counter easy hit

thinking

نوازشریف کی سوچ ’’میں نہیں تو جمہوری عمل بھی نہیں‘‘ بہت خطرناک ہے، آصف زرداری

نوازشریف کی سوچ ’’میں نہیں تو جمہوری عمل بھی نہیں‘‘ بہت خطرناک ہے، آصف زرداری

لاہور: پیپلزپارٹی کے شریک چیرمین آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ میں نہیں تو جمہوری عمل بھی نہیں نوازشریف کی یہ سوچ بہت خطرناک ہے۔ لاہور میں میڈیا سے غیررسمی گفتگوکرتے ہوئے سابق صدر آصف زرداری کا کہنا تھا کہ 2013 کے انتخابات میں آر اوز مینڈیٹ کو تسلیم نہ کرتا تو بڑا بحران پیدا […]

مہاجروں کے تمام دھڑے ایک ہوجائیں، سوچ پاکستان ہونی چاہیے، پرویز مشرف

مہاجروں کے تمام دھڑے ایک ہوجائیں، سوچ پاکستان ہونی چاہیے، پرویز مشرف

کراچی: آل پاکستان مسلم لیگ (اے پی ایم ایل) کے سربراہ جنرل (ر) پرویز مشرف نے کہا ہے کہ ہمیں یکجہتی کا مظاہرہ کرنا ہوگا اور پاکستان کی ترقی کیلیے مل کر کام کرنا ہوگا، آج ملک کو تیسری سیاسی قوت کی ضرورت ہے۔ گزشتہ روز ملیر آر سی ڈی گراؤنڈ میں اے پی ایم ایل کراچی ڈویژن […]

پاکستان کے مستقبل کو غیر جمہوری کہنے والے خام خیالی چھوڑ دیں،رضا ربانی

پاکستان کے مستقبل کو غیر جمہوری کہنے والے خام خیالی چھوڑ دیں،رضا ربانی

اسلام آباد (یس اردو نیوز) چیئرمین سینٹ میاں رضاربانی نےکہاہےکہ پاکستان کا مستقبل جمہوریت میں ہے ، پاکستان کے مستقبل کو غیر جمہوری کہنے والے خام خیالی ذہن سے نکال دیں ، ان کاکہناہےکہ قومی اسمبلی کی نشستیں بڑھیں تو سینیٹ کی نشستیں بھی بڑھنی چاہئیں۔ اسلام آبادمیں ایک تقریب سے خطاب میں چیئرمین سینٹ […]

بھارت، خواب دیکھنا بند کرو!

بھارت، خواب دیکھنا بند کرو!

کہتے ہیں خوش گمانی بہت ہی خطرناک بیماری ہے، ایک بار کسی کو لگ جائے تو کہیں کا نہیں چھوڑتی۔ آج کل یہ بیماری بھارت اور اُس کے حکمرانوں کو لگی ہوئی ہے۔ اُڑی حملے کے بعد کی گئی سازش کے بعد سمجھا جارہا تھا کہ پاکستان تو بس ترنوالہ ہے، مٹھی میں لیا اور […]

سوچ کہ تو انمول ہے!!!

سوچ کہ تو انمول ہے!!!

تحریر: فائزہ طاہر لفظ “انمول” جب بھی سننے یا پڑھنے میں آئے تو ایک بہت ہی قیمتی اور نایاب چیز کا احساس ہوتا ہے۔ دل و دماغ میں یہ سوچ ابھرتی ہے کہ جس بھی چیز کیلئے انمول لفظ استعمال کیا گیا ہے وہ بہت عمدہ اور نایاب ہو گی۔ اور زندگی کے کئی معنوں […]

آزادی کیا ہے؟

آزادی کیا ہے؟

تحریر : اعجاز نقوی انسان فطرتاََ آزادی پسند ہے، آزادی انسان کی تمنا ہے آرزو ہے مقصدِ زیست ہے آزادی کی خاطر انسان اپنا سب کچھ لُٹانے کو تیار رہتا ہے آزادی کی نیلم پری کے حصول کی خاطر انسان اپنے خون کا فدیہ پیش کرنے اور جان کا نزرانہ پیش کرنے کو بھی تیار […]

یہ پرچموں میں عظیم پرچم عطائے رب کریم پرچم

یہ پرچموں میں عظیم پرچم عطائے رب کریم پرچم

تحریر : ام ایمن ہاشمی علی الصبح جب میری آنکھ کھلی تو یہ نغمہ میرے کانوں میں اک پیاری سی نئی صبح کی نوید سنا رہا تھا اور ساتھ ساتھ ہمارے سبز ہلالی پرچم کی شان و عظمت بیان کر رہا تھا ۔جسے سن کر دل و دماغ جھوم اٹھے ۔یہ پرچم مجھے یک لخت […]

