By Web Editor on June 21, 2018 defense, filled, give, million, Ministry, of, proposals, soldiers, the, three, to, up اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: وزارت دفاع نے الیکشن کمیشن کی درخواست پر عام انتخابات کےلئے پاک فوج کے ساڑھے 3 لاکھ اہلکار دینے کی حامی بھرلیاور اس کےلئے 2 برسوں کے دوران ریٹائرڈ ہونے والے اہلکاروں کو بھی بلایا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں 25 جولائی کو ہونے والے عام انتخابات کی تیاریاں حتمی مراحل […]
By Web Editor on June 11, 2018 Accused, federation, from, of, on, one, punishment, raised, request, the, three, to, was, years اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے طیبہ تشدد کیس انٹرا کورٹ اپیل کا فیصلہ سنادیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے ملزمان سابق ایڈیشنل سیشن جج راجہ خرم اور اہلیہ ماہین کی سزا ایک سے بڑھا کر 3 سال کردی جبکہ ملزمان کی درخواستیں خارج کرکے کمرہ عدالت سے گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق طیبہ […]
By Web Editor on June 7, 2018 A, English, girl, old, reading, speaking, started, three, without, year اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
تل ابیب، اسرائیل: اسرائیل میں گولان کی پہاڑیوں پر رہنے والے تین سالہ اونیل محمود نے زندگی میں کبھی انگریزی نہیں سیکھی لیکن وہ فرفرانگریزی بولتا ہے حالانکہ اس کے گھر میں عربی بولی جاتی ہے۔شمالی اسرائیل کے رہائشی تین سالہ بچے کا نام مشہور فٹ بالر شاقیل اونیل پر رکھا گیا اور اس نے دو سال تک ایک لفظ بھی ادا […]
By Web Editor on June 5, 2018 all, decision, Nawaz, on, petition, references, rejects, Sharif, simultaneously, three اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی تینوں ریفرنسز پر ایک ساتھ فیصلہ سنانے کی درخواست مسترد کردی۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی سربراہی میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف ریفرنس کی سماعت ہوئی، عدالت نے سابق وزیراعظم نوازشریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کی جانب سے تینوں ریفرنسز پر اکٹھے […]
By Web Editor on June 5, 2018 Nawaz, of, on, petition, petitions, references, rejects, Sharif, the, three اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی تینوں ریفرنسز پر ایک ساتھ فیصلہ سنانے کی درخواست مسترد کردی۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی سربراہی میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف ریفرنس کی سماعت ہوئی، عدالت نے سابق وزیراعظم نوازشریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کی جانب سے تینوں ریفرنسز پر اکٹھے […]
By Web Editor on May 30, 2018 A, bus, in, Motorway, near, njured, of, people, plaza, police, Rawalpindi, the, three, tower, were اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: راولپنڈی ٹول پلازہ کے قریب موٹروے پولیس کی بس پر فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔ راولپنڈی ٹول پلازہ کےموٹروے پولیس نے پہلے موقف اپنایا کہ بس میں اسمگل شدہ اشیاء تھیں اور پہلے بس سے موٹروے پولیس پر فائرنگ کی گئی لیکن شہری کے موبائل سے بننے والی فوٹیج نے دودھ کا […]
By Web Editor on May 24, 2018 cake, Filmmaker, For, movies, new, Next, of, ready, th, three اہم ترین, خبریں, شوبز
عاصم عباسی نے اپنی شاندار فلم ’کیک‘ کے ساتھ پاکستانی فلم انڈسٹری میں ہدایت کار کے طور پر ڈیبیو کیا، جس کے بعد سے شائقین کو امید ہے کہ وہ ’کیک‘ جیسی اور فلمیں بھی فلم اسکرین پر پیش کریں گے۔ عاصم عباسی نے حال ہی میں اعلان کیا کہ ان کی پہلی فلم ’کیک‘ […]
By Web Editor on May 23, 2018 Attock, bahattar, boundaries, district, house, in, killed, of, police, same, stations, the, three, were, women اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
ضلع اٹک کے تھانہ باہتر کی حدود میں ایک ہی گھر کی تین عورتیں قتل اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) قاتل نے گھر کی چار خواتین پر وار کیے تین قتل ایک زخمی ہوئی ہے،اہل علاقہ قاتل کو اہل علاقہ نے پکڑ کر کھمبہ سے باندھ دیا، پولیس تاحال جائے وقوعہ پر نہ پہنچ سکی […]
