counter easy hit

the

سرفراز احمد کی پکی چھٹی۔۔۔ تینوں فارمیٹس کے نئے کپتانوں کا نام سامنے آگیا

سرفراز احمد کی پکی چھٹی۔۔۔ تینوں فارمیٹس کے نئے کپتانوں کا نام سامنے آگیا

لاہور(نیوز ڈیسک ) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد پر کام کے بوجھ میں کمی کے پیش نظر پاکستان کرکٹ بورڈ کے حکام نے تینوں فارمیٹس کیلئے علیحدہ کپتانوں کی تقرری پر غور شروع کردیا ہے جن کو امید ہے کہ لانگ ٹرم پلاننگ کے تحت ہر طرز کی کرکٹ کیلئے الگ قیادت موثر […]

لاہور کی ایک زخموں سے چور ماں اپنے بیٹے کی خاطر کس کی منتیں کرتی رہی اور بیٹے نے کیا چن چڑھایا تھا ؟ جانیے

لاہور کی ایک زخموں سے چور ماں اپنے بیٹے کی خاطر کس کی منتیں کرتی رہی اور بیٹے نے کیا چن چڑھایا تھا ؟ جانیے

لاہور(ویب ڈیسک) شاہدرہ میں ناخلف سنگدل بیٹے نے ماں کو کلہاڑیوں کے وار سے لہو لہان کردیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق لاہور کے علاقے شاہدرہ میں ناخلف بیٹے نے ماں پر کلہاڑی کی مدد سے بہیمانہ تشدد کیا اور کلہاڑیوں کے پے در پے وار سے ماں کو لہولہان کر ڈالا۔ خبر ملتے […]

بجلی کے بل میں واضح کمی لانے کے چند آزمودہ طریقے جو ہرگز آپ کے علم میں نہ ہونگے

بجلی کے بل میں واضح کمی لانے کے چند آزمودہ طریقے جو ہرگز آپ کے علم میں نہ ہونگے

لاہور(ویب ڈیسک) بجلی کی بچت کرنا اس دور میں بڑی کامیابی حاصل کرنے سے کم نہیں لیکن اگر ایسا کرلیا جائے تو بجلی کے بِل میں کمی اور پیسوں کی بچت ہوتی ہے۔ کیا آپ بھی یہی سمجھتےہیں کہ کمرے سے نکلتے ہوئے لائٹس اورپنکھے کے سوئچ آف کرنے یا برقی آلات کو صرف ضرورت […]

ورلڈکپ فائنل کا حقیقی حق دار کون ہے ؟ نیوزی لینڈ کے کوچ بھی میدان میں آ گئے، دل کی بات کہہ ڈالی

ورلڈکپ فائنل کا حقیقی حق دار کون ہے ؟ نیوزی لینڈ کے کوچ بھی میدان میں آ گئے، دل کی بات کہہ ڈالی

لاہور(ویب ڈیسک) نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ گیری سٹیڈ نے کہا ہے کہ جب کرکٹ ورلڈ کپ فائنل میں انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں میں پچاس اوورز کے میچ کے ٹائی ہونے کے بعد سپر اوورز میں بھی سکور برابر ہوگیا تھا تو بہتر آپریشن یہ تھا کہ دونوں ٹیموں کو مشترکہ طور […]

دنیا کا سب سے بڑا بینک کون سا ہے اور اس کے اثاثوں کی مالیت کتنی ہے؟ جواب آپ کو گنتی بھلادے گا

دنیا کا سب سے بڑا بینک کون سا ہے اور اس کے اثاثوں کی مالیت کتنی ہے؟ جواب آپ کو گنتی بھلادے گا

نیو یارک (ویب ڈیسک) سرمایہ دارانہ نظام میں بینکنگ سیکٹر انتہائی اہمیت اختیار کرچکا ہے جو ہر سال کھربوں ڈالر کا منافع کماتا ہے لیکن کیا آپ کو پتہ ہے کہ دنیا کا سب سے بڑا بینک کون سا ہے؟ اس سوال کا جواب یقیناً آپ کے ہوش اڑا دے گا۔ ایس اینڈ پی گلوبل […]

نیوزی لینڈ کی مسجد میں دہشتگرد حملے میں شہید ہونے والے افراد کے اہل خانہ کو سعودی عرب نے بڑی خوشخبری سنادی

نیوزی لینڈ کی مسجد میں دہشتگرد حملے میں شہید ہونے والے افراد کے اہل خانہ کو سعودی عرب نے بڑی خوشخبری سنادی