تنقید ۔۔۔ مگر سوچ سمجھ کر

تنقید ۔۔۔ مگر سوچ سمجھ کر

تحریر : اعجاز اختر ڈاکٹر تیزی سے ہسپتال میں داخل ہوا، کپڑے تبدیل کیے اور سیدھا آپریشن تھیٹر کی طرف بڑھا۔ اسے ایک بچے کے آپریشن کے لیے فوری اور ہنگامی طور پر بلایا گیا تھا۔ ہسپتال میں موجود بچے کا باپ ڈاکٹر کو آتا دیکھ کر چلایا، ”اتنی دیر لگا دی؟ تمہیں پتا نہیں […]

زبر زیر ٬ زیر زبر

زبر زیر ٬ زیر زبر

تحریر: شاہ بانو میر آنٹی جی!! مجھے اپنے پاپا کو ہرانا ہے ٬ ان کی سوچ کو ہرانا ہے ٬ اور یہ ثابت کرنا ہے کہ ہم لوگ نظام کی تبدیلی کا نعرہ لائے ہیں تو انشاءاللہ بغیر سودے بازی کئے اس ملک کو نئی سیاست سے متعارف کروائیں گے 2013 میں پاکستان کی ایک […]

جمعیت علما اسلام کی قیادت کو سوچنا ہو گا

جمعیت علما اسلام کی قیادت کو سوچنا ہو گا

تحریر: سعیداللہ سعید میرے گذشتہ کالم ”مولانا صاحب ذرا سنبھل کے چل،، پر بعض احباب کی جانب سے ملا جلا ردعمل دیکھنے کو ملا۔ میں ان تمام احباب کا مشکور ہوں جنہوں نے اپنے قیمتی وقت کو صرف کرکے نہ صرف اس کالم کو پڑھا، اسے آگے پھیلایا بلکہ اپنے قیمتی خیالات سے بھی نوازا۔ […]

موجودہ نسل اور رشتے

موجودہ نسل اور رشتے

تحریر : نادیہ خان بلوچ انسان پہلے پہل سب سے الگ تھلگ غاروں میں رہتا تھا. اسکی زندگی صرف اسکی اپنی ذات تک محدود تھی. مگر جوں جوں وقت گزرا اسے زندہ رہنے کیلئے خوراک کے ساتھ ساتھ رشتوں کی بھی ضرورت پڑی. اس نے لوگوں سے ملنا شروع کیا یوں میل ملاپ سے تعلقات […]

سناٹا سا رہتا ہے

سناٹا سا رہتا ہے

تحریر : آصفہ ہاشمی کوئی عورت ساری رات اپنے شوهر سے مار کھا کے اب کسی کے گھر میں صفائی کر رهی هو گی اور اُس گھر کا مالک اُس کو گھور رها هو گا. دکھ کسی مدرسے میں سالوں سے دور کوئی بچہ کسی کونے میں بیٹھا اپنی ماں کو یاد کر رها ھو […]

غیرت صرف مرد تک ؟

غیرت صرف مرد تک ؟

تحریر : نادیہ خان بلوچ ابن آدم ہو کہ بنت حوا خدا نے دونوں کو ایک ہی جنس سے پیدا کیا. دونوں کو برابر کے حقوق دیے. دونوں کو ایک جیسا زندگی گزارنے کا حق ہے. نہ مرد کو عورت پر فوقیت ہے نہ عورت کو مرد پر برتری. مگر ازل سے ابن آدم نے […]

بامقصد زندگی

بامقصد زندگی

تحریر : سید راشد حسن چند سال پہلے جب میں نے (andriod game) اینڈ رایئڈگیم (temple run)کھیلنا شروع کی تو اس مشہور زمانہ گیم نے کچھ عر صہ کے لئے مجھے(captivate)کئے رکھا ‘ یہ) (plateform gamesکے طر یقہ پر بنا ئی گئی گیم ہے جس کا پلا ٹ (plot)میں کو ئی بھی کردا ر(character) ایک […]

اوکھڑتی ہوئی سانسسیں لرزتے ہوئے لوگ

اوکھڑتی ہوئی سانسسیں لرزتے ہوئے لوگ

تحریر: ریاض بخش یہ کہہ کر سپیروں نے بند کر دیا سانپوں کو پیٹاریوں میں کہ ڈسنے کے لیے انسانوں کو انسان ہی کافی ہے کسی شاعرنے کیا خوب کہا ہے۔۔ایک کتے نے لپک کر دوسرے کتے سے کہا بھاگ ورنہ آدمی کی موت مارہ جائے گا۔۔ان سطروں سے لگتا ہے کہ آدمی کی زندگی […]

