counter easy hit

threat

شمالی کوریا نے ایٹمی دھماکے کی نئی دھمکی دے دی

شمالی کوریا نے ایٹمی دھماکے کی نئی دھمکی دے دی

پیانگ یانگ: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیانات کا جواب دیتے ہوئے شمالی کوریا نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنی قوت میں زیادہ سے زیادہ اضافہ کرنے کےلیے تجرباتی ایٹمی دھماکوں کی تیاری کررہا ہے۔ ٹرمپ اپنے حالیہ بیانات اور انٹرویوز میں متعدد بار شمالی کوریا کے ساتھ بڑی جنگ کا امکان ظاہر کرچکے ہیں […]

پاکستان آرڈیننس فیکٹری میں دہشتگردی کا خطرہ، انٹیلی جنس رپورٹ

پاکستان آرڈیننس فیکٹری میں دہشتگردی کا خطرہ، انٹیلی جنس رپورٹ

 اسلام آباد: وزرات داخلہ کو حساس اداروں کی جانب سے رپورٹ موصول ہوئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پی او ایف واہ میں یوم مزدور کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میں دہشت گردی کا خطرہ ہے۔ حساس اداروں نے وزارت داخلہ کو رپورٹ بھیجی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان آرڈیننس فیکٹری […]

خطرے کی گھنٹی

خطرے کی گھنٹی

کہتے ہیں کہ تندرستی ہزار نعمت ہے، جبکہ موٹا پا تندرستی کیلئے خطرے کی گھنٹی، دور جدید میں یوں تو انسان ترقی کی بہت ساری منازل طے کر رہا ہے، چاند ستاروں کو سر کرنے کی خواہش اور وقت کی قلت نے انسانی صحت کو بڑی حدتک متاثر کیا ہے، شہروں میں مصروفیت اس قدر […]

محکمہ داخلہ پنجاب نے پنڈی اسلام آباد میں خودکش حملے کا خدشہ ظاہر کردیا

محکمہ داخلہ پنجاب نے پنڈی اسلام آباد میں خودکش حملے کا خدشہ ظاہر کردیا

 لاہور: محکمہ داخلہ پنجاب نے راولپنڈی اور اسلام آباد میں خود کش حملے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری الرٹ میں کہا گیا ہے کہ راولپنڈی اور اسلام آباد میں خود کش حملے کا خطرہ ہے، حساس اداروں کو پتہ چلا ہے کہ دہشت گردوں نے جڑواں شہروں میں تخریب […]

بھارتی سیز فائر خلاف ورزی امن کیلئے خطرہ ہے: کور کمانڈر کانفرنس

بھارتی سیز فائر خلاف ورزی امن کیلئے خطرہ ہے: کور کمانڈر کانفرنس

کورکمانڈرز کانفرنس نے بھارت کی جانب سے سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کو علاقائی امن و استحکام کے لیے سنگین خطرہ قرار دے دیا۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت جی ایچ کیو راول پنڈی میں ہونے والی کور کمانڈرز کانفرنس میں فیصلہ کیا گیا کہ دہشت گردی کے خلاف آپریشن […]

اسلامی شدت پسندی جرمنی کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہے، انجیلا مرکیل

اسلامی شدت پسندی جرمنی کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہے، انجیلا مرکیل

برلن: جرمن چانسلر انجیلا مرکیل نے اسلامی شدت پسندی کو ملک کے لیے سب سے بڑا خطرہ قرار دے دیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سال نو کے موقع پر اپنے پیغام میں انجیلا مرکیل کا کہنا تھا کہ شام اور حلب کی تباہی کی تصاویر سے یہ پتا چلتا ہے کہ جرمنی کے […]

سقوطِ ڈھاکہ اور مزید ٹکڑوں کی دھمکی

سقوطِ ڈھاکہ اور مزید ٹکڑوں کی دھمکی

بھارت کی وزیراعظم اندرا گاندھی نے پاکستان کے دو ٹکڑے کئے، اب اس کے ایک ناہنجار وزیر داخلہ نے مزید دس ٹکڑے کرنے کی دھمکی دے دی ہے۔ بھارتی وزیراعظم مودی پہلے ہی یہ دھمکی دے چکے ہیں کہ بلوچستان ، آزاد کشمیر اور گلگت کے لوگوں کو حقوق دلوائوں گا، اس کا مطلب بھی […]

