counter easy hit

them

سپر لیگ کے شائقین کیلئے انتہائی بری خبر، پشاور زلمی کے سوا باقی ٹیمیں ٹھس ہوگئیں

سپر لیگ کے شائقین کیلئے انتہائی بری خبر، پشاور زلمی کے سوا باقی ٹیمیں ٹھس ہوگئیں

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کیلئے بیشتر غیر ملکی کھلاڑیوں کا پاکستان آنا مشکوک دکھائی دے رہا ہے تاہم پی سی بی کی کوشش ہے کہ زیادہ سے زیادہ غیر ملکی کھلاڑی پاکستان آئیں ۔ پشاور زلمی کے تمام کھلاڑی پاکستان آرہے ہیں تاہم باقی ٹیموں کے کئی کھلاڑیوں کا […]

فصیل آباد، سی پی او کی صحافیوں کےساتھ بدتمیزی، صحافتی برادری کا آرپی او آفس کے باہر احتجاجی دھرنا

فصیل آباد، سی پی او کی صحافیوں کےساتھ بدتمیزی، صحافتی برادری کا آرپی او آفس کے باہر احتجاجی دھرنا

  فصیل آباد(یس اردو نامہ نگار) سی پی او فصیل آباد کی صحافیوں کےساتھ بتمزی مہنگی پڑ گئی، ۔پولیس کی غنڈہ گردی کے خلاف انصاف کئ اپیل کرنے گے صحافیوں کو دھکے دیے۔  پولیس اہلکاروں کا سی پی او کے حکم پر صحافیوں سے ناروا سلوک کرنا شروع کردیا گیا۔  ۔سی پی او فصیل آباد اطہر اسماعیل […]

امریکی رقم سروسز پر ملی، حساب دینے کیلئے تیار ہیں، خواجہ آصف

امریکی رقم سروسز پر ملی، حساب دینے کیلئے تیار ہیں، خواجہ آصف

وزیرخارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ امریکا کو پہلے ہی نومور کہہ چکے ہیں، ٹرمپ افغانستان میں ناکامی پر مایوسی کا شکار ہیں جس کا غصہ پاکستان پر اتار رہے ہیں جبکہ امریکا افغانستان میں بند گلی میں پھنسا ہوا ہےاور امریکا افغانستان میں ناکامی کا حساب اپنے لوگوں سے لے جو وہاں گئے […]

زیادتی کی ذمہ دار عورت

زیادتی کی ذمہ دار عورت

“اپنے ساتھ زیادتی کی ذمہ دار عورتیں ہی ہیں”،ٹسکا چوپڑا ممبئی: بالی وڈ اداکارہ ٹسکا چوپڑا نے کہا ہے کہ اپنے ساتھ ہونے والی زیادتی کی ذمہ دار عورتیں ہی ہوتی ہیں ۔ایک انٹرویومیں اداکارہ ٹسکا نے سوال کیا کہ آخر ان عورتوں کی اپنی ذاتی سیکیورٹی کا خیال کیوں نہیں رہتا۔ وہ خود کو […]

پشاور زلمی کی جانب سے روہنگیا مسلمانوں کیلئے شیلٹر ہوم قائم

پشاور زلمی کی جانب سے روہنگیا مسلمانوں کیلئے شیلٹر ہوم قائم

فائونڈیشن کی جانب سے تیار کردہ دس شیلٹر ہومز میں روہنگیا بے گھر مسمانوں کے اہل خانہ کو سہارا دیا جاچکی ہے :جاوید آفریدی   پشاور (یس اردو نیوز) پشاور زلمی فائونڈیشن اور چیئرمین پشاور زلمی جاوید آفریدی کی جانب سے روہنگیا مسلمانوں کے لیے شیلٹرز ہوم کا قیام ، روہنگیا مسلمانوں کے ساتھ ہونیوالے ظلم […]

