counter easy hit

threatened

ورلڈ بینک نے سیاسی انتشار کو معیشت کیلئے خطرہ قرار دیا ہے، احسن اقبال

ورلڈ بینک نے سیاسی انتشار کو معیشت کیلئے خطرہ قرار دیا ہے، احسن اقبال

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ  عالمی بینک نے ملک میں سیاسی بے یقینی کی صورتحال کو معیشت کے لئے خطرہ قرار دیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیرداخلہ نے ایک بیان میں کہا کہ چار سال کے دوران بار بار معاشی ترقی کا پہیہ جام کرنے کی کوششیں کی گئیں لیکن حکومت […]

بھارتی ڈانسر فیس بک پر دھمکی کی خبر دینے کے فوراً بعد قتل

بھارتی ڈانسر فیس بک پر دھمکی کی خبر دینے کے فوراً بعد قتل

ہریانہ: بھارتی ریاست ہریانہ کی معروف رقاصہ ہرشیتا داہیا کو چند نامعلوم افراد نے ان ہی کی کار میں گولیاں مار کر قتل کردیا۔ بھارتی ریاست ہریانہ سے تعلق رکھنے والی 22 سالہ ڈانسر ہرشیتا داہیا گزشتہ روزچمارا گاؤں میں ایک پروگرام میں شرکت کرکے اپنی کار میں واپس لوٹ رہی تھیں کہ چند نامعلوم افراد […]

شین وارن نے کلدیپ یادیو کو یاسر شاہ کیلیے خطرہ قرار دیدیا

شین وارن نے کلدیپ یادیو کو یاسر شاہ کیلیے خطرہ قرار دیدیا

نئی دہلی: آسٹریلیا کے سابق اسپنر شین وارن نے بھارتی لیگ اسپن بولر کلدیپ یادیو کو پاکستانی اسٹار یاسر شاہ کیلیے خطرہ قرار دیدیا۔ شین وارن نے کہا ہے کہ اگر نوجوان کلدیپ اسی صبروتحمل کیساتھ تمام فارمیٹس میں بولنگ جاری رکھے تو وہ دنیا کا بہترین لیگ اسپنر بننے کی خاطر یاسر کیلیے چیلنج بن سکتے […]

حوثی باغیوں نے مکہ مکرمہ پر حملے کی دھمکی دے دی

حوثی باغیوں نے مکہ مکرمہ پر حملے کی دھمکی دے دی

صنعاء: یمن میں حوثی باغیوں کے سربراہ عبدالمالک الحوثی نے اپنے زیرِ قبضہ ٹی وی چینل المسیرہ پر خطاب میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کو براہِ راست دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات اب حوثی میزائلوں کی زد پر ہے جبکہ وہ بحیرہ احمر میں سعودی عرب کے تیل بردار بحری جہازوں […]

بھارتی فوجی تیج بہادر نے مودی سرکار کے خلاف ہتھیار اٹھانے کی دھمکی دیدی

بھارتی فوجی تیج بہادر نے مودی سرکار کے خلاف ہتھیار اٹھانے کی دھمکی دیدی

نئی دہلی: بھارتی فوج میں ناانصافی، ظلم اور غیر معیاری کھانے کے خلاف علم بغاوت بلند کرنے والے  سرحدی فورس کے جوان تیج بہادر یادیو کی نئی ویڈیو منظر عام پر آگئی جس میں اس نے مودی سرکار کے خلاف ہتھیار اٹھانے کی دھمکی دے دی ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر جاری ویڈیو میں تیج بہادر […]

جماعت اسلامی نے کے پی حکومت سے علیحدگی کی دھمکی دیدی

جماعت اسلامی نے کے پی حکومت سے علیحدگی کی دھمکی دیدی

پشاور: جماعت اسلامی کے صوبائی امیرمشتاق احمد خان نے کہاہے انکوائری کمیٹی نے ایم ڈی بینک آف خیبر کو مجرم ثابت کردیا ہے تاہم حکومت غیر قانونی طور پر برجمان ایم ڈی کوفی الفور عہدے سے ہٹائے، اس مسئلے پر حکومت چھوڑنے کے آپشن سمیت کسی بھی حدتک جانے کو تیار ہیں۔ مشتاق احمد خان نے […]

