counter easy hit

time

کیا خوب زمانہ تھا

کیا خوب زمانہ تھا

تحریر : شکیل مومند جب شہروں اور گائوں کے مکان کچے تھے ۔رشتے ناطے کتنے سچے اور پکے ہوا کرتے تھے۔ جب کسان اور زمیندارخود کھیتوں میں ہل چلایا کرتے تھے۔ تو ملک میں اناج کے ڈھیر ہوا کرتے تھے۔ جب ہم فصلوں میں کھاد اور زہریلے سپرے نہ کیا کرتے تھے۔ تب اتنے ہسپتال […]

شیڈو حکومتیں اور ہم

شیڈو حکومتیں اور ہم

تحریر : م ا بٹ ایوان اقتدار کی روز شب کی سرگرمیوں کو اخبارات کے حوالے سے اگاہی ہوئی ۔ اور درمیان سطور بعض معاملات تک رسائی۔ افسوس ہوتا ہے دنیا کدھر جا رہی ہے اور ہم ابھی تک وہیں کھڑے ہیں ۔ دنیا میں الیکشن کے بعد بغیر وقت ضائع کیے ہوئے ۔ ایک […]

لوٹ آؤ اصل کی جانب

لوٹ آؤ اصل کی جانب

تحریر: شاہ بانو میر شرارتیں شکایتیں وہ وضاحتیں ـ وہ دور ہی ہر انسان کیلیۓ ایسا قیمتی اثاثہ ہے جو دوبارہ وہ لاکھوں اربوں روپے دے کر ویسی بے فکری ویسی شوخیاں ویسی نادانیاں معصومیت نہیں واپس لا سکتا پیاری سہیلیاں اور ان کے ساتھ زندگی کے حسین بچپن کے دن ٬ کزنز کے ساتھ […]

جگر کے امراض کی چند علامات

جگر کے امراض کی چند علامات

تحریر : محمد اشفاق راجا جگر پر چربی کے مرض میں اس عضو پر چربی کی تہہ جم جاتی ہے اور یہ مختلف امراض کا باعث بن سکتی ہے کیونکہ اس کی کوئی واضح علامات نہیں ہوتیں۔تاہم کچھ چیزوں سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ آپ جگر کے امراض کے شکار ہورہے ہیں۔ہر وقت بھوک […]

ہم اپنے معصوم بچوں کو کہاں تلاش کریں۔۔۔۔؟

ہم اپنے معصوم بچوں کو کہاں تلاش کریں۔۔۔۔؟

تحریر : محمد ریاض پرنس اس وقت ملک کو ظالم درندہ صفت انسانوں نے گھیراہوا ہے جن کو انسان کہنا بھی جرم لگتا ہے ۔یہ وہ لوگ ہیں جو معصوم بچوں کو اغوا ء کر کے ان سے بہت سے کام کرواتے ہیں ۔ ملک کے مختلف علاقوں سے بچوں کے اغواء ہونے کی خبریں […]

نزع

نزع

تحریر : عرفانہ ملک کچھ مواقع جب ہم ضائع کردیتے ہیں تووہ ہمیں پھر نہیں ملتے اوراگر مل بھی جائیںتو وہ نہیں ہوتے جوہم کھو چکے ہوتے ہیں ہم وقت کے ساتھ رہنے کی حسرت میںہی رہ جاتے ہیں۔اور وقت آگے نکل جاتاہے۔اوروہ اپنی تند وتیز ہوائوں میںبہت کچھ ساتھ اڑاکرلے جاتاہے ۔اورہم اپنی انا […]

پیرس : مجالس امن کا قیام وقت کی اہم ضرورت اور منھاج القرآن فرانس کا ایک احسن اقدام ہے۔ طارق چوھدری

پیرس : مجالس امن کا قیام وقت کی اہم ضرورت اور منھاج القرآن فرانس کا ایک احسن اقدام ہے۔ طارق چوھدری

پیرس (اے کے راؤ) منہاج القرآن انٹرنیشنل پیرس فرانس کے بانی رکن اور سینئر رہنما طارق چوھدری نے میڈیا پرسن راؤ‎ خلیل احمد سے فرانس میں امن و امان کی صورتحال پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 13 نومبر کی شام ہو یا 14 جولائی کی رات یا پھر 86 سالہ بزرگ پادری کا سفاکانہ […]

بھارت پر عالمی دبائو بڑھانے کا یہی وقت ہے

بھارت پر عالمی دبائو بڑھانے کا یہی وقت ہے

تحریر: محمد اشفاق راجہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی دہشت گردی برقرار ہے۔ قابض فوجوں نے گزشتہ روز گھروں سے نکلنے والے کشمیری نوجوانوں پر لاٹھی چارج کیا’ آنسو گیس کے شیل پھینکے اور خوراک و ادویات لینے کیلئے گھروں سے نکلنے والی خواتین اور بچوں کو بھی نہ بخشا۔ قابض فوجوں کے اس […]

آزادی کشمیر۔۔ ۔منزل دور نہیں

آزادی کشمیر۔۔ ۔منزل دور نہیں

تحریر : حافظ جاوید الرحمان قصوری کشمیر میں بھارتی مظالم ایک طرف لوگوں سے ان کی آزادی چھین رہے ہیں تو دوسری طرف ذہین ترین نوجوان بھی قلم چھوڑ کر بندوق اٹھانے پر مجبور ہو گئے ہیں ان مظلوم نوجوانوں میں برہان مظفر وانی قابل ترین طالب علم تھا۔ برہان نے میٹرک میں 90% نمبر […]

گول سیٹنگ خواب کو حقیقت میں بدل دیتی ہے

گول سیٹنگ خواب کو حقیقت میں بدل دیتی ہے

تحریر : عبدالرزاق آو آج ایک خواب دیکھتے ہیں ۔ کچھ منفرد ،انوکھا اور تعمیری اعتبار سے ناقابل یقین کارنامہ سر انجام دینے کا خواب ۔ چلیں خواب تو ہم نے دیکھ لیا لیکن اب ہمیں اپنے خواب سے متعلق کچھ تحقیق کرنی ہو گی ۔ کیا ہمارا خواب کوئی عام خواب تو نہیں جو […]

منہاج القرآن سنٹر ویانا میں نماز جمعہ کا ٹائم 2 بجے مقرر

منہاج القرآن سنٹر ویانا میں نماز جمعہ کا ٹائم 2 بجے مقرر

ویانا (محمد اکرم باجوہ) منہاج القرآن سنٹر ویانا میں نماز جمعہ کا ٹائم 2-00بجے مقرر کیا گیا ہے۔ علامہ مدثر حسین اعوان ہر جمعتہ المبارک کو قرآن و حدیث کی روشنی میں مختلف موضوعات پر خطاب فرماتے ہے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 83

دور خود غرضی اور ایدھی کا طرز زندگی

دور خود غرضی اور ایدھی کا طرز زندگی

تحریر : حافظ شاہد پرویز مسلم امہ اور خاص طور پر دنیا میں بسنے والی تمام اقوام کو اچھے انسانوں کی ضرورت ہر وقت رہتی ہے اور ایسے افراد جنہوں نے اپنی ذات کو ترک کرکے دوسرے لوگوں کے لئے خدمات فراہم کی ہوں اور خود کو مٹی میں ملا کر غیروں کیلئے محلات کے […]

ملک کی تقدیر

ملک کی تقدیر

تحریر : شیخ توصیف حسین ایک وہ وقت تھا کہ جب بادشاہ اپنا بھیس بدل کر اپنی رعایا کے حال و احوال جاننے کیلئے بازاروں محلوں اور گلیوں میں گھو ما کرتے تھے یہ سوچ کر کہ ان کے دور حکومت میں کوئی رعایا کا فرد بھوک اور افلاس سے تنگ آ کر بے بسی […]

جو تن لاگے سو تن جانے

جو تن لاگے سو تن جانے

تحریر: وقار انسا ماجد صاحب کے ہاں افطار پارٹی تھی اور شام سے ہی خاندان کے لوگوں کے ساتھ چند قریبی دوستوں کی فیملیز بھی موجود تھیں – ور مردوں کا دلچسپ موضوع سخن سیاست اور ملکی حالات زور وشور سے جاری و ساری تھا خواتین میں سے کچھ انہیں سن رہی تھیں اور کچھ […]

متاعِ وطن اڑان

متاعِ وطن اڑان

تحریر: شاہ بانو میر کسی تجربہ گاہ میں ایک سائنس دان تتلی کے لاروے پر تجربات کررہا تھا۔ لاروا تتلی بننے کے آخری مراحل میں تھا۔ کچھ ہی دیر میں اس لاروے نے ایک مکمل تتلی کا روپ دھار لینا تھا۔ سائنس دان نے دیکھا کہ لاروے میں ایک سوراخ بن گیا ہے۔ یہ خول […]

غلطی پر کون

غلطی پر کون

تحریر : زکیر احمد بھٹی جب سے انسان پیدا ہوا ہے اس وقت سے ہی ایک بات تو سچ اور مخلص ہے کہ انسان اشرف المخلوقات ہے جس طرح آج ہم اپنے آپ کو دنیا کے سب سے بڑے مسلمان سمجھتے ہے اور ہمیشہ ہی دوسروں میں غلطی تلاش کرنے کی کوشش کرتے رہتے ہیں […]

حکومت، دھرنا ڈھرن

حکومت، دھرنا ڈھرن

تحریر : میر شاہد حسین ”بڑے موقع پر تشریف لائے۔” ” موقع کی تلاش میں تو ہے ہم ہر وقت رہتے ہیں لیکن آپ گھاس ہی نہیں ڈالتے۔” ” خیر ایسی بات بھی نہیں گھاس تو گھوڑے کے لیے ہوتی ہے ، اور آپ کو ڈالنے کے لیے تو اور بھی بہت کچھ ہے میرا […]

اور کتنے؟

اور کتنے؟

تحریر : شاہ بانو میر غلام فرید صابری کی آواز میں تاجدار حرم ہو نگاہ کرم ہم بچے اُس وقت سے سنتے آ رہے ہیں جب کسی حرف کا کوئی مطلب نہیں جانتے تھے ٬ مگر اپنے بڑوں کو ہر ہر لے پر جھومتے اور داد دیتے دیکھتے تھے٬ کچھ سمجھ نہیں پاتے تھے تو […]

کبھی فرصت ملے تو فاتحہ پڑھنے چلے آنا

کبھی فرصت ملے تو فاتحہ پڑھنے چلے آنا

تحریر : حسیب اعجاز عاشر ایک مسافر کے سفر جیسی ہے سب کی دنیا کوئی جلدی میں کوئی دیر سے جانے والا چند ماہ قبل علم و ادب کے آفتاب کے آفتاب ایسے غروب ہوئے کہ ادبی دنیا پر چھایا غم کا اندھیرا مٹنے کو نہیں، انہیں قد آور معتبر ادبی شخصیات میں جناب ندافاضلی […]

یہ وقت بھی گزر جائے گا

یہ وقت بھی گزر جائے گا

تحریر : شیخ خالد ذاہد ایک ہی صف میں کھڑے ہو گئے محمود و ایاز نہ کوئی بندہ رہا نہ کوئی بندہ نواز ہم سب محمود و ایاز سے بہت اچھی طرح واقف ہیں۔۔۔۔۔اس واقفیت کی اہم ترین وجہ ڈاکٹر علامہ محمد اقبال ہیں۔ ۔۔۔۔ ڈاکٹر صاحب نے مذکورہ بالا شعر کی مدد سے دونوں […]

دنیا میں مدت حیات 7000 سال ہوتی ہے۔

دنیا میں مدت حیات 7000 سال ہوتی ہے۔

ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی آٹھ احادیث میں جنکو امام سیوتی نے نقل کیا ہے جو کہ اپنے وقت کے ایک عظیم محدث گذرے ہیں، یہ بتایا گیا ہے کہ زمین پر مدت حیات 7000 سال ہوتی ہے اور 5600 سال حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے وقت تک ہو چکے تھے۔ جب […]

پوری خوہشیں ادھوری محبتیں

پوری خوہشیں ادھوری محبتیں

تحریر : بیا بٹ راحیلہ کے بابا جیسے ہی کالج کے گیٹ پر چھوڑ کر گئے، وہ اندر جانے کی بجائے پچھلی گلی میں مڑ گئی۔ اس کے چہرے سے گھبراہٹ واضح تھی۔ زندگی کا یہ پہلا موقع تھا کہ وہ اکیلی کسی غیر سے ملنے جارہی تھی۔ اسلم اب بھی وقت ہے ہم گھر […]

امام وقت اور طو ل عمری

امام وقت اور طو ل عمری

تحریر: یوسف حیدر ثقلین ماہ شعبان ٥٥٢ھ کی پندرہویں تاریخ صبح جمعہ کی مسعود ترین ساعت تھی جب پیغمبر اسلام کے آخری وارث اور سلسلہ امامت کے بارہویں اور آخری امام کی ولادت باسعادت ہوئی۔ بعض علماء نے سال ولادت ٦٥٢ھ سنہ نور لکھا ہے لیکن معروف ترین روایت ٥٥٢ھ ہی کی ہے۔ والد ماجد […]

پنجاب یونیورسٹی کتاب میلہ

پنجاب یونیورسٹی کتاب میلہ

تحریر : شاہ فیصل نعیم لوگوں کے ذوق بدل گئے ہیں، وہ عادات جو حسنِ زیست ہوا کرتی تھیں اب دم توڑ چکی ہیں، ایک وقت تھا جب علم دوست انسان ملتے تھے، انسان کی قدرومنزلت کو ناپنے کا پیمانہ علم ہوا کرتا تھا ، لوگ زندگی سیکھنے کے لیے علم حاصل کرتے تھے، زندگی […]