عمران خان سڑکوں پر آئے تو ان کا ساتھ دیں گے، شیخ رشید

عمران خان سڑکوں پر آئے تو ان کا ساتھ دیں گے، شیخ رشید

راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے عمران خان کی جانب سے سڑکوں پر آنے کی صورت میں ان کا ساتھ دینے کا اعلان کیا ہے۔ شیخ رشید نے کہا کہ ن لیگ نے جو کھیل کھیلا خود اس کے شکنجے میں آگئے، اب ان کو آئین اور قانون میں تبدیلیاں یاد آرہی […]

نواز شریف بتائیں ان کے خلاف کون سازش کررہا ہے، قمر زمان کائرہ

نواز شریف بتائیں ان کے خلاف کون سازش کررہا ہے، قمر زمان کائرہ

پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کا کہنا ہےکہ نوازشریف بار بار کہتے ہیں کہ ان کے خلاف سازش ہے وہ ہمیں بتائیں کون سازش کررہا ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قمر زمان کائرہ نے کہا کہ انہوں نے خود کہا عدالت جو فیصلہ کرے گی ہم قبول کریں گے لیکن […]

شہدائے ماڈل ٹاؤن کا خون ہم پر قرض ہے ہم مرتے دم تک اس کی لاج رکھیں گے، شریف برادران اور ان کی لونڈی پولیس کا انجام قریب ہے،اعظم چوہدری

شہدائے ماڈل ٹاؤن کا خون ہم پر قرض ہے ہم مرتے دم تک اس کی لاج رکھیں گے، شریف برادران اور ان کی لونڈی پولیس کا انجام قریب ہے،اعظم چوہدری پیرس (یس اردو نیوز)ان خیالات کا اظہار محترم چوہدری محمد اعظم صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس نے میڈیا کے ساتھیوں سے گفتگو کرتے کیا انہوں […]

’’نہ ادھر کے رہے نہ اُدھر کے رہے‘‘ پیپلز پارٹی چھوڑ کر پی ٹی آیی میں جانے والے مصطفیٰ کھر، مصطفیٰ جتویی وغیرہ سے زیادہ اہم سیاستدان نہیں انہوں نے اپنی سیاسی موت اپنے ہاتھوں سے خود لکھ دی، قاری فاروق احمد فاروقی

’’نہ ادھر کے رہے نہ اُدھر کے رہے‘‘ پیپلز پارٹی چھوڑ کر پی ٹی آیی میں جانے والے مصطفیٰ کھر، مصطفیٰ جتویی وغیرہ سے زیادہ اہم  سیاستدان نہیں انہوں نے اپنی سیاسی موت اپنے ہاتھوں سے خود لکھ دی، قاری فاروق احمد فاروقی پیرس (یس اردونیوز) پیپلزپارٹی میں حادثاتی شمولیت اور اخراج کرنے والے فار سیل سیاستدانوں […]

دنیا کی جاذب نظر ترین سیاستدان خواتین اور پرکشش ترین خواتین کون ہیں دیکھیئے ویڈیو

دنیا کی جاذب نظر ترین سیاستدان خواتین اور پرکشش ترین خواتین کون ہیں دیکھیئے ویڈیو

دنیا کی جاذب نظر ترین سیاستدان خواتین کون ہیں دیکھیئے ویڈیو دنیا کی پرکشش ترین خواتین  میں ریحام خام کا کون سانمبر دیکھیں ویڈیو میں Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 109

مشعال خان جیسے بچے مسقبل ہیں انہیں بچائیے‎

مشعال خان جیسے بچے مسقبل ہیں انہیں بچائیے‎

مشعال خان نامی 23 سالہ نوجوان عبدالولی خان یونیورسٹی، مردان میں توہین مزہب کے الزام میں مارا گیا. اس پر اور اس کے ایک ساتھی پر شبہ یا الزام تھا کہ وہ سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد نشر کرتے تھے یا توہین آمیز پیجز چلاتے تھے. نہ اس الزام کی کوئی تحقیق ہوئی نہ ہی […]