جدہ (ویب ڈیسک) سعودی فرمانرواہ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے خصوصی حکم پر نیوزی لینڈ کے شہر کرسٹ چرچ کی مسجد میں دہشت گردی سے شہید ہونے والی فیملیوں کے 200 افراد اس سال حج سیزن میں سعودی حکومت کے مہمان ہونگے اور حج کی سعادت حاصل کریں گے۔ اسکا اعلان سعودی […]

کیا آپ جانتے ہیں کہ مسلسل ذہنی دباؤ کا چہرے کی دلکشی سے کیا تعلق ہے ؟ ماہرین کی رائے

کیا آپ جانتے ہیں کہ مسلسل ذہنی دباؤ کا چہرے کی دلکشی سے کیا تعلق ہے ؟ ماہرین کی رائے

لاہور(ویب ڈیسک) دنیا میں شاید ہی کوئی انسان ایسا ہو، جسے ذہنی دباؤ کا سامنا نہ ہوتا ہو۔ ملازمت، یوٹیلیٹی بلز یا زندگی کا کوئی نہ کوئی واقعہ آپ کو ذہنی دباؤ میں مبتلا کرسکتاہے، تاہم اس کیفیت میں آپ کب تک رہتے ہیں، یہ آپ پر منحصر ہے۔ سب سے اہم بات یہ ہے […]

موسم گرما کا مقبول ترین پھل آم ۔۔۔ خوش ذائقہ اور میٹھے آم کا انتخاب کیسے کریں ؟

موسم گرما کا مقبول ترین پھل آم ۔۔۔ خوش ذائقہ اور میٹھے آم کا انتخاب کیسے کریں ؟

لاہور(ویب ڈیسک) وہ موسم آگیا جب ہر کوئی پیلے ،خوش ذائقہ پھل آم سے خوب مزہ اٹھائے گا۔یہ پھل کھانے میں جتنا مزیدار ہے افادیت کے لحاظ سے بھی اتنا ہی قیمتی ہے۔ہر کوئی جانتا ہے کہ یہ پھلوں کا بادشاہ آم ہے۔شاید ہی کوئی ہو جس کو آم پسند نا ہو۔رات کو گھر میں […]

مستقبل میں عمارتیں کیسی ہونگی اور کس چیز سے تیار ہونگی

مستقبل میں عمارتیں کیسی ہونگی اور کس چیز سے تیار ہونگی

لاہور(ویب ڈیسک) گزشتہ 100سال سے بلند و بالا عمارتوں کے تعمیراتی ڈھانچے میں اسٹیل اور کنکریٹ کا استعمال ہوتا آیا ہے۔ اسی لیے، جب مغرب کے کچھ معاشروں میں فلک بوس یا پھر وسط اونچائی والی عمارتوں کی تعمیر میں لکڑی کے فریمز استعمال کرنے کی بات کی جاتی ہے تو ماحولیاتی سختی اور بڑھتے […]

فلک بوس عمارتوں کی تعمیر میں دنیا کو کونسا ملک سب سے آگے ہے ؟

فلک بوس عمارتوں کی تعمیر میں دنیا کو کونسا ملک سب سے آگے ہے ؟

لاہور(ویب ڈیسک) آسمان کو چُھوتی بلند و بالا عمارتوں کی تعمیر کا رجحان گزشتہ سال بھی دیکھنے میں آیا۔ ماہرین کے مطابق، ایسی عمارت جو کم از کم 200میٹر یعنی 660فٹ بلند ہو، وہ عالمی معیار کے مطابق فلک بوس یا بلند و بالا عمارت کہلانے کی حقدار ہوتی ہے۔ اس معیار کے مطابق 2018ء […]

ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب نے وضاحت دے دی

ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب نے وضاحت دے دی

لاہور(ویب ڈیسک) ترجمان وزیراعلی پنجاب شہباز گل نے کہا کہ نیشنل ایکشن پلان کے تحت داخلی معاملات جن میں غیر قانونی طور چندہ اکٹھا کرنے اور ادارے چلانے پر کالعدم تنظیم جماعت الدعو کے سربراہ حافظ سعید کو گرفتار کیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ملک میں نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائیاں ہو رہی […]

حکومت نے ایک عینک والا جن پال لیا ہے جو کبھی خاتون اور کبھی ۔۔۔۔۔

حکومت نے ایک عینک والا جن پال لیا ہے جو کبھی خاتون اور کبھی ۔۔۔۔۔

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ ملک میں جھوٹوں کے چوہدریوں کی حکومت ہے،حکومت نے ایک عینک والا جن پال لیا ہے کبھی خاتون اور کبھی انسان بن کر آتا ہے بڑی بڑی باتیں کرتا ہے لیکن سیف الرحمن کی طرح بھاگ جائے گا، بے نامی […]

