counter easy hit

Thursday

اسرائیل کو تسلیم کرنے کا یو اے ای کے ویزا کے معاملے سے کوئی تعلق نہیں، دفتر خارجہ

اسرائیل کو تسلیم کرنے کا یو اے ای کے ویزا کے معاملے سے کوئی تعلق نہیں، دفتر خارجہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)خطے میں بھارت کا فوجی بلڈ اپ موجودہ بھارتی غیر ذمہ دارانہ سیاست کے تحت خطرناک ہے، بھارتی ملڑی بلڈ اپ کی مذمت کرتے بھارت میں فوت ہونے والے گیارہ پاکستانی ہندووں کے حوالے سے بھارت سے تسلی بخش جواب موصول نہیں ہوا پاکستان واضح کر چکا ہے کہ اسرائیل کو تسلیم […]

امریکہ میں پھنسے پاکستانیوں کیلئے خوشخبری، جمعرات کو ایک اورپرواز نیوجرسی سے لاہور کیلئے روانہ ہوگی

امریکہ میں پھنسے پاکستانیوں کیلئے خوشخبری، جمعرات کو ایک اورپرواز نیوجرسی سے لاہور کیلئے روانہ ہوگی

اسلام آباد(یس اردو نیوز)امریکہ میں پھنسے پاکستانیوں کیلئے پی آئی اے کی خصوصی پرواز نیو جرسی کے نیوارک ائرپورٹ سے جمعرات کو اڑان بھرے گی۔ تفصیلات کے مطابق واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے کی طرف سے جاری کردہ ایک اعلامیے کے مطابق پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کیلئے پاکستان کی طرف سے چلائی جانے والی یہ چوتھی […]

اسرائیل لیکوڈ پارٹی طویل ترین اقتدار کا سورغ غروب ہونے والا؟

اسرائیل لیکوڈ پارٹی طویل ترین اقتدار کا سورغ غروب ہونے والا؟

اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی) اسرائیل کی تاریخ میں سب سے زیادہ طویل درصے تک وزیراعظم رہنے والے بنیامین نیتن یاہو کے اقتدار کے بارے میں حتمی فیصلہ جمعرات کو متوقع ہے۔ان پر پچھلے سال نومبر میں رشوت ستانی، دھوکہ دہی اور اعتماد کو ٹھیس پہنچانے جیسے الزامات عائد کیے گئے تھے۔ جس پر سپریم کورٹ میں […]

اُس گھر کی حفاظت ملائکہ کرتے ہیں جہاں ہر جمعرات کو یہ کام کیا جاتا ہے

اُس گھر کی حفاظت ملائکہ کرتے ہیں جہاں ہر جمعرات کو یہ کام کیا جاتا ہے

خیرو برکت کی نیت سے انسان بہت سے اچھے کام کرنے کی کوشش کرتا ہے ،اسکا اجر یقیناً اسکو ملتا ہے .اس سلسلہ میں اگر کوئی اپنے گھر میں ہر جمعرات کو نماز عصرکے بعد درود خضری ایک سو بار اور ایک سو بار آیت کریمہ پڑھ کر دعائے حاجت کرے گا تو اللہ کی […]

جمعرات سے اتوار تک۔۔۔۔۔پاکستان کے کن شہروں میں بارش ہونے والی ہے؟ محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنادی

جمعرات سے اتوار تک۔۔۔۔۔پاکستان کے کن شہروں میں بارش ہونے والی ہے؟ محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنادی

لاہور;بحیرۂ عرب اورخلیج بنگال کی مون سون ہوائیں پاکستان میں داخل ہونا شروع ہوگئیں،محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون ہواؤں میں جمعرات سے شدت آنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ بھی ملک کے بالائی علاقوں میں آج سے متوقع ہے، بارشوں کا آغاز کشمیرسے ہوا ہے، یہ […]

حضرو میں 25 جنوری بروز جمعرات ظہیرعباس کرکٹ اکیڈمی کا افتتاح کیا جائے گا

حضرو میں 25 جنوری بروز جمعرات ظہیرعباس کرکٹ اکیڈمی کا افتتاح کیا جائے گا

راولپنڈی: (اصغر علی مبارک) حضرو میں 25 جنوری بروز جمعرات ظہیر عباس کرکٹ اکیڈمی کا افتتاح کیا جائے گا افتتاحی تقریب میں وزیر کھیل پنجاب جہانگیر خانزادہ، سابق ٹیسٹ کرکٹر ظہیر عباس اور ڈی جی سپورٹس بورڈ پنجاب عامر جان خصوصی طور پر شرکت کریں گے۔ ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر راولپنڈی عبدالوحید بابر نے بتایا کہ […]

قومی اسمبلی کا اجلاس قائمقام سپیکر مرتضی جاوید عباسی کی زیر صدارت منعقد ہوا، معمول کی بحث کے بعد کارروائی جمعرات تک ملتوی

قومی اسمبلی کا اجلاس قائمقام سپیکر مرتضی جاوید عباسی کی زیر صدارت منعقد ہوا، معمول کی بحث کے بعد کارروائی جمعرات تک ملتوی

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) قومی اسمبلی کا اجلاس آج قائمقام سپیکر مرتضی جاوید عباسی کی زیر صدارت منعقد ہوا، جوکہ معمول کی بحث  کے بعد اجلاس کی کارروائی جمعرات تک ملتوی کر دی گئی ۔قومی اسمبلی کا اجلاس اب جمعرات کی صبح 10:30 بجے شروع ہوگا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 35

