […]
By MH Kazmi on October 1, 2016 channels, cracking, decision, Down, illegal, Indian, of, on, Pemra, the, TV اہم ترین, خبریں
پیمرا نے ڈی ٹی ایچ کے ذریعے بھارتی چینلزکی نشریات دکھانے کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کر لیا ،وزیر اعلیٰ پنجاب نے غیرقانونی چینلز کی بندش کے لیے چیئرمین پیمرا کوہرممکن تعاون کی یقین دہانی کرا دی ۔ پیمراکے چیئرمین ابصارعالم کی قیادت میں وفد نے وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے ملاقات کی […]
By MH Kazmi on October 1, 2016 answer, Army, full, Indian, provocations, spokesman, the, to اہم ترین, خبریں
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ کنٹرول لائن پر بھارتی اشتعال انگیزی کا پاکستان کی جانب سے بھرپور جواب دیا گیا۔ باغ سر کےمقام پر ڈی جی آئی ایس پی آر عاصم سلیم باجوہ نے صحافیوں کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ جوابی کارروائی میں […]
By MH Kazmi on October 1, 2016 country, in, including, Islamabad..., of, parts, the, tremors, Various اہم ترین, خبریں
اسلام آباد ، پشاور،اسکردو سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جن کےباعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5 اعشاریہ 5 ریکارڈ کی گئی جبکہ گہرائی 10 کلو میٹرتھی،زلزلےکامرکز شمالی علاقہ جات میں پٹن کےقریب تھا ۔یہ جھٹکے 15 سے […]
By MH Kazmi on October 1, 2016 After, Brigade, clung, Commander, days, embrace, event, India, the, thirteen, to, Uri اہم ترین, خبریں
اڑی واقعہ خود بھارت کے گلے پڑگیا، بھارت نے اڑی حملے کا الزام پاکستان پر لگایا واقعے کے 13دن بعد اپنے ہی بریگیڈ کمانڈر سوما شنکر کو چلتا کردیااوراڑی واقعے کی تحقیقات کا بھی حکم دے دیا گیا۔ فلک کا تھوکا حلق میں ہی آگرتا ہے،کچھ ایسا ہی آج کل بھارت کے ساتھ ہورہا […]
By MH Kazmi on September 30, 2016 also, bangles, can, domineering, gave, hands, I, India warned, just, lady, leading, not, pick, the, up, weapons, wearing, were خبریں, شوبز
لاہور ( این این آئی) خوبرو اداکارہ رابی پیرزادہ نے کہا ہے کہ چوڑیاں پہننے والے اور مہندی لگانے والے ہاتھ اپنے وطن کے دفاع کے لئے اسلحہ بھی اٹھا سکتے ہیں ،خدا نخواستہ اگر پاک بھارت جنگ شروع ہوئی تو میں اپنے فوجی بھائیوں کے ساتھ اگلے مورچوں میں شہادت کا رتبہ حاصل کرنے […]
By MH Kazmi on September 30, 2016 Both, of, pakistan, Predicted, surfaced, teams, the, vs, WestIndies, who, will, win خبریں, کھیل
اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک ) شارجہ کرکٹ سٹیڈیم ماضی میں جواریوں کا مسکن سمجھا جاتا تھا اور پاکستان و ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلے میچ سے قبل بکیوں نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کے پہلے بیٹنگ کرنے کی صورت میں اظہر علی سنچری سکور کریں گے۔ ان کی سنچری پر پیسہ لگانے والے جواریوں […]
By MH Kazmi on September 30, 2016 Announced, be, cricket, first, happy, in, pakistan, steps, superstar, take, that, the, very, will, you خبریں, کھیل
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی اسپورٹس فاؤنڈیشن نے ‘کرکٹ سپر اسٹارز کے نام سے کوچنگ کا ریالٹی شو شروع کرنے کا اعلان کیا جس کے فائنل راؤنڈ کے جج سابق عالمی شہرت یافتہ کرکٹرز جونٹی رہوڈز، ڈیمین مارٹن، اینڈی رابرٹس اور ڈینی موریسن ہوں گے۔اس پروگرام کے تحت عبدالقادر، محمد وسیم اور جلال الدین پر مشتمل تین […]
By MH Kazmi on September 30, 2016 came, categorically, has, he, SaudiArabia, states, the, to, United, UnitedStates, warned بین الاقوامی خبریں, خبریں
ریاض (آئی این پی)سعودی عرب نے امریکہ میں نائن الیون حملوں کے متاثرین کا سعودی حکومت کے خلاف مقدمہ دائر کرنے سے متعلق بل پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی کانگریس کی جانب سے خود مختار استثنی کو ختم کرنے سے امریکہ سمیت تمام ممالک پر منفی اثر پڑے گا۔غیر […]
By MH Kazmi on September 30, 2016 After, bhbhkyun, descended, dragons, far, go, how, India, its, rescue, the, to, trlun, troops, upon-, vows, we, will بین الاقوامی خبریں, خبریں
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)گزشتہ روز بھارت نے پاکستان پر حملہ کرتے ہوئے لائن آف کنٹرول کی شدید خلاف ورزی کی تھی جس کے نتیجے میں پاکستان نے اپنے فوجی جوانوں کی شہادت کا بدلہ لیتے ہو ئے 6بھارتی فوجیوں کو جہنم واصل کیا اور ایک فوجی کو زندہ گرفتار بھی کیا گیا ۔ جس پربھارتی وزیر داخلہ […]