counter easy hit

thirst

مجھے تو اپنی جیت کا یقین نہیں آرہا جبکہ ہمارے حالات بڑے پتلے تھے کہ ۔۔۔۔26 جولائی کو (ن) لیگ کا ایک مشہور سیاستدان توفیق بٹ کو فون پر کیا کچھ کہتا رہا ؟ اس خبر میں پڑھیے

مجھے تو اپنی جیت کا یقین نہیں آرہا جبکہ ہمارے حالات بڑے پتلے تھے کہ ۔۔۔۔26 جولائی کو (ن) لیگ کا ایک مشہور سیاستدان توفیق بٹ کو فون پر کیا کچھ کہتا رہا ؟ اس خبر میں پڑھیے

لاہور؛سب سے بڑا مقام شکرتویہ ہے 25جولائی کو ہونے والے عام انتخابات کے نتیجے میں ایک ایسا شخص وزیراعظم بنتا ہوا دکھائی دے رہا ہے جوگزشتہ پچیس تیس برسوں سے اقتدار میں رہنے والے تقریباً تمام سیاستدانوں سے ہرلحاظ سے بہتر ہے، ایک مقام شکریہ بھی ہے 25جولائاملیکشن کا دن مشہور کالم نگار توفیق بٹ […]

آسٹریلیا میں ٹیسٹ فتح ؛ پاکستان کو21 سالہ پیاس بجھانے کی آس

آسٹریلیا میں ٹیسٹ فتح ؛ پاکستان کو21 سالہ پیاس بجھانے کی آس

کینز: پاکستان نے حالیہ ٹورکے دوران آسٹریلیا میں ٹیسٹ فتح کی21 سالہ پیاس بجھانے کی آس لگا لی، بلند عزائم لیے ٹیم نے تیاریاں شروع کردی ہیں،کپتان مصباح الحق نے کینز میں موجود اسکواڈ کو جوائن کرلیا، مہمان کرکٹرز نے خوشگوار موسم میں وارم اپ اور مختلف مشقیں کرنے کے بعد فیلڈنگ پریکٹس کی،سلپ کیچز پر خصوصی […]

حرارت اور آسانی

حرارت اور آسانی

تحریر: عمران احمد راجپوت درجہ حرارت °50 سے اوپر پہنچ چکا تھا…جس طرف نظریں دوڑاؤ ایک ہو کا عالم…گنجان آبادی کا حامل یہ شہرکسی تپتے ریگستان کا منظر پیش کررہا تھا…دھوپ اپنے بھرپور جوبن کے ساتھ انسانی سروں پر منڈلا رہی تھی….آگ کی مانند گرم ہوا کے تھپیڑے جسم کو جھلسارہے تھے…تن پر سجائے کپڑوں […]

چھوڑ گئے سناٹا پی تم تو ہمرے پاس

چھوڑ گئے سناٹا پی تم تو ہمرے پاس

چھوڑ گئے سناٹا پی تم تو ہمرے پاس دھوپ کنارے باقی لیکن پیا ملن کی آس ہوا کے ہاتھ تم کو کل بیھجا تھا سندیس برکھا رت بجھا نا سکے گئی ہمری پیاس بسنت رنگ تم پہنوتوخلقت ساری دیکھے ایسا لاگے جنگل جنگل پھیلی پیلی کپاس زاغ نگوڑے کچھ تو اپنی چونچ سے تو بول […]

ریاست کا چہرہ

ریاست کا چہرہ

تحریر : انجم صحرائی وادی سندھ کے تھرپار کر میں غذائی قلت اور پیاس سے دم تو ڑ تے معصوم بچوں کی ذمہ داری اٹھا نے کو کو ئی بھی تیار نہیں۔ نہ سندھ ماں دھرتی کی دعویدار پیپلز پا ر ٹی اور نہ وفاق میں حکمرا نی کا تاج سجائے قائد اعظم کی بزعم […]