counter easy hit

themselves

بیروزگار اوورسیزپاکستانیوں کیلئے حکومتی پورٹل میں چار دنوں میں 27 ہزار بے روزگار پاکستانیوں کی رجسٹریشن‘

بیروزگار اوورسیزپاکستانیوں کیلئے حکومتی پورٹل میں چار دنوں میں 27 ہزار بے روزگار پاکستانیوں کی رجسٹریشن‘

اسلام آباد(یس اردو نیوز) وفاقی حکومت کی طرف سے بیرون ممالک میں بے روزگار ہونے والے پاکستانیوں کیلئے پورٹل قائم کیا گیا ہے اس میں اب تک 27 ہزار افراد نے رجسٹریشن کرائی ہے۔ پاکستان بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ کے اعدادوشمار کے مطابق صرف پہلے دو دنوں میں 20 ہزار افراد نے رجسٹریشن […]

گھر کیسے دیکھتے ہی دیکھتے اجڑ جاتے ہیں ، بیٹوں اور بیٹیوں کو نوکروں کے رحم وکرم پر چھوڑ کر جانیوالوں کو کیا کچھ دیکھنا پڑتا ہے ؟ جاوید چوہدری نے ایک امیر کبیر شخص کی سچی کہانی بیان کردی ، والدین ضرور ملاحظہ کریں

لاہور(ویب ڈیسک) بیٹا فرش پر بیٹھا تھا‘ والد کے پائوں گرم پانی کی بالٹی میں تھے‘ وہ والد کے پائوں باہر نکالتا تھا‘ تپائی پر رکھتا تھا‘ روئی سے صاف کرتا تھا‘ سکرب کرتا تھا اور دوبارہ پانی میں رکھ دیتا تھا‘ وہ مساج والا لگ رہا تھا‘ اس نے اگر سوٹ نہ پہنا ہوتا […]

ووٹنگ کے دوران اپوزیشن آپس میں ہی لڑ پڑی ،دلچسپ احوال آ گیا

ووٹنگ کے دوران اپوزیشن آپس میں ہی لڑ پڑی ،دلچسپ احوال آ گیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پرائزیڈنگ آفیسر بیرسٹر محمد علی سیٹ نے سینیٹر آصف کرمانی کو جھاڑ پلا دی۔ جمعرات کو چیئر مین سینٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے ووٹنگ کے دور ان (ن)لیگ کی سینیٹر نجمہ حمید کا بیلٹ پیپر خراب ہوگیا، سینیٹر عائشہ رضا فاروق نے بیگم نجمہ حمید کے کان […]

بھارتی خاتون اینکر نے نریندر مودی سے ایسا سوال پوچھ لیا کہ وہ خود شرمندہ ہو کر رہ گئے

بھارتی خاتون اینکر نے نریندر مودی سے ایسا سوال پوچھ لیا کہ وہ خود شرمندہ ہو کر رہ گئے

لاہور: بھارتی میڈیا اس بلا کا نام ہے جو چھوٹی سی چھوٹی چیز کو بھی اتنا بڑھا چڑھا کر پیش کرتا ہے کہ دیکھنے والے بھی سوچ میں پڑ جاتے ہیں کہ اس رپورٹنگ پر اعتبار کریں یا نہیں حال ہی میں بھارتی پائلٹ ابھی نندن نے بھی سر عام یہ کہا کہ بھارتی میڈیا غلط […]

سیاچن کا محاذ ، رات کی تاریکی ، مورچے میں بیٹھے پاک فوج کے جوان اور مٹی کے تیل کے دیے کا بجھنا اور پھر خود بخود جل اٹھنا

سیاچن کا محاذ ، رات کی تاریکی ، مورچے میں بیٹھے پاک فوج کے جوان اور مٹی کے تیل کے دیے کا بجھنا اور پھر خود بخود جل اٹھنا

لاہور (انتخاب : شیر سلطان ملک ) سیاچن کے برف زارِ نار میں برف ہی سیہ اور سائبان ہے۔ چاروں جانب صرف برف کی چادر نظر آتی ہے اسے آپ کفن سمجھیں یابندگان با صفا کا پُر انوار لباس ۔جن لوگوں کو سیاچن کیلئے چنا جاتا ہے‘ انکی بہترین فٹنس اولین شرط ہے۔ تربیت کے […]

سپریم کورٹ نے صحافیوں کو تنخواہوں کی ادائیگی سے متعلق کیس کی مختصر سماعت کی، صدر پی ایف یو جے اور فرنٹیئر پوسٹ کے مالک پیش