راولپنڈی: مون سون میں پرانی عمارتیں شہریوں کیلئے خطرہ بن گئیں

راولپنڈی: مون سون میں پرانی عمارتیں شہریوں کیلئے خطرہ بن گئیں

متعدد عمارتیں قیام پاکستان سے قبل کی ہیں ، انتظامیہ نے مخدوش صورتحال پر کارروائی کی بجائے آنکھیں بند کر لیں راولپنڈی: مون سون کی بارشوں میں پرانی عمارتیں اہل راولپنڈی کے لئے خطرے کا باعث بن گئیں۔ شہریوں کو موت کے یہ مسکن دیکھ کر ڈر لگتا ہے مگر انتظامیہ نے آنکھیں بند کر […]

حکومت نے ججز کے بچوں کو دھمکیاں دیں، ایسا تو کبھی آمر نے نہیں کیا: سپریم کورٹ

حکومت نے ججز کے بچوں کو دھمکیاں دیں، ایسا تو کبھی آمر نے نہیں کیا: سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ فوجی آمروں کے دور بھی دیکھے، کسی نے ہمارے خاندان اور بچوں کو دھمکی نہیں دی، دہشتگرد اور مافیا ایسا کرتے ہیں، نہال ہاشمی آپ کو ایسی کمیونٹی کا حصہ بننا مبارک ہو، جے آئی ٹی کی تشکیل سے متعلق رجسٹرار کو ہدایات ہم نے دیں، پانچ جون تک […]

رجنی کانت کو جان سے مارنے کی دھمکیاں

رجنی کانت کو جان سے مارنے کی دھمکیاں

ممبئی: بالی ووڈ اور تامل فلموں کے سپر اسٹار رجنی کانت کو نئی فلم میں گینگسٹر کا کردار ادا کرنے پر  سنگین نتائج کی دھمکیاں ملی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق رجنی کانت اپنی اگلی فلم پارجيتھ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جس کی کہانی جرائم پیشہ گروہ کے درمیان لڑائیوں کے گرد گھومتی ہے لیکن […]

جنید خان سے متعلق متنازعہ بیان، عمر اکمل کی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت خطرے میں پڑ گئی

جنید خان سے متعلق متنازعہ بیان، عمر اکمل کی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت خطرے میں پڑ گئی

 لاہور: جنید خان سے متعلق متنازعہ بیان دینے پر عمر اکمل کی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت خطرے میں پڑتی دکھائی دے رہی ہے۔ پاکستان کپ میں شریک ٹیم پنجاب کے کپتان عمر اکمل نے گزشتہ روز ٹیم کے پیسر جنید خان کے حوالے سے کہا تھا کہ وہ اچانک لاپتہ ہو گئے ہیں اور ٹیم منیجمنٹ […]

شمالی کوریا نے امریکی بحری بیڑہ تباہ کرنے کی دھمکی دے دی

شمالی کوریا نے امریکی بحری بیڑہ تباہ کرنے کی دھمکی دے دی

شمالی کوریا نے جاپان کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقوں میں شریک ہونے والے  امریکی بحری بیڑے کو سمندر میں ڈبونے کی دھمکی دے دی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے  مطابق شمالی کوریا نے امریکا اور جاپان کی مشترکہ فوجی مشقوں پر شدید رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے دھمکی دی ہے کہ شمالی کوریا امریکی […]

پہلےبرطانوی حاملہ مردکوقتل کی دھمکیاں

پہلےبرطانوی حاملہ مردکوقتل کی دھمکیاں

برطانیہ کے پہلے حاملہ مردہیڈن کروس کو جان سے مارنے کی دھمکیاں مل رہی ہیں۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ہیڈن کروس نے بتایا ہے کہ انہیں لوگوں کی جانب سے جان سے مارنے کی دھمکیاں مل رہی ہیںتاہم کچھ لوگوںکی جانب سے انہیں اچھا رد عمل بھی موصول ہوا۔ہیڈن کروس کا کہنا ہے کہ مارنے […]

شیوسینا کی ماہرہ کی فلم “رئیس” کی اسکریننگ پرتقسیم کارں کو دھمکی

شیوسینا کی ماہرہ کی فلم “رئیس” کی اسکریننگ پرتقسیم کارں کو دھمکی

ممبئی: ہندوانتہا پسند جماعت شیوسینا نے ایک بارپھرغنڈہ گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستانی فنکارماہرہ خان کی نئی ریلیز ہونے والی فلم “رئیس” کی اسکریننگ پر فلم کے تقسیم کاروں کو دھمکی دے ڈالی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق  ہندوانتہا پسند جماعت شیوسینا نے ایک بارپھرنئی ریلیز ہونے والی شاہ رخ اورپاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی فلم […]

