counter easy hit

Ties

سی پیک رابطہ سازی کو فروغ دیگا، معین الحق

سی پیک رابطہ سازی کو فروغ دیگا، معین الحق

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) سی پیک نقل و حمل کے نظام کی بحالی کے ذریعے سےرابطہ سازی کو فروغ دے گا،یہ بات چین میں متعین پاکستان کے سفیر معین الحق نے گلوبل ٹائمز کواپنےایک حالیہ انٹرویو میں کہی۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان اور چین بڑے شہروں میں سی پیک کے فریم ورک کے […]

سی پیک اورایران چیک جیسے منصوبے خطے کی قسمت بدلنے کا سنہری موقع ہیں، پاک ایران سفارتکار

سی پیک اورایران چیک جیسے منصوبے خطے کی قسمت بدلنے کا سنہری موقع ہیں، پاک ایران سفارتکار

اسلام آباد(یس اردو نیوز)ایران چین جامع تذویراتی منصوبے اور چین پاکستان اقتصادی راہداری جیسے علاقائی روابط کے منصوبے دونوں ملکوں اورخطے کے درمیان دوطرفہ تعاون کومزیدوسعت دینے کاسنہری موقع فراہم کریں گے۔ پاکستا ن اورایران کے معروف سفارتکاروں، ماہرین اوردانشوروں نے کوروناوائرس کی وباء میں ایران، پاکستان اورایشیا کے موضوع پرایک ویبینارمیں اظہارخیال کرتے ہوئے […]

پاکستان اور ایران ایک پیج پر۔۔۔۔اپنے سب سے بڑے دشمن کو ختم کرنے کے لیے ٹھوس قدم اٹھا لیا

پاکستان اور ایران ایک پیج پر۔۔۔۔اپنے سب سے بڑے دشمن کو ختم کرنے کے لیے ٹھوس قدم اٹھا لیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اور ایرانی ہم منصب جواد ظریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا اس دوران کروناوائرس کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اے آر وائی نیوز کے مطابق شاہ محمود قریشی نے کروناوائرس سے ایران میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا۔ اس دوران دونوں رہنماؤں […]

جاوید آفریدی کو وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ قریبی تعلقات کی وجہ سے ایسے کام کی اجازت مل گئی جس کی کسی کو توقع نہ تھی

جاوید آفریدی کو وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ قریبی تعلقات کی وجہ سے ایسے کام کی اجازت مل گئی جس کی کسی کو توقع نہ تھی

لاہور (ویب ڈیسک) پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی پر کے پی کے حکومت کی نوازشات کا سلسلہ جاری ہے ۔پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز پشاور زلمی نے کٹ لانچنگ پر ٹکٹ لگا دی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز پشاور زلمی پر کے پی کے حکومت کی نوازشات شروع ہو گئی ہیں […]

قطر سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، پاکستان

قطر سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، پاکستان

 اسلام آباد: پاکستان کا کہنا ہے کہ قطر سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ 5 عرب ممالک کا قطر سے سفارتی تعلقات ختم کرنے کا معاملہ ان کا اپنا اور ذاتی ہے اور اس حوالے سے پاکستان دیگر ممالک […]

سعودی عرب سمیت 4 عرب ممالک نے قطر سے تعلقات منقطع کردیے

سعودی عرب سمیت 4 عرب ممالک نے قطر سے تعلقات منقطع کردیے

 دوحہ:  سعودی عرب سمیت 4 عرب ممالک نے قطر پر دہشت گردی کی حمایت کا الزام لگاتے ہوئے باہمی تعلقات ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، بحرین اور مصر نے قطر کے ساتھ اپنے سفارتی تعلقات منقطع کرتے ہوئے اسے عرب فوجی اتحاد سے بھی خارج کردیا، جس کے نتیجے میں مشرق […]

پاکستان سے سفارتی تعلقات ختم کرنے کیلئے بہت دباؤ ہے، بنگلا دیشی وزیراعظم کی بڑھک

پاکستان سے سفارتی تعلقات ختم کرنے کیلئے بہت دباؤ ہے، بنگلا دیشی وزیراعظم کی بڑھک

ڈھاکا: بنگلا دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے ایک بار پھر بھارتی زبان بولتے ہوئے پاکستان کے خلاف زہر اگلنا شروع کردیا، ان کا کہنا ہے کہ پاکستان سے بہت مایوس ہوچکی ہوں اور اسلام آباد سے سفارتی تعلقات ختم کرنے کے لئے بہت زیادہ دباؤ ہے۔ بھارتی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے حسینہ واجد کا […]

مسئلہ کشمیر پر بامقصد مذاکرات کی ضرورت

مسئلہ کشمیر پر بامقصد مذاکرات کی ضرورت

تحریر: رانا اعجاز حسین پاک بھارت تعلقات میں بہتری اور خطے میں پائیدار امن کے قیام کے لئے مسئلہ کشمیر کا حل کیا جانا اشد ضروری ہے، کشمیر کا مسئلہ پاکستان اور بھارت کے درمیان اصل وجہ نزاع ہے، اس لئے جب تک یہ مسئلہ حل نہیں ہو گا، دونوں ملکوں میں تعلقات کی بہتری […]

تعلقات میں تناؤ کا ازالہ، پاکستان کی سعودیہ کو لڑاکا طیارے و اسلحہ با رعایت دینے کی پیشکش

تعلقات میں تناؤ کا ازالہ، پاکستان کی سعودیہ کو لڑاکا طیارے و اسلحہ با رعایت دینے کی پیشکش

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان نے یمن بحران کے باعث سعودی عرب کے ساتھ تعلقات میں آنے والی کشیدگی کم کرنے کے لیے لڑاکا طیاروں سمیت جدیداسلحے کی رعایتی نرخوں پرفراہمی، فوجی تربیتی پروگرامزمیں وسعت اوربعض اہم سعودی مقامات پر تعینات پاکستانی فوجیوں کی تعدادمیں اضافے پرمبنی پیکیج کی پیشکش کی ہے۔ باخبرذرائع کے مطابق وزیراعظم […]