counter easy hit

thime

انسانیت کا جنازہ تیار : خیبرپختونخوا کے شہر نوشہرہ میں بیرون ملک مقیم شہری کی کمسن بیٹی کے ساتھ کیا افسوسناک واقعہ پیش آگیا ؟

انسانیت کا جنازہ تیار : خیبرپختونخوا کے شہر نوشہرہ میں بیرون ملک مقیم شہری کی کمسن بیٹی کے ساتھ کیا افسوسناک واقعہ پیش آگیا ؟

نوشہرہ(ویب ڈیسک) گھر سے لاپتا ہونے والی بچی کی لاش قریبی واقع زیر زمین ٹینک سے برآمد ہوگئی، پولیس نے شک کی بنا پر دو ملزمان کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی۔ذرائع کے مطابق نوشہرہ میں کمسن بچی سہ پہر 4 بجے کے بعد گھر سے باہر جاتے ہوئے لاپتا ہوگئی تھی   جسے ڈھونڈا […]