امریکا کو سفارتکاروں کی ملک بدری پر بھاری قیمت چکانا پڑے گی، روس کی دھمکی

امریکا کو سفارتکاروں کی ملک بدری پر بھاری قیمت چکانا پڑے گی، روس کی دھمکی

ماسکو: روس کا کہنا ہے کہ سائبر حملوں کے الزام میں سفارتکاروں کو ملک بدر کرنے کے اقدام کی امریکا کو بھاری قیمت چکانا ہوگی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روسی صدر ولادی میر پوٹن کے ترجمان دمتری پسکو نے کہا ہے کہ سائبرحملوں کے الزام میں جو قدم امریکا نے اٹھایا اور روسی سفارتکاروں کو […]

تنخواہیں نہ ملنے پر پاکستان اسٹیل لیبریونین کی دھمکی

تنخواہیں نہ ملنے پر پاکستان اسٹیل لیبریونین کی دھمکی

پاکستان اسٹیل لیبر یونین نے تنخواہیں کی منظوری جلد نہ ملنے پر اہلخانہ کے ساتھ دھرنا دینے کی دھمکی دے دی ہے۔ پاکستان اسٹیل لیبر یونین کے جنرل سیکریٹری ظفر خان نے گزشتہ 5 ماہ کی تنخواہ نہ ملنے پر احتجاجی ملازمین سے خطاب میں کہا کہ حکومت 5 ماہ بعد 2 ماہ کی تنخواہ […]

پاکستانی فنکاروںکی حمایت پرشیوسینا کی سلمان خان کو دھمکی

  بھارت میں پاکستانی فنکاروں کے خلاف بڑھتی ہوئی انتہا پسندی اور عدم برداشت کے خلاف سلمان خان کی حمایت کرنا ہندو انتہا پسندوں کو ایک آنکھ نہ بھایا اور انہیں تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے دھمکیوں پر اتر آئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہندو انتہا پسند جماعت شیو سینا کی رہنما منیشا کیانڈے […]

دھمکی یا اعتراف جرم

دھمکی یا اعتراف جرم

تحریر : آصف خورشید رانا بھارت کے یوم آزادی ( جسے دنیا بھر میں کشمیریوں نے یوم سیاہ کے طور پر منایا) کے موقع پر بھارت کے وزیر اعظم نریندرا مودی جوش خطابت میں بہت کچھ کہہ گئے ۔اس موقع پر سفارتی آداب کو بھی بالائے طاق رکھتے ہوئے پاکستان کے ان تمام الزامات کی […]

پاکستان بھتہ مافیاز کی وجہ سے بن گیا دھمکستان

پاکستان بھتہ مافیاز کی وجہ سے بن گیا دھمکستان

تحریر : صاحبزادہ نعمان قادر مصطفائی بھتہ مافیاز، شو گر مافیاز، اسمگلنگ مافیاز، زکوٹا جن مافیاز، سیاسی مافیاز، ذخیرہ اندوز مافیاز وغیرہ۔۔۔۔۔۔یہ ہیں وہ ناسور، نیت فتور جو ہمارے ملک کی جڑوں کو کھوکھلا کر رہے ہیں اور یہ وہ چڑیلیں ہیں جو اپنے خونی پنجے گاڑھے ارضِ وطن کو خون خون کر رہی ہیں […]

کراچی :اعظم بستی سے حساس تنصیبات پر حملے کی دھمکی دینے والا گرفتار

کراچی :اعظم بستی سے حساس تنصیبات پر حملے کی دھمکی دینے والا گرفتار

کراچی (یس ڈیسک) اعظم بستی میں پولیس اور رینجرز نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے خطرناک ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ محمود آباد کے علاقے اعظم بستی میں رینجرز کے ہمراہ کی گئی کارروائی میں مطلوب ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس نے دعویٰ کیا کہ گرفتار ملزم نے فون […]

پاکستان خطرے کی زد میں کیسے ہے؟

پاکستان خطرے کی زد میں کیسے ہے؟

تحریر: ابنِ نیاز پاکستان اور بھارت بظاہر ایک دوسرے سے جڑے ہوئے ہمسایہ ممالک، لیکن ایک دوسرے سے بباطن میں لاکھوں میل دور ہیں۔ وجوہات کیا ہیں ، ہر ذی شعور پاکستانی، تجزیہ نگار اور ہر پڑھا لکھا فرد جانتا ہے۔ جس کے دل میں پاکستان سے دلی محبت رچی بسی ہوئی وہ یہ بات […]