counter easy hit

time

کون جیتا ہے تری زلف کے سر ہونے تک

کون جیتا ہے تری زلف کے سر ہونے تک

تحریر: عفت بھٹی وقت کسی کا انتظار نہیں کرتا وہ تو بس گذرتا چلا جاتا ہے کیونکہ اس کے ذمے قدرت نے یہی کام لگایا ہے اب حالات نے اس کی رفتار کو بڑھا دیا ہے کہ ہم سب اس گردش ِ ِدوراں میں بھاگے چلے جا رہے۔اکثر مجھے خیال آتا ہے کہ پہلے بہت […]

بریڈ فورڈ : بدنام زمانہ معاہدہ کراچی کے حوالے سے احتجاجی یاداشت

بریڈ فورڈ : بدنام زمانہ معاہدہ کراچی کے حوالے سے احتجاجی یاداشت

بریڈ فورڈ (تیمور لون) شہید کشمیر محمد مقبول بٹ کے فرزند، نیپ کے مرکزی راہنما شوکت مقبول بٹ ایڈووکیٹ، جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ کے صدر محمود کشمیری، فیاض رشید، اسد لطیف بدنام زمانہ معاہدہ کراچی کے حوالے سے احتجاجی یاداشت پاکستان قونصلیٹ آفس میں کونسل جنرل خلیل احمد باجوہ کو دیتے ہوئے۔ Post […]

کرپشن، بدعنوانی اور اقرباء پروری کی کہانی “مالک“

کرپشن، بدعنوانی اور اقرباء پروری کی کہانی “مالک“

تحریر : مزمل فیروزی زمانہ طالب علمی میں جب ہم کالج میں زیر تعلیم تھے اس وقت کا مشہورڈرامہ“دھواں“ ہم تمام دوستوں کا مشترکہ پسندیدہ ڈرامہ تھا اس کیوجہ افواج پاکستان سے محبت تھی (جو اب بھی ہے ) جس کے چرچے ہر ایک کی زبان پر تھے۔ ڈرامے کے خالق اور اداکاری کے جوہر […]

ٹرننگ پوائنٹ

ٹرننگ پوائنٹ

تحریر: شاہ فیصل نعیم یہ مقام کسی بھی وقت انسان کی زندگی میں آسکتا ہے، اُسے کسی بھی وقت سوچ مل سکتی ہے ، وہ کسی بھی وقت زندگی کا آغاز کر سکتا ہے پھر اس سے فرق نہیں پڑھتا کہ وہ زندگی کے کس دور سے گزر رہاہے آیا وہ ابتدا میں ہے، درمیان […]

تبھی تیری گود میں زمانے پروان چڑھتے ہیں

تبھی تیری گود میں زمانے پروان چڑھتے ہیں

تحریر : شاہ فیصل نعیم دانشوروں، ادیبوں، شاعروں، فلاسفروں، قلمکاروں اور ہر قسم کے زباں دانوں کی سوچوں کے زایوں اور توجہ کا مرکزو محور صنفِ نازک کی ذات رہی ہے۔ وہ اس کے جداجدا رنگوں سے اپنی تحریروں میں رنگ بھرتے رہے،من کے نہاں خانوں میں دبے جذبات سے پتا ملتا ہے کہ حال […]

اور انڈین مسلمانز

اور انڈین مسلمانز

تحریر: محمد آصف ا قبال، نئی دہلی ہندوستان میں مسلمانوں کے انحطاط کو اگر ہم سمجھنا چاہیں تو دراصل یہ وہی زمانہ ہے جبکہ 1712ء میں مسلم حکومت کا چراغ گل ہوا اور مسلمانوں کا تنزل شروع ہوا۔مزید 1857ء میں انتہا کو پہنچا۔اس درمیان میں 1757ء میں پلاسی کی لڑائی ہوئی اور گرچہ میر جعفر […]

پانی کے لئے مچا ہاہاکار اور ہماری بے حسی

پانی کے لئے مچا ہاہاکار اور ہماری بے حسی

تحریر : ڈاکٹر سید احمد قادری اس وقت پورے ملک میں پانی کے لئے ہا ہاکار مچا ہوا ہے ۔ ندی، تالاب ، کنویں سب کے سب سوکھ رہے ہیں ۔ دن بہ دن پانی زمین سے دور ہوتا جا رہا ہے ۔ سوکھتی ندی اور تالابوں پر ناجائز قبضہ کا سلسلہ جاری ہے ۔ […]

فلسفہ حیات

فلسفہ حیات

تحریر : زکیر احمد بھٹی ایک وقت تھا جب میرے آس پاس رونق ہی رونق تھی مجھے نہیں پتہ کہ جو لوگ میرے ساتھ ہیں میں ان میں سے کتنے لوگوں کو جانتا ہوں مگر میں جہاں بھی جاتا ملنے والوں کی ایک لائن بن جاتی تھی مگر میری سوچ مجھے مجبور کرتی تھی کہ […]