جسٹس گلزار احمد نے یہ بات کس کو کہہ ڈالی؟ بڑی خبر

جسٹس گلزار احمد نے یہ بات کس کو کہہ ڈالی؟ بڑی خبر

کراچی (ویب ڈیسک)سپریم کورٹ آف پاکستان نے 2 پولیس افسران کی ٹریبونل سے بحالی کیخلاف محکمہ پولیس کی اپیل پر سماعت کی، عدالت نے شہریوں کو حبس بے جا میں رکھنے پر دونوں افسران پر اظہار برہمی کیا،جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ بندے اٹھا کر سمجھتے ہوکہ تمہاری رعایا ہے؟جس کو […]

2006 میں دوسروں کی زندگیاں نامی ایک فلم ریلیز ہوئی تھی ، اس فلم کی کہانی کیا ہے اور اس کا پاکستان کے موجودہ تعلقات سے کیا گہرا تعلق ہے ؟ ایک جاندار تحریر

2006 میں دوسروں کی زندگیاں نامی ایک فلم ریلیز ہوئی تھی ، اس فلم کی کہانی کیا ہے اور اس کا پاکستان کے موجودہ تعلقات سے کیا گہرا تعلق ہے ؟ ایک جاندار تحریر

لاہور (ویب ڈیسک) سلطنتِ روما کی ایک حکایت دیکھتے ہیں۔ جولیس سیزر نے 67قبل مسیح میں پومپیا نامی خاتون سے شادی کی۔ سیزر، اپنے منصب کی رعایت سے، رومن مذہب کا اعلیٰ ترین عہدے دار بھی تھا۔ اس عہدے پر فائز شخص کی بیوی کو ہر برس نیکی کی دیوی کا ایک خاص جشن نامور […]

مظہر برلاس نے (ن) لیگ میں فارورڈ بلاک کی تصدیق کرنے والا انکشاف کردیا

مظہر برلاس نے (ن) لیگ میں فارورڈ بلاک کی تصدیق کرنے والا انکشاف کردیا

لاہور (ویب ڈیسک) جس دن لارڈز میں کرکٹ کا فائنل ہو رہا تھا اس دن پاکستانی سیاست میں بھی برطانیہ زیر بحث تھا۔ ایک برطانوی اخبار نے میاں شہباز شریف کی خوردبرد کی ایسی داستان رقم کی کہ ہماری پوری سیاست میں ہلچل مچ گئی۔ ٹی وی چینلز کو میچ سے پہلے ہی بحث کے […]

چند روز قبل صحافی و کالم نگار مظہر عباس کو کس نے خط لکھ کر وارننگ جاری کی؟ جانیے

چند روز قبل صحافی و کالم نگار مظہر عباس کو کس نے خط لکھ کر وارننگ جاری کی؟ جانیے

لاہور (ویب ڈیسک) کوئی ایک ماہ پہلے ایک صاحب ’بند لفافہ‘ میرے نام کراچی پریس کلب چھوڑ کر چلے گئے۔ ہم سمجھے کہ شاید یہ وہ ’’لفافہ‘‘ ہے جس کا صحافت میں بڑا چرچا رہتا ہے مگر ہماری یہ قسمت کہاں، اُس لفافہ میں موجود تحریر کو پڑھنے کے بعد ہمیں تو وفاقی وزیر فیصل […]

سازش یا کچھ اور۔۔۔کلبھوشن کیس کے فیصلے پر مسلم لیگ ن بھی بھارتی زبان بولنے لگی، پول کھل گیا

سازش یا کچھ اور۔۔۔کلبھوشن کیس کے فیصلے پر مسلم لیگ ن بھی بھارتی زبان بولنے لگی، پول کھل گیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) عالمی عدالت کی جانب سے کلبھوشن یادیو کے کیس کے فیصلے پر مسلم لیگ ن بھی بھارتی زبان بولنے لگی ہے۔ ن لیگی رہنما وہی موقف اپنا رہے ہیں جو کہ بھارت نے اپنایا ہوا ہے۔ اس حوالے سے کیس کے فیصلے کے بعد ن لیگ کء سینئیر رہنما جاوید لطیف […]

2019 ورلڈ کپ چیمپینز کو آئی سی سی نے اصلی ٹرافی کی جگہ نقلی ٹرافی کیوں دی؟ ناقابل یقین انکشاف

