بریکنگ نیوز: جناب وزیراعظم! ہمارے خلاف بات کرنے سے پہلے یہ سوچ لیا کریں کہ ۔۔۔ نواز شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت کس نے دیا؟ چیف جسٹس آف پاکستان کا دو ٹوک اعلان
اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کا کہنا ہے کہ ہمارےسامنےصرف قانون طاقتورہےکوئی انسان نہیں،ایک وزیراعظم کو سزا دی،ایک کونااہل کیا،عدلیہ میں خاموش انقلاب آگیا ہے،جس کیس پروزیراعظم نےبات کی ان کوپتہ ہوناچاہئےکہ اجازت انہوں نےخوددی،طاقتور کا طعنہ ہمیں نہ دیں،ججوں پراعتراض کرنےوالےتھوڑی احتیاط کریں۔ تفصیلات کے مطابق ایک […]