By Web Editor on May 23, 2018 assembly, Bhakkar, join, members, of, pti, the, three اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
بھکر: بھکر کے تین ممبران اسمبلی تحریک انصاف میں شامل بھکر: (نیوز رپورٹر) تحرک انصاف میں شامل ہونیوالےنوجوان ممبران اسمبلی کا تعلق ن لیگ سے ہے ایم این اے اور وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے داخلہ ڈاکٹر افضل خان ڈھانڈلہ بھی تحریک انصاف میں شامل ایم پی اے ملک غضنفر چھینہ اور ایم پی اے عامر […]
By Web Editor on May 20, 2018 carries, embassy, For, Indian, pakistan, Spy, three, to, years اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نئی دہلی: بھارتی عدالت نے سابق سفارت کار مادھوری گپتا کو اہم قومی معلومات پاکستان کے خفیہ ادارے کو فراہم کرنے پر تین سال قید کی سزا سنادی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی کی عدالت نے پاکستان میں تعینات سابق بھارتی سفارت کار مادھوری گپتا کو اہم معلومات پاکستان کی خفیہ ایجنسی کے دو اہلکاروں کو […]
By Web Editor on May 19, 2018 and, came, days, ending, few, government, in, know, left, names, of, Punjab, scene, the, three, TIME PERIOD اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور(ویب ڈیسک)پنجاب میں حکومت کی مدت ختم ہونے میں چند روز باقی ہیں لیکن نگران حکومت کے قیام کیلئے اپوزیشن لیڈر اور وزیر اعلیٰ پنجاب کے درمیان مشاورت تعطل کا شکار ہے ، وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر کے مابین آئینی ذمہ داری پر تاحال کوئی ملاقات اور مشاورت نہ ہو سکی۔ تفصیلات […]
By Web Editor on May 9, 2018 After, alleged, children, Died, father, of, police, Rawalpindi, the, three, violence اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
راولپنڈی: راولپنڈی کے تھانہ آر اے بازار پولیس کے مبینہ تشدد سے تین بچوں کا باپ دم توڑ گیا۔ لواحقین نے الزام عائد کیا ہے کہ پولیس چوری کا اعتراف کرانے کے لیے تشدد کرتی رہی۔ وفاقی داراحکومت کے جڑواں شہر کے علاقے آر اے میں مبینہ پولیس تشدد سے ہلاک ہونے والے کے لواحقین […]
By Web Editor on May 9, 2018 3, and, By, Down, house, injured, killed, Kotli, of, people, roof, the, three, were اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
مظفرآباد: کوٹلی میں گھر کی خستہ چھت گرنے سے 3 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ کوٹلی کے علاقے چڑہوئی میں خستہ مکان کی چھت گرنے سے 6 افراد ملبے تلے دب گئے، اہل علاقہ نے دبنے والوں کو ملبے سے نکالا تو 3 افراد جان کی […]
By Web Editor on May 8, 2018 accountability, against, be, court, decided, family, references, Sharif, the, three, together, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: احتساب عدالت نے شریف خاندان کے خلاف نیب ریفرنسز میں مزید وقت کے لیے سپریم کورٹ کو درخواست دیتے ہوئے کہا ہے کہ تینوں مقدمات کا فیصلہ ایک ساتھ سنایا جائے گا۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت میں شریف خاندان کے خلاف نیب ریفرنسز کی سماعت ہوئی۔ دوران سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کہا کہ تینوں نیب ریفرنسز […]
By Web Editor on May 3, 2018 be, Caretaker, chief, EX-ARMY, finalized, For, GEN RT, Govt, name, of, pakistan, Prime Minister, raheel, sharifs, three, will, years اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
موجودہ حکومت کی مدت پوری ہونے میں تقریباً ایک ماہ باقی رہ گیا ہے۔ تاہم وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر تاحال نگران وزیراعظم کے ناموں پر اتفاق نہیں کرسکے ہیں۔ ادھر ذرائع کا کہنا ہے کہ جنرل (ر) راحیل شریف کی زیرقیادت نگران سیٹ اپ چلانے کے آپشن پر دوبارہ سنجیدگی سے غور شروع ہوگیا ہے۔ایک […]
By Web Editor on April 28, 2018 border, forces, gaza, in, Israeli, kill, palestinians, three اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