سپریم کورٹ نے صحافیوں کو تنخواہوں کی ادائیگی سے متعلق کیس کی مختصر سماعت کی، صدر پی ایف یو جے اور فرنٹیئر پوسٹ کے مالک پیش

اسلام آباد (اصغر علی مبارک) سپریم کورٹ نے صحافیوں کو تنخواہوں کی ادائیگی سے متعلق کیس کی مختصر سماعت کی۔ صدر پی ایف یو جے افضل بٹ نے کہا کہ کچھ میڈیا ہاؤسز نے جھوٹے بیان حلفی جمع کرائے ہیں، آپ نے عید سے پہلے حکم دیا تھا تنخواہ ادائیگی کا لیکن اکثر اداروں نے جھوٹے […]

‘ٹکٹ نہ ملنے کا معاملہ، کارکنان شکایات بھیجیں، خود جائزہ لیکر کارروائی کرونگا’

‘ٹکٹ نہ ملنے کا معاملہ، کارکنان شکایات بھیجیں، خود جائزہ لیکر کارروائی کرونگا’

لاہور: ٹکٹ نہ ملنے پر احتجاج کرنیوالے کھلاڑیون کے ایکشن کے بعد کپتان خود سامنے آ گئے، عمران خان نے کارکنوں کی شکایات کاجائزہ لے کر کارروائی کرنے کی یقین دہانی کرا دی۔چیئرمین تحریک انصاف نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ وہ جان بوجھ کر کبھی دیرینہ اور وفادار کارکن سے ناانصافی نہیں کریں گے، […]

ٹرمپ خود کو بادشاہ کے روپ میں دیکھنے لگے

ٹرمپ خود کو بادشاہ کے روپ میں دیکھنے لگے

امریکا کے معروف جریدے ٹائم میگزین نے صدرٹرمپ کوسرورق پربادشاہ کی شکل میں شائع کرنےکافیصلہ کیا ہے ۔ ٹائم میگزین کے 18جون کےشمارےمیں ٹرمپ آئینےمیں خودکوبادشاہ کے روپ میں دیکھ رہے ہوں گے۔ ’کنگ می‘ نامی شمارہ ٹرمپ کی ٹیم کےروسی اسکینڈل کی تحقیقات پراثراندازہونےسےمتعلق ہے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 86

ترقی جمہوری یا آمرانہ دورمیں ہوئی، عوام خود موازنہ کریں: مریم اورنگزیب

ترقی جمہوری یا آمرانہ دورمیں ہوئی، عوام خود موازنہ کریں: مریم اورنگزیب

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ 2013 میں حکومت سنبھالی تو ملک بدحالی کا شکار تھا، عوام خود فیصلہ کریں ترقی جمہوری دور میں ہوئی یا آمرانہ دور میں، 5 سال میں عوام کو ترقی کرتا پاکستان دے کر جا رہے ہیں۔ وفاقی وزیر مریم اورنگزیب نے نیوز کانفرنس سے […]

اپنی شاخیں خود کاٹ کر ریگستان میں آگے بڑھنے والا کیکٹس

اپنی شاخیں خود کاٹ کر ریگستان میں آگے بڑھنے والا کیکٹس

شمال مغربی میکسیکو کے ریگستانوں میں عام پائے جانیوالے ایک کیکٹس کو ’’کریپنگ ڈیول‘‘ یعنی رینگنے والا شیطان کہا جاتا ہے کیونکہ یہ صحرا میں آگے بڑھنے والا واحد کیکٹس پودا ہےمیکسیکو: ایک جانب تو یہ خود کلون کرلیتا ہے تو دوسری جانب اس کی شاخیں خود کو پودے سے الگ کرکے آگے بڑھتی رہتی […]

’شادی شدہ خواتین اپنے بارے میں سوچنا بھول جاتی ہیں‘

’شادی شدہ خواتین اپنے بارے میں سوچنا بھول جاتی ہیں‘

بولی وڈ کی معروف اور خوبصورت اداکارہ مادھوری ڈکشٹ جنہیں دھک دھک گرل بھی کہا جاتا ہے اس وقت اپنی پہلی مراٹھی فلم میں مصروف ہیں جس میں وہ ایک شادی شدہ گھریلو خاتون کا کردار ادا کرتی نظر آئیں گی، جس کے بارے میں اداکارہ کا کہنا ہے کہ وہ خود کو اس کردار […]