تیرہ سال میں نیب میں 273 افسران کیخلاف ضابطہ تعیناتی اور ترقی

تیرہ سال میں نیب میں 273 افسران کیخلاف ضابطہ تعیناتی اور ترقی

سن 2003 سے 2016 کے دوران نیب میں 273 افسران کی تعیناتیاں اور ترقیاں خلاف ضابطہ کی گئیں ۔ یہ انکشاف اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی رپورٹ میں کیا گیا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نیب میں تعیناتیوں، ترقیوں اورڈیپوٹیشن پر لیے افسران سے متعلق رپورٹ تیار کر لی۔ نیب میں گریڈ16تا گریڈ 21 کے 1719 افسران کی […]

“اگر میں دہشتگردوں کو نہیں ماروں گا تو وہ ہمارے لوگوں کو مار دیں گے”

“اگر میں دہشتگردوں کو نہیں ماروں گا تو وہ ہمارے لوگوں کو مار دیں گے”

ہمیں یہ اندازہ ہی نہیں ہے کہ دہشتگرد حملے کس طرح بالواسطہ ہمارے بچوں پر اثرات مرتب کرتے ہیں۔ کیا ہم نے تھوڑا ٹھہر کر یہ سوچنے کی کوشش کی ہے کہ یہ ہماری نئی نسل کے رویوں میں کس طرح تبدیلی پیدا کر رہے ہیں؟میں اپنے دس سالہ کزن سے ہونے والی گفتگو کبھی […]

’ حفیظ جالندھری ‘کی شاعری دلوں کو گرمادیتی ہے

’ حفیظ جالندھری ‘کی شاعری دلوں کو گرمادیتی ہے

قومی ترانے کے خالق نامور شاعر ابوالاثر حفیظ جالندھری کی34 ویں برسی آج 21 دسمبر کو منائی جا رہی ہے۔ ابوالاثر حفیظ جالندھری 14جنوری 1900کو بھارت کے علاقے جالندھر میں پیدا ہوئے اور آزادی کے بعد انہوں نے لاہور نقل مکانی کر لی۔ حفیظ جالندھری معروف شاعر اور نثر نگار تھے ان کی شاعری مذہبی […]

حکمرانو! تلور پر رحم کرو خدا تم پر رحم کرے گا

حکمرانو! تلور پر رحم کرو خدا تم پر رحم کرے گا

تحریر : ریاض جاذب تلور کے شکار پر خیبر پختون خوا گورنمنٹ نے بندی عائد کردی جس کے بعد قطری شہزادے اب یہاں (ڈیرہ اسماعیل خان ، کوہاٹ ) میں تلور کا شکار نہیں کرسکیں گے۔ تلور بھی ایسے پرندوں میں شامل ہے جس کی نسل تیزی سے ختم ہورہی ہے۔ یہ اب نایاب پرندوں […]

عمران خان کو وزیراعظم کا استعفیٰ تو دور ان کی شیروانی کا ٹوٹا بٹن بھی نہیں دیں گے، پرویز رشید

عمران خان کو وزیراعظم کا استعفیٰ تو دور ان کی شیروانی کا ٹوٹا بٹن بھی نہیں دیں گے، پرویز رشید

 اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر اطلاعات اور مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر پرویز رشید کا کہنا ہے کہ عمران خان وزیراعظم پر جھوٹے الزامات اور استعفے کا مطالبہ کررہے ہیں لیکن استعفیٰ تو درکنار ہم وزیراعظم کی شیروانی کا ٹوٹا ہوا بٹن بھی دینے کو تیار نہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سینیٹر پرویزرشید […]

‘عمران خان سادہ آدمی ہیں، لوگ ان سے چالاکی کرتے ہیں’

‘عمران خان سادہ آدمی ہیں، لوگ ان سے چالاکی کرتے ہیں’

عمران خان کا دھرنا منسوخی کا فیصلہ شیخ رشید پر بجلی بن کر گرا، ساری رات نظر نہ آئے، صبح میڈیا کے سامنے آئے تو دل کا غم ہنسی میں اڑا دیا، لگتا ہے کپتان کو بھی احساس ہو گیا ہے، جب ہی تو انہوں نے شیخ رشید کو فون کرکے جلسے میں آنے کی […]