غزہ: اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے غزہ بارڈر پر تین نہتے فلسطینی شہید جبکہ چھ سو سے زائد مظاہرین زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں چھ صحافی اور چار امدادی کارکنان بھی شامل ہیں۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق مظاہرے میں ہزاروں لوگ شریک تھے کہ اسرائیلی فوج کی جانب سے ایسی گیس کے شیلز فائر کیے […]
By Web Editor on April 27, 2018 change, loyalty, members, of, pti, the, three اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سینیٹ الیکشن میں مبینہ طور پر وفاداریاں بدلنے کیخلاف پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے شوکاز نوٹس بھیجے جانے والے تین ارکان نے نیا آشیانہ ڈھونڈ لیا۔ خیبر پختونخواہ اسمبلی میں تحریک انصاف کے ارکان زاہد درانی،عبید اللہ مایاراورنگینہ خان نے لاہور میں شریک چیئرمین پی پی پی آصف زرداری سے ملاقات کے دوران پیپلز […]
By Web Editor on April 23, 2018 allies, AMERICAN, goals, in, main, of, Syria, the, three اہم ترین, خبریں, کالم
انبیا ء اکرام کی سرزمین مملکت شام اس وقت عالمی قوتوں کی طاقت کا جنگی اکھاڑہ بن چکا ہے۔ امریکا کے صدر ٹرمپ نے شامی افواج کے مقامات پر حملے شروع کردیئے ہیں۔ برطانیہ کی وزیر اعظم تھریسامے کا کہنا تھا کہ ”شام پر حملے کے علاوہ کوئی متبادل راستہ نہیں تھا ۔” برطانیہ کے […]
By Web Editor on April 21, 2018 been, but, could, dead, die, For, four, had, If, minutes, not, only, or, sure, three, too, we, were اہم ترین, خبریں, کالم
میرے ساتھ والی قبر میں ایک اسمارٹ خوبصورت مردہ تھا‘ میں نے اس سے پوچھا ’’ تم نے کبھی سگریٹ پیا‘‘ اس نے انکار میں سر ہلا دیا۔ کبهی ’’ شراب‘ چرس‘ گانجا‘‘ اس کا سر انکار میں ہلتا رہا- کبھی رش ڈرائیونگ کی ‘ پانی میں اندھی چھلانگ لگائی‘ تم سڑک پر پیدل چلتے […]
By Web Editor on April 18, 2018 against, appeal, Exempt, punishment, terrorists, three, TTP's اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے قید کی سزا کیخلاف تین دہشت گردوں کی اپیلیں خارج کر دیں۔ سپریم کورٹ میں تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے تین دہشت گردوں کی سزاؤں کے خلاف اپیلوں کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے اپیلیں مسترد کرتے ہوئے تین کارندوں کی 14 سال قید سزا کا فیصلہ برقرار رکھا۔ ان میں سے ایک […]
By Web Editor on April 17, 2018 For, life, that, things, three, time, will, work, you اہم ترین, خبریں, کالم
پاکستان کے مایہ ناز مزاح نگار انور مسعود نے ایک نجی پروگرام میں کہا: ’’ادب/ لٹریچر یہ نہیں کہ آپ کیا چیزیں شامل کررہے ہیں۔ ادب یہ ہے کہ آپ کیا چیزیں چھوڑ رہے ہیں۔‘‘ یہ بلاگ لکھتے ہوئے کچھ ایسی ہی کیفیت میری بھی ہے۔ جس موضوع پر قلم اٹھایا ہے اس پر کتابیں لکھی […]
By Web Editor on April 11, 2018 600, at, bollywoos, crore, Khans, of, Rs, stake, three اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی: بالی ووڈ پر راج کرنے والے تینوں خانز سلمان، شاہ رخ اور عامر خان پر ہر سال کروڑوں روپے کی سرمایہ کاری کی جاتی ہے رواں سال بھی تینوں خانز پر بھارتی فلم انڈسٹری نے اربوں روپے کی رقم لگائی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلموں کی کامیابی کی ضمانت سمجھے جانے والے بالی ووڈ کے تینوں […]
By Web Editor on April 4, 2018 art, best, D, of, on, plastic, samples, sheet, the, three اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
ماسکو: روسی فنکار نے گھنے جنگل میں درختوں کے درمیان پلاسٹک کی پرتیں باندھ کران پر تھری ڈی پینٹنگ کرکے جنگل میں منگل کا سماں قائم کردیا ہے۔ اس نئے انداز کی پینٹنگز کو ’سیلو گرافٹی‘ کا نام دیا گیا ہے۔ ماسکو میں رہنے والے پینٹر ایوجینی شیز نے مہینوں کی محنت کے بعد اس کام پر […]
By Web Editor on March 27, 2018 15, Announced, For, indies, matches, Member, pakistan, series, squad, t20, the, three, was, West اہم ترین, خبریں, کھیل
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز15 رکنی ٹیم کا اعلان، پہلا میچ یکم اپریل، دوسرا میچ 2 اپریل اور تیسرا میچ 3 اپریل کو کھیلا جائے گا اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز کا پہلا میچ یکم اپریل، دوسرا میچ 2 اپریل اور […]