2019 ورلڈ کپ چیمپینز کو آئی سی سی نے اصلی ٹرافی کی جگہ نقلی ٹرافی کیوں دی؟ ناقابل یقین انکشاف

لندن (ویب ڈیسک) آئی سی سی نے ورلڈ کپ کے فاتح انگلینڈ کو ’نقلی‘ ٹرافی تھمادی، ترجمان نے تصدیق کی کہ نئے چیمپیئن کو ٹرافی کی نقل پیش کی گئی جبکہ اصل ٹرافی بدستور آئی سی سی ہیڈکوارٹر میں ہی رہے گی، اس سے قبل بھی چیمپیئن بننے والی ٹیموں کو اپنے شوکیس میں سجانے […]

کھیل کے میدان سے تہلکہ خیز خبر

کھیل کے میدان سے تہلکہ خیز خبر

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہا ہے کہ سب سے پہلے بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور نے امام الحق کو ٹیم میں شامل کرنے کا کہا اور اس کی سلیکشن کے وقت میں سائیڈ پر ہو گیا تھا، آپ اس کی کارکردگی دیکھیں اور ذاتیات پر مت […]

صف اول کے صحافی کی پیشگوئی

صف اول کے صحافی کی پیشگوئی

لاہور (ویب ڈیسک) جناب ارشد ملک جج کی سوشل میڈیا پر وڈیوز دیکھتے ہوئے مجھے صوفی شاعر میاں محمد بخش کا ایک شعر بہت یاد آیا۔ آپ بھی سن لیں اس میں ایک نہایت اہم ’’سبق‘‘ مضمر ہے، شعر کچھ یوں ہے؎ اک گناہ میرے ماپے ویکھن دیوین دیس نکالا ۔۔ لکھ گناہ میرا اللہ […]

سینئر پاکستانی صحافی کی پیشگوئی

سینئر پاکستانی صحافی کی پیشگوئی

لاہور (ویب ڈیسک) دیکھتے ہیں کہ کرپٹ احتساب کی جو غضب ناک کہانی ابھی سامنے آئی ہے، اِس کی غلاظت کو چھپانے کا کوئی ڈراپ سین ہونا ہے یا پھر اس کی بہیمانہ غضبناکیوں کا طوفان بہت ہی مقدس بتائے گئے لوگوں کی دستارِ فضیلت کو بیچ چوراہے تارتار کر دے گا۔ نامور کالم نگار […]

کلبھوشن یادیو کو پھانسی دی جائے گی یا نہیں، ترجمان پاک فوج نے دو ٹوک بتا دیا

کلبھوشن یادیو کو پھانسی دی جائے گی یا نہیں، ترجمان پاک فوج نے دو ٹوک بتا دیا

راولپنڈی (ویب ڈیسک) ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ آرمی چیف نے کلبھوشن یادیو کی رحم کی اپیل پر تاحال کوئی فیصلہ نہیں کیا، کلبھوشن کی سزائے موت کے حوالے سے حکومت قانون کے مطابق جو بھی فیصلہ کرے گی، اس پر عمل کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاک […]

بھارت میں اس وقت کیا حالات ہیں ؟ جانیے

بھارت میں اس وقت کیا حالات ہیں ؟ جانیے

نئی دہلی(ویب ڈیسک)عالمی عدالت انصاف سے بھارتی نیوی کے حاضر سروس کمانڈر اور جاسوس کلبھوشن یادو کی بھارتی بریت کی درخواست مسترد ہونے کے باوجود ہندوستانی میڈیا فیصلے کو بھارت کی فتح قرار دیتے ہوئے بغلیں بجانے میں مصروف ہو گیا ،بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ کلبھوشن یادو کی پھانسی روک کر عالمی عدالت […]

عمران خان کے دورہ امریکہ سے قبل ’’ عافیہ کو رہا کرو ‘‘ ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

عمران خان کے دورہ امریکہ سے قبل ’’ عافیہ کو رہا کرو ‘‘ ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

کراچی(نیوز ڈیسک ) قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی امریکی حراست سے رہائی اور وطن واپسی کا مطالبہ ایک مرتبہ پھر ٹوئٹر پر نمبر1 ’’ٹاپ ٹرینڈ‘‘ بن گیا۔ٹوئٹرٹرینڈشروع ہوتے ہی ہزاروں کی تعداد میں عافیہ موومنٹ کے رضاکار #PakistanAwaitsAafia ہیش ٹیگ کے ساتھ ٹرینڈ میں شامل ہوگئے جس کے باعث ابتدائی چند منٹوں میں ہی […]