حکومتی رٹ کو چیلنج کرنے والوں سے سختی سے نمٹا جائے گا: مراد علی شاہ

حکومتی رٹ کو چیلنج کرنے والوں سے سختی سے نمٹا جائے گا: مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار کی ملاقات ، کراچی میں امن و امان کی صورتحال پر بات چیت کی گئی کراچی :وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نے ملاقات کی ۔ اپیکس کمیٹی کا اجلاس نومبر کے […]

اسلام آباد یونائیٹڈ اور نجی چینل پی ایس ایل میں پھر ایک ساتھ

اسلام آباد یونائیٹڈ اور نجی چینل پی ایس ایل میں پھر ایک ساتھ

پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن میں چیمپئنز کا چینل دنیا نیوز اپنی ٹیم اسلام آباد یونائیٹد کو متحد رکھنے کی کوشش کرے گا لاہور: چھوٹے فارمیٹ کی کرکٹ کے بڑے مزے پی ایس ایل میں آئیں گے ۔ سیزن ٹو میں بھی چیمپئنز ٹیم “اسلام آباد یونائیٹڈ ” اور  نجی چینل پھر ایک جان ہوں […]

سیکڑوں برطانوی فوجی ملازمت چھوڑنے لگے؛ مقدمات کا خوف ان پہ طاری ہوگیا

سیکڑوں برطانوی فوجی ملازمت چھوڑنے لگے؛ مقدمات کا خوف ان پہ طاری ہوگیا

برطانوی مسلح افواج ہرماہ سیکڑوں فوجیوں سے محروم ہورہی ہیں۔ یہ فوجی اپنی مرضی سے بری فوج، بحریہ اور فضائیہ کو خیرباد کہہ رہے ہیں۔ یہ حیران کن انکشاف ایک برطانوی روزنامے میں شایع ہونے والی رپورٹ میں کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق 2010ء میں مسلح افواج سے استعفا دینے والے سپاہیوں اور افسران کی […]

لڑکیاں بنیں عہدے دار؛ 11 اکتوبر کو انہیں ایک دن کے لیے اہم ذمہ داریاں دی گئیں

لڑکیاں بنیں عہدے دار؛ 11 اکتوبر کو انہیں ایک دن کے لیے اہم ذمہ داریاں دی گئیں

جہاں صنف نازک پر ظلم و زیادتی کی تاریخ بہت قدیم ہے، وہیں اس کے عزم و ہمت کی داستان بھی ماضی کے دریچوں سے دکھائی دیتی ہے۔ لڑکی کو پیدا ہوتے ہی دفن کر دینا، بیٹی اور بیٹے میں تفرق، انہیں تعلیم سے دور رکھنا، ان کی چھوٹی عمر میں شادی کر دینا اور […]

تین طرح کے باس اورانہیں خوش رکھنے کے طریقے

تین طرح کے باس اورانہیں خوش رکھنے کے طریقے

کراچی: باس اچھا ہو تو دفتر میں سب کے مزے ہوتے ہیں لیکن سخت گیر قسم کے باس سے اکثر ملازمین شاکی اور ناراض ہی رہتے ہیں۔ اگر آپ بھی اپنے باس کی نفسیات کو سمجھنا چاہتے ہیں تو یہ تحریر آپ ہی کے لیے ہے۔ اس میں باس کی 3 بڑی اقسام بیان کی گئی ہیں […]

پاکستان کے مستقبل کو غیر جمہوری کہنے والے خام خیالی چھوڑ دیں،رضا ربانی

پاکستان کے مستقبل کو غیر جمہوری کہنے والے خام خیالی چھوڑ دیں،رضا ربانی

اسلام آباد (یس اردو نیوز) چیئرمین سینٹ میاں رضاربانی نےکہاہےکہ پاکستان کا مستقبل جمہوریت میں ہے ، پاکستان کے مستقبل کو غیر جمہوری کہنے والے خام خیالی ذہن سے نکال دیں ، ان کاکہناہےکہ قومی اسمبلی کی نشستیں بڑھیں تو سینیٹ کی نشستیں بھی بڑھنی چاہئیں۔ اسلام آبادمیں ایک تقریب سے خطاب میں چیئرمین سینٹ […]

1 3 4 5