ملتان: ہنگامہ آرائی میں نامزد وکلا ءنے گرفتاری دے دی

ملتان: ہنگامہ آرائی میں نامزد وکلا ءنے گرفتاری دے دی

ملتان کے نیو جوڈيشل کمپلیکس اور سیشن جج کی عدالت میں توڑ پھوڑ کے مقدمے میں 20 نامزد وکلاء نے پولیس کو گرفتاری دے دی۔گرفتاری دینے والوں میں سابق صدرہائیکورٹ بار محموداشرف اورڈسٹرکٹ بار کے صدر زبیریوسف بھی شامل ہیں۔وکلارہنماؤں کا کہنا ہے کہ گرفتاریاں دینےوالے وکلا کی تعداد 50سے زائد ہے۔کچہری چوک میں مشتعل […]

کرپٹ ٹولہ اپنے آپ کو بچانے کیلئے اداروں کو نشانہ بنا رہا ہے: عمران خان

کرپٹ ٹولہ اپنے آپ کو بچانے کیلئے اداروں کو نشانہ بنا رہا ہے: عمران خان

اٹک: نواز شریف اور آصف زرداری نے ہمیشہ اپنے لئے کھیلا، ملک کیلئے نہیں، کچھ لوگ صرف ذاتی مفاد کے لئے سیاست میں آئے، کرپٹ ٹولہ اپنے آپ کو بچانے کیلئے اداروں کو نشانہ بنا رہا ہے، عمران خان کا اٹک میں جلسے میں خطاب چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے […]

کنٹینر کیخلاف تقریریں کرنے والے خود کنٹینر پر چڑھ گئے، اسد عمر

کنٹینر کیخلاف تقریریں کرنے والے خود کنٹینر پر چڑھ گئے، اسد عمر

تحریک انصاف کے رہنماؤں نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی ریلی کی صورت میں لاہور روانگی کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ٹوئٹ میں پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے پنجابی کی مثال دیتے ہوئے کہا کہ رانجھا رانجھا کیہندی میں آپے رانجھا ہوئی۔ انہوں نے کہا […]

لاڑکانہ میں پولیس اہلکار آپس میں ہی لڑ پڑے، فائرنگ سے اے ایس آئی جاں بحق

لاڑکانہ میں پولیس اہلکار آپس میں ہی لڑ پڑے، فائرنگ سے اے ایس آئی جاں بحق

لاڑکانہ: نواحی گاؤں بٹرا میں ضلعی کونسل کے ضمنی الیکشن کے دوران ڈیوٹی پر مامور پولیس افسران نے آپس جھگڑ کر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک اے ایس آئی جاں بحق ہوگیا۔ لاڑکانہ کے نواحی گاؤں گوٹھ بٹرا میں ضلع کونسل کے ضمنی انتخاب کے موقع پر اے ایس آئی خان لاشاری اور اے […]

کراچی:شہریوں نے اسٹریٹ کرمنلز کو خود پکڑلیا

کراچی:شہریوں نے اسٹریٹ کرمنلز کو خود پکڑلیا

کراچی کے علاقے اتحاد ٹاؤن میں شہریوں کے تشدد سے ڈاکو ہلاک ہو گیا۔ کورنگی میں پولیس مقابلے میں 2 ملزمان زخمی حالت میں گرفتار کر لئے گئے۔ ایس ایس پی ویسٹ ناصر آفتاب کے مطابق 3 ڈاکوؤں نے اورنگی ٹاؤن میں دوران ڈکیتی شہری کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا۔ شہریوں نے ڈاکووں […]

نواز شریف استعفیٰ دیں یا خود کو احتساب کے لیے پیش کریں، عمران خان

نواز شریف استعفیٰ دیں یا خود کو احتساب کے لیے پیش کریں، عمران خان

  اسلام آباد: چیرمین  تحریک انصاف عمران خان نے اسلام آباد دھرنے کے لیے کارکنوں سے چندہ دینے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے لیے فیصلہ کن تبدیلی کا وقت ہے۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے ویڈیو پیغام میں کارکنوں سے چندے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ کارکن احتجاجی تحریک کے […]

ٹیٹو بنوائیں، زندگی بھرمفت برگر کے مزے اڑائیں

ٹیٹو بنوائیں، زندگی بھرمفت برگر کے مزے اڑائیں

یوں تو برگر کا نام سنتے ہی اکثر افراد کے منہ میں پانی آجاتا ہے اور اگر یہ مفت مل جائے وہ بھی پوری زندگی کیلئے تو پھر کیا کہنے۔ آسٹریلوی شہر میلبورن کے ایک ریسٹورنٹ نے اپنے برگر کا ٹیٹو بنوانے پر مزیداربرگر مفت دینے کا اعلان کیا ہے۔ انتظامیہ کے مطابق جو بھی […]