counter easy hit

three-day

بوسنیا کے صدر سیفک زازروف اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ تین روزہ دورے پر پاکستان آئیں گے

بوسنیا کے صدر سیفک زازروف اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ تین روزہ دورے پر پاکستان آئیں گے

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) بوسنیا اور ہرزیگوینا کے چیئر مین ایوان صدر سیفک زازروف اعلی سطحی وفد کے ہمراہ 21 اکتوبر کو تین روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچیں گے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان میں اپنے قیام کے دوران ، سیفک ظافروچ سول اور عسکری قیادت سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔ وفد کو ملک میں […]

عید کے تینوں دنوں کے موسم کی پیشنگوئی

عید کے تینوں دنوں کے موسم کی پیشنگوئی

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے عید کے تینوں دنوں کے موسم کی پیشنگوئی کر دی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق عید الفطر کے تینون دن شدید گرمی پڑے گی۔ بتایا گیا ہے کہ 5 6 اور 7 جون کو شدید گرمی پڑے گی اور ان دنوں میں بارش کا بھی کوئی امکان نہیں ہے۔ محکمہ […]

وزیرِ ریلوے شیخ رشید تین روزہ دورے پر ایران روانہ ہوگئے

وزیرِ ریلوے شیخ رشید تین روزہ دورے پر ایران روانہ ہوگئے

اسلام آباد: وزیرِ ریلوے شیخ رشید تین روزہ دورے پر ایران روانہ ہوگئے۔ اپنے دورے میں شیخ رشید کی ایرانی صدر حسن روحانی اور روحانی پیشوا علی خامنائی سے بھی ملاقات ہو گی۔ پاک بھارت کشیدہ صورتحال کے حوالے سے بھی ایران کی قیادت کو آگاہ کیا جائے گا۔ شیخ رشید احمد پڑوسی ملک کو […]

وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال تین روزہ سرکاری دورے پر امریکہ پہنچ گئے

وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال تین روزہ سرکاری دورے پر امریکہ پہنچ گئے

اسلام آباد: وزیر داخلہ احسن اقبال تین روزہ دورے کے دوران امریکی حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔ وزیر داخلہ عالمی بینک کے سالانہ اجلاس میں خطاب بھی کریں گے۔ وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال تین روزہ سرکاری دورے پر امریکہ پہنچ گئے ہیں۔ جہاں وہ عالمی بینک کے سالانہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔ احسن اقبال […]

سہ روزہ پاک واٹر ایکسپو کا آج سے آغاز

سہ روزہ پاک واٹر ایکسپو کا آج سے آغاز

سہ روزہ پاک واٹر ایکسپو کا آج سے ایکسپو سینٹر کراچی میں آغازہو گا۔ وزیر بلدیات سندھ جام خان شورو افتتاح کریں گے۔ایکسپو میں چین، تائیوان اور ترکی سے بھی مندوبین اور کمپنیاں شرکت کر رہی ہیں۔ ڈائریکٹر پرائم ایونٹ مینجمنٹ کامران عباسی نے بتایا کہ یہ پاکستان میں اپنی نوعیت کا دوسرا ایکسپو ہے […]

سہ روزہ میچ، گرین کیپس ناکامیوں کا بھوت بھگانے کی پریکٹس کریں گے

سہ روزہ میچ، گرین کیپس ناکامیوں کا بھوت بھگانے کی پریکٹس کریں گے

کینز: کرکٹ آسٹریلیاالیون اور پاکستان کے درمیان سہ روزہ وارم اپ میچ جمعرات سے کینز میں شروع ہورہا ہے، گرین کیپس ناکامیوں کے بھوت کو بھگانے کی پریکٹس کریں گے، بیٹسمینوں کو ایکسٹرا باؤنس سے نمٹنے کیلیے ’رٹے‘ ہوئے سبق کا امتحان دینا ہوگا،پنک گیند سے ڈے اینڈ نائٹ مقابلے میں برسبین ٹیسٹ کیلیے خود کو […]

فرانس پاکستان ایسوسی ایشن کی طرف سے سارسل شہر میں پانچویں سالانہ تین روزہ والی بال ٹورنامنٹ کی تصویری جھلکیاں : فوٹو عمیر بیگ

فرانس پاکستان ایسوسی ایشن کی طرف سے سارسل شہر میں پانچویں سالانہ تین روزہ والی بال ٹورنامنٹ کی تصویری جھلکیاں : فوٹو عمیر بیگ

فرانس پاکستان ایسوسی ایشن کی طرف سے سارسل شہر میں پانچویں سالانہ تین روزہ والی بال ٹورنامنٹ کی تصویری جھلکیاں : فوٹو عمیر بیگ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 106

فرانس پاکستان ایسوسی ایشن نے سارسل شہر میں پانچویں سالانہ تین روزہ والی بال ٹورنامنٹ کا آغاز کردیا۔

فرانس پاکستان ایسوسی ایشن نے سارسل شہر میں پانچویں سالانہ تین روزہ والی بال ٹورنامنٹ کا آغاز کردیا۔

پیرس (صاحبزادہ عتیق سے ) پانچواں سالانہ والی بال ٹورنامنٹ پیرس کے نواحی علاقے سارسل میں شروع ہوچکا ہے۔جس میں یورپ بھر سے بارہ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ ٹورنامنٹ کا باقاعدہ آغاز ایسوسی ایشن کے صدر نوید اقبال ، جنرل سیکریٹری چوہدری اشفاق اور ممبران نے کیا۔ یورپ بھر سے بارہ ٹیمیں شرکت کررہی […]

سیاسی جرگہ پھر سرگرم، حکومت تین روز میں خط کا جواب دے گی: رحمان ملک

سیاسی جرگہ پھر سرگرم، حکومت تین روز میں خط کا جواب دے گی: رحمان ملک

اسلام آباد (یس ڈیسک) سیاسی جرگہ کے رکن رحمان ملک نے پنجاب ہاؤس میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی اور تحریک انصاف کا خط حوالے کیا۔ میں رحمان ملک کا کہنا تھا۔ حکومت نے خط پر تین دن میں جواب دینے کا کہا ہے۔ ادھر جہانگیر ترین سے قمر زمان کائرہ اور اعتزاز […]

سانحہ پشاور:مجلس و حدت مسلمین کا تین روزہ سوگ کا اعلان

سانحہ پشاور:مجلس و حدت مسلمین کا تین روزہ سوگ کا اعلان

کراچی (یس ڈیسک) پشاور میں شہید نمازیوں کا پاک خون وفاقی و صوبائی حکومت کی گردن پر ہے، سانحہ پشاور نمازیوں کو چن چن کر دہشتگردی کا نشانہ بنایا گیا دہشتگردی کے سدباب میں حکومت اور ریاستی ادارے ناکام نظر آتے ہیں ملک میں عبادت کرنا جرم بن گیا سانحہ پشاور اسکول و امام بارگاہ […]