منہاج القرآن انٹرنیشنل برلن جرمنی کے دیرینہ رفیق اور میڈیا کوارڈینیٹر پاکستان عوامی تحریک برائے یورپ شکیل چغتائی صاحب آج طویل علالت کے بعد برلن کے مقامی ہسپتال میں قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے نماز جنازہ 19 جنوری کو ہوگی

انا للہ و انا الیہ راجعون منہاج القرآن انٹرنیشنل برلن جرمنی کے دیرینہ رفیق اور میڈیا کوارڈینیٹر پاکستان عوامی تحریک برائے یورپ شکیل چغتائی صاحب آج طویل علالت کے بعد برلن کے مقامی ہسپتال میں قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے جنازے کا اعلان بعد میں میں کیا جائے گا براے رابط میاں عمران الحق […]

ہر جمعرات کو شام 8 تا 45-8 بجے تک علامہ مدثر حسین اعوان کی زیر سرپرستی درود پاک کی خصوصی محفل منعقد

ہر جمعرات کو شام 8 تا 45-8 بجے تک علامہ مدثر حسین اعوان کی زیر سرپرستی درود پاک کی خصوصی محفل منعقد

ویانا (محمد اکرم باجوہ) منہاج القرآن سنٹر میں ہر جمعرات کو شام 8-00تا8-45بجے تک علامہ مدثر حسین اعوان کی زیر سرپرستی محفل درود پاک کی خصوصی محفل منعقد کی جاتی ہے۔ تمام حضرات سے شرکت کی اپیل کی جاتی ہے Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 67

قومی کرکٹ ٹیم دورہ زمباوے کیلئے جمعرات کو روانہ ہو گی

قومی کرکٹ ٹیم دورہ زمباوے کیلئے جمعرات کو روانہ ہو گی

لاہور : قومی کرکٹ ٹیم ون ڈے اور ٹی ٹوینٹی سیریز کھیلنے کے لیے جمعرات کو زمبابوے روانہ ہو رہی ہے وکٹ کیپر سرفراز احمد فریضہ حج کی ادائیگی کی وجہ سے ٹی ٹوینٹی سیریز میں شرکت نہیں کریں گے۔ ٹی ٹوینٹی سیریز کے لیے قومی ٹیم شاہد آفریدی کی قیادت میں جمعرات کو زمبابوے […]

یوم دفاع پاکستان کے سلسلے تقریب 17ستمبر بروز جمعرات کو ہو گی

یوم دفاع پاکستان کے سلسلے تقریب 17ستمبر بروز جمعرات کو ہو گی

کویت سٹی (محمد زبیر شرفی) یوم دفاع پاکستان کے سلسلے منعقد تقریب جو 17ستمبر بروز جمعرات کو علامہ اقبال ہال پاکستان سکول وکالج جلیب الشیوخ کویت ہونے جا رہی ہے اس کی تیاریاں آخری مراحل میں ہیں۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ(ن)لیبرونگ اوورسیز کویت کے نائب صدر حافظ گلزار احمد نے کیا انہوں […]

اپیکس کمیٹی کا اجلاس، وزیراعظم جمعرات کو کراچی جائیں گے

اپیکس کمیٹی کا اجلاس، وزیراعظم جمعرات کو کراچی جائیں گے

کراچی : وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے اپیکس کمیٹی کا اجلاس جمعرات کو طلب کر لیا ہے جس میں وزیراعظم محمد نواز شریف بھی شرکت کریں گے۔ قائم علی شاہ نے کمیٹی کے گزشتہ اجلاس کے فیصلوں پر پیش رفت رپورٹ تیارکرنے کی ہدایت کر دی ہے جس پر محکمہ داخلہ نے آئی […]

الطاف حسین جمعرات کو ہنگامی اجلاس سے خطاب کریں گے

الطاف حسین جمعرات کو ہنگامی اجلاس سے خطاب کریں گے

کراچی : متحدہ قومی موومنٹ کے تمام شہداء، لاپتہ، زخمی، معذور اور اسیر کارکنان وہمدردوں کے اہلخانہ کے لئے ایک ہنگامی اجلاس لال قلعہ گراؤنڈ عزیزآباد میں جمعرات شام 5 بجے منتعقد کیا جائے گا، جس سے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین خطاب کریں گے۔ رابطہ کمیٹی نے کہا ہے کہ ایم کیو […]

سانحہ 12 مئی :ملزم عبدالرفیق 90 دن کے ریمانڈ پر رینجرز کی تحویل میں

سانحہ 12 مئی :ملزم عبدالرفیق 90 دن کے ریمانڈ پر رینجرز کی تحویل میں

کراچی (یس ڈیسک) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ایم کیو ایم کے سیکٹر انچارج ملزم رفیق عرف کائیں کی 90 روزہ نظر بندی سے متعلق رینجرز کی درخواست منظور کرلی رینجرز کا کہنا ہے کہ ملزم سانحہ 12 مئی سمیت ٹارگٹ کلنگ اور دیگر سنگین جرائم میں ملوث ہے۔ ملزم عبدالرفیق کو رینجرز کی […]

کراچی: محمود آباد سے سانحہ 12 مئی کا ملزم پکڑا گیا، ترجمان سندھ رینجرز

کراچی: محمود آباد سے سانحہ 12 مئی کا ملزم پکڑا گیا، ترجمان سندھ رینجرز

کراچی (یس ڈیسک) سندھ رینجرز کے ترجمان نے کہا ہے کہ کراچی کے علاقے محمود آباد سے سانحہ 12 مئی کا ملزم پکڑا گیا، عبدالرفیق عرف کائیاں ایم کیو ایم کا سیکٹر انچارج ہے۔ سندھ رینجرز کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ملزم نے تفتیش کے دوران سانحہ 12مئی میں ملوث ہونے کا اعتراف کیا […]