سیاست اور سیاسی لوگوں کی سوچ

سیاست اور سیاسی لوگوں کی سوچ

تحریر: میر افسرامان تجزیہ کار کہتے ہیں کہ زرداری صاحب کی کرپشن بچاتے بچاتے پیپلز پارٹی ٢٠١٣ء کا مرکزی الیکشن ہار گئی تھی اور اب زرداری کے دست راز ڈکٹر عاصم صاحب کو بچانے کی پالیسی سے سندھ میں ٢٠١٨ء الیکشن میں بھی ہار جانے کے اسباب پیدا کر رہی ہے اور سیاسی دنیا میں […]

سوچ کا سفر

سوچ کا سفر

تحریر: شاز ملک اعتبار کے سیمنٹ کو محبت کے پانی میں گھول کر وفا کی زمین پر انسانی رشتوں کی مضبوط عمارت تعمیر کی جاتی ہے تاکہ انسان تنہایی کا احساس نہ کر سکے اجنبیت کی گرم دھوپ سے اور فریب کی تیز آندھیوں سے بچ کر رشتوں کی اس عمارت میں پناہ گزین ہو […]

خانہ خراب

خانہ خراب

تحریر: شاہ فیصل نعیم سوچ قوموں کی زندگی میں بہت اہمیت رکھتی ہے۔ کوئی قوم کیسی ہے؟ اس کا اندازہ اس کی سوچ سے لگایا جا سکتا ہے۔ آفاقی سوچ کی حامل اقوام کم وسائل کے باوجود دنیا میں اپنا نام پیدا کرتی ہیں اور گھٹیا سوچ قوموں کو وسائل کی بہتات کے باوجود ایسی […]

عقل اللہ رب العزت کی انمول نعمت

عقل اللہ رب العزت کی انمول نعمت

تحریر: رانا اعجاز حسین حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اللہ تعالیٰ نے جب عقل کو پیدا فرمایا تو اس سے فرمایا کہ کھڑی ہوجا، تو وہ کھڑی ہوگئی پھرکہا پیٹھ موڑ تو اس نے پیٹھ موڑ […]

ضرورت ہے سوچ بدلنے کی

ضرورت ہے سوچ بدلنے کی

تحریر: چوہدری ناصر گجر انسان کو اشرف المخلوقات کا اعزاز اس وجہ سے حاصل ہے کہ وہ اُسے اللہ رب العزت نے سوچنے سمجھنے کی صلاحیت عطا فرمائی ہے اُس صلاحیت کی وجہ سے انسان اچھائی اور بُرائی میں تمیز کرتا ہے اخلاقی اقدار کا تعین کرتا ہے قوانین ترتیب دیتا ہے اپنے معاشرے کو […]

وزیراعظم نواز شریف میں سیاسی سوچ نہیں پائی جاتی، خورشید شاہ

وزیراعظم نواز شریف میں سیاسی سوچ نہیں پائی جاتی، خورشید شاہ

کراچی : قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم تمام سیاسی جماعتوں کو اعتماد لے کر امریکا جاتے تو بہتر ہوتا تھا لیکن نواز شریف میں سیاسی سوچ نہیں ہے۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ اگروزیراعظم تمام سیاسی جماعتوں کو اعتماد لے کر امریکا […]

غریبوں کو خوشیوں میں شامل کرنے کا طریقہ

غریبوں کو خوشیوں میں شامل کرنے کا طریقہ

تحریر: ملک جمشید یہ قصہ وینس کے ایک نواحی قصبے کی ایک مشہور کافی شاپ کا ہے۔ جہاں ایک گاہک داخل ہوا اْس نے شاپ پر ایک طائرانہ نظر ڈالی اور ایک میز کو خالی پا کر وہاں بیٹھ گیا۔ اس نے بیٹھتے ہی بیرے کو آواز دیکر بلایا اور اپنا آرڈر یوں دیا:”دو کپ […]

شہیر نامہ

شہیر نامہ

تحریر: سید حسنین نوری شہیرسیالوی ایک نام۔۔۔ایک پہچان اور کچھ دوستوں کی زبان میں ” چورن اور منجن” کے القاب سے بھی جانے جاتے ہیں۔موصوف انجمن طلبہ اسلام کے ایک مشہور جیالے ہونے کے ساتھ ساتھ وطنِ عزیز سے بھی بے پناہ محبت کے عملی طور پر داعی ہیں۔۔۔ طلبہ سیاست میں اعلیٰ مقام رکھتے […]

کھولیں کتاب لیں شعور

کھولیں کتاب لیں شعور

تحریر: شاہ بانو میر تحریر متحرک سوچ ہےـ جو شعور بیدار کر کے بیرون ِملک پاکستانی خواتین کی قابلیت کو سامنے لا کر پاکستان کا وقار بڑہا رہی ہےـبامقصد ادارہ بہترین سنجیدہ سوچ و بچار کرنے والی خواتین کے ہمراہ نئی نسل کو ماحول میں لگی ہوئی دیمک سے بچانے کیلیۓ کوشاں یہ ادارہ اپنی […]