کہیں یہ وقت ضائع نہ ہو جائے

کہیں یہ وقت ضائع نہ ہو جائے

تحریر: رانا اعجاز حسین آج ہمیں میسر یہ منٹ، یہ گھنٹے، یہ سال، یہ ایام اللہ رب العزت کی طرف سے ہمیں مہلت کے ہیں۔ ہمیں اس حاصل وقت کی قدر کرتے ہوئے، ان اوقات کو ان ایام کو قیمتی بنانا چاہئے ان سے نفع حاصل کرنا چاہئے، کہ یہ وقت قطعاً عارضی ہے، جب […]

صحیح وقت پر فیصلے اور نواز شریف

صحیح وقت پر فیصلے اور نواز شریف

تحریر : میر افسر امان اس میں کوئی شک بات نہیں کہ نواز شریف صاحب نے ٢٠١٣ء کے انتخابات میںدو تہائی اکثریت حاصل کی تھی۔عوام نے اس کو پانچ سال حکومت کرنے کا حق دیا ہے۔ پاکستان کی سنجیدہ سیاست کرنے والی سیاسی پارٹیا ںاس بات پر متفق ہیں کہ نواز حکومت کو اپنے پانچ […]

ہمارااصل اور ہم

ہمارااصل اور ہم

تحریر: شاہ بانو میر سورت التوبہ قرآن پاک کا پہلا پڑاؤ جہاں دس پارے مکمل ہوتے ہیں اور آپ کا ذہن مکمل طور سے تیار کر دیا جاتا ہے ۔ کہ آپ کا راستہ اب کونسا ہے؟ دین کا یا دنیا کا؟ دین کا ہےبے تو تیار رہیں ہمہ وقت تیار رہیں مشکل راستے کے […]

یورپ سمیت فرانس میں بھی گھڑیوں کا ٹائم ایک گھنٹہ پیچھے کر دیا گیا

یورپ سمیت فرانس میں بھی گھڑیوں کا ٹائم ایک گھنٹہ پیچھے کر دیا گیا

پیرس (یس ڈیسک) یورپ سمیت فرانس میں بھی گھڑیوں کا ٹائم ایک گھنٹہ پیچھے کر دیا گیا ہے ۔ٹائم کی تبدیلی سے اب پاکستان اور یورپ کے ٹائم میں چار گھنٹے کا فرق ہو گیا ہے ۔پاکستان میں ٹائم یورپ سے چار گھنٹے آگے ہے۔ تفصیل کے مطابق یورپ میں گزشتہ شب گھڑیوں کا ٹائم […]

فضول خرچ کون ???

فضول خرچ کون ???

تحریر: انیلہ احمد وہ بڑا اچھا وقت تھا جب لوگ بھی سادہ اور انکی زندگی بھی سادگی اور کفايت شعاری والی تھی نمودونمائش نام کی کوئی چيز نہيں تھی گھر کے تمام خرچے بھی پورے ھوتے دعوتيں اس دور ميں بھی ھوتيں تقريبات ميں مختلف اقسام کے کھانے بھی پکاۓ جاتے خواتين خود ہی گھروں […]

اک ذرا انتظار ڈاکٹر قدیر

اک ذرا انتظار ڈاکٹر قدیر

تحریر: شاہ بانو میر پاکستانی قوم بھوکی رہے گی دو وقت کی بجائے ایک وقت کھانا کھا لے گی مگر اپنے ہمسایہ مکار دشمن کی برتری کو تسلیم نہیں کرے گی آپ ایٹم بنانے کی تیاری شروع کریں اس سے ملتے جلتے الفاظ اس وقت کے وزیر اعظم پاکستان جناب زوالفقار علی بھٹو شہید نے […]

ترقی کی راہ پر۔۔۔۔۔ تھرپارکر

ترقی کی راہ پر۔۔۔۔۔ تھرپارکر

تحریر : مزمل احمد فیروزی قدیم زمانے میں کم وبیش 800 سال قبل مٹھی ایک بہت بڑا گائوں تھا جو آہستہ آہستہ قابل ذکر تجارتی مرکز کی شکل اختیار کرگیا اس شہر کا نام ایک نیک خاتون جس کا نام” مٹھاں “تھا اس عورت نے اپنی مدد آپکے تحت ایک کنواں کھدوایا اور اس کنویں […]

تعلیمی چینلز وقت کی اہم ضرورت

تعلیمی چینلز وقت کی اہم ضرورت

تحریر : محمد ارشد قریشی آج کل ایک لفظ تقریبا روز ہی کہیں نہ کہیں سنائی دیتا ہے کہ جناب میڈیا کا دور ہے اور نظر بھی کچھ ایسا ہی آتا ہے کہ یہ ہے ہی صرف میڈیا کا دور جیسے ہی ٹی وی آن کرکے ریموٹ ہاتھ میں تھاما اب سمجھ ہی نہیں آتا […]