ٹیکس چوروں ، کالا دھن رکھنے والوں کیلئے خطرے کی گھنٹی

ٹیکس چوروں ، کالا دھن رکھنے والوں کیلئے خطرے کی گھنٹی

ٹیکس چوروں اور کالا دھن رکھنے والوں کے لیے خطرے کی گھنٹی بج گئی۔متحدہ عرب امارات کے بینکوں نے اپنے کھاتے داروں سے ٹیکس کی تفصیلات مانگ لیں، یکم جنوری سے بینک ٹیکس تفصیلات ظاہر کرنے کے پابند ہوں گے۔ متحدہ عرب امارات میں ٹیکس چوروں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا گیاہے۔ سال نوسے […]

پرانا ’استاد‘ ہی کینگرو کرکٹرز کے لیے خطرہ بن گیا

پرانا ’استاد‘ ہی کینگرو کرکٹرز کے لیے خطرہ بن گیا

کینز: پرانا ’استاد‘ ہی کینگروزکے لیے خطرہ بن گیا، پاکستان نے میزبان قلعے فتح کرنے کیلیے  ’’گھر کے بھیدی‘‘سے امیدیں باندھ لیں۔ بیٹسمین اسد شفیق نے کہاکہ ہیڈ کوچ مکی آرتھر آسٹریلیا کے بارے میں سب کچھ جانتے اور ہماری بھرپور مدد کررہے ہیں، شارٹ پچ بالز کا مقابلہ میں کٹ شاٹ سے کروں گا، ہم خود […]

ڈونلڈ ٹرمپ امریکا اور دنیا کے لیے خطرہ ہیں، باراک اوباما

ڈونلڈ ٹرمپ امریکا اور دنیا کے لیے خطرہ ہیں، باراک اوباما

کیرولینا: امریکی صدر باراک اوباما کا کہنا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نہ صرف دنیا بلکہ خود امریکا اور طویل جدوجہد کے بعد حاصل کی گئی آزادی اور انسانی حقوق کے لیے خطرہ ہیں۔ امریکی ریاست جنوبی کیرولائنا میں ہیلری کلنٹن کی انتخابی مہم میں حصہ لیتے ہوئے  باراک اوباما نے کہا کہ میں سب کو یہ بات سمجھانا چاہتا […]

بھارت کے ایٹمی پروگرام میں تیزی عالمی امن کے لیے سنگین خطرہ ہے، پاکستان

بھارت کے ایٹمی پروگرام میں تیزی عالمی امن کے لیے سنگین خطرہ ہے، پاکستان

اسلام آباد: دفترخارجہ کے ترجمان نفیس زکریا کا کہنا ہے کہ نیوکلیئر سپلائرز گروپ کی جانب سے بھارت کو دی جانے والی رعایت بھارتی ایٹمی پروگرام میں تیزی کی وجہ بنی جو ایٹمی عدم پھیلاؤ کے معاہدے کی ساکھ پر دھبہ ہے۔ دفتر خارجہ میں پریس بریفنگ کے دوران نفیس زکریا کا کہنا تھا کہ نیوکلیئرسپلائرز گروپ […]

اشرف غنی سچ بولو

اشرف غنی سچ بولو

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم افغانستان کے موجودہ صدر اشرف غنی ابوالمنافق نے پاکستان کے ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ ” القاعدہ اور طالبان سے بڑا خطرہ پاکستان سے ریاستی تعلقات ہیں“اِن کے اِس کہے پر جہاں اور بہت سے سوالات جنم لے رہے ہیں تو وہیں ایک […]

پیرس : مودی، شریف گٹھ جوڑ پاکستان کی سالمیت اور بقا کیلئے خطرہ ہے۔ نعیم چوھدری

پیرس : مودی، شریف گٹھ جوڑ پاکستان کی سالمیت اور بقا کیلئے خطرہ ہے۔ نعیم چوھدری

پیرس (اے کے راؤ سے) پاکستان عوامی تحریک فرانس کے جنرل سیکریٹری محمد نعیم چوھدری نے میڈیا پپرسن راؤ خلیل احمد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ شریف برادران پاکستان کی سالمیت اور بقا کیلئے خطرہ ہیں۔ دونوں ملکوں کے درمیان دشمنی جبکہ نواز شریف اور مودی کے درمیان دوستی کی بڑھتی ہوئی پینگھیں۔ […]

بھارتی وزیر دفاع کی دھمکی اور علم کی شمع پر وار

بھارتی وزیر دفاع کی دھمکی اور علم کی شمع پر وار

تحریر : ڈاکٹر بی اے خرم قارئین کو بخوبی یاد ہے کہ جب پٹھان کوٹ کا واقعہ روونما ہوا تو ہمسایہ ملک بھارت کے وزیر دفاع نے کیا کہاتھابھارتی وزیر دفاع منوہر پاریکر نے پٹھانکوٹ حملے کا الزام پاکستان پر دھرتے ہوئے کھلم کھلا دھمکیاں دیں۔ منوہر پاریکر نے کہا تھا جوابی حملہ کس وقت […]

سعودی عرب کی سالمیت کو خطرہ ہوا تو پاکستان سخت ردعمل دیگا: آرمی چیف

سعودی عرب کی سالمیت کو خطرہ ہوا تو پاکستان سخت ردعمل دیگا: آرمی چیف

راولپنڈی : پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے پبی میں انسداد دہشتگردی ٹریننگ سنٹر کا دورہ کیا اور پاک سعودیہ مشترکہ مشقوں الشہاب کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر اپنے خطاب میں جنرل راحیل شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان اور سعودی عرب […]

برطانوی مسلم کمیونٹی کا مستقبل خطرے میں ہے، امام شاہد تمیز

برطانوی مسلم کمیونٹی کا مستقبل خطرے میں ہے، امام شاہد تمیز

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) برطانوی مسلم کمیونٹی کا مستقبل خطرے میں ہے نوجوان نسل کو راہ راست پر لا نے کے لیے حقیقی اسلامی تعلیمات سے روشناس کروانا ہو گا ، ہمارے بچوں کو فخر ہونا چا ہیے کہ انکا رہبر و رہنما کوئی ملا یا بغدادی نہیں بلکہ دنیا کے بہترین انسان […]

سچن ٹنڈولکر کو ملنے والے بھارت رتنا ایوارڈ کو خطرہ لاحق

سچن ٹنڈولکر کو ملنے والے بھارت رتنا ایوارڈ کو خطرہ لاحق

ممبئی : لٹل ماسٹر کے نام سے مشہور بھارتی کرکٹر سچن ٹنڈولکر کو ملنے والے سب سے بڑے سول اعزاز بھارت رتنا ایوارڈ کو خطرہ لاحق ہو گیا ، سابق کھلاڑی کیخلاف ایوارڈ کا غلط استعمال کرنے پر مدھیا پردیش کی عدالت میں اپیل دائر کر دی گئی۔ لٹل ماسٹر سچن ٹنڈولکر کیخلاف بھارتی عدالت […]

’’اڑتا پنجاب‘‘ میں کام کر کے کیریئر کا بہت بڑا خطرہ مول لیا ہے، عالیہ بھٹ

’’اڑتا پنجاب‘‘ میں کام کر کے کیریئر کا بہت بڑا خطرہ مول لیا ہے، عالیہ بھٹ

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے کہا ہے کہ ’’اڑتا پنجاب‘‘ میں کام کرکے انہوں نے اپنے کیریئر کے لیے بہت بڑا خطرہ مول لیا ہے۔ عالیہ بھٹ کا کہناتھا کہ میں اس وقت جس فلم میں کام کررہی ہوں اس میں کام کرکے اپنے کیریئر کا بہت بڑا رسک لیا ہے۔ میں […]

سعودی عرب کی سالمیت کو کوئی خطرہ نہیں :شیریں مزاری

سعودی عرب کی سالمیت کو کوئی خطرہ نہیں :شیریں مزاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں آج تیسرے روز بھی بحث جاری رہی ، تحریک انصاف کی شیریں مزاری کا کہنا ہے سعودی عرب کی سالمیت کو کوئی خطرہ نہیں ہے۔ ایم کیو ایم کے سینیٹر کرنل (ر) طاہر مشہدی نے کہا ہمیں سمجھنا چاہیئے کہ کیا کرنا ہے۔ مسلم لیگ نواز کے […]

سعودی عرب کی علاقائی سالمیت کو خطرہ ہوا تو پاکستان اس کا سخت رد عمل دے گا، وزیراعظم

سعودی عرب کی علاقائی سالمیت کو خطرہ ہوا تو پاکستان اس کا سخت رد عمل دے گا، وزیراعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کی علاقائی سالمیت کو اگر کوئی خطرہ لاحق ہوا تو پاکستان بھی اس پر سخت رد عمل کا اظہار کرے گا۔ وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں وزیر دفاع خواجہ آصف، مشیر خارجہ سرتاج عزیز، آرمی چیف جنرل راحیل […]

امریکا بھارت گٹھ جوڑ، ایشیا کے لئے خطرے کی گھنٹی

امریکا بھارت گٹھ جوڑ، ایشیا کے لئے خطرے کی گھنٹی

تحریر : مہر بشارت صدیقی امریکی صدر بارک اوباما بھارت کے تین روزہ سرکاری دورے پر نئی دہلی پہنچے تو ائر پورٹ پر بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی اور ان کی کابینہ کے ارکان نے امریکی صدر کا استقبال کیا۔ امریکی خاتون اول مشیل اوباما بھی اس دورے میں ہمراہ ہیں۔ بھارتی وزیر اعظم نے […]