۔۔۔کبوتر بازی۔۔۔ کھیل کھیل میں معصوموں پر ظلم

۔۔۔کبوتر بازی۔۔۔ کھیل کھیل میں معصوموں پر ظلم

تحریر: ملک محمد شہباز۔ کوٹ رادہا کشن گرمیوں کا موسم اور دوپہر کا وقت تھا۔ سورج جوبن پر تھا اور پوری آب و تاب کے ساتھ آگ برسا رہا تھا۔ میں کسی کام کی وجہ سے گھر سے نکلا اور گلی میں دیکھا کہ جگہ جگہ ٹولیوں کی شکل میںدرجنوں افراد موجود تھے۔ کچھ افراد […]

طلاق

طلاق

تحریر : شاہد شکیل لائف پارٹنر یعنی میاں بیوی میں کشیدگی کی انتہا ہو جائے تو علیحدگی کے بعد طلاق کی نوبت آ جاتی ہے دونوں اپنے ذاتی اور اگر بچے ہوں تو ان کے معاملات ہینڈل کرنے کے بعد اپنی اپنی راہ لیتے ہیں لیکن یہ بھول جاتے ہیں کہ ان کی علیحدگی سے […]

پاکستان غیر ملکی قرضے میں کیوں ڈوب گیا؟

پاکستان غیر ملکی قرضے میں کیوں ڈوب گیا؟

تحریر : میاں نصیر احمد پاکستان جب وجود میں آیا تو معاشی لحاظ سے بہت کمزور تھا۔ ساری معیشت کا انحصار زراعت پر تھا اور زراعت بھی جدید طریقہ سے نہیں کی جاتی تھی جسکی وجہ سے پیداوارا تنی زیادہ نہیں تھی، کہ اسے غیر ملکی منڈیوں میں بیچ کر زرمبادلہ کمایا جا سکے اور […]

اصلاحِ محافلِ نعت، وقت کی اہم ضرورت

اصلاحِ محافلِ نعت، وقت کی اہم ضرورت

تحریر: صاحبزادہ مفتی نعمان قادر مصطفائی پوری دنیا میں شرق تا غرب،شمال تا جنوب ،فرش تا عرش ،،وما ارسلنک الارحمة اللعالمین” کی آفاقی صفت والے پیغمبر انسانیت ،رسولِ رحمت ،حضور نبی کریمۖ کی تعریف و توصیف کا سلسلہ عروج پر ہے بلکہ جہاں پر ”سلسلہ عروج ”کا اختتام ہوتا ہے وہاں سے کریم آقا کی […]

مجاہد جمہوریت

مجاہد جمہوریت

تحریر : ایم سرور صدیقی میاں نوازشریف نے ایک بار بھرے جلسہ ٔ عام میں کہا تھا قدم بڑھائو نواز شریف! ہم تمہارے ساتھ ہیں کا نعرہ نہ لگایا کرو ۔۔۔ایک مرتبہ قدم بڑھایا تھا پیچھے مڑکر دیکھا تو کوئی نہ تھا۔۔۔ یہ حقیقت دنیا کا چلن ہے اچھے وقت میں سب ساتھ ہوتے ہیں […]

تندرستی ہزار نعمت ہے

تندرستی ہزار نعمت ہے

تحریر : ملک نذیر اعوان تندرستی کے معنی ہیں جسم کا صحیح حالت میں ہونا تندرستی ایک بہت بڑی نعمت ہے۔جس کا مقابلہ دنیا کی اور کوئی چیز نہیں کر سکتی۔انگلش میں ایک ضرب المثل ہے۔(ھیلتھ از ویلتھ)یعنی تندرستی دولت ہے۔ اور یہ سچ ہے کہ تندرستی حقیقی دولت ہے۔صحت کی قدر اس وقت آتی […]

خالی ہاتھ

خالی ہاتھ

تحریر : انجینئر افتخار چودھری گزشتہ روز نکیال میں پیپلز پارٹی کی ریلی پر زاد کشمیر مسلم لیگ نون کے سینئر رہنما سرادر سکندر حیات کے بیٹوں کی جانب سے حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں ایک معمر کارکن چودھری منشی گجر شہید ہو گئے۔سردار سکندر حیات کی سیاسی زندگی کے عروج کو اپنی […]

بامقصد زندگی

بامقصد زندگی

تحریر : سید راشد حسن چند سال پہلے جب میں نے (andriod game) اینڈ رایئڈگیم (temple run)کھیلنا شروع کی تو اس مشہور زمانہ گیم نے کچھ عر صہ کے لئے مجھے(captivate)کئے رکھا ‘ یہ) (plateform gamesکے طر یقہ پر بنا ئی گئی گیم ہے جس کا پلا ٹ (plot)میں کو ئی بھی کردا